تعزیت و تسلیت
-
سربراہ تنظیم المکاتب نے مولانا سید رضا حیدر کے انتقال پرملال تعزیت پیش کی
مولانا سید رضا حیدر مرحوم ایک با اخلاق عالم، مہربان معلم و مربی اور کامیاب مبلغ تھے، موصوف سےجامعہ ناظمیہ کے دور سے واقفیت تھی۔
-
نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان نے حجت الاسلام والمسلمین حاج شیخ حسن مبلغی کے انتقال پر تسلیت پیش کی
حوزہ/ مرحوم نجف اشرف کے محصل اور سابقین سے تھے، اپنی پوری عمر دین مبین اسلام کی خدمت میں صرف کر دی، کرگل، ممبئی اور پھر چالیس سال تک شہر سانگلی میں جمعہ و جماعت کے فرائض انجام دیتے رہے اور دین کی خدمت میں منہمک رہے۔
-
حجۃ السلام مولانا شیخ حسن نجفی طاب ثراہ کی رحلت پر علمائے ہندوستان کا اظہار افسوس
حوزہ/ حجۃ السلام عالیجناب مولانا شیخ حسن نجفی طاب ثراہ، امام جمعہ والجماعت سانگلی مہاراشٹرا کی خبر رحلت پر علماء ہندوستان کا اظہار افسوس اور مرحوم کے لواحقین سے تسلیت و ہمدردی۔
-
آیت اللہ تسخیری کی دینی تعلیمات و مجاہدانہ خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائےگا، حزب اللہ لبنان
حوزہ/حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک بیان میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کو آیت اللہ تسخیری کے انتقال پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
-
آج آیة اللہ تسخیری کے انتقال پر ہر وہ آنکھ کہ جس میں انسانیت اور درد ہے وہ نم ہے، مولانا سید آفاق عالم زیدی سرسوی
حوزہ/ یہ ایک مسلم الثبوت حقیقت ہے کہ جو بھی اس دنیا میں آیا ہے اسے جانا ہے،لیکن اس دنیا میں ایسا کچھ کرکے جائے کہ ہمیشہ زندہ رہے۔
-
ادارئہ تنظیم المکاتب کو ایک اور صدمہ
حوزہ/مولانا سید صفی حیدر صاحب قبلہ نے فرمایا کہ جامعہ ناظمیہ میں مولانا قمر سبطین صاحب میرے سینیئر تھے اور میں نے انکو جوانی سے اب تک دیکھا اور میں انکے تقویٰ اور دینداری کو دیکھتے ہوئے کہے سکتا ہوں’’انا لا نعلم منہ الا خیرا ‘‘کہ میں انکے متعلق خیرکے سوا کچھ نہیں جانتا ہوں۔
-
نائب صدر آل راجستھان شیعہ علماء کمیٹی:
مرحوم مولانا قمر سبطین، جتنے بھی صفات ایک اچھے انسان میں ہونے چاہئیں وہ تمام انکی ذات میں موجود تھے،مولانا علی حیدر اجمیری
حوزہ/مولانا قمر سبطین صاحب منکسر المزاج،ٹھنڈا دماغ،بہت آہستہ آہستہ گفتگو، جتنے بھی صفات ایک اچھے انسان میں ہونے چاہئیں وہ تمام انکی ذات میں موجود تھے۔
-
بزرگ عالم دین علامہ غلام قمبر کریمی کے انتقال پرسربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس کا اظہار تعزیت
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری حفظہ اللہ نے سندھ کے بزرگ عالم دین ،جامعہ مدارس امامیہ پاکستان کےسابق صدر، مدرسہ خاتم النبیین بھٹ شاہ کےمؤسس وپرنسپل عالم با عمل حجتہ الاسلام علامہ غلام قمبر کریمی کی رحلت پر دلی افسوس اور رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔
-
علامہ طالب جوہری کی رحلت پر سید مفید حسینی کوہساری کا تعزیتی پیغام
حوزه/ انچارج مرکز روابط بین الملل حجت الاسلام و المسلمین سید مفید حسینی کوهساری نے پاکستان کے ممتاز عالم دین اور مشہور خطیب مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین طالب جوہری کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
علامہ طالب جوہرى،کی علمی تحقیقی مدلل گفتگو سے ملت اسلامیہ نے إستفادہ کیا: مولانا سید سيد قلب عباس رضوی
علامة طالب جوهرى رحمة الله علیه اقوام عالم کے لئیے نعمت ربانی تہے ہمیشہ آپکی علمی تحقیقی مدلل گفتگو سے ملت اسلامیہ نے إستفادہ و إستنارہ فرمایا۔
-
علامہ طالب جوہری کی وفات سے پاکستان ایک جید عالم دین اور اتحاد بین المسلمین کے داعی سے محروم ہوگیا: مقصود ڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ علامہ طالب جوہری کی وفات سے پاکستان ایک جید عالم دین محب وطن خطیب اور اتحاد بین المسلمین کے داعی سے محروم ہوگیا۔ علامہ طالب جوہری نے طویل عرصے تک قرآن کریم کی تعلیمات کی روشنی میں عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہو کر عوام کی دین کی طرف رہنمائی کی۔
