تعزیتی پیغام
-
علامہ شیخ محسن کی زندگی قدیم صالح اور جدید نافع کا خوبصورت امتزاج تھی، علامہ شیخ حسن جعفری
حوزہ/ امام جمعہ سکردو علامہ شیخ حسن جعفری نے محسن ملت علامہ شیخ محسن علی نجفی کے سانحۂ ارتحال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دلی تعزیت پیش کی ہے۔
-
حوزہ علمیہ جامعہ النجف کا محسن ملت کے سانحۂ ارتحال پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ پاکستان کے مایہ ناز عالم دین اور سینکڑوں فلاحی اداروں کے بانی علامہ شیخ محسن علی نجفی کی رحلت پر، حوزہ علمیہ جامعه النجف سکردو کے اساتذہ اور طلاب نے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
آیت اللہ شیخ محسن نجفی کی رحلت پر شیعہ مسلم ایپ کا اظہار تعزیت
حوزہ/ مرحوم کی تصنیف کردہ "تفسیر الکوثر فی تفسیر القرآن" شیعہ مسلم ایپ کی زینت ہے جس سے لاکھوں تشنگان قرآن فیضیاب ہو رہے ہیں اور ہوتے رہیں گے، دس جلدوں پر مشتمل یہ تفسیر اردو زبان افراد کے لئے ایک معتبر تفسیر کا درجہ رکھتی ہے۔
-
آہ! دیوار اسلام میں ایک اور شگاف پڑ گیا، ایک عہد ختم ہوا، مولانا حیدر علی فرشتہ
حوزہ/ مجمع علماء و خطباء حیدر آباد دکن ہندوستان کے سربراہ نے پاکستان کے مایہ ناز عالم دین علامہ شیخ محسن علی نجفی کی رحلت پر دلی دکھ اور صدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالم اسلام کے مایہ ناز مفسر قرآن و جامعہ کوثر کے بانی حضرت آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی عالم جاودانی کی طرف رحلت فرما گئے۔
-
آہ اک باب اور بند ہوا آج علم کا
حوزہ/ آه محسن ملت اب ہم میں نہیں رہے، ملت تشیع آج ایک اور عظیم سہارے سے محروم ھو گئی، ہزاروں شاگردوں کے شفیق استاد، محسن قوم، پدر روحانی، مفسر قرآن حضرت علامہ شیخ محسن علی نجفی اعلی اللہ مقامہ دیار عشق کی جانب کوچ کر گئے اس خبر نے ملت کو سوگوار بنادیا ہے۔
-
جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل (لداخ) کا محسن ملت کی رحلت پر اظہارِ افسوس
حوزہ/ جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل (لداخ) ہندوستان کے صدر نے محسن ملت علامہ شیخ محسن علی نجفی کی رحلت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
محسن قوم کے علمی و عملی خدمات انہیں تا دیر زندہ رکھیں گے: مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ مولانا سید حیدر عباس رضوی نے مفسر قرآن،محسن قوم،سینکڑوں کتابوں کے مولف،مصنف و مترجم کے حوالہ سے بیان کیا کہ آپ ہمیشہ قوم کی ترقی کے لئے فکرمند رہے۔آپ نے ارضی و سماوی آفات و بلیات سے متاثر ہونے والوں کے لئے غیر معمولی خدمات انجام دئیے۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی کا آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے مفسر قرآن کریم آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
علامہ شیخ محسن نجفی کی رحلت پر مدیر تبیان قرآنی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کشمیر کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ علامہ شیخ محسن علی نجفی کی رحلت پر تبیان قرآنی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کشمیر کے مدیر اعلیٰ آغا سید عابد حسین حسینی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔
-
کرمان بم دھماکہ پر پوپ فرانسس کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ فرانسس نے ایران کے صوبہ کرمان میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایرانی عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔
-
کرمان بم دھماکے پر دفتر آیت اللہ مدرسی کا مذمتی بیان
حوزہ/ دفتر آیت اللہ مدرسی نے کرمان میں ہوئے دہشت گردانہ واقعے پر ایک مذمتی بیان جاری کرتے ہوئے رہبر معظم، حکومت ایران اور ایران کی عوام کی خدمت میں تعزیت پیش کی۔
-
آیت اللہ العظمی شبیری زنجانی کا کرمان میں دہشت گردی کے واقعہ پر تعزیتی پیغام
حوزہ / دفتر حضرت آیت اللہ العظمی شبیری زنجانی کی جانب سے کرمان دہشتگردی کے واقعہ میں ہموطنوں کی ایک بڑی تعداد کی مظلومانہ شہادت پر تعزیتی پیغام جاری کیا گیا ہے۔
-
کرمان میں دہشت گردی کے سانحے پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام:
اس دہشت گردانہ واقعے کا سخت جواب دیا جائے گا
حوزہ/ شہر کرمان میں شہیدوں کے قبرستان گلزار شہدا کے راستے میں دہشت گردی کے واقعے میں شہید سلیمانی کے متعدد عقیدتمندوں کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے تعزیتی پیغام جاری کیا۔
-
مولانا سید نبی حسن زیدی کے سانحہ ارتحال پر مجمع علماءوخطباء حیدرآباد کا تعزیتی بیان
