-
مومنین کرام کے لئے نجف اشرف، کربلا اور کاظمین کے عَلم و تبرکات حاصل کرنے کا نادر موقع
حوزہ/ مرکز افکار اسلامی کی جانب سے نہج البلاغہ سے آشنائی کے سلسلہ میں "نہج البلاغہ اور کربلا" کے عنوان سے ایک پروگرام کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
-
علمی تخصصی مجلہ راہ استنباط کا چوتھا شمارہ
حوزہ/ مجلہ راہ استنباط معاشرتی مسائل کو اسلامی وفقہی نقطہ نظر سے حل کرنے کی خاطر مختلف موضوعات پر علمی تحقیقات پیش کرنے کی جانب ایک ادنیٰ قدم ہے۔
-
حوزہ لائبریری:
کتابخانہ/سیدالسّاجدینؑ
حوزہ|کتاب "سیدالسّاجدینؑ" جو مصنف سید رضی جعفر نقوی کی قلم سے 2004ء میں عصمہ پبلیکشنز، کراچی سے شائع ہوئی ہے، ایک اہم کتاب ہے جو امام زین العابدینؑ کے مخصوص حالات اور آپ کی زندگی کے اہم واقعات کو پیش کرتی ہے۔
-
حوزہ لائبریری:
کتابخانہ/صدائے حضرت سجادؑ
حوزہ|حضرت امام زین العابدینؑ اور حضرت زینب بنت علیؑ کے خطبات نے عوام کی آواز کو ان کے حقوق کی تلاش کرنے کی سمجھ دلائی اور ان کی بے آہنگی کو توڑا، اور ان کے غیض و غضب کو حکمت و انسانیت کی راہ میں تبدیل کیا۔ ان بیانات نے اموی حکومت کو سرنگوں کر انھیں ہلا کر رکھ دیا اور ان کی بربادی کا منصوبہ تیار کیا۔
-
حوزہ لائبریری:
کتابخانہ/امام زین العابدینؑ کی سیاسی زندگی
حوزہ|یہ ایک تاریخی و تحقیقی کتاب ہے جو سید محمد باقر شمسؔ کی مصنفانہ و ماہرانہ قلم کا شاہکار ہے یہ کتاب امام زین العابدین علیہ السلام کی حیات طیبہ، سیاسی اور سماجی زندگی کی پرچم برداری کرتی ہے اور آپ کی امامت کے اہم سیاسی واقعات پر روشنی ڈالتی ہے۔
-
حوزہ لائبریری:
کتابخانہ/رہنمائے بندگی، حالات و واقعات زندگی حضرت امام سجادؑ
حوزہ|مرزا سردار حسن نے اس کتاب میں سادہ اور واضح زبان کا استعمال کیا ہے تاکہ عام قارئین بھی آسانی سے امام سجادؑ کی زندگی کے مختلف جوانب کو بہترین طریقے سے سمجھ سکیں۔اس کتاب کو پڑھ کر قارئین کو امام سجادؑ کے دینی، اخلاقی، معاشرتی اور فکری پہلوؤں کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔
-
حوزہ لائبریری:
کتابخانہ/جلاءُ العینین فی سیرۃ علی ابن الحسینؑ
حوزہ|مولانا سید مظہر حسن موسوی سہارنپوری کی زبانی اور ادبی مہارت کی بدولت، اس کتاب میں امام علی ابن الحسین علیہما السلام کی حیات کو بہترین انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ وہ تاریخی حقائق کو بہترین طریقے سے بیان کرتے ہیں جو قارئین کو امام کی زندگی کو سمجھنے اور اس کے اہمیت کو درک کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔
-
حوزہ لائبریری:
کتابخانہ/زندگانئ امام زین العابدین (ع) (امام زین العابدین (ع)کی زندگی کا ایک تحقیقی مطالعہ)
حوزہ|"زندگانئ امام زین العابدین (ع)" ولئ فقیہ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مُدّظلہ کی ایک ایسی جس میں حضرت امام سجادؑ کی شخصیت، کردار اور اندازِ سیاست کو بیان کیا گیا ہے۔
-
کتاب "ارادہ اور وِل پاور کا پوسٹ مارٹم" شائع ہو کر منظر عام پر آ گئی
