شہادت
-
شہید فخری زادہ کی شہادت ایران کی ایٹمی اور سائنسی ترقی میں رکاوٹ نہیں ہوگی، اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان
حوزہ/ دشمنان اسلام خصوصا امریکہ و اسرائیل ہمارے بڑی شخصیات کو چن چن کر قتل کر رہے ہیں، لیکن وہ کبھی بھی اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب نہیں ہونگے۔ملتِ ایران و ملت تشیع دشمن کا راستہ روکنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے۔
-
شہید محسن فخری زادہ کی شہادت عالمی استعمار کی طرف سے توحیدی طاقتوں کا راستہ روکنے کی گھناؤنی سازش ہے، علامہ امین شہیدی
حوزہ/ اپنے مذمتی و تعزیتی بیان میں امت واحدہ پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر محسن فخری زادہ میں ایک شہید میں پائی جانے والی تمام خصوصیات موجود تھیں اور وہ شہادت جیسے عظیم رُتبہ کو پانے کے لئے ہمہ وقت تیار تھے، اسی لئے انہوں نے اِس دیرینہ آرزو کو پا لیا۔ وہ اِس پاکیزہ خواہش کا اظہار وقتًا فوقتًا کرتے رہتے تھے اور یقیناً وہ اس اعلیٰ مقام کے مستحق تھے۔
-
امام جمعہ سینو خپلو بلتستان پاکستان:
شہید فخری زادہ اسلام کے عظیم خدمت گذار تھے، حجۃ الاسلام شیخ غلام نبی کریمی
حوزہ/ شہید سلیمانی اور فخری زادہ رہبر معظم کا دست راست اور اسلام کے عظیم خدمت گذار تھے۔ اس مجاہد کو شہید کرنے کے ایک سال بعد ایک ایٹمی سائنسدان آقای محسن فخری زادہ کو بھی شہید کر دیا۔دشمنان اسلام خصوصا امریکہ و اسرائیل ہمارے بڑی شخصیات کو چن چن کر قتل کر رہے ہیں۔
-
رئیس خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران بمبئی:
جوہری مجاہد سائنسداں ڈاکٹر محسن فخری زاده کی شہادت نے تمام افراد ایران کو عزادار بنا دیا ہے، محسن آشوری
حوزہ/ جمہوری اسلامی ایران کا یہ امتیاز رہا ہے کہ اسنے گذشتہ ۴۲ سالوں میں اپنے خبیث دشمنوں کی آنکھوں سے نیند اڑا رکھی ہے اور خط امام خمینی پر چلنے والی عظیم شخصیتوں کی پرورش کی جس نے دشمنوں کو مایوس اور مضطرب کر رکھا ہے۔
-
عظیم شہید ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی ساری زندگی اسلام و تشیع کی خدمت میں گذری، حجۃ الاسلام سید جوہر عباس رضوی
حوزہ/ ایرانی شہید عظیم سائسداں نے ایران و عراق کی جنگ تحمیلی میں اپنی جوانی کو صرف کر دیا اور ایرانی مسلح افواج کو جوہری طاقت فراہم کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، آپ ایک امن پسند، صلح جو ، متین اور سنجیدہ افراد میں شمار ہونے کے ساتھ ساتھ دشمن اسلام امریکہ و اسرائیل کے لئے خار چشم بھی بنے رہے۔
-
شہید محسن فخری زادہ کی شہادت و بیرونی جارحیت قابل مذمت ہے، علامہ سید ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے محسن فخری زادہ کی شہادت پر اظہار تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی سائنسدان کا بہیمانہ قتل کھلی زیادتی اور بین الاقوامی جرم، عالمی و کھلی تحقیقات کے ذریعے مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔
-
شہید محسن فخری زادہ کی شہادت صرف ایران کا نہیں بلکہ تمام انسانیت اور مسلمانوں کا نقصان ہے، صدر متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد شبیر صابری نے کہا کہ ہمیں امید ہے جمہوریہ اسلامیہ ایران کے غیور مسؤلین، ولی امر مسلمین، حکیم امت کے فرامین پر عمل کرتے ہوئے شہید کے مشن کو آگے بڑھانے کے ساتھ ساتھ استکبار جہانی کے عاملان اور آمران سے جلد درد ناک انتقام لیں گے۔
