-
جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے قدیمی ممبر حجۃ الاسلام شیخ علی علمی نے اس دارفانی کو وداع کہا
حوزہ/ صدر انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل لداخ نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم نے اپنی پوری عمر حوزہ علمیہ اثنا عشریہ میں وفاداری اور جانفشانی کے ساتھ خدمات انجام دی ملت کرگل بالخصوص جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل انکی ان قربانیوں اور دین مبین اسلام کی ترویج کیلئے کی گئی ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔
-
دینی علوم کو نئي نسل تک پہنچانے کے لئے ثقافتی سرگرمیوں میں نئي پہل کی ضرورت، حجۃ الاسلام احمد مروی
حوزہ/ آستانہ قدس رضوی کے متولی نے دینی علوم کو نئي نسل تک پہنچانے کے لئے ثقافتی سرگرمیوں میں نئي پہل کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔
-
آستان قدس رضوی میں کتابوں کے سات کروڑ نسخوں کی اشاعت
حوزہ/ آستان قدس رضوی کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن کے شعبہ تحقیقات کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ آستان قدس رضوی نے گذشتہ 95 برسوں میں چودہ ہزار آٹھ سو اکیانوے کتابوں کے سات کروڑ نسخوں کی اشاعت کی ہے ؛ اور آج وہ اسی وجہ سے اصل اسلام اور شیعہ تعلیمات کو فروغ دینے کا اہم ترین اور مؤثر ترین مرکز جانا جاتا ہے۔
-
روضہ امام علی رضا (ع) کا ملک ہندستان کو 300 آکسیجن جنریٹرز کا عطیہ
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام کے روضے کے ٹرسٹ آستانہ قدس رضوی کی جانب سے ہندوستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے امدادی سامان کی ایک کھیپ دہلی روانہ کر دی گئی ہے۔
-
شاعر چہار زبان شیخ سحر کی رحلت جانسوز پر لداخ کے ادب نواز بھی برابر کے شریک ہیں، سید ہادی شاہ آغا
آج سرحد کے اس پار کے ادباء اور شعراء کے غم میں خطہ لداخ کے ادب نواز بھی برابر کے شریک ہیں ہم تمام اراکین شعبہ ادب جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل اس عظیم شاعر کی بچھڑ جانے پر آپ لوگوں کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
-
کیا امام (عج) کے ظہور کے لئے صرف دعا کافی ہے، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ امام عصر علیہ السلام کے ناصر و مدد گار مؤمنین یہ مقصد ہونا چاہئے کہ ایسا معاشرہ وجود میں آئے جس میں خیر اور نیکی کو خوب پنپنے کا موقع ملے اور جب لوگ کسی چیز کو چاہیں تو کہیں "کن" تو وہ "فیکون" کی منزل پر فائز ہوجائے۔
-
ملعون وسیم رضوی کا نیا فتنہ، وزیر اعظم مودی سے نئی اپیل کردی
حوزہ/ سابق چیئرمین وسیم رضوی نے آج وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھ کر مدارس اسلامیہ میں ترمیم شدہ قرآن پڑھانے کے لئے قانون بنانے کی اپیل کی ہے۔
-
تربیت اولاد کے انمول اصول
حوزہ/ والدین پر بچوں کی اعتقادی تربیت اس شرط کے ساتھ واجب ہے کہ وہ ذہنی اورنفسیاتی طور پر اس تعلیم کے قابل ہو اوروہ اس تربیت کو درک کر سکیں۔
-
ایرانی کمانڈر کی امریکہ کو کھلی دھمکی، علاقہ سے چپ چاپ نکل جاؤ ورنہ...