-
علامہ طالب جوہری کی رحلت کے ساتھ عالمانہ و مستدلانہ خطابت کا ایک عظیم باب بند ہوگیا:مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن
حوزہ/آپ کی تحریر و تقریر کا تحریر کردہ تفسیرِ قرآن میں خطیبانہ نکات اور خطابت تفسیری جواھر سے لبریز ، اب زمانہ ایسے خطیب کو سننے سے محروم ہوگیا۔
-
بر صغیر کے دو ممتاز عالم دین کا انتقال،ملت تشیع کا ناقابل تلافی نقصان،مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/جامعة الکوثر،اسلام آباد کے روح رواں،محسن قوم،مفسر قرآن مبین جناب علامہ شیخ محسن علی نجفی دامت برکاتہ سمیت آپ کے تمام اہل خانہ کا کرب ہر علم دوست محسوس کر رہا ہے۔یقینا جامعه کی فضا سوگوار ہوگی۔
-
علامہ طالب جوہری تبلیغ دین اور ذکرآل محمد کےحوالےسے ایک تاریخ سازشخصیت تھے، سربراہ امت واحدہ پاکستان
حوزہ/علامہ محمد امین شہیدی نے معروف بزرگ عالم دین علامہ طالب جوہری کے انتقال پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے اسے غمزدہ خاندان کے لیے ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے۔
-
وزیر اعظم عمران خان کا علامہ طالب جوہری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
حوزہ/وزیر اعظم عمران خان کا معروف عالم دین علامہ طالب جوہری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
-
علامہ طالب جوہری کی علمی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے معروف بزرگ عالم دین علامہ طالب جوہری کے انتقال پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے اسے غمزدہ خاندان کے لیے ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے.
-
علامہ عارف واحدی کا پرنسپل جامعہ قرآن و عترت کی وفات پر افسوس
حوزہ/شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف واحدی کا علامہ سید ناصر حسین الحسینی پرنسپل جامعہ قرآن و عترت کی وفات پر افسوس کا اظہار۔
-
مسجد اعظم کے محراب کی زینت، ماہ خدا میں مہمان خدا قرار پائی
حوزہ/آیة اللہ ابراہیم امینی کی رحلت ایک بڑا خسارہ، علم دوست افراد میں شدید رنج والم۔
-
علامہ قاضی غلام مرتضیٰ نے گرانقدر خدمات سرانجام دیں، وفاق المدارس شیعہ پاکستان
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر علامہ حافظ ریاض حسین نجفی،نائب صدر علامہ قاضی نیاز حسین نقوی اور سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے معروف عالم دین پرنسپل کلیہ اہل بیت چنیوٹ علامہ قاضی غلام مرتضی کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم کا شمار ایسے متحرک علماءمیں ہوتا تھا، جنھوں نے اپنی عمر سے زیادہ دینی،فلاحی، تعلیمی اورقومی امور سرانجام دیے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی علامہ قاضی غلام مرتضی کی وفات پر تعزیت
حوزہ/علامہ سید ساجد علی نقوی کا علامہ قاضی غلام مرتضی کی وفات پر گہرے غم کااظہار کیا قائد ملت جعفریہ نے کہا کہ علامہ قاضی غلام مرتضی متحرک و فعال شخصیت کے مالک تھے قائد ملت جعفریہ نے مرحوم و ٘مغفور کے خانوادے سے تعزیت کی اور مغفرت کی دعا کی۔
-
مرحوم آیت اللہ سید جعفر کریمی مدافع انقلاب اسلامی اور رہبر انقلاب کے وفادار ساتھی تھے،آیت اللہ اعرافی
حوزہ / حوزہ علمیہ قم کے اساتذہ کی انجمن(جامعہ مدرسین) کے رکن عالم ربانی آیت اللہ سید جعفر کریمی کی رحلت پر آیت اللہ اعرافی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
آیت اللہ سید جعفر کریمی کی رحلت پررہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
حوزہ / فقیہ بزرگ آیت اللہ سید جعفر کریمی کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