حوزہ / محمد صدیق حیدری کی 296 صفحات پر مشتمل فارسی کتاب "کالبد شگافی ارادہ" شائع ہو کر منظر عام پر آگئی ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین عباسی ولدی:
مبلغین کرام اپنے بیانات میں قرآن کریم اور ائمہ معصومین (ع) کے فرامین سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کریں
حوزہ / خاندانی امور کے ماہر نے کہا: بدقسمتی سے موجودہ دور میں تبلیغی مواد اور منبروں پر قرآن کریم کے قیمتی خزانے اور ائمہ معصومین علیہم السلام کی احادیث سے کما حقہ استفادہ نہیں کیا جا رہا ہے۔ جس پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
-
مرکز افکار اسلامی کی جانب سے منعقدہ بین الاقوامی یوٹیوب نہج البلاغہ مقابلہ کے نتائج کا اعلان
حوزہ / مرکز افکار اسلامی نے اپنے نہج البلاغہ یوٹیوب چینل پر کلام امیرالمؤمنین سے آشنائی کے لئے ایک بین الاقوامی انعامی مقابلہ کا اہتمام کیا۔
-
عید غدیر کے سلسلہ میں اہل بیت علیہم السلام کی نصیحتیں + اعمال
حوزہ/ امام علی رضا علیہ السلام نے فرمایا: خدا کی قسم! اگر لوگوں کو اس دن کی فضیلت کا صحیح اور مکمل علم ہوتا تو فرشتے دن میں 10 مرتبہ ان سے مصافحہ کرتے۔
-
عید قربان احادیث کی روشنی میں
حوزہ/ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب عید فطر اور عید قربان کے دن گھر سے باہر تشریف لاتے تو با آواز بلند «لا إله إلاّ اللّه و اللّه اكبر» کہتے تھے۔
-
معارف قرآن و اہلبیت (ع) سمر کیمپ
حوزہ/ استاد حوزہ شیخ فدا علی حلیمی نے جوانوں سے متعلق مختلف موضوعات پر لیکچرز دیئے۔
-
ناشناختہ ملت؛ "شہید بہشتی شخصیت،افکار وخدمات"
حوزہ/ شہید کی شخصیت،افکار وخدمات پر مشتمل یہ تعارفی مجموعہ مضامین ان کی برسی کی مناسبت سے ایک ابتدائی قدم،جس سے شہید کے افکار کو سمجھنے میں مدد ملے گی۔
-
مرکز افکار اسلامی کی جانب سے نہج البلاغہ آن لائن شارٹ کورس کا انعقاد
حوزہ/ مرکز افکار اسلامی دو دہائیوں سے نہج البلاغہ کے پیغام کو عام کرنے میں مشغول ہے۔ اس پیغام کو عام کرنے کے لئے ایک نیا قدم نہج البلاغہ چینل کا قیام ہے۔
-
محترمہ سیدہ علویہ ہاشمیان:
خداوند متعال نے شادی کو انسانی زندگی میں امن و سکون پانے کا ذریعہ قرار دیا ہے
حوزہ/ خاندانی امور کی ماہر نے کہا: سب سے صحیح شادی، جو کہ درحقیقت انسان اور اس کی فطرت کے مطابق اور اس کے معیار پر مبنی ہو، وہ اسلامی طرز کی شادی ہے۔
-
کتاب “امر بالمعروف اور نہی از منکر” شائع ہو کر منظر عام پر آ گئی
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین سید علی اکبر حسینی نیشابوری کی تحریر کردہ کتاب “امر بالمعروف اور نہی از منکر” شائع ہو کر منظر عام پر آ گئی ہے۔
-
کتاب "میں طالب علم ہوں" شائع ہو کر منظر عام پر آ گئی
حوزہ / عباس آزاد کی 192 صفحات پر مشتمل فارسی زبان میں کتاب "میں طالب علم ہوں (رابطہ سے ارتباط تک)" کو بوستانِ کتاب انسٹی ٹیوٹ نے شائع کیا ہے۔
-
کتاب "ترجمہ و شرح الفائق فی الاصول" کی دوسری جلد منظر عام پر آ گئی
حوزہ / سید علی پنج تنیان کی 504 صفحات پر مشتمل کتاب "ترجمہ و شرح الفائق فی الاصول" شائع ہو کر منظر عام پر آ گئی ہے۔
