۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۵ شوال ۱۴۴۵ | May 4, 2024
  • غدیر؛ صاحبان غدیر کی نگاہ سے

    عشرۂ ولایت و امامت کی مناسبت سے حوزه نیوز کی خصوصی اشاعت:

    غدیر؛ صاحبان غدیر کی نگاہ سے

    حوزہ/ غدیر کو اہمیت دینا، پیغمبرِ اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رسالت کو اہمیت دینے کے مترادف ہے، کیونکہ غدیر میں جو کچھ ہوا وہ وما ينطق عن الهوى ان هو إلا وحى يوحى کے مالک کی طرف سے ہوا ہے۔

  • عرفہ کے دن کے اعمال و دعائے عرفہ

    عرفہ کے دن کے اعمال و دعائے عرفہ

    حوزہ/ روز عرفہ بڑی فضیلت و اہمیت کا حامل ہے اور ایک عظیم عید کا دن ہے اگرچہ اس کوعید کے نام سے موسوم نہیں کیاگیا، یہی وہ دن ہے جس میں اللہ تعالی ٰ نے بندوں کو اپنی اطاعت و بندگی کی طرف بلایا ہے آج کے دن ان کے لیے اپنے جود و سخا کا دسترخوان بچھایا ہے۔

  • شہید بہشتی کی چند اہم خصوصیات پر ایک نظر

    بمناسبت ہفتہ عدالت:

    شہید بہشتی کی چند اہم خصوصیات پر ایک نظر

    حوزه/ عدالت خواہی اور معاشرے سے پسماندگی اور محرومیت کو دور کرنا انبیائے الہی کے بنیادی اور اساسی کاموں میں شمار ہوتا تھا۔ انبیاء کی پیروی اور ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے شہید بہشتی نے اپنے سیاسی اور سماجی آرمانوں کو قرآن کے مطابق لانے کی کوشش کی۔ شہید بہشتی قیام عدل اور معاشرے سے پسماندگی اور محرومیت کو دور کرنے کیلئے ہمیشہ کوشاں رہے۔

  • شہید بہشتی ایک ہمہ جہت شخصیت

    شہید بہشتی ایک ہمہ جہت شخصیت

    حوزه/ کچھ شخصیات کئی اہم صفات کا مجموعہ ہوتی ہیں۔ آیت اللہ شہید ڈاکٹر محمد حسین بہشتی بھی انہیں نابغہ افراد میں سے ایک تھے۔ مشہور مقولہ ہے کہ "وہ اپنی ذات میں ایک انجمن تھے"۔ شہید بہشتی اس خوبصورت جملے کا عملی مصداق تھے۔

  • آیۃ اللہ شہید ڈاکٹر محمد حسین بہشتی کی معنوی اور اخلاقی صفات

    بمناسبت ہفتہ عدالت:

    آیۃ اللہ شہید ڈاکٹر محمد حسین بہشتی کی معنوی اور اخلاقی صفات

    حوزه/ دنیا میں اگر کوئی شخص کامیاب ہوا ہے تو اس میں معنویت اور اخلاق کا کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ انہیں کامیاب اور عظیم شخصیات کی فہرست میں آیۃ اللہ شہید ڈاکٹر محمد حسینی بہشتی کا نام بھی آتا ہے۔

  • امام محمد باقر (ع) اور ان کے علم سے ہماری فیضیابی 

    امام محمد باقر (ع) اور ان کے علم سے ہماری فیضیابی 

    حوزہ/ شیخ مفید علیہ رحمہ فرماتے ہیں کہ علم دین، علم احادیث، علم سنن، علم تفسیر قرآن، علم سیرت اور علوم و فنون ادب وغیرہ کے ذخیرے جس قدر امام محمد باقر علیہ السلام سے ظاہر ہوتا ہے وہ کسی اور سے ظاہر نہیں ہوا۔

  • شہید بہشتی خمینی بت شکن کی نگاہ میں

    شہید بہشتی خمینی بت شکن کی نگاہ میں

    شہید بہشتی کا اصل نام سید محمد حسین بہشتی ہے۔ آپ ایران کے مشہور اور تاریخی شہر اصفہان میں پیدا ہوئے۔ آپ کا شمار ان محدود افراد میں ہوتا ہے جن کا انقلابِ اسلامی کے قیام میں بنیادی کردار رہا ہے۔

