عشرہ فجر
-
عشرہ فجر:
اسلامی انقلاب کے نظریہ کے مطابق مطلوبہ عالمی نظام
حوزہ/حضرت امام خمینیؒ اسلامی تحریک کی ابتداء سے بالخصوص اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اپنے بیانات اورتحریروں میں ہمیشہ اسلام اور اسلامی انقلاب کے نظریہ کے مطابق مطلوبہ عالمی نظام کی طرف اشارہ کرتے تھے۔
-
مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان:
انقلاب اسلامی ایران اور پاکستان-ایران وحدت
حوزہ/ رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید روح اللہ الموسوی الامام الخمینی رحمتہ اللہ علیہ نے بہترین و بروقت فیصلوں کے ذریعے اور دوراندیشانہ پالیسیوں کے ساتھ انقلاب کی بنیاد رکھی اس بنیاد میں جہاں شہداء کا پاکیزہ لہو شامل تھا وہاں قائدین کی بصیرت اور حکمت عملی بھی تھی جس نے دنیا کے تجزیہ نگاروں اور مخالفین کے تمام تر اندازوں اور دعووں کو غلط ثابت کردیا۔
-
حجت الاسلام سید تقی عباس رضوی:
انقلاب اسلامی کی کامیابی کا جشن، اسلام کی سربلندی اور دشمنانِ اسلام کی نابودی کا جشن ہے
حوزہ/ انقلاب ایران نے اپنے ابتدائی دور سے اب تک ہر ظالم سے بغاوت ہر مظلوم و مستضف کی حمایت کرتا آیا ہے اور اس کے انقلاب لانے کا بنیادی مقصد بھی یہی ہے اور اس راہ پر آئندہ بھی گامزن رہے گا.
-
بسیج روحانیون انجمن صاحب الزمان عج کرگل لداخ:
تصاویر/ لنکرچے سانکو-کرگل میں عشرہ فجر کے پروگرام کے سلسلہ کا دوسرا دن
حوزہ/ انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کے مد نظر عشرہ فجر کے عنوان سے جاری دوسرے دن کا پروگرام امام بارگاہ جعفر آباد لنکرچے میں منعقد ہوا جس میں موضع لنکرچے اور اطراف کے علاقوں سے پیروان انقلاب اسلامی نے شرکت فرماکر مقررین کی تقاریر اور مکاتب کے نونہال بچوں کے ترانوں کو خوب سراہا۔
-
امام خمینی میموریل ٹرسٹ لداخ کی جانب سے:
عشرہ فجر کی مناسبت سے لداخ میں عظیم الشان محفل کا انعقاد
حوزہ/ مولانا شیخ صادق رجائی نے اپنے صدارتی خطبہ میں شعراء کو اپنے تخیلات کو اسلامی و انقلابی حقائق سے مزین کرکے بیان کرنے پر زور دیا۔ تاہم انہوں نے نوجوان شعراء کو علامہ اقبال و دیگر عظیم شعراء سے تاثر لینے پر زور دیا۔ انہوں نے شاعری کو لوگوں کے دلوں میں انقلاب برپا کرنے کا ایک موثر ذریعہ قرار دیا۔
-
صوبہ کردستان میں اسلامی تبلیغات کی رابطہ کونسل کے سربراہ:
انقلاب اسلامی نے قرآن کو زندہ کیا
حوزہ/ صوبہ کردستان میں اسلامی تبلیغات کی رابطہ کونسل کے سربراہ سید محمد سادات نے کہا کہ انقلاب اسلامی ایران کی فتح اور ظالم سامراجی نظام کی نابودی قرآن کے احیاء کا سبب بنی۔
-
انجمن صاحب الزمان(عجل) کرگل لداخ:
انقلاب اسلامی ایران نے مستضعفین جہاں میں حوصلہ پیدا کیا، حجت الاسلام شیخ صادق بلاغی
حوزہ/ چیرمین انجمن صاحب الزمان عج: انقلاب اسلامی نے عالم جہاں پر ناجائز تسلط جمائے بیٹھنے کی طاغوتی منصوبوں کو خاک میں ملا دیا اور ان باطل قوتوں کو مایوس کردیا۔
-
عشرہ فجر:
فرانس اور روس کے انقلاب کے ساتھ انقلابِ اسلامی کی سماجی طاقت کا موازنہ
حوزہ/سماجی طاقت،ا ن سرگرم سماجی گروہوں سے تشکیل پاتی ہے جو مشترک ا قدار اور عقائد کی بنیادوں پر آپس میں نزدیک ہوتے ہیں۔ جب سیاسی طاقت ان کے ا قدار اور مطالبات کو پورا کرنے کی توانائی یا ارادہ نہیں رکھتی ہے ،تو سماجی گروہ اس سے مأیوس ہو کر ایسے رہبر یارہبروں کی تلاش کرتے ہیں جو ان کے نظریات اور مطالبات کو پورا کرسکیں ۔سماجی طاقت کی ایجاد میں ،تین بنیادی رکن قابل تشخیص ہیں: عوام،رہبری اور آئیڈیا لوجی ۔
-
کرگل میں جشن انقلاب اسلامی و عشرہ فجر کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب؛
من گھڑت بیانات سے انقلاب اسلامی کی حقیقت کو کبھی کم رنگ نہیں کیا جا سکتا ہے، مولانا ذاکر حسین
