-
دہلی میں اما م خمینی (رہ) کے دیوان کی کتابت ہندوستان اورایران کے درمیان باہمی روابط کی دلیل ہے
حوزہ/ انٹر نیشنل نورمائکرو فلم سینٹر( ایران کلچرہاؤس )دہلی میں جناب شمیم احمد بجنوری نے امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے دیوان کی کتابت، انٹرنیشنل نور مائکروفلم سینٹر کے ڈائریکٹر جناب ڈاکٹر مہدی خواجہ پیری صاحب کی نگرانی میں مکمل ہوئی ۔
-
امام خمینیؒ کی اتحاد امت کیلئے کوششیں رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ آج فکر خمینی فرد واحد کی نہیں پہچانی جاتی بلکہ ایک تحریک انقلاب اور تحریک اسلامی سے پہچانی جاتی ہے۔دور حاضر کا استعمار امریکہ اور اسرائیل اور اس کے حواری نام خمینی رح سے خوف زدہ ہیں۔
-
امام خمینیؒ قرآنی شخصیت
ویڈیو/حجت الاسلام والمسلمین عالی جناب مولانا سید محمد حسن رضوی دامت برکاتہ
حوزہ/حجت الاسلام والمسلمین عالی جناب مولانا سید محمد حسن رضوی دامت برکاتہ
-
امام خمینیؒ کی برسی کی مناسبت سے بین الاقوامی سیمینار
حوزہ/ امام خمینیؒ کی برسی کی مناسبت سے بین الاقوامی سیمینار،تہذیب ساز تبدیلی،امت اسلامی اور حقیقی تبدیلی،5جون بروز ہفتہ 9 بجے شب۔
-
بانی انقلاب کی بتیسویں برسی کے موقع پر قائد انقلاب کا رہنما خطاب:
اسلامی جمہوریہ کی بقا کا راز؛ "اسلام" اور "عوام"، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کی 32 ویں برسی کے موقع پر ٹیلی ویژن سے اپنے براہ راست خطاب میں فرمایا کہ آج پورا ایران امام خمینی (رح) جیسی عظیم شخصیت کی یاد میں سوگوار و عزادار ہے۔ آپ نے فرمایا کہ امام خمینی (رح) کا ارادہ مضبوط اور مستحکم تھا اور خرد مند اور دور اندیش تھے۔
-
جبھہ عمل لبنان کے رہنماؤں کی تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ سے ملاقات:
مقاومت نے دشمن کو شکست تسلیم کرنے پر مجبور کردیا
حوزہ/جبھہ عمل لبنان کے سیاسی رہنما شیخ زہیر جعید اور سینئر رہنما شیخ ہاشم منقارہ نے ایک وفد کے ہمراہ،تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد نخالہ سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
قابض افواج کا انخلاء،آئندہ حکومت کی ذمہ داری، حزب اللہ عراق
حوزہ/ حزب اللہ عراق نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اصولی طور پر ہماری حمایت ان امیدواروں کے لئے ہے جو بےباک،تجربہ کار،ملی و قومی اصولوں اور اعتقادی اقدار کے پابند ہوں۔
-
امام راحل نے عمارتوں پر نہیں دلوں پر حکومت کی، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ امام راحل حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی کے یوم وفات پہ اپنے بیان میں فرمایا فرزند زہرا سلام اللہ علیہا نے انقلاب اسلامی ایران کی پاکیزہ بنیاد رکھی جس میں خلوص کوٹ کوٹ کر بھرا تھا وہ امام زمانہ عج ایک نڈر سپاہی تھے جن کی کوششوں سے تشیع کا خصوصا اسلام کا حقیقی تعارف اور مثبت تصویر لوگوں تک پہنچی ان کی اسلام کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
-
دلوں کا حکمران شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی
حوزہ/ صبح کا سورج طلوع ہوتے ہی سب تک خبر پہنچ گئی کہ شہر میں کرفیو نافذ ہے۔ آغا سید ضیاءالدین رضوی کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔ یہ تین جون 2004 کی صبح تھی۔
-
حدیث روز | پیغمبر اکرم (ص) کی قابل غور نصیحت
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے ایک روایت میں عمر کے گزرنےکی جانب توجہ کرنے کی نصیحت کی ہے۔
-
امام خمینی رح کون ہیں؟
حوزہ/ یاد امام و تذکرہ امام ضروری ہے۔ نہ اس لیے کہ ایک بڑی شخصیت وفات پائیں تو ان کو یاد کریں اور اپنی محفل کو متبرک کریں نہ خیر بلکہ یاد امام و تذکرہِ امام اسلیے ہو کہ ہم آج بھی اس مقاومت کو جاری و ساری رکھ سکیں کیونکہ امام خمینی ایک شخصیت کا نام نہیں ہے بلکہ آپ Symbol ہیں۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۳شوال المکرم ۱۴۴۲، ۴،جون۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:جمعہ:۲۳شوال المکرم ۱۴۴۲، ۴،جون۲۰۲۱
-
بانی انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینی ؒ کو ان کی برسی پر آغا حسن کا خراج عقیدت
حوزہ/ مستکبرین سے برائت اور خود اعتمادی و خود انحصار ی ایرانی قوم و قیادت کو امام خمینی ؒ کا بے بدیل تحفہ ہے۔
-
آیت اللہ مکارم شیرازی کے بھائی کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
حوزہ / آیت اللہ مکارم شیرازی کے بھائی مرحوم عزیز مکارم کی رحلت پر رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ان کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