  • شہید بہشتی، رہبرِ انقلاب کی نظر میں

    شہید بہشتی، رہبرِ انقلاب کی نظر میں

    حوزه/ شہید بہشتی کی شخصیت اب بھی ناشناختہ ہے۔ طول تاریخ میں مفکرین اور معماران ہمیشہ ہی اپنے عصر میں یا تو گمنام رہے ہیں یا غیر معروف رہے ہیں۔ یہ لوگ اپنے عصر میں نہیں بلکہ بعد کے زمانے کی ترجمانی کر رہے ہوتے ہیں۔ شہید آیت اللہ ڈاکٹر محمد حسین بہشتی کی شخصیت بھی اپنی زندگی میں بے قدری کا شکار رہی ہے۔

  • امام محمد باقر علیہ السلام کی خصوصیات

    بمناسبت شہادت باقر العلوم:

    امام محمد باقر علیہ السلام کی خصوصیات

    حوزه/ عقلی اور نقلی (قرآن و احادیث) دلیلوں کی بنیاد پر ہمارا عقیدہ ہے کہ ہمارے بارہ امام علیہم السلام سب کے سب انسان کامل، اللہ کی جانب سے معصوم امام ہیں، ان کا علم لدنی ہے، وہ زمین کے وارث اور تمام مخلوقات پر اللہ کی حجت ہیں۔

  • مسیحائی خلاؤں سے زمین پر

    مسیحائی خلاؤں سے زمین پر

    حوزه/ گویا شہید ڈاکٹر مصطفیٰ چمران نے وزارت نہیں بلکہ ایران و اسلام کے دفاع کی ذمہ داری سنبھالی تھی۔ وہ دنیا کے وزیروں کی طرح دفتروں میں بیٹھنے والا، پریس کانفرنس اور بیان داغنے والا وزیر دفاع نہیں تھا۔ وہ اگلے مورچوں میں لڑنے والا مدافع تھا۔

  • پیغامِ حق

    یادداشت:

    پیغامِ حق

    حوزه/ اکثر و بیشتر مواقع پر آپ نے اپنے والدین سے یہ سنا ہی ہوگا جب اس نئے دور کے بچے ان کے سامنے کچھ لاکر رکھتے ہیں مثلاً کیک تو وہ کہتے ہیں ان سب کی کیا ضرورت ہے ؟ بچے اس جملے کا مقصد سمجھتے نہیں ہیں اور کہتے ہیں کہ آج کا دن آپ سے مخصوص ہے کیا آپ کو یاد نہیں!

  • حج کا فلسفہ اور پیغام 

    حج کا فلسفہ اور پیغام 

    حوزہ/ حج بیت اللہ کے عظیم فریضہ اور شرف سے مشرف ہونے والے بندگان خدا کی خدمت میں  "حج کا فلسفہ اور پیغام" کے عنوان سے ایک دینی و معنوی سوغات۔

  • امام جواد (ع)  کا بغداد کے  قاضی القضاۃ  ابن ابی داؤد کے ساتھ مناظرہ

    امام جواد (ع)  کا بغداد کے  قاضی القضاۃ  ابن ابی داؤد کے ساتھ مناظرہ

    حوزہ/ امام محمد تقی علیہ السلام کے درباری علماء اور فقہاء سے کئی علمی مناظرے ہوئے جن میں ہمیشہ آپ علیہ السّلام ہی سرخرو ہوئے۔

  • امام خمینی (رح) نے اپنے کردار سے بیداری پیدا کی

    امام خمینی (رح) نے اپنے کردار سے بیداری پیدا کی

    حوزه/ قلب میں سوز نہیں، روح میں احساس نہیں، فکر میں تحریک نہیں، قدرٍ توحید نہیں، عمل میں ترجمانیٔ آیات نہیں اور سورۃ الزلزال کی آیات مبارکہ نمبر 8-7 پر نظر نہیں "پھر وہ دیکھ لیں گے اگر ذرہ برابر بھی نیکی کی ہوگی۔ اور اپنی بدی بھی دیکھ لیں گے گو وہ ذرہ برابر ہی کی ہو۔"

  • داستان عبرت

    داستان عبرت

    حوزہ/ ایک سبزہ زار کی گورنری کے لئے فرزند رسول کو ان کے اصحاب و اعزہ کے ساتھ بیدردی سے شہید کردیا۔