حوزہ/ کرگل میں آئی کے ایم ٹی کے بینر تلے جشن انقلاب اسلامی و عشرہ فجر کے چوتھے دن مصلیٰ کمیٹی منجی کے جانب سے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
-
عشرہ فجر انقلاب اسلامی کے دوسرے روز جامع مسجد کرگل میں پر وقار تقریب
حوزہ/ عشرہ فجر کی تعریف کرتے ہوئے صدر محفل نے کہا کہ امام خمینی رہ نے بھی اپنی قوم کو ظلمت سے نور کی راہ پر گامزن کیاہے جس دوران ایرانی قوم نے بھی امام راحل (ر ہ) کا بھر پور ساتھ دیا اور اسلامی انقلاب کو کامیاب بنادیا۔
-
کرگل میں جشن پیروزی انقلاب اسلامی کے سلسلے میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے بینر تلے عشر فجر کے تقریبات کا آغاز
حوزہ/ محفل سے خطاب کے دوران مولانا فدا نے انقلاب اسلامی کی اہمیت اور عصر حاضر میں انقلاب اسلامی سے متمسک رہنے کی ضرورت پر زور دیا اور فرمایا کہ ہمیں اس انقلاب سے درس لینا چاہئے کیونکہ پوری دنیا آج اس انقلاب سے درس لے رہی ہے۔
-
پندرہ سال بعد ہوائي اڈے پر امام خمینی سے رہبر انقلاب اسلامی کی ملاقات کا یادگار لمحہ
حوزہ/ جب میں نے کئي برس بعد وہاں امام خمینی کو دیکھا تو اچانک جیسے ان کئي برسوں کی تھکن جسم سے نکل گئي۔ ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ وہ سارے ایام امام خمینی کے وجود میں مجسم ہو گئے۔"
-
اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ کی تقریبات کا آغاز
حوزہ/ اس موقع پر بانی انقلاب اسلامی امام خمینی کے مزار پر آج خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے، جبکہ ایران بھر میں جشن انقلاب کا باضابطہ آغاز ہو رہا ہے۔ سبھی چھوٹے بڑے شہروں، قریوں اور دیہاتوں کو قومی پرچموں، برقی قمقموں اور انقلاب و شہدا کی تصاویر سے آراستہ کر دیا گیا ہے۔
-
عشرہ فجر کی تقریبات کا آغاز؛ بہشت زہرا کے راستے پر پھولوں کی برسات
حوزہ/ اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رح کی وطن واپسی کے تاریخ ساز دن کے موقع پر ایران میں اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ کی دس روزہ تقریبات کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے۔
-
آیت اللہ خمینیؒ کے افکار و نظریات سے استفادہ کئے بغیر مسلم ملک و معاشرے کی ترقی محال ہے، مولانا تقی عباس رضوی کلکتوی
حوزہ/ امام خمینی ؒ نے ایرانی قوم کی کُند سوچ اور ذہنیت کو ہی نہیں بدلا بلکہ دنیا کے ہر گوشہ میں اپنے افکار و نظریات کے ذریعہ لوگوں کے دل و دماغ کو اسلامی افکار کے سانچے میں ڈھالنے کی کوشش کی۔
-
"زُبَرَ الْحَدِيدِ" سیسہ پلائی ہوئی دیوار
حوزہ/ آج ہم جس بھی مقام پر ہوں، جس بھی جگہ پر ہوں، جس حیثیت میں ہوں ہمارا فریضہ ہے کہ ہم بھی زبر الحدید کا حصہ بن کر اس دیوار کو مضبوط بنائیں کیونکہ اس دیوارِ زبر الحدید یعنی انقلاب اسلامی کا ہم پر بہت زیادہ حق ہے۔
-
فکر کی تبدیلی اور شعور کی بلندی اسلامی انقلاب کا خاصہ ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سربراہ تنظیم المکاتب نے فرمایا: دنیا میں بہت سے انقلاب آئے لیکن کچھ عرصہ میں ہی وہ گم ہو گئے لیکن اس انقلاب میں دین کو محوریت حاصل ہے اور کبھی بھی پس پردہ عوام کی تقدیر کا فیصلہ نہیں ہوتا اور نہ ہی انکی جہالت سے انکو غلام بنایا جاتا ہے بلکہ عوام کی تعلیم و تربیت ورشد پر خاص توجہ دی جاتی ہے۔
-
جمہوری ایران کا اسلامی نظام حضرت آیت اللہ خمینی کی دینی اور سیاسی بصیرت کا نتیجہ، مولانا تقی عباس کلکتوی
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کا یہ جشن دراصل معرکۂ بدرکا جشن نور ہےجس کی روشنی دنیا والوں کی آنکھوں کو خیرہ کیئے دے رہی ہے، امریکہ ہو یا اسرائیل، ایران میں طلوع ہوتی بہارِانقلاب اور دنیا کے ہر سمت بکھرتی اسلامی بیداری کی خوشبو کو کبھی قید نہیں کرسکتے۔
-
انقلاب اسلامی ایران در حقیقت ایرانی قوم کی ظلم و استبداد پر کامیابی ہے، محسن آشوری