-
شہید فخری زادہ کے قاتل دہشت گردی کے بانی، علامہ ڈاکٹر سید محمد نقوی
حوزہ/ اسرائیل،امریکہ اور عرب ریاستیں خطے کے امن کو تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہیں۔یہ شیطانی اتحاد اپنی سالمیت و بقا کی جنگ دوسروں کے کندھے پر سوار ہو کر لڑنا چاہتا ہے۔
-
مسلمان سائنسدان ڈاکٹر محسن کی شہادت نے ارادوں کو مستحکم اور ہدف سے نزدیک کردیا ہے، مجتمع علماء و خطبا ممبئی ہندوستان
حوزہ/ مسلمان سائنسدان ڈاکٹر محسن کی شہادت میں ملوث تمام افراد کے لیے اراکین مجتمع علماء و خطبا مجازات کا مطالبہ کرتے ہیں۔
-
شہید محسن فخری زادہ کی شہادت تمام انسانیت اور مسلمانوں کا نقصان، علامہ کرم علی حیدری
حوزہ/ مرکزی جوائنٹ سیکریٹری وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے اپنے بیان میں کہا کہ فخرِ انسانیت،عظیم سائندان شہید محسن فخری زادہ کا قتل در اصل شرافت اور تہذیب و ثقافت اور علم و ادب کا بہت بڑا نقصان ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی امام خامنہ ای کا شہید ڈاکٹر محسن فخری زادہ کے قاتلوں کو سخت سزا دینے پر تاکید/ شہید کی سائنسی کاوشوں کو آگے بڑھانے پر زور
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مایہ ناز نیوکلیئر اور دفاعی سائنسدان جناب محسن فخری زادہ کی عظیم شہادت کی مناسبت سے تبریک اور تعزیت پیش کرتے ہوئے اس جرم میں مرتکب افراد کو کو سخت سزا دینے اور بھرپور انتقام لینے پر تاکید کی ہے اور شہید کی سائنسی کاوشوں کو آگے بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
حضرت معصومہ (س) کے یوم شہادت کی مناسبت سے دفتر قائد ملت جعفریہ قم المقدس کی جانب سے جلوس برآمد +تصاویر
حوزہ/ جلوس کے دوران خیبرپختوانخواہ، پنجاب اور سندھ کے نوحہ خوانوں نے نوحہ خوانی کی اور مختلف ماتمی سنگتوں نے ماتم داری کی۔ جلوس میں دفتر قائد ملت جعفریہ قم کے مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید ظفر نقوی سمیت علمائے کرام اور طلاب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
صدر جامعہ روحانیت سندھ قم المقدس:
ایرانی مایہ ناز ایٹمی سائنسدان کی شہادت، رواں سال میں در اصل دوسری بار اسلامی جمہوری ایران پر حملہ، حجۃ الاسلام فدا حسین یزدانی
حوزہ/ صدر جامعہ روحانیت سندھ قم المقدس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یہ پے در پے حملے خطے اور خصوصا فلسطین کے امن و امان کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہیں۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر:
محسن فخری زادہ کے قتل میں ملوث دشمنوں کو منہ ٹور جواب دیں گے، محمد باقر قالیباف
حوزہ/ ایرانی عوام محسن فخری زادہ شہید کی قتل میں ملوث دشمنوں کو مناسب اور فیصلہ کن جواب دیں گے۔
-
شہید فخری زادہ کی شہادت کا سخت بدلہ لیا جائے گا، چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری
حوزہ/ شہید ڈاکٹر محسن فخری زادہ نے پوری زندگی بھر ملک کی بہت زیادہ خدمت کی اور وہ ملک کی دفاعی توانائی کو ایک قابل قبول حد تک پہنچانے میں کامیاب رہے۔
-
شہادت کرامت و سعادت ہے، مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ کربلا میں جو لوگ امام حسین علیہ السلام کو قتل کرنے کے لئے آئے تھے انہوں نے جہاں بغض علی علیہ السلام کا اقرار کیا وہیں وہ دنیا کے طالب بھی تھے۔
