جموں و کشمیر
-
کیا کشمیر کو دوسرا فلسطین بنانے کی شروعات ہوچکی ہے؟
حوزہ/ مودی سرکار کا غیر کشمیریوں کو کشمیر میں آباد کرنے کا فیصلہ یقینی طور پر کشمیر کی شناخت اور ثقافت کو مٹانے کا آغاز ہے یہ کشمیر کے فلسطین بننے کی شروعات ہے۔
-
جموں و کشمیر،حضرت سید باقر رضوی کی زیارت شریف میں آتشزدگی کا پراسرار سانحہ، آغا سید حسن الموسوی کا اظہار افسوس
حوزہ/زیارت شریف حضرت حضرت سید باقر الرضوی القمی مولہ شولہ میں آتشزدگی کا پراسرار سانحہ آغا سید حسن کا اظہار افسوس انجمن شرعی کے اعلی سطحی وفد کا جاے واردات کا دورہ۔
-
کشمیر میں شراب کے مجوزہ منصوبہ کے خلاف صدائے احتجاج/احتیاطی تدابیر کے ساتھ جوانوں نے نفرت و بیزاری کا اظہار کیا
حوزہ/مولانا یاسین نے خبر رساں ادارے کو بتایا کہ ہمارا پرامن احتجاج کسی مسلک کسی مذہب کسی سیاسی یا سماجی جماعت کے خلاف نہیں ہے بلکہ ہمارا احتجاج شراب مخالف احتجاج ہے۔
-
ایران میں مقیم کشمیری اسٹوڈنٹس کی جانب سے کشمیر میں شراب کی فروخت کی مذمت
حوزہ/وسطی کشمیر گاندربل سے تعلق رکھنے والے آغا سید کرار ہاشمی سماجی و سیاسی کارکن گاندربل نے حکومت ہند اور دیگر اعلی حکام سے درخواست کی ہے کہ وہ کشمیر میں شراب نوشی اور بڑھتی ہوئی منشیات کی لت پر پابندی عائد کریں تاکہ اس سے اپنے لوگوں کی زندگیوں میں مزید پریشانیوں کا اضافہ نہ ہو۔
-
کشمیر میں 9 علیحدگی پسند جانبحق،موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند
حوزہ/انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں انڈین سیکیورٹی فورسز اور علیحدگی پسند گوریلوں کے درمیان جھڑپوں میں 9 چھاپہ مار جانبحق ہوگئے۔
-
آستانہ باب الحوائج (ع) پر پیٹرول بم حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں،مولانا مسرور عباس انصاری
حوزہ/مولانا مسرور نے چھتہ بل کے آستانہ پر پٹرول بم حملے کی شدید مذمت کی،اتحاد المسلمین کے وفد نے نائب صدر کی قیادت میں چھتہ بل کا دورہ کیا۔
-
یوم قدس نے امریکہ اسرائیل و برطانیہ کی دہشت گردی کا پردہ فاش کیا، پیروان ولایت
حوزہ/موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے سوشل میڈیا،الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے ذریعے اپنا احتجاج درج کریں۔
-
کشمیر میں مسجد پر ہوئے پٹرول بم حملے کی پرزور مذمت/یہ مسلکی منافرت کو ہوا دینے کی ایک مذموم کوشش ہے،آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/وادی میں اخوت اسلامی کی فضا کو درہم برہم کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
-
مسجد علی(ع) بٹہ کدل سرینگر کشمیر پر پٹرول بم حملہ
حوزہ/گزشتہ کئی سال سے وادی کی اطمینان بخش صورتحال شاید مفاد خصوصی رکھنے والے عناصر کو راس نہیں آئی اور شاید کوئی ایجنسی پھر سے سرگرم ہوچکی ہے۔
-