حوزہ/ ڈائریکٹر خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران ممبئی ہندوستان نے کہا کہ انقلاب اسلامی ایران نے مختلف شعبوں میں خدا کی ذات پر بھروسہ کرتے ہوئے علم و دانش کے عظیم مقام تک اپنے آپ کو پہنچایا ہے۔ یہ ساری کامیابیاں در حقیقت ان شہداء کی مرہون منت ہے جنہوں نے اپنے خون سے اس انقلاب کے درخت کو پروان چڑھایا۔
-
انقلاب اسلامی کے اصولوں پر گامزن رہتے ہوے سماجی برایوں کو ختم کیا جاسکتا ہے، ڈاکٹر ولایت علی
حوزہ/ باقریہ ہیلتھ کیئر اینڈ ریسرچ سینٹرآئی کے ایم ٹی کرگل کے اہتمام سے بسلسلہ عشرہ فجر چوتھے روز عظیم الشان تقریب کا اہتمام۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا وجود دشمن اسلام کی ناک میں نکیل، علامہ کرم علی حیدری
حوزہ/ عرصۂ دراز سے دشمنان اسلام وقتا فوقتاً اپنی مکاریوں اور فریبی چالوں سے ایران کی اسلامی حکومت کو نقصان پہ نقصان پہنچا رہے ہیں لیکن حضرت امام خمینی رح جو صحیح اور کماحقہ اپنی جگہ پہ لانے اور بٹھانے کے لئے حضرت آیۃ اللہ العظمی آقای سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ العالی کا انتخاب فرمایا جو ایک طرح سے دشمن اسلام کی ناک میں نکیل کے مانند ہے۔
-
مطھری ایجوکیشنل سوسائٹی آئی کے ایم ٹی کرگل کی جانب سے عشرہ فجر کے دوسرے روز عظیم الشان تقریب کا اہتمام
حوزہ/ دہہ فجر انقلاب اسلامی کے دوسرے دن امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے عصری علوم کا شعبہ '' مطھری ایجوکیشنل سوسائٹی'' کی جانب سے مرکزی جامع مسجد کرگل میں بعد از نماز ظہرین ایک پُر شکوہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
-
۲۲بہمن مظلوم عوام کی فتح کا دن ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی رح نے ایک ایسے عادلانہ نظام کے لئے جدوجہد کی جسے دشمن نے بھی اعتراف کیا کہ ایسے نظام کی ہر حکمران کو کوشش کرنی چاہے۔
-
امام خمینی رح نے حکومت اسلامی کا عملی نفاذ کرکے ثابت کیا کہ آج بھی مسلمان اگر بیدار ہوں تو حکومت اسلامی قائم ہو سکتی ہے، مولانا سید علی بنیامین نقوی
امام جمعہ مرکزی جامعہ مسجد امام زمانہ عج سید کسراں ضلع راولپنڈی نے کہا کہ انقلاب اسلامی کا نفاذ بڑی قربانیوں کے بعد ہوا، لیکن اس انقلاب اسلامی کی حفاظت اس سے بھی مشکل ہے، مسلسل بیالیس سالوں سے امریکہ و اسرائیل طاغوتی طاقتیں مسلسل انقلاب اسلامی کو خراب کرنے اور ختم کرنے کے در پے ہیں، یہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کی بصیرت و دور اندیشی ہے کہ طاغوت ابھی تک اپنے گھناؤنے کھیل میں اور اپنی عیاری و مکاری میں کامیاب نہ ہوسکا۔
-
کرگل میں عشرہ فجر کے عنوان سے انقلابِ اسلامی کے بیالیسویں سالگرہ کے تقریبات کا آغاز
حوزہ/ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے جانب سے انقلابِ اسلامی کے بیالیسویں سالگرہ کے مناسبت سے یکم فروری سے ہی عشرہ فجر انقلاب اسلامی کے عنوان سے مرکزی جامع مسجد میں تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے ۔
-
لکھنئو میں عشرہ فجر انقلاب اسلامی کی تقریبات، امام خمینیؒ کے عشاق کے لئے بیحد خوشی کا مقام، مولانا شمع محمد رضوی
حوزہ/ مولانا شمع محمد نے دہ فجر انقلاب اسلامی کے سلسلے سے کہا کہ ایک دینی رہبر کے لئے جہاں دیگر شرطیں ضروری ہیں وہیں پہ جرآت شہامت اور علم کی بھی ضرورت ہے اسلئے امام خمینیؒ پہلے مرجع عظیم الشان بنے پھر رہبر کبیر ایران؟
-
اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر رہبر انقلاب اسلامی کی امام خمینیؒ کے مزار پر فاتحہ خوانی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تاریخی وطن واپسی کے دن اور عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر پہنچے اور فاتحہ خوانی کی۔