-
قرآن کریم کی تعلیمات کو عام کرنے کی غرض سے " قرآن سے محبت کرتا ہوں " نامی پروگرام کا آغاز
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے مرکز قرآن کریم کے سربراہ نے بتایا ہے کہ پورے ملک میں مقدس مقامات اور مزارات میں " قرآن سے محبت کرتا ہوں " نامی پروگرام پر عمل در آمد شروع ہو گيا ہے ۔
-
امام رضا (ع) کا روضہ، صادق آل محمد کے یوم شہادت پر سیاہ پوش
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام کا روضہ مقدس ، امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے سیاہ پوش ہو گیا ہے ۔
-
مبارزہ درس امام صادق علیہ السلام
حوزہ/ امام صادق کے مبارزے اور قیام مبارک کا خلاصہ یہی بنتا ہے کہ آپ علیہ السلام نے حقیقی معارف اسلامی خالص مکتب حقیقی تفسیر قرآن حقیقی اخلاق ،حقیقی حدیث اور حق و حقیقت پر مبنی کلام و تعلیمات کو بیان فرمایا۔
-
آج امریکہ اور یورپ کو ایران کی ٹیکنالوجی سے خوف ہے، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ اگر آج امریکہ اور یورپ کو ایران سے خوف ہے تو وہ ایران کے ایٹم بم کی وجہ سے نہیں ہے، پوری ذمہ داری سے بات کر رہا ہوں، ایران سے اگر پرابلم ہے تو ایران کی ٹیکنالوجی کی وجہ سے ہے۔
-
حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر لاہور میں امام خمینیؒ کی 32ویں برسی کے موقع پر مجلس ترحیم کا انعقاد
حوزہ/ امام خمینی کی 32 ویں برسی کی مناسبت سے حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر لاہور میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
نذرانۂ عقیدت؛ برسئ امام خمینیؒ:
تیری نہضت نے بتایا قوم یہ احمق نہیں|جان لے دنیا کہ حق طاقت ہے طاقت حق نہیں،حجت الاسلام والمسلمین عالی جناب مولانا سید سلمان عابدی
حوزہ/اے خمینیؒ اے فصیل سرزمین بوتراب،اے خمینیؒ اے جہاد و جہد کے زریں نصاب،علم و دانش حکمت و ہجرت کے روشن افتاب،اے فقیہ عالم اسلام جان انقلاب،تیری محنت سے نظام دین برپا ہو گیا جو کتابوں میں تھا وہ اسلام زندہ ہو گیا ۔
-
مسئول خیریہ شہید شفیعی:
انسان جس معاشرے میں ہو اس کا ذمہ دار بنے،انسانیت کی نسبت سے بهی خود کو مسئول قرار دے،حجت الاسلام احمد قادری
حوزہ/موسسۂ خیریہ شہید محمد رضا شفیعی کے مسئولین، برادران دینی کے مسائل و مشکلات کو سننے اور حل کرنے کو اسلام کی تاکیدات میں سے سمجھتے ہیں۔
-
شیخ زکزاکی کی آزادی کے حق میں نائیجیریا میں احتجاج +تصاویر
حوزہ / نائیجیریا کے مظلوم شیعوں کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ کے غیر قانونی قبضے کے خلاف اس ملک کے دارالحکومت میں شیعیان اہل بیت (علیہم السلام) نے سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا ہے ۔
-
"امام خمینیؒ اور آزادی قدس" جامعۃ المصطفی العالمیہ پاکستان کے زیر اہتمام آن لائن سیمینار
حوزہ/ جامعۃ المصطفی العالمیہ پاکستان کے زیر اہتمام امام خمینیؒ کی ۳۲ویں برسی کی مناسبت سے ایک عظیم الشان آن لائن سیمینار منعقد کیا گیا۔
-
انقلاب اسلامی کا پیغام بیداری اور اتحاد امت ہے، علامہ سید ناظر عباس تقوی
حوزہ/ امام خمینی نے لوگوں میں شعور پیدا کیا کہ وہ امریکہ کے غلام رہنے کے بجائے خود اپنی قدموں پر کھڑے ہوں ۔
-
