مسجد اقصیٰ
-
ماہ رمضان المبارک میں مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی ناقابل قبول، مولانا کلب جوادنقوی
حوزہ/ امام جمعہ لکھنؤ نے کہاکہ ہم اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی علم بردار تنظیموں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ مسئلۂ فسلطین کے حل کے بارے میں مخلصانہ جدوجہد کریں ۔مولانا نے مسلمانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ ماہ رمضان المبارک کی دعائوں میں ہندوستان، فلسطین ،یمن ،شام ،عراق اور دنیا بھر میں موجود مظلوموں کو ہرگز فراموش نہ کریں ۔
-
صیہونی افواج کا رمضان کے مہینے میں مسلسل دوسرے دن مسجد الاقصی پر حملہ
حوزہ/ اتوار کی شام اسرائیلی فوجیوں نے مسلمانوں کی دوسری مقدس ترین عبادت گاہ مسجد الاقصیٰ پر ایک بار پھر دھاوا بول دیا اور وہاں موجود نمازیوں کو نشانہ بنایا۔
-
صہیونی چوکی پر فائرنگ، مسجد اقصیٰ میں ہائی الرٹ کا اعلان
حوزہ/ فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں نے مغربی کنارے کے شہر جنین کے مغرب میں ایک چوکی کو نشانہ بنایا۔
-
تل ابیب کی متحدہ عرب امارات سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کے بعد صورتحال کو پرسکون کرنے کی درخواست
حوزہ/ اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیلی وزیر کی جانب سے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کے بعد تل ابیب نے متحدہ عرب امارات سے درخواست کی ہے کہ صورتحال کو پرسکون بنانے میں ہماری مدد کریں۔
-
صہیونیوں کی طرف سے مسجد اقصیٰ پر حملے میں شدت پیدا کرنے کی دعوت دی گئی
حوزہ؍انتہائی دائیں بازو کی صہیونی شخصیت جو صہیونی حکومت کی دائیں بازو کی کابینہ میں داخلی سلامتی کی وزارت کا عہدہ رکھتی ہے، نے بنیاد پرست یہودی گروہوں کو مسجد اقصیٰ پر حملوں کو وسعت دینے اور اس میں شدت پیدا کرنے کی دعوت دی۔
-
60 ہزار نمازیوں کی مسجدِ اقصیٰ میں نمازِ جمعہ کی ادائی
حوزہ/ اسرائیل کے سخت اقدامات کے باوجود ہزاروں فلسطینی نمازی مقبوضہ بیت المقدس میں مسجدِ اقصیٰ پہنچے اور اس کے صحنوں میں نمازِ جمعہ ادا کی۔ ذرائع نے بتایا کہ 60,000 مسلمان نمازیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی ہے۔
-
مسجد اقصٰی میں صیہونی بربریت کے خلاف پیروان ولایت جموں وکشمیر کا احتجاج
حوزہ/ تنظیم کے سربراہ مولانا سبط محمد شبیر قمی نے صیہونی بربریت پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے مذموم کاروائی کو عالمی سامراج اور اس کے ناجائز اولاد اسرائیل کی بوکھلاہٹ قرار دیا۔
-
مسجد اقصی کی کشیدہ صورتحال
حوزہ/ فلسطینی مقاومتی تنظیموں کی جانب صیہونیوں کو متنبہ کیا گیا کہ مسجد اقصی کی حرمت کو پامال کرنا اور اس کے اندر قربانی کی صورت میں جنگ سابقہ قدس کی تلوار نامی جنگ سے زیادہ شدید اور خوفناک ہو گی۔
-
مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فورسز کا جارحانہ اقدام قابل مذمت ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فورسز کے حملے اور دو روز میں پانچ افراد کی شہادت پر عالمی برادری کو خاموش نہیں رہنا چاہیے، یوم القدس سے قبل صیہونیوں کے مظالم روز بروز بڑھتے جارہے اس کیلئے بھر پور آواز اٹھانے کی ضرورت ہے۔
-
مسجد اقصی میں فلسطینی نمازیوں اور اسرائیلی فورسز میں شدید جھڑپیں
