انتقال پرملال
-
امام جمعہ نیویارک:
ڈاکٹر ریحان اعظمی کا انتقال کسی سانحہ سے کم نہیں،حجۃ الاسلام ڈاکٹر سندرالوی
حوزہ/ امام جمعہ نیویارک نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ شاعر و ذاکر حضرت ڈاکٹر ریحا ن اعظمی نے عزاداری کے لئے گراں قدر خدمات سرانجام دی و بے لوث خدمت اور سادگی کی عظیم مثال قائم کیا۔
-
وطن عزیز میں مرثیہ و نوحوں کی تاریخ ریحان اعظمیٰ کے ذکر کے بغیر ادھوری ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ملک کے نامور ادیب، مصنف و شاعر ڈاکٹر ریحان اعظمی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے علم و ادب کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے۔
-
سرزمین سبزوار سے نمودار ہونے والا علمی ستارہ آج لوٹ گیا، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی رابطہ سیکٹری حجت الاسلام والمسلمین علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی نے مشہد المقدس سے تعلق رکھنے والے عظیم عالم مجاہد حضرت آیت اللہ سید محمد حسن علوی سبزواری کی وفات پہ افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
اناللہ وانا الیہ راجعون
انتقال پرملال، حجۃ الاسلام قاری ظفر حسین حیدری نے داعی اجل کو لبیک کہا
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا قاری ظفر حسین حیدری آف ہتھیجی تحصیل احمد پور شرقیہ ضلع بھاولپور کا انتقال ہو گیا ہے۔
-
حجۃ الاسلام سید ابراہیم الموسوی الجزائری کا آیت اللہ مصباح یزدی کے سانحہ ارتحال پر اظہار تعزیت
حوزہ/ مرحوم کى علمی و ملی خدمات اظہر من الشمس ہيں آپ نے اپنے دورۂ حیدرآباد کے موقع پر مدرسہ میں تشریف فرما ہو کر قریب سے مدرسے کا مشاہدہ فرمایا اساتیذ کرام و طلاب عزیز کو دعاؤں سے نوازا تھا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا تھا۔
-
حوزه علمیہ امام صادق علیہ السلام واشی نیو ممبئ کا آیت اللہ مصباح یزدی کی رحلت پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ گذشتہ کئی سالوں سے آپ کی انقلاب اسلامی کی فکری، علمی اور سیاسی میدانوں میں خدمات نا قابل فراموش ہے، اسی طرح دنیائے کفر و استکبار کے فکری اور علمی شبھات کا منه توڑ جواب دینا آپ اپنا اولین فریضہ سمجھتے تھے، رہبر انقلاب کی جانب سے آپکو مطہرئ دوراں کا لقب دیا گیا تھا۔
-
مدرسہ جامعۃ التبلیغ مصاحب گنج لکھنؤ کا پھول مرجھا گیا
حوزہ/ مولانا سید علی گوہر زیدی نوراللہ مرقدہ کی وفات کی خبر جب مدرسہ جامعۃ التبلیغ لکھنؤ کے مدیران ، اساتذہ اور طلاب کرام کو ہوئی تو انہیں ایسا ہی لگا کہ جس گل کو پروان چڑھ نے میں کافی سال لگے اب وہ گل ہوگیا ۔
-
مولانا سید علی گوہر، ماضی کے جھروکے سے حال کے آئینے تک
حوزہ/ موصوف کے اخلاق و حسن سیرت کا یہ عالم ہے کہ آج ھر اس جگہ کے مومنین زار و قطار رو رہے ہیں اور گریہ و ماتم کر رہے ہیں جہاں جہاں مرحوم نے خدمات دین انجام دی ہیں
-
مدیر الاسوه فاونڈیشن سیتاپور کا استاد جعفر الھادی قدس سرہ کے انتقال پرملال پر اظہار تعزیت
حوزہ/ مرحوم استاد گرانقدر کلامی موضوعات کے مختصر مدتی کورس کے ماہر تھے آج ساری دنیا میں ہزاروں کی تعداد میں مرحوم کے شاگرد اپنے استاد کی تعلیمات کی روشنی میں خدمت دین میں مصروف ہیں۔
-
استاد سخن حضرت میر ابراہیم علی حامی کے انتقال پرملال پر مجمع علماء و خطباء حیدرآباد کا اظہار افسوس