امام علی(ع) پاکیزہ کردار،اخلاق حسنہ اور صفات کریمہ کا محور، مولانا قمی
حوزہ/آج سے چودہ سو سال قبل مسجد کوفہ میں ابن ملجم نے جس دہشتگردی کی داغ بیل ڈالی افسوس کا مقام ہے کہ اس دہشتگردی کو پروان چڑھانے کے لیے امریکہ،اسرائیل اور ان کے پروردہ نام نہاد مسلمان حکمران عروج دے رہے ہیں۔
-
کشمیر،حکومت جب عوام کے جذبات سے کھیلے گی تو دل میں جگہ بنا پانے کی توقع فضول ہے،میر مقبول حسین جعفری
حوزہ/ ہر گھر کے سامنے فورس کی چھاؤنی بنی ہوئی ہے جس سے خوف و دہشت کا ماحول بنا ہوا ہے، آپ ذرا تصور کریں کہ کسی کے گھر کے سامنے اس قدر فورس ہو تو وہ کیسی بے چین زندگی گزارے گا۔
-
جموں کشمیر کے متعدد شہر اور گاؤں میں ضرورتمند افراد تک الجواد فاونڈیشن کی طرف سے امداد پہچائی گئی
حوزہ/خدمت خلق میں سب سے عظیم خدمت یہی ہے جس کے لئے اھل بیت رسول نے تاکید کی ہے اور قرآن پاک میں ارشاد ہوا ہے وہ ہے لوگوں کی امداد رسانی،
-
کشمیر میں تصاویر شیئر کرنے پر خاتون صحافی کے خلاف مقدمہ درج
حوزہ/حکومت ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں خاتون فوٹو جرنلسٹ مسرت زہرا کے خلاف سوشل میڈیا پر مبینہ 'قوم دشمن' اور 'اشتعال انگیز' پوسٹس لگانے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
-
میڈیا کے بغیر جمہوریت انفرادی طور پر زندہ نہیں رہ سکتی، سید کرار ہاشمی
حوزہ/میڈیا سوشل مینجمنٹ کا ایک اہم جزو ہے اور کسی بھی طرح کی سنسرشپ یا دیگر تدبیر صحافیوں کو اپنے پیشہ ورانہ فرائض کو انجام دینے سے باز نہیں رکھ سکتا۔
-
لاک ڈاؤن کے درمیان کشمیریت اور انسانیت کی ایک عمدہ مثال قائم
حوزہ/پچاس سالہ خدیجہ نے کہا کہ ہم نے آج تک کشمیر کے بارے میں صرف سنا تھا لیکن آج جان بھی گئے۔ انہوں نے کہا جس گھر میں ہم رہایش پذیر ہیں وہاں ہم افراد خانہ کے ساتھ ایک ہی دسترخوان پر کھانا کھاتے ہیں انہوں نے کہا کہ کشمیر واقعی جنت ہے اور یہاں کے لوگ بہت ہی مہمان نواز ہیں۔
-
تصویری رپورٹ| اوڑی کشمیر میں انجمن ناصران امام مھیدی ع کی جانب سے مفت میں ماسک تقسیم
حوزہ/ انجمن ناصران امام مھیدی ع چھولان اوڑی کشمیر کی جانب سے لوگوں کو مفت میں ماسک تقسیم کیا گیا، جس کو آمادہ کرنے میں تقریبا 100 افراد رضاکارانہ طور پر سیکریٹری انجمن ناصران کی مدیریت میں خدمت انجام دے رہے ہیں۔
-
پیروان ولایت جموں و کشمیر کا شب برائت اور ولادت امام عصر کی مناسبتوں پر مبارکباد
حوزہ/کورونا وائرس کے حوالے سے نمائندہ ولی فقیہ ہند کے ہدایات پر عمل پیرا ہونے کی پرزور تلقین کی۔
-
کرونا وائرس ہندوستان
کورونا کی دہشت جاری، 35 ہلاک 773 نئے معاملے درج
حوزہ/مرکز کے زیر انتظام صوبہ جموں و کشمیر میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 115 ہو گئی ہے اور دو لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
-
کشمیر میں شب برأت کے سلسلے میں گھروں میں ہی عبادت کا اہتمام کرنے کی اپیل