مولانا سید نبی حسن زیدی مرحوم حیدرآباد کے نامور شیعہ علماء میں سے تھے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا علی حیدر فرشتہ نے حیدرآباد دکن کے مشہور و معروف و بزگ عالم دین و خطیب اہل بیتؑ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید نبی حسن زیدی نے سانحہ ارتحال پر ایک تعزیتی بیان جاری کیا ہے۔
-
رہبرِ انقلاب کا آیت اللہ سید علی ابطحی اصفہانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام میں آیت اللہ سید علی موحد ابطحی اصفہانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی ہے۔
-
خبرِ غم؛ امام جمعہ سکردو کو صدمہ
حوزہ/ امام جمعہ سکردو پاکستان علامہ شیخ حسن جعفری کی جوان سال بیٹی، طویل مدت علیل رہنے کے بعد گزشتہ شب اسلام آباد پاکستان میں انتقال کر گئیں۔
-
رہبرِ انقلاب کا آیت اللہ العظمٰی وحید خراسانی کے نام تعزیتی پیغام
حوزہ/ رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام میں آیت اللہ وحید خراسانی کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں تعزیت پیش کی ہے۔
-
حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ کا آیت اللہ العظمٰی وحید خراسانی کے نام تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے ایک پیغام میں، آیت اللہ العظمٰی وحید خراسانی کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی خدمت میں تسلیت پیش کی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا آیت اللہ جنتی کے نام تعزیتی پیغام
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے آیت اللہ جنتی کی اہلیہ کی رحلت پر انہیں تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
آیت اللہ استادی کے فرزند کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے آیت اللہ رضا استادی کے فرزند کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
راجہ محمد امیر محمد خاں بہت ہی با اخلاق و باغ و بہار شخصیت تھے: سید محمد جابر جوراسی
حوزہ/ بہت ہی با اخلاق و باغ و بہار شخصیت تھے علم و ادب سے خصوصی شغف تھا ،کئی زبانوں کے ماہر تھے، عزاداری سید الشہداء علیہم السلام میں منہمک رہتے تھے بہترین مرثیہ خواں تھے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین سید احمد کلانتر کی رحلت پر رہبر معظم انقلاب کا تعزیتی پیغام
حوزہ / عالم مجاہد حجت الاسلام والمسلمین سید احمد کلانتر کی رحلت پر رہبر معظم انقلاب نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
رہبر انقلاب کا آیت اللہ صلواتی کی رحلت پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام میں عالم ربانی مرحوم آیت اللہ آقائے الحاج شیخ غلام رضا صلواتی کی رحلت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی کا آیت اللہ صلواتی کی رحلت پر تعزیتی پیغام:
آیت اللہ صلواتی تقوی اور گزشتہ صالح علماء کی اخلاقی سنتوں کے پیکر تھے
حوزہ/ ایرانی دینی مدارس کے سربراہ نے ایک پیغام میں، حوزه علمیه قم کے بزرگ استاد آیت اللہ صلواتی کی رحلت پر تعزیت و تسلیت پیش کی ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی کا آیت اللہ الخرسان کی رحلت پر تعزیتی پیغام
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سربراہ نے آیت اللہ الخرسان کی رحلت پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
آیت اللہ مکارم شیرازی کا آیت اللہ محمد حسین نجفی کی رحلت پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے آیت اللہ محمد حسین نجفی رحمة الله عليه کی رحلت پر تعزیت و تسلیت کا اظہار کیا ہے۔
-
امام جمعہ مرکزی جامع مسجد سکردو کا شیخ نیاز محمد کریمی نجفی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ امام جمعہ مرکزی جامع مسجد سکردو نے شیخ نیاز محمد کریمی نجفی کے انتقال پر ان کے بھائی آیت اللہ غلام عباس رئیسی کی خدمت میں تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
آہ! ایک عالم دین کی موت:
جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن کا شیخ نیاز محمد کریمی نجفی کے انتقال پر اظہارِ افسوس
حوزہ/ جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن نے شیخ نیاز محمد کریمی نجفی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ان کے بھائی اور بیٹوں کی خدمت میں تسلیت پیش کی ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی کی مسجد مقدس جمکران کے متولی سے اظہار تعزیت
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے اپنے ایک پیغام میں مرحوم شیخ ید اللہ رحیمیان کی وفات پر مسجد مقدس جمکران کے متولی سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
حوزہ علمیہ کے سرپرست کا آیت اللہ نابلسی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست آیت اللہ اعرافی نے لبنانی عالم دین آیت اللہ عفیف نابلسی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