-
امام حسین ( ع ) کی جنگ اور شہادت کے چند اہم مناظر
حجۃ الاسلام مہدی پیشوائی کی خوبصورت تحریر بعنوان "امام حسین ( ع ) کی جنگ اور شہادت کے چند اہم مناظر" جسکا ترجمہ مولانا فیروز علی بنارسی نے کیا۔
-
خواتین کربلا کا ایثار شہادت سے کم نہیں، مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ عزاداری اور ذکر حسین علیہ السلام ختم کرنے کی بہت کوششیں کی لیکن وہ خود تاریخ کے قبرستان میں دفن ہو گئے لیکن امام حسین علیہ السلام آج بھی ہر مومن کے دل کی دھڑکن ہیں۔
-
امام محمد تقی ؑ علم و کمال اور جود و سخا کے مظہر تھے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/علامہ سید ساجد علی نقوی نویں امام حضرت امام محمد تقی ؑکی شہادت کے موقع پر کہا کہ امام محمد تقی ؑ علم و کمال اور جود و سکا کے مظہر تھے اور اپنے زمانے میں تقوی و پار سائی اور دیگر اخلاقی اقدار میں سب سے زیادہ باشرف شخصیت تھے۔
-
شہید سلیمانی کی جاسوسی کرنے والے کو پھانسی کی سزا
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سی آئی اے کے ایک جاسوس کو سپاہ قدس اور شہید سلیمانی کے بارے میں اطلاعات جمع کرنے کے جرم میں پھانسی کی سزا سنادی گئی ہے جس پر عنقریب عمل درآمد کیا جائےگا۔
-
قرآن کی نظر میں حضرت علی(علیہ السّلام) کا مقام
حوزہ/حضرت علی (علیہ السّلام)کے فضائل کی قرآن میں اتنی آیتیں ہیں جتنی کسی کے فضائل کی نہیں۔ قرآن کی تین سو ۳۰۰ آیتیں ان کی شان میں نازل ہوئی ہیں۔
-
اسلامی نظریاتی کونسل نے کورونا وائرس سے وفات پانے والے افراد کو شہید قرار دے دیا
حوزہ/کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال پر اسلامی نظریاتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلایا گیا جس کی صدارت ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کی اجلاس میں کونسل کے چند اراکین حاضر تھے جب کہ باقی ممبران نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔
-
اسلام کی بقاء کے لئے جیل کی تاریک کوٹھریوں میں جانا ائمہ اہل بیت(ع)کا شیوہ رہا ہے،علامہ ساجد نقوی
حوزہ/علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ پیغمبر اکرم(ص)کے بعد امامت کے ساتویں آفتاب حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی زندگی کا اہم پہلو یہ ہے کہ انہوں نے اپنے جد امجد پیغمبر گرامی کے عمل و کردار کو اپناتے ہوئے جب یہ محسوس کیا کہ اس وقت کی منحرف قوتیں دین اسلام کے عقائد و نظریات کو مسخ کرنے کی مذموم کوششوں میں مصروف ہیں تو آپ نے ان قوتوں کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرنے میں ذرا بھی تامل سے کام نہ لیا.
-
قم میں شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کے سلسلے میں سمینار منعقد+تصاویر
حوزہ/پیرو شہید حسینی فورم کے تحت شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کے سلسلے میں قم انٹرنیشنل ہوٹل میں ایک سمینار کا انعقاد۔
-
شہید سلیمانی کی شہادت کے بعد دشمن سے مقابلہ کرنے میں مقاومت مزید طاقتور ہو چکی ہے،رہنما حزب لللہ
حوزہ/حزب اللہ لبنان کے رہنما سید صفی الدین کا کہنا تھا اسرائیل کو جاننا چاہیے جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد سے لبنان کے اندر اسلامی مقاومت پہلے سے کئی گنا زیادہ طاقتور ہو چکی ہے.