حوزہ/یونین ٹریٹری جموں و کشمیر میں کورونا مریضوں میں بتدریج اضافہ، تیسرا مریض فوت۔
-
کرونا وائرس جموں و کشمیر دوسری موت
جموں و کشمیر میں کرونا وائرس سے اموات کا سلسلہ جاری/ریلیف فنڈ کے لیے عطیہ فراہم کیا گیا
حوزہ/آج دوپہر تک مزید پا نچ افراد کے ٹیسٹ مثبت، متاثرین کی تعداد بڑھ کر38 تک پہنچ گئی۔
-
کرونا وائرس ہندوستان
پیروان ولایت،طبی ماہرین اور مراجع کرام کے فرمودات پر عمل پیرا ہوکر وباء کو صفحہ ہستی سے مٹایا جاسکتا ہے، مولانا سبط شبیر قمی
حوزہ/کورونا کا مقابلہ کرنے کے لیے دہشت کے بجائے احتیاط سے کام لیا جائے،موجودہ حالات کے پیش نظر مذہبی اجتماعات ملتوی کرنے کا اہم فیصلہ۔
-
مہلک بیماری سے پیدا شدہ صورتحال سے سبق حاصل کریں، محترمہ شاہینہ آغا
حوزه/اقوام متحدہ ایران پر عائد کی گئی غیر قانونی پابندیوں کا خاتمہ کرے۔
-
کرونا وائرس ہندوستان
جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے پہلی موت
حوزہ/65 سالہ شخص کا تعلق تبلیغی جماعت سے تھا جو گزشتہ دو دنوں سے سرینگر کے سی ڈی اسپتال میں زیر علاج تھا۔
-
موجودہ تشویشناک صورتحال میں خوف و ہراس کے بجائے عقل و شعور سے کام لیں: مولانا مسرور عباس انصاری
حوزہ/طبی ماہرین کے مشوروں پر سختی سے عمل کریں اور تمام تعزیتی اور تہنیتی مجالس و محافل کو ملتوی کریں۔
-
حسنین مسعودی کا امیت شاہ کو مکتوب، کشمیری قیدیوں کو رہا کیا جائے
حوزہ/حسنین مسعودی نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے نام جموں و کشمیر اور ملک کی دوسری ریاستوں میں بند کشمیری قیدیوں کی رہائی کے لئے مکتوب روانہ کیا ہے۔
-
کرونا وائرس ہندوستان
کشمیر یونیورسٹی اور بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی میں تمام سرگرمیاں معطل
حوزہ/جموں و کشمیر میں فی الوقت کورونا وائرس کے چار کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جن میں تین جموں میں جبکہ ایک کشمیر میں درج ہوا ہے۔
-
کرونا وائرس کی دہشت
جموں و کشمیر میں معمولات زندگی درہم برہم
حوزہ/مذہبی انجمنوں نے شہادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی مناسبت پر ہونے والی عزاداری کی مجالسوں کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ کئی ایک مقامات پر نماز جمعہ کے اجتماعات کو بھی فی الحال بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔
-
قوموں کی کامیابی اور کامرانی کا راز آپسی اتحاد و اتفاق میں مضمر، فاروق عبداللہ
حوزہ/جس جماعت میں ربط و ضبط ہو اور جہاں جماعت کو ہی بالادستی حاصل ہو اُس جماعت کو زیر نہیں کیا جاسکتا۔
-
جموں وکشمیر،یونین ٹریٹری لوگوں کی توہین ہے: غلام نبی آزاد
حوزہ/غلام نبی آزاد نے کہا کہ سیاسی لیڈران کو طوطے کی طرح پنجرے میں بند رکھنے سے جموں وکشمیر میں ترقی نہیں آئے گی۔ ان