حوزہ/ صبح سحری کے وقت غاصب صیہونی فورسز کی جانب سے مسجد اقصی میں موجود نمازیوں پر حملہ جس کے نتیجے میں ابھی تک 150 کے قریب افراد زخمی ہو چکے ہیں اور دسیوں افراد کو مسجد کے اندر اور باہر سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز صبح ادا کی
حوزہ/ ہزاروں فلسطینیوں نے آج صبح مسجد الاقصی کی طرف قدم بڑھاتے ہوئے مارچ کیا اور فجر کی نماز ادا کی۔
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے علماء فلسطین کے وفد کی ملاقات:
نجف اشرف پہلے بھی فلسطین کے ساتھ تھا اور مستقبل میں بھی ساتھ رہے گا،مسجد اقصی کو ہم آزاد کرائیں گے، آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی
حوزہ/ علماء فلسطین کا وفد: ہمیں اچھی طرح معلوم ہے کہ مراجع کرام فلسطین کا دفاع کرنے والوں میں ہمیشہ آگے رہے ہیں۔
-
اسرائیلی عدالت نے مسجد اقصیٰ میں یہودیوں کی عبادت کو قانونی قرار دے دیا
حوزہ / اسرائیل کی عدالت نے پہلی بار مسجد الاقصیٰ کے صحنوں میں یہودیوں کی عبادت کو قانونی قرار دے دیا ہے۔
-
اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصیٰ کا کنٹرول سعودی عرب کو دینے کا امکان
حوزہ/ اسرائیل نے مسجد اقصی کے کنٹرول کو سعودی عرب کو منتقل کرنے کے بارے میں ایک مطالعہ شروع کیا ہے ۔
-
منظومات:
اے مسجد و محراب اقصی اے گنبد فردوس صحرا،سلمان عابدی
حوزہ/دشمن کی زمیں کا ہر خطہ،رہبر کی کماں کی زد میں ہے،سردار نے کھینچا ہے نقشہ،اے مسجد و محراب اقصی اے گنبد فردوس صحرا
-
مسجد اقصی اور قدس کے وارث دنیا کے ڈیڑھ ارب مسلمان، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ اسرائیل غاصب نے گزشتہ ستر سال سے فلسطین میں جو مظالم ڈھائے ہیں اس کی تاریخ انسانی میں مثال نہیں ملتی ایک قوم کی سر زمین پر قبضہ کیا پھر انہیں زبردستی اپنے گھروں سے نکالا اور پھر ان پر ظلم و تشدد کی انتہا کردی اب اسرائیل کا یوم حساب قریب آچکا ہے۔
-
مسجد اقصی میں دہشت گردی پر انسانی حقوق کے چمپیئن اب کہا ہیں؟ مسئلہ فلسطین دنیا کا سلگتا ہوا مسئلہ ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ پاکستان کے معروف عالم دین نے کہا کہ اقوام متحدہ اپنی منافقت چھوڑ ک راسرائیلی جارحیت رکوانے کے لیے عملی اقدامات اٹھائے، فلسطین میں قیام امن کے بغیر دنیا میں امن و استحکام کا قیام نا ممکن ہے۔
-
مسجد اقصی اور کابل کے مدرسہ پر حملہ اس بات کا ثبوت ہے کہ یہود و سعود و ہنود کا نہ صرف قافیہ ایک ہے بلکہ ان کے مقاصد و اہداف بھی ایک ہیں، مولانا ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ رمضان المبارک میں طالبات کے اسکول پر حملہ نے یہ ثابت کر دیا کہ ابو جہل کے وارث آج بھی علم سے بر سر پیکار ہیں۔
-
کابل میں اسکولی طلاب پر دہشتگردانہ حملہ و مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر اسرائیلی فورسز کا تشدد پر آغا حسن کا مذمتی بیان
حوزہ/ سیاسی مقاصد اور نظریاتی اختلاف پر معصوم طلاب کو دہشتگردی کا نشانہ بنانا انتہائی تکلیف دِہ اور ناقابل برداشت ہے۔
-
مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر قابو اسرائیلی فوج کا حملہ ظلم کی انتہاء ہے، علامہ سید ساجد علی نقوی