انصاراللہ یمن کے رہنما کی پوری دنیا کے مسلمانوں سے اسرائیل کے جبر کے خلاف متحد ہونے کی اپیل
حوزہ/ یمنی انصاراللہ کے رہنما نے یہ اشارہ کرتے ہوئے کہ امریکہ نائن الیون کے بہانے عرب اور اسلامی ممالک کے سروں اور دولت پر قابض ہونا چاہتا ہے ، کہا کہ ایران اور مزاحمتی محاذ ہمیشہ امریکی تسلط اور صہیونی کی مخالفت میں مستحکم رہا ہے۔
-
ملک پاکستان کیلۓ حسینیوں نے اپنے پاکیزہ لہو کا نذرانہ دے کر ذکر حسین (ع) اور عزاداری کی حفاظت کی ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان کا کہنا تھا کہ یزیدی فکر اسلام کی پاکیزہ تاریخ میں ایک نجس سوچ کا نام ہے جو ہر دور میں بے گناہ انسانوں کا خون بہانے کا نام ہے۔
-
صادق آل محمد علیہ السلام
حوزہ/ امام علیہ السلام کی شخصیت اور عظمت کو نمایاں کرنے کے لئے اتنا کافی ہے کہ آپ کا سخت ترین دشمن منصور دوانقی جب آپ کی خبر شہادت سے مطلع ہوا تو اس نے بھی گریہ کیا اور کہا: کیا جعفر ابن محمد کی نظیر مل سکتی ہے؟
-
کویتی پارلیمنٹ کا اسرائیلی غاصب جارح ریاست کےخلاف قانون خوش آئند قدم، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ غاضب جارح ریاست نے جنگی جرائم کی سنگین ترین مثالیں رقم کی ہیں، خواتین، بچوں اور بزرگ شہریوں کو ہزاروں ٹن وزنی ملبے تلے زندہ درگور کردیا گیا، عالمی ضمیر کب بیدار ہو گا؟امہ کے ایسے گھمبیر حالات میں کے پی میں پیش کردہ قرارداد فرقہ واریت بڑھکانے کی دانستہ کوشش ہے۔
-
اللہ پر توکل، مکمل ایمان اور اطمینان امام خمینیؒ کا خاصہ تھا، مولانا سید نقی عسکری
حوزہ/ اللہ پر توکل، مکمل ایمان اور اطمینان امام خمینیؒ کا خاصہ تھا۔ یہی خصوصیات تھیں جن سے نہ صرف ایران بلکہ دنیا بھر کے مظلوموں کو حوصلہ ملا۔
-
نذرانۂ عقیدت؛ برسئ امام خمینیؒ:
عدل نے ظلم کا سارا دم و خم توڑ دیا|علم نے جہل کے لشکرکا بھرم توڑ دیا،سید لیاقت علی کاظمی الموسوی
حوزہ/حاکمیت پئے ایمانِ خدا ناب ہوئی،اور ایراں کی زمیں نور کا اک باب ہوئی،سطوت شاہی اسیرِ دمِ گرداب ہوئی،فارسی! باعث حیرانئ اعراب ہوئی!،حرفِ حق! شمعِ شریعت سے ضیا ء بار ہوا،ملک سلمان علؑی والوں سے گلزار ہوا۔
-
امام جمعہ شہر محمدیہ:
امام خمینی (رحمۃ اللہ علیہ) کی اہم ترین خصوصیات میں سے ایک دشمن شناسی تھی۔
حوزہ / ایران کے شہر محمدیہ کے امام جمعہ نے کہا : امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی اہم ترین خصوصیات میں سے ایک دشمن شناسی تھی جو انہیں انتہائی بلند سیاسی اہداف کے حصول میں مدد کیا کرتی تھی۔
-
جنوبی لبنان کی آزادی امام خمینی (رح) کے لطف و کرم کے مرہون منت ہے، شیخ حسان عبداللہ
حوزہ/ شیخ حسان عبداللہ نے کہا: جنوب لبنان کی آزادی اس عظیم مرد کے لطف و کرم کے مرہون منت ہے جس نے عصر حاضر میں اسلام کو زندہ کیا اور وہ مرد امام روح اللہ موسوی خمینی رحمۃ اللہ علیہ ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۴شوال المکرم ۱۴۴۲، ۵،جون۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:سنیچر:۲۳شوال المکرم ۱۴۴۲، ۵،جون۲۰۲۱
-
انسانی رشتوں کا شاعر رضاؔ سرسوی کی شاعری اور خدمات
حوزہ/ علماء اور دانشواران خصوصا مراجع عظام اور رہبر معظم سے بے پناہ عشق و محبت رکھنے والے رضاؔ سرسوی کا ماننا تھا بچھڑے معاشرے اور تاریک ