حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا علامہ قاضی غلام مرتضی کی وفات پر گہرے غم کااظہار کیا قائد ملت جعفریہ نے کہا کہ علامہ قاضی غلام مرتضی متحرک و فعال شخصیت کے مالک تھے قائد ملت جعفریہ نے مرحوم و ٘مغفور کے خانوادے سے تعزیت کی اور مغفرت کی دعا کی۔
یاد رہے علامہ جاضی غلام مرتضی پرنسپل جامعہ کلیۃ اہلبیت انتقال کرگئے مرحوم طویل عرصے سے بیمار تھے ۔ علامہ قاضی غلام مرتضی کے انتقال پر اہل علم و دانش کا اظہار افسوس ملک بھر سے طلاب و اساتذہ و علماء نے علامہ قاضی غلام مرتضی کے انتقال کو بڑا نقصان قرار دیا۔