آیت اللہ سید جعفر سیدان کے نام آیت اللہ العظمیٰ صافی کا پیغام
حوزہ / آپ کی کتاب "معارف وحیانی"کہ جو آپ کے درس اور مقالات پر مشتمل ہے، کا مطالعہ کرکے استفادہ کیا۔ آپ کے دیگر علمی آثار کی طرح یہ کتاب بھی معارف اہل بیت (علیہم السلام) پر آپ کی دسترس کا منہ بولتا ثبوت ہے اور ہمارے عقائد حقہ اور صحیح دینی تعلیمات کی ترویج میں ہمیشہ توفیق خداوندی آپ کے شامل حال رہی ہے۔
-
آیت اللہ علوی گرگانی کا آیت اللہ مکارم شیرازی کو تعزیتی پیغام
حوزہ / آیت اللہ علوی گرگانی نے آیت اللہ مکارم شیرازی کے بھائی کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
سید مقتدی صدر کا بشار الاسد کو خطاب:
ملت کی خدمت اور اس کی عزت و سر بلندی کو سب پر مقدم جانیں
حوزہ/ مقتدی صدر نے شام کے صدارتی انتخاب میں بشار الاسد کی فتح کے بعد انہیں خطاب کرتے ہوئے کہا: ملت کی خدمت اور اس کی عزت و سر بلندی کو سب پر مقدم جانیں۔
-
آیت اللہ نوری ہمدانی کا آیت اللہ مکارم شیرازی کو تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ مکارم شیرازی کے بھائی مرحوم عزیز مکارم کی رحلت پر آیت اللہ نوری ہمدانی نے ان کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
امام خمینیؒ دل کی وادیوں میں تلاطم پیدا کر دیتے تھے
حوزہ/ درس اخلاق کے توسط سے انسانی سرشت اور اس کی معنوی و فطری جبلتوں کو متحرک کرنا اور وعظ و نصیحت کے ذریعے دلوں کو آمادہ کرنا، امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی روش تھی۔
-
جمعہ 4 جون 2021 مقامی وقت (ایران) کے مطابق صبح 11 بجے انجام پائے گا:
امام خمینی کی برسی پر رہبر انقلاب اسلامی کا ٹیلی ویژن پر اہم خطاب
حوزہ/ اسلامی انقلاب کے بانی اور اسلامی جمہوری نظام کے معمار امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی برسی پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای ٹیلی ویژن پر قوم سے خطاب فرمائیں گے۔
-
خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کوئٹہ:
حضرت امام خمینی کی 32 ویں برسی کی مناسبت سے "امام خمینی کی نظر میں اتحاد اسلامی اور اس کے فوائد" کے عنوان سے کانفرنس منعقد
حوزہ/ کانفرنس سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی کا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج مسئلہ ایران اور سعودی عرب کا نہیں بلکہ حق و باطل کا مسئلہ ہے۔ ہر غیرت مند مسلمان فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے اور ہر بے ضمیر مسلمان اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
تحریک توحید کے وفد کی تحریک جہاد اسلامی فلسطین کےسکیرٹری جنرل سے ملاقات:
صہیونی دشمنوں کے ساتھ جنگ میں کچھ اہم اور نئی تبدیلیاں وجود میں آئیں
حوزہ/ تحریک توحید اسلامی لبنان کے ایک وفد نے تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سیکرٹری جنرل زیاد نخالہ سے ملاقات کی ہے۔
-
امام خمینیؒ ایک زندہ حقیقت کا نام ہے جسے کبھی موت نہیں آسکتی، مولانا شاہد جمال رضوی
حوزہ/ امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی اسی اجتہادی بصیرت، ہدایت و ارشاد اور یقین محکم کا نمونہ بلکہ آپ کی تبلیغی جدو جہد کا نتیجہ ہے ''اسلامی انقلاب''۔
-
امام خمینیؒ کی سیاسی بصیرت کا ایک نمونہ
حوزہ/ تحریک انقلاب کے دوران میں نے کچھ لوگوں کی ظاہرداری اور اسلام نمائی کی وجہ سے ان کا تذکرہ کیا اور ان کی تعریف کی۔ بعد میں محسوس کیا کہ میں ان کی دھوکہ دہی سے دھوکہ کھا گیا ہوں۔ یہ تعریفیں اس وقت کی گئی تھیں جب وہ خود کو اسلامی جمہوریہ کے بہی خواہ اور وفادار کے عنوان سے پیش کررہے تھے۔ ان چیزوں سے سوئے استفادہ نہ ہونے پائے۔ ہر کسی کے بارے میں اس کی موجودہ کیفیت ہی معیار ہے۔
-
امام خمینیؒ نے عالمی معاشرہ کو بیدار کرنے میں اہم کر دار ادا کیا، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ آج کے اس پُر آشوب دور میں امام خمینی ؒ کی آفاقی شخصیت کے تمام پہلوں کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے تاکہ دنیا پر اسلام کا حقیقی چہرہ واضح ہوسکے ۔
-
امام خمینیؒ اس صدی کے عظیم مفکر اور اسلامی معاشرے کی برجستہ علمی و انقلابی شخصیت ہیں، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے نظریہ ولایت فقیہ اور حکومت اسلامی کا ڈھانچہ پیش کرکے دنیا پر ثابت کردیا ہے کہ اسلام میں جامع ضابطہ حیات موجود ہے۔
-
امام راحل کی برسی:
رہبر انقلاب،امام خمینی (رح) کےحقیقی جانشین اور ان کی انقلابی تحریک کے علمدار ہیں، شیخ نعیم قاسم
حوزہ/شیخ نعیم قاسم نے امام خمینی(رح)کی 32ویں برسی کے موقع پر کہا کہ امام راحل ایک عالمی رہبر ہیں۔