حوزہ/ موصوف شجرۂ دبیریہ کے آخری گلِ سرسبد تھے جنہوں نے اہلبیت علیہم السلام کی شان میں خلوصِ دل سے اَن گنت "ابیات" کہکر باغِ جنت میں بے حساب "بیوت" کے حق دار قرار پائے۔
-
نمایندگی جامعہ المصطفی ہندوستان کا مولانا ڈاکٹر کلب صادق طاب ثراہ کی رحلت پر اظہار تعزیت
حوزہ/ مولانا سید منظور عالم جعفری سرسوی معاون آموزش نمایندگی جامعہ المصطفی ہندوستان نے حکیم امت مولانا ڈاکٹر کلب صادق طاب ثراہ کے انتقال پرملال افسوس اور تعزیت پیش کی ہے۔
-
آہ حکیم امت
حوزہ/ اپنی اس عمر میں جن بزرگوں کو دیکھنے کا موقع ملا ان میں سے ایک حکیم امت تھے آپ کو ایک دو مرتبہ قریب سے بھی دیکھنے کا موقع ملا، واقعا ایسی شخصیتیں کم ہوتی ہیں جن سے تقریبا ہر قوم و ملت کے لوگ متاثر ہوں۔
-
حکیم امت ڈاکٹر مولانا کلب صادق کے انتقال پرملال پر الجواد فاؤنڈیشن کا اظہار غم
حوزہ/ یقینا ڈاکٹر مولانا کلب صادق صاحب قوم و ملت کے عظیم سرمایہ تھے انہوں نے قوم کے لئے بہت عظیم اور قابل قدر کام انجام دئے جس کو قوم و ملت کبھی بھی نہی بھلا پائے گی۔
-
حوزہ علمیہ جامعہ مدینة العلم اسلام آباد کے مدیر کا استاد شیخ محمد حسن راستگو کی رحلت پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ مرحوم حجۃ الاسلام آقای شیخ محمد حسن راستگو ایران کے معروف عالم دین، حوزہ علمیہ قم کے استاد عظیم مربی مہربان مذہبی امور کے ماہر، خاص طور پر بچوں اور نوعمروں کی تربیت کے شعبے میں سرگرم عظیم استاد تھے۔
-
مرحوم علامہ ملازم حسین باھنر کی رحلت پر علمائے پاکستان کا اظہار تعزیت
حوزہ/ پاکستان کے شیعہ عالم دین، اخلاق حسنہ کے پیکر عظیم سیاسی و سماجی شخصیت کے مالک حجۃالاسلام والمسلمین علامہ الحاج ملازم حسین باہنر ملتان کے ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔
-
کرگل لداخ کے معروف عالم دین سید جمال الدین موسوی انتقال کر گئے
حوزه/ کرگل کے معروف عالم دین, سابق صدر و سرپرست اعلیٰ انجمن جمعیتِ العلماء مدرسہ اثنا عشریہ, حجت الاسلام آغا سید جمال الدین موسوی کا جمعرات کو رات دیر گئے انتقال ہو گیا ہے۔
-
جامعہ باقر العلوم لاہور کا علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کے انتقال پُر ملال پر اظہار افسوس
حوزہ/ جامعہ باقر العلوم مغلپورہ لاہور کے مہتمم سید احمد مرتضیٰ نقوی نے علامہ قاضی نیاز حسین نقوی اعلی اللہ مقامہ الشریف کے انتقال پُر ملال پر گہرے رنج و غم اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔
-
سربراہ امت واحدہ پاکستان:
قوم ایک شفیق انسان ایک معتدل اہلِ علم وحدتِ امت کے داعی شخصیت سے محروم ہوگئ، علامہ محمد امین شہیدی
حوزہ/ سربراہ امت واحدہ پاکستان نے مرحوم کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ قوم ایک شفیق انسان، ایک معتدل اہلِ علم، وحدتِ امت کے داعی، ایک تجربہ کار جج اور خدمت گزار شخصیت سے محروم ہوگئی ہے۔
-
جامعہ الکوثر اسلام آباد کی جانب سے علامہ قاضی سید نیاز نقوی طاب ثراہ کے خانوادہ کو تسلیت
حوزہ/علامہ قاضی نیاز حسین نقوی طاب ثراہ کی رحلت کے پر درد موقع پر تمام علمائے کرام کی خدمت میں بالعموم ،حضرت آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی اور مرحوم کے خانوادہ کی خدمت میں بالخصوص اور امام زمان (عج) کی خدمت میں بالاخص تعزیت پیش کیا ہے۔
-
علامہ قاضی نیاز نقوی طاب ثراہ کی ناگہانی رحلت ایک ناقابلِ تلافی عظیم قومی و ملی خسارہ، علامہ شیخ محسن علی نجفی
حوزہ/ حضرت حجت الاسلام و المسلمین قاضی سید نیاز حسین نقوی اعلی اللہ مقامہ کی ناگہانی رحلت ایک ناقابلِ تلافی عظیم قومی و ملی خسارہ ہے۔
-
دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان قم المقدس کا علامہ قاضی نیاز نقوی طاب ثراہ کی رحلت پر افسوس کا اظہار
حوزہ/ دفتر قائد ملت جعفریہ قم مرحوم کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہے۔
-
خبر غم، علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی انتقال کرگئے
حوزہ/ حجة الاسلام والمسلمین علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی جامعۃ المنتظر لاہور کے مہتمم اعلی اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر تھے۔
-
مرحوم الحاج محب علی ناصر اسم با مسمی تھے انکی خدمات روز روشن کی طرح عیاں رہی ہیں، مولانا ابراہیم الموسوی الجزائری
حوزہ/ مرحوم خدمت گذار دین و طلباء علم دین تھے انکی خدمات بعض صاحبان عمامہ کی بہ نسبت بحسن و خوبی و قابل قدر رہی ہیں جس کا بيّن ثبوت یہ ہے کہ حضرت آيۃ اللہ العظمى السيد علي حسينى السيستاني دام ظله الوارف نے اپنا وکیل مقرر فرمایا تھا۔
-
مرحوم الحاج محب علی ناصر نے ہندوستان میں دینی امور کی امداد رسانی میں قابل تعریف کردار انجام دئے، مولانا سید مناظر حسین نقوی
حوزہ/ الایمان فاؤنڈیشن کے سربراہ مرحوم الحاج محب علی ناصر نے ہندوستان میں ضرورتمندوں کی امداد اور مساجد، امام بارگاہوں اور مدارس کی تاسیس کے لئے عظیم الشان کارنامے انجام دیئے۔
-
مرکزی صدر مجلس علمائے ہند:
الحاج محب علی ناصر کی دائمی مفارقت سے قوم اپنے دیرینہ مخلص سے محروم ہو گئی، مولانا سید حسین مہدی حسینی
حوزہ/ ہمدرد قوم سرپرست الایمان ٹرسٹ خدمتگذار تشییع حضرت آیۃ اللہ العظمی سیستانی دام ظلہ کے وکیل مالی جناب محب علی ناصر مرحوم کی دائمی مفارقت سے قوم اپنے دیرینہ مخلص سے محروم ہو گئی۔
-
مولانا سید محمد طوسی انتقال کر گئے
مولانا سید محمد طوسی ابن مولانا سید محمد یوشع فیضی زنگی پوری کا آج " یوم اربعین" ایک مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے انتقال ہو گیا ۔
-
مولانا اعجاز حیدر مظاہری کا قم مین رضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے
حوزہ/ مدرسہ الواعظین اسلام آباد کے سابق پرنسپل اور حوزه علمیہ قم کے سنئیر طالب علم مولانا اعجاز حیدر مظاہری کا قم مین رضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔
-
آیت اللہ حسین ممدوحی انتقال کر گئے
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے ممتاز عالم دین آیت اللہ ممدوحی انتقال کر گئے ہیں۔
-
سربراہ تنظیم المکاتب نے مولانا سید رضا حیدر کے انتقال پرملال تعزیت پیش کی
مولانا سید رضا حیدر مرحوم ایک با اخلاق عالم، مہربان معلم و مربی اور کامیاب مبلغ تھے، موصوف سےجامعہ ناظمیہ کے دور سے واقفیت تھی۔
-
طلاب انوارالعلوم مقیم قم کا اپنے استاد شفیق مولانا سید رضا حیدر کے انتقال پرملال پر اظہار تعزیت
حوزہ/ استاد عالی مقام ، قابل صد احترام ، حجة الاسلام عالیجناب مولانا سید رضا حیدر صاحب طاب ثراہ کے ارتحال پر ملال کی خبر سے آج علمی حلقہ ؛ بالخصوص اساتیذ و طلاب انوار العلوم میں خاموش اداسی چھا گئی۔