  • غریب الغرباء ؑ کی عالم غربت میں شہادت

    غریب الغرباء ؑ کی عالم غربت میں شہادت

    حوزہ/ باب الحوائج امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی عباسی حاکم ہارون رشید کے طویل مدت اذیت ناک قید خانہ میں مظلومانہ شہادت نے اس کی حکومت کی بنیاد ایسی ہلائی کہ امام علی رضا علیہ السلام نے بلاخوف اپنی امامت کا عام اعلان کیا۔

  • بیاد امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ

    بیاد امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ

    حوزه/ چار جون اس شخصیت کی برسی کا دن ہے جن کے نام کے بغیر ایران کے اسلامی انقلاب کی کوئی پہچان نہیں ہے جی ہاں امام خمینی نے ایران کی اڑھائی ہزار سالہ شہنشائیت کا خاتمہ کیا صرف یہی نہیں بلکہ اسکے بعد انہوں نے مشرق و مغرب کی سپرپاورز کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور ان کا لایا ہوا انقلاب آج بھی عالمی مستکبرین کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کر رہا ہے۔

  • امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ تاریخ ساز رہبر

    امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ تاریخ ساز رہبر

    حوزه/ 34 سال گزر گئے، ایک کے بعد دوسری نسل کا زمانہ ختم ہونے کو آ گیا مگر وہ انگیزہ جو حضرت امام خمینی رح کے وجود پرنور سے ایجاد ہوا تھا وہ آج بھی ویسے ہی تروتازہ ہے۔ سراسر جہاں میں ۱۴ خرداد یا ۴ جون کو جس طرح یاد امام رح برپا کی جاتی ہے اور ہر آنے والا سال نسل نو کے بڑھاتے ہوئے ذوق و شوق کی جو منظر کشی کرتا دیکھائی دیتا ہے وہ ناقابل فراموش ہے اور اس وعدہ الہی کا عملی مظاہرہ ہے کہ ھل جزاء الاحسان الا الاحسان۔

  • عزادار حسینی امام خمینی ؒ

    عزادار حسینی امام خمینی ؒ

    حوزه/ کیا کہنا اس عزادار حسین ؑ کا کہ اپنے جوان بیٹے آیۃ اللہ مصطفیٰ خمینی ؒ کی شہادت پر نہیں روئے بلکہ اسے لطف الٰہی سمجھا لیکن جیسے ہی ذاکر نے امام حسین علیہ السلام کے جوان حضرت علی اکبر علیہ السلام کے مصائب بیان کرنا شروع کیا تو ایسا گریہ کیا کہ ذاکر نے یہ سوچ کر جلدی ہی مجلس ختم کر دی کہ کہیں آپ کی طبیعت بگڑ نہ جائے۔

  • بت شکن

    بمناسبت یوم رحلت بت شکن خمینی رح:

    بت شکن

    حوزه/ دور حاضر میں بھی جناب ابراہیم (ع) کے حقیقی مثال، خاندان محمد (ص) کے ایک ایسے بت شکن ہیں، جو شرق و غرب کے بت کدوں کو ہلا کر، دنیا کے افکار کو آزادی کی سمت لے گئے اور وہ ہے خمینی بت شکن۔

  • امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ، خواص عالم کی نگاہ میں

    امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ، خواص عالم کی نگاہ میں

    حوزه/ سرکار آیت اللہ العظمی سید روح اللہ الموسوی الخمینی علیہ الرحمہ بیسویں صدی کی وہ فقید المثال و جامع الاطراف عظیم الھی، اسلامی و انسانی شخصیت تھے کہ جن کے سانحہ ارتحال و انتقال کو چونتتیس سال گزرجانے کے باوجود ان کی یاد عالم اسلام اور جہان انسانیت کے دل میں باقاعدہ زندہ و پائندہ ھے۔

  • سیرت امام علی رضاؑ کے چند اہم پہلو

    سیرت امام علی رضاؑ کے چند اہم پہلو

    حوزہ/ سیرت امام رضا علیہ السلام کے موضوع پر ایک بہترین مضمون مومنین کی خدمت میں حاضر ہے۔

  • امام علی رضا علیہ السلام

    امام علی رضا علیہ السلام

    حوزه/امام علی رضا علیہ السلام ہمارے آٹھویں امام ہیں۔ آپؑ کے والد ماجد باب الحوائج امام موسیٰ کاظم علیہ السلام اور والدہ ماجدہ حضرت نجمہ خاتون سلام اللہ علیہا تھیں۔

