-
آنلائن درس حوزۂ علمیہ قم
موجوده عالمی بحران اور مسلمان/حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید ذاکر حسین جعفری دامت برکاتہ(کشمیر) حوزہ نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ کے توسط سے مخاطب ہونگے
حوزہ/موجودہ حالات اور موضوع کی اہمیت کے پیش نظر حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے مؤمنین کے لیے مسلسل معارف اہل بیت علیہم السلام پر مبنی آنلائن دروس کا اہتمام کیا جارہا ہے اور ان شاء اللہ المستعان یہ سلسلہ آگے بھی جاری رہے گا۔
-
حدیث روز | نیک کاموں کے متعلق قابل غور روایت
حوزه / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں نیک کام کی اہمیت کی جانب اشارہ کیا ہے ۔
-
جامعۃ الازہر نے ایک فلم نشر کر کے بیت المقدس کے متعلق غاصب صہیونیوں کے جھوٹے دعووں کی قلعی کھول دی
حوزہ/ جامعۃ الازہر (مصر) نے ایک جدید فلم نشر کر کے قدس شریف کے متعلق غاصب صہیونیوں کے جھوٹے دعووں کی قلعی کھول دی ہے۔ اس فلم میں تاریخی شواہد سے ثابت کیا گیا ہے کہ قدس شریف قدیم زمانے سے عربوں سے متعلق ہے۔
-
سندھ پر بے رحم لوگ حکمرانی کر رہے ہیں اور وفاق لوٹ کھسوٹ میں ان کی معاونت کر رہا ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ سندھ حکومت کی لاٹری کھل گئی ہے کررونا کے نام پر بدترین کرپشن کا بازار گرم ہوگیا ہے۔ اگر یہی سلسلہ اس ملک میں چلتا رہا تو عوام کا اعتبار حکمرانوں سے اُٹھ جائے گا۔
-
27 مئی کو بذریعہ ویڈیو لنک؛ پارلیمنٹ سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای 27 مئی 2021 کو پارلیمنٹ کے ممبران سے خطاب کریں گے۔ گیارہویں پارلیمنٹ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی ایوان سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔
-
اسرائیل کا مستقبل
حوزہ/ اسرائیل کے نجس وجود کے ساتھ امریکہ، نام نہاد عرب ممالک اور تمام اسلام مخالف طاقتیں مسلسل زوال کی طرف گامزن ہیں، شرپسندی سے خون خرابہ تو ہوسکتا ہے مگر اپنے ناپاک مقاصد میں ہرگز کامیاب نہیں ہوسکتے۔
-
شام میں صدارتی انتخابات؛ عوام کی بڑی تعداد میں شرکت، دہشتگردی کے مقابلہ میں ہم سب ایک ہیں، بشار الاسد
حوزہ/ شام کے صدر بشار الاسد اور ان کی اہلیہ عاصمہ اسد نے دمشق کے مضافات میں واقع ڈوما شہر میں اپنا ووٹ ڈالا،شام کے صدارتی انتخابات کا آغاز آج مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے ملک کے تمام صوبوں میں ہوا۔
-
ترک عوام کا امریکہ کے خلاف مظاہرہ؛ ترکی خطے میں اسرائیل کی آنکھ اور کان نہیں بنے گا
حوزہ/ ترک عوام امریکی فوج کے راڈار اڈے کورہ جیک کے سامنے جمع ہوئے اور واشنگٹن کو ایک واضح پیغام دیا ترکی خطے میں اسرائیل کی آنکھ اور کان نہیں بنے گا۔
-
قدس کی جنگ، فلسطینی حاکمیت کی جنگ، سینئر رکن جہاد اسلامی فلسطین
حوزہ/ خالد البطش نے کہا کہ جب قدس شریف کے خلاف صہیونی حکومت کی جارحیت کا آغاز ہوا تو ہم جانتے تھے کہ یہ جنگ دوسری جنگوں سے مختلف ہوگی۔
-
حکومت اور حاکم کو کس کا "ورع" ہونا چاہئے؟
حوزہ/ امیر المومنین نے محمد ابن ابی بکر کو مصر بھیجا۔ اس کے بعد خط لکھا کہ میں محسوس کر رہا ہوں کہ، آج کی اصطلاح میں، میرے عزیز تم مصر کے لئے مناسب نہیں ہو۔ تمھیں ہٹا کے مالک اشتر کو مصر کا حاکم مقرر کرتا ہوں۔ کسی حکومت اور کسی حاکم کے لئے جو ورع ہونا چاہئے، یہ اس کی اعلی ترین مثال ہے۔ امیر المومنین علیہ السلام کا ورع یہ ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت کے اقدام سے آج دشمن کو سیاسی بحران کا سامنا، ترجمان جہاد اسلامی فلسطین
حوزہ/تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے ترجمان طارق سلمی نے کہا کہ مزاحمت نےمصری وفد پر زور دیا ہے کہ دشمن کی طرف سے قدس پر جارحیت جاری رہی تو اس کے نتائج کا دشمن خود ذمہ دار ہوگا۔
-
مدرسہ علمیہ الامام القائم(عج) قم کا مولانا ثنا عباس اور حجت الاسلام قمر غازی کی رحلت پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ حال ہی میں قوم و ملت کے مخلص و خدمت گزار حجت الاسلام والمسلمین مولانا ثنا عباس اور حجت الاسلام والمسلمین مولانا قمر غازی رح دار فانی سے دار ابدی کی طرف رحلت کر جانے کے سبب ان کے فیض سے مومنین محروم ہو گئے۔
-
استاد حوزه علمیہ ہرات افغانستان:
افغان عوام کی ہم آہنگی انتہاء پسند گروہوں سے مقابلہ کرنےکا راستہ، حجۃ الاسلام وحیدی