حوزہ/ صیہونیت اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے امہ کو متحد ہونا ہوگا، آئے روز اسرائیلی مظالم بڑھ رہے ہیں ، اقوام متحدہ اور او آئی سی کو اس حوالے سے اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔ مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر قابض اسرائیلی فوج کا حملہ ظلم کی انتہاء ہے۔
-
مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فائرنگ امت مسلمہ کی غیرت کو چیلنج ہے، مولانا مرید نقوی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے کہا کہ اسرائیل کوتسلیم کرنے والے عرب ممالک کااپنی غلطی کے اعتراف اور فیصلہ واپس لینے کی بجائے محض مذمتی بیان شرمناک ہے۔ اوآئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب کر کے اسلامی غیرت کے مطابق اقدامات کا اعلان کیا جائے۔
-
جمعۃ الوداع کے موقع پر70000 فلسطینیوں کی مسجد اقصی میں نماز جمعہ میں شرکت
حوزہ/ القدس کے عالمی دن کے موقع پر صہیونی حکومت کے سخت حفاظتی اقدامات کے باوجود 70000 فلسطینیوں نے مسجد اقصی میں پہنچ کر رمضان المبارک کے آخری جمعہ کی نماز میں شرکت کی۔
-
اسرائیل آباد کاروں کی ایک بار پھر مسجد اقصی پر یلغار
حوزہ/ صیہونی آباد کاروں کے لگاتار کئی دن سے مسجد اقصی پر وحشیانہ حملوں اور اسلام مخالف نعرے بازیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
خطبیب مسجد اقصی کا اہم پیغام:
اسرائیل کورونا وبا کی آڑ میں بیت المقدس اور فلسطینیوں کے خلاف اپنے مذموم سیاسی عزائم کی تکمیل کی کوشش کر رہا ہے
حوزہ/ مسجد اقصی کے خطیب اور سپریم اسلامی کمیٹی کے چیئرمین الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ اسرائیل کرونا کی وبا کی آڑ میں بیت المقدس اور فلسطینیوں کے خلاف اپنے مذموم سیاسی عزائم کی تکمیل کی کوشش کر رہا ہے۔ اسرائیل نے کرونا کی وبا سے فائدہ اٹھا کر بیت المقدس میں فلسطینیوں پر عرصہ حیات مزید تنگ کردیا ہے۔
-
مسجد اقصی پر صہیونی آباد کاروں کا حملہ متعدد نمازی زخمی
حوزہ/صہیونی آباد کاروں نے فول پروف سیکیورٹی اہلکاروں کی نگرانی میں مسجد اقصی پر دھاوا بولا اور مقدس مقامات کی بے حرمتی کی۔
-
اسرائیلی آبادکاروں کی مسجد اقصیٰ پر یلغار، اسلام مخالف نعرے بازی
حوزہ/ اسرائیلی آباد کاروں نے صیہونی دہشت گرد فوج کی پشت پناہی میں مسجد اقصیٰ کے صحن پر حملہ کیا اور اسلام مخالف نعرے لگائے۔
-
پیغمبر اسلام (ص) کی توہین تمام انبیاء کی توہین ہے، خطیب مسجد اقصیٰ
حوزہ/ مسجد الاقصیٰ کے خطیب نے کہا: پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین تمام انبیاء کی توہین ہے کیونکہ تمام انبیاء ایک نور ہیں اور وہ نور نبوت کا نور ہے جو خدا نے انہیں عطا کی ہے۔
-
اسرائیل بحرین معاہدہ قابض حکمرانوں کے لئے ایک انعام کی مانند ہے،فلسطینی وزیر اعظم
حوزہ / فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ نے اسرائیلی حکومت کے زیراہتمام مسجد الاقصی میں عرب وفود کے دورے پر تنقید کی ہے ۔
-
قدس میں جو کچھ ہورہا ہے وہ مسجد اقصیٰ کے خلاف بڑی سازش ہے، خطیب مسجد الاقصی
حوزہ/ شیخ عکرمہ صبری نے کہا کہ قدس اور اس کے پرانے شہر میں پچھلے دو ہفتوں کے دوران جو کچھ ہوا وہ مسجد اقصی کو نشانہ بنائے جانے کی ایک بڑی سازش ہے۔
-
صیہونیوں کا فلسطینی نمازیوں سے مسجد اقصیٰ کو خالی کرنے کا منصوبہ ہے، خطیب مسجد الاقصی
حوزہ/ مسجد اقصیٰ کے خطیب نے فلسطینی نمازیوں کو بے دخل کرنے اور مسجد کو اپنے قبضے میں لینےکے اسرائیلی منصوبوں سے خبردار کیا۔