-
آیۃ اللہ سید علی رضوی ؒ
حوزہ/ آیۃ اللہ سید علی رضوی طاب ثراہ دینی، علمی، تعلیمی، تبلیغی خدمات میں مصروفیت کے باوجود کبھی بھی قومی مسائل سے غافل نہیں ہوئے ۔ مدتوں شیعہ مجلس علماء میں نائب صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دی اسی طرح لکھنؤ کی عزاداری کے تحفظ کی خاطر دیگر علماء و مومنین کے ہمراہ جیل بھی گئے۔
-
مختلف دانشمندوں کی موجودگی میں؛
قم المقدسہ میں کتاب "افغانستان اور طالبان جدید" کی رونمائی کی تقریب منعقد کی جائے گی
حوزہ / کتاب "افغانستان اور طالبان جدید" کی رونمائی کی تقریب ادیان و مذاہب یونیورسٹی قم میں منعقد ہو گی۔
-
کتاب "امام رضا علیہ السلام" شائع ہو گئی
حوزہ / ایران کے ایک انتشاراتی ادارے "مرکز ملی پاسخگوئی بہ سوالات دینی" کی جانب سے مرتب کردہ کتاب "امام رضا علیہ السلام" شائع ہو گئی ہے۔
-
یوم وفات 5 ذی القعدہ؛
جناب سید ابن طاووس رحمۃ اللہ علیہ
حوزہ/ سید ابن طاووس رحمۃ اللہ علیہ ایک عظیم عالم، فقیہ، خبیر و بصیر اور دور اندیش تھے لیکن تقویٰ و پرہیزگاری اور دعا و مناجات کی کثرت کے سبب آپ ایک عارف و زاہد مشہور ہیں ۔
-
کتاب 'خاتون و قوماندان' (خاتون اور کمانڈر) پر رہبر انقلاب اسلامی کی تقریظ
حوزہ/ عظیم خواتین کی اورل ہسٹری یا زبانی تاریخ کی کتاب ہے جو 'فاطمیون فورس' کے کمانڈر شہید علی رضا توسلی (ابو حامد) کی اہلیہ ام البنین حسینی کی زندگی کی روایت پر مبنی ہے۔
-
سرزمین قم پر حلقات کلامی فجر کا آغاز
حوزہ/ ۱۵شوال المکرم کو فجر ریسرچ اینڈ میڈیا انسٹیٹیوٹ کی جانب سے قدیم و جدید کلامی مکاتب فکر سے آشنائی کی غرض سے سرزمین قم پر ایک سلسلہ حلقات کلامی کا آغاز کیا گیا۔
-
بین الاقوامی نہج البلاغہ انعامی مقابلہ کا آن لائن انعقاد
حوزہ/ مرکز افکار اسلامی کے زیر اہتمام کتابخانہ علم و دانش کی جانب سے حضرت علی علیہ السلام کے خطوط،مکتوبات اور کلمات قصار پر مشتمل نہج البلاغہ کا بین الاقوامی انعامی مقابلہ آن لائن منعقد کیا جا رہا ہے۔
-
قسط ۳۶:
ہندوستانی علمائے اعلام کا تعارف | آیت اللہ سید یوسف موسوی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
بوستان علم و فقاہت سے ادارۂ العزم کے زیر اہتمام ضیافت کؤئز 2023 کے نتائج کا اعلان
حوزہ/ قم المقدسہ میں دین مبین اسلام کی ترویج و تبلیغ میں مشغول ادارۂ العزم علمی و ثقافتی مرکز کے زیر اہتمام ماہ رمضان میں مختلف روحانی اور معنوی پروگرام منعقد کئے گئے جس کا مختلف ممالک میں مقیم معنویت پسند لوگوں نے بڑی گرم جوشی سے استقبال کیا۔ انہیں پروگراموں میں سے کامیاب زندگی آنلائن کلاسز کے علاوہ ، ایک انٹر نیشنل ضیافت کوئز 2023 کا بہی انعقاد ہوا۔
-
دفتر نمایندگی آیۃ اللہ العظمیٰ سیستانی دام ظلہ لکھنؤ کے زیر نگرانی دینی تعلیمی کیمپ کا اہتمام
حوزہ/ موسم گرما کی تعطیلات میں اسکولس اور کالجز میں مصروف بچوں کی دینی تعلیم و تربیت کے لئے لکھنؤ اور الہ آباد میں ‘‘احیوا امرنا ٹرست لکھنؤ’’ کی جانب سے ۲۰ روزہ دینی تعلیم وتربیت کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