  • قم کی شہزادی

    قم کی شہزادی

    حوزہ/ ائمہ معصومین علیہم السلام کی احادیث میں آپ کی زیارت کرنے والوں پر بہشت واجب قراردی گئی ہے ، یہ خود آپ کی عظمت ومنزلت، شان و شوکت کے لئے کافی ہے اور آپ کی شخصیت کو واضح و روشن کرتی ہے۔

  • برکتوں کا سفر

    ایام حج:

    برکتوں کا سفر

    حوزه/ سفر حج ایک با برکت سفر ہے۔ خدا کی مہمانی کا سفر ہے۔ خانۂ خدا کی زیارت کا سفر اور خانۂ خدا کے گرد پروانے کی صورت طواف کرنے کا سفر ہے۔

  • امام جعفر صادق (ع) کی علمی و سماجی خدمات

    امام جعفر صادق (ع) کی علمی و سماجی خدمات

    حوزه/ جب رئیس مذہب جعفری امام صادق علیہ السلام منصب امامت پر فائز ہوئے تو امویوں اور عباسیوں کے درمیان اقتدار کی رسہ کشی جاری تھی جس کی بنا پر اموی حکمرانوں کی توجہ خاندان رسالت سے کسی حد تک ہٹ گئی اور خاندان رسالت کے  افراد نے امویوں کے ظلم و ستم سے کسی حد تک سکون کا سانس لیا۔

  • امام جعفر صادقؑ: علم، ادب اور ثقافت 

    امام جعفر صادقؑ: علم، ادب اور ثقافت 

    حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام جدید علمی دور کے موجد ہیں، عرفان کے بانی ہیں، شیعی ثقافت کی تشکیل کی، آپؑ کی نظر میں علم ادب ضروری ہے اور اس کا لازمی طور پر مطالعہ کیا جائے۔

  • ترویج علوم میں صادق آل محمد (ع) کا کردار

    ترویج علوم میں صادق آل محمد (ع) کا کردار

    حوزه/خداوند متعال نے انسان کو فطرتاً علم دوست خلق کیا ہے اور یہ انسان ہمیشہ سے علم کی طرف میل و رغبت رکھتا آ رہا ہے علماء میں رفت و آمد کو اپنے لئے باعث افتخار سمجھتا رہا ہے اور یہ رجحان نوع بشر کو دیگر تمام موجودات سے ممتاز کرتا ہے اور علم ہی کی بنیاد پر آدم کو ملائکہ پر فضیلت دی گئی۔

  • امام جعفر صادق علیہ السلام 

    امام جعفر صادق علیہ السلام 

    حوزہ/ ہمارے مولا امام جعفر صادق علیہ السلام نے چودہ سو سال پہلے دینی علوم ہوں یا عصری علوم ہوں، اپنے شاگردوں کو انکے ذوق اور ضرورت کے مطابق مربوط علم میں ماہر بنایا کہ کوئی حدیث کا ماہر ملا تو کوئی تفسیر کا، کوئی کلام کا ماہر ملا تو کوئی مناظرہ کا ،کسی نے کیمیا، فلکیات اور نجوم میں مہارت حاصل کی۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا آج ہمارے مدارس امام جعفر صادق علیہ السلام کے مدرسہ جیسے ہیں ؟

  • بقیع کی فریاد

    بقیع کی فریاد

    حوزہ/ مجھے پہچانو! میں جنت البقیع ہوں؛ میری گود میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آغوش کے پالے آرام کر رہے ہیں ۔ آل سعود نے گنبد و بارگاہ منہدم کر کے اپنے لئے جہنم کی راہ ہموار کر لی۔ ان کے خیال خام میں میں ویران و خاموش ہوں  لیکن عصمت الہیہ کے آفتاب و ماہتاب کی چمک اور دمک سے میں آج بھی روشن و منور ہوں۔ کرامت و عبادت اور علم و صداقت کے روشن مناروں سے آج بھی لوگ حصول ہدایت میں مصروف ہیں ۔ گلستان عصمت و طہارت کے پھولوں اور کلیوں کی خوشبو سے میرا بدن مہک رہا ہے اور اس خوشبو کو ہر باایمان اور طاہر مشام محسوس کر رہا ہے۔