حوزہ/ ایرانی سپاہ پاسداران کے سربراہ نے ایک روسی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے فلسطین کی بڑھتی ہوئی طاقت کی طرف اشارہ کیا اور صیہونیوں کو انتباہ دیا کہ مار کر بھاگ جانے کا دور ختم ہو گیا ہے۔
-
نیویارک ٹائمز کا غزہ جنگ کے شہید بچوں کو خراج عقیدت
حوزہ/ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے حالیہ غزہ جنگ کے دوران شہید ہونے والے 67 فلسطینی بچوں کی تصاویر صفحہ اول پر شائع کرکے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
افغانستان کی البیرونی یونیورسٹی کے پروفیسروں اور طلبا ءکے قافلے پر حملہ، 15 افراد ہلاک اور زخمی
افغانستان کی البیرونی یونیورسٹی کے پروفیسروں اور طلباء کے قافلے پر حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
یمنیوں کا آل سعود کو انتباہ؛ ہمارے ملک پر حملے جاری رہا تو سعودی عرب کے اندر شدید حملے ہوں گے
حوزہ/ یمنی سپریم انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے ایک تقریر میں زور دے کر کہاکہ اگر سعودی عرب یمن پر اپنے حملے بند نہیں کرتا ہے تو اس ملک کے اندریمنیوں کے مزید شدید حملے ہوں گے۔
-
شہر کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شینڈنگ نے عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے، علامہ سید ناظر عباس تقوی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ نے کہا کہ شہر کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شینڈنگ نے عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے رات ہو تے ہی پورا شہر تاریخی میں ڈوب جاتا ہے۔
-
رئیس امور ثقافتی مرکز آموزش فقہ عالی قم المقدس:
کربلا کے میدان میں کوئی بھی بغیر ہدف کے شامل نہیں ہوا بلکہ ہر ایک کے وجود میں ایک خاص لطف پایا جاتا ہے، حجۃ الاسلام و المسلمین صرفی
حوزہ/ ذکر امام حسین علیہ السلام قدرت نے اس عبادت کو وہ چیزی عطا کیں جو کسی اور میں نہیں،آپکی تربت بھی وہ شفا رکھتی ہے جس سے تمام دنیا کے لوگ بہرہ مند ہوتے ہیں۔
-
حماس کا اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کے لئے انسانی حقوق کونسل کے فیصلے کا خیرمقدم
حوزہ/ تحریک اسلامی حماس نےفلسطین میں اسرائیلی جرائم پر بین الاقوامی تحقیق کے لئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
حوزہ علمیہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور کے قائم کردہ مفازۃ الحیاۃ اسپتال میں 2 جدید وینٹی لیٹرز کا افتتاح
حوزہ/ علامہ جواد نقوی نے کہا کہ یہ اسپتال جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے طلباء و طالبات، اساتذہ اور اسٹاف کو کم سے کم اخراجات میں علاج کی جدید ترین سہولیات فراہم کرے گا، جبکہ علاقہ کے غریب اور نادار افراد بھی علاج کی سہولیات سے مستفید ہو سکیں گے۔
-
بلتستان کے گوہر نایاب ممتاز عالم دین و شاعر علامہ شیخ غلام حسین سحرؔ کی رحلت پر جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کا اظہار تعزیت
حوزہ/ مرحوم سحرؔ نے ان چاروں زبانوں میں شعر و شاعری کی ہے ۔ مرحوم کی اچانک رحلت سے گلگت و بلتستان اورلداخ کے علمی و ادبی حلقہ میں ایک خلا پیدا ہوا ہے جس کا پر ہونے میں کافی وقت لگے گا ۔ مرحوم کی شاعری ہمیشہ لوگوں کو مرحوم کی یاد تازہ کرتی رہیگی۔ مرحوم نے اپنی پوری زندگی اسلام کی ترویج و اشاعت کیلئے وقف کی وہ بڑے صوفی شاعر بھی تھے ان کی شاعری میں الگ چاشنی تھی۔
-
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین گلگت کی یوتھ ونگ کمیٹی کا اہم اجلاس/تربیت اور کیریئر گائیڈنس کے حوالے سے لائحہ عمل طے
مرکزی سیکرٹری یوتھ ایم ڈبلیو ایم وومن ونگ محترمہ سائرہ ابراہیم نے کہا کہ گلگت کے حالات معاشرتی و ثقافتی تقاضوں اور تبدیلیوں کا مدنظر رکھتے ہوئے پنوجوان طبقے کے لیے کام کرنے کی ضرورت ہے اور اس سلسلے میں اسکولوں کالجوں کے ساتھ ساتھ محلے کی سطح پر دعائیہ پروگرام منعقد کروائے جائینگے جس میں تربیت اولاد کے حوالے سے ماوں کو بھی آگاہی دی جاے گی۔
-
خوفناک کھیل و خونیں سازش
حوزہ/ شطرنج کی بساط پر وسیم رشدی کے ذریعے توہین قرآن کا پھینکا گیا مہرہ اتحاد و وحدت کی حکمت عملی سے بیکار بلکہ درہم برہم ہو کر مات کھاگیا تو پھر عظمت امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی حساسیت کو نشانہ بنانے کی کوشس کی گئی تاکہ شیعہ ابل ہڑیں اور پھر وسیم رشدی شیعہ بن کر خلفا اور عائشہ کو بھدی گالیاں دے اور حفیظ اسلامی کی طرح ان کے بھائی سپاٹ لہجے میں ہی بات کریں۔
-
مرحوم شیخ سحر بے مثال شاعر اور کرشماتی شخصیت کے مالک تھے، صدر جامعہ روحانیت بلتستان
حوزہ/ مرحوم علم و عرفان اور شعر و ادب کے میدان میں اپنی مثال آپ تھے، ان کے انتقال سے علمی حلقوں اور شعر و ادب کی دنیا میں بڑا خلاء پیدا ہوگیا ہے۔
-
فتوحات کا آغاز ہو گیا ہے، تنظیم توحید اسلامی لبنان
حوزہ/ تنظیم توحید اسلامی لبنان نے ایک بیان میں عربی اور اسلامی امت کو یوم عید مقاومت اور جنوبی لبنان کی آزادی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
کویت نے اسرائیل کے ساتھ عدم تعلقات کا قانون پاس کردیا
حوزہ/ کویتی امت پارلیمنٹ نے دو قوانین "صہیونی حکومت پر مکمل پابندی"اور"صہیونی حکومت کے ساتھ کسی بھی تعلقات کے فروغ کی روک تھام میں توسیع کے لئے قانون کی منظوری دے دی ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۷ شوال المکرم ۱۴۴۲
حوزه/تقویم حوزہ:سنیچر:۱۷ شوال المکرم ۱۴۴۲، ۲۹،مئی ۲۰۲۱
-
حمد بارئ تعالیٰ:
نہج البلاغہ اور حمد باری تعالیٰ،خطبہ اشباح 89 کا سرآغاز
حوزہ/اردو ادب کی خوش قسمتی کہیئے کہ مکمل نہج البلاغہ کے منظوم ترجمے کے لیے ادیب عصر، محقق دوراں، خطیب بے بدل، دبیر دہر، انیس عصر، فرزدق دوراں شاعر شیریں بیاں، حجۃ الاسلام والمسلمین عالیجناب مولانا سلمان عابدی زید عزہ کی ذات کو صنّاع ازل نے چن لیا ورنہ یہ شعبہ ھل من مبارز کی صدائے بازگشت کو ہی سنتا رہتا۔
-
نعت سرکار دو عالم (ص):
بخشی ہے مجھے نعتِ نبیؐ نے وہ بلندی|پرواز نہ دیکھی جو فرشتوں کے پروں نے،عباس ثاقبؔ
حوزہ/عباس ثاقبؔ صاحب نعت کی عقیدت و حقیقت سے معمور دنیا میں اپنے اسلوب کے ساتھ اپنی مستند و ثقہ شاعری جس میں فن پر گرفت اور مضامین کی نورانیاں جلوہ گر ہیں سفر کرتے ہیں لہٰذا مجموعی طور پر کہا جا سکتا ہے کہ عباس ثاقبؔ صاحب پورے شعور اور ادراک کی معراج پر نعت کہنے کا سلیقہ رکھتے ہیں اور اپنے مافی الضمیر کو ابلاغ کی معراجِ مقصود تک پہنچانے کا قرینہ ان کے ہاں وفور کے ساتھ موجود ہے۔ بعض جگہوں پر نہ صرف ان کا فکری تنوع بلکہ قدرتِ کلام تحیر خیز نظر آتے ہیں،تازگی اور اچھوتا پن ایسا ہے جو آپ کے اطراف و نواح کے کم شاعروں کے حصے میں آیا ہے۔
-
حدیث روز | بہترین خواتین
حوزه / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں بہترین خواتین کا تعارف کرایا ہے ۔
-
امام جمعہ شہر کرد:
ملکی مسائل کی جانب عدم توجہ کا مطلب داخلی امور میں غیر ملکی مداخلت کا آغاز ہے
حوزہ / ایران کے شہر کے کرد امام جمعہ نے کہا: اگر لوگ ملکی مسائل کی جانب توجہ نہیں دیں گے تو اس کا مطلب اغیار کا ملکی مسائل میں مداخلت کا آغاز ہے۔
-
صادق آل محمد علیہم السلام
حوزہ/ ایسے تو ہمارے سارے معصوم ہر لحاظ سے برابر ہیں لیکن معصومین(ع) میں بھی ہمارے چھٹے امام کی شخصیت منفرد نظر آتی ہے اور مذہب تشیع آپ ہی کے نام سے جانا اور پہچانا جاتا ہے آپ کو رئیس مذہب تشیع کہا جاتا ہے اور ہماری فقہ بھی فقہ جعفری کے نام سے جانی جاتی ہے۔