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ ہرات نے کہا کہ افغان مختلف سیاسی اور قومی جماعتوں کے رہنماؤں پر ضروری ہے کہ وہ باہمی اختلافات کو بالائے طاق رکھیں اورہمیں اس قدر دشمنوں کو میدان فراہم نہیں کرنا چاہئے کہ وہ روز روشن ہمارے شہروں میں داخل ہوں اور بے گناہ بچیوں کو نشانہ بنانے کی جرأت کریں۔
-
سید حسن نصراللہ کا انتباہ؛ اب اگر اپنی گندی نظروں سے بیت المقدس کو دیکھا تو تمہاری تباہی یقینی ہے
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے سکریٹری نے کہا کہ صیہونیوں سے خطاب میں کہا کہ بیت المقدس اور مسجد الاقصی پر حملہ، علاقائی جنگ کے معنی میں ہے اور اس کا مطلب اسرائیل کا زوال ہے۔
-
امام جعفر صادق (ع) تمام علوم کے منبع و مرکز تھے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام کے علوم سے کسی خاص مکتب، مسلک، گروہ یا طبقے نے نہیں بلکہ ہر علم دوست اور شعور کے حامل انسان نے استفادہ کیا، آپ نے عصری علوم کا جو بے بہا خزانہ صاحبان فکر و نظر کے استفادہ کے لیے چھوڑا وہ آج بھی بلا تفریق مذہب ہر انسان کو رہنمائی فراہم کر رہا ہے۔
-
حجۃ الاسلام مہدوی کی نماز جنازہ علماء و طلاب کی موجودگی میں ادا و بہشت معصومہ قم میں سپرد خاک
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم کے نائب انچارج اور مدرسہ الامام المنتظر کے ناظم امور حجۃ الاسلام حیدر علی مہدوی کی نماز جنازہ حضرت معصومہ قم کے حرم مطہر کے صحن مسجد الاعظم میں ادا کی گئی۔
-
ایسا فیصلہ جس سے پاکستان کی داخلی خود مختاری متاثر ہو، کسی صورت قبول نہیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امریکہ کی افغانستان تک رسائی کے لیے پاکستان سے زمینی و فضائی راستے اور فوجی اڈے دینے کی اخباری اطلاعات تشویشناک ہے۔
-
مدیر مدرسہ الامام المنتظر قم کا اظہار تعزیت:
مولانا حیدر علی مہدوی قوم و ملت کا درد رکھنے والی متحرک شخصیت، حجۃ الاسلام سید محمد حسن نقوی
حوزہ/ مدیر مدرسہ الامام المنتظر قم کے مدیر نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ مولانا حیدر علی مہدوی ملی درد رکھنے والی متحرک شخصیت تھے۔ ان کی دینی اور حوزوی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
-
انسان دشمن سامراجی پالیسیوں کی بدولت امریکہ اقوام عالم میں تنہا ہو چکا ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ شیطان بزرگ امریکہ نے پاکستان اور عالم اسلام کو ہمیشہ نقصان پہنچایا ہے اور وہ کبھی پاکستان کا قابل اعتماد دوست نہیں رہا۔ پاکستان میں دہشت گردی امریکہ اور سامراجی ممالک کا دیا ہوا تحفہ ہے۔
-
"گلگت بلتستان امن کا گہوارہ" کے عنوان سے آن لائن امن ویبینار
حوزہ/ گلگت بلتستان کے نامور صحافی جناب فیض اللہ فراق نے کہا کہ گلگت بلتستان ڈیامر بھاشا ڈیم، دیوسائی اور سی پیک جیسے بڑے منصوبوں کی وجہ سے دنیا کے نہایت ہی اہم اسٹریٹجک خطے میں واقع ہے۔
-
حجۃ الاسلام حیدر علی مہدوی کی نماز جنازہ آج قم میں ادا کی جائے گی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب انچارج اور مدرسہ الامام المنتظر قم کے ناظم امور حجۃ الاسلام حیدر علی مہدوی کی نماز جنازہ شہر مقدس قم میں آج مورخہ 26 مئی 14 شوال بروز بدھ دن 1:30 بجے حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ (س) صحن جواد الأئمہ باب 24 میں ادا کی جائے گی۔
-
مسلمان اپنے جان و مال سے فلسطین کا دفاع کریں، مفتی اعظم عمان
حوزہ/ سلطنت عمان کے مفتی اعظم شیخ احمد بن حمد الخلیلی نے کہا: جو کچھ فلسطین میں وقوع پذیر ہوا ہے وہ فلسطینیوں کی عظیم فتح ہے۔
-
بے گناہ بچوں اور خاندانوں کے قتل عام پر خاموشی ناقابل قبول، آیۃ اللہ مدرسی
حوزہ/ معروف عراقی عالم دین آیۃ اللہ سید محمد تقی مدرسی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ رب کریم کے غضب سے بچنےکا واحد طریقہ توبہ اور توسل ہے۔ اقوام عالم کی فلسطینیوں کے خلاف جاری صہیونی حکومت کے مظالم پر خاموشی اور رضامندی ناقابل قبول عمل ہے۔
-
ایران میں ہونے والے انتخابات جمہوریت کیلئے بہترین مثال، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ پوری دنیا کے لئے ایران کی انتخابی پالیسیاں، تمام نمائندگان کیلئے یکساں ہیں جس سے صحیح معنی میں جمہوریت کی تصویر پیش ہوتی ہے، ساتھ ہی باقی ممالک کو بھی ایسی ہی پالیسیاں مرتب کر کے جمہوریت کو تقویت مل سکتی ہے۔
-
حدیث روز | انسان کے بدن کا حیرت انگیز عضو
حوزه / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان کے بدن کے عجیب ترین عضو کی طرف اشارہ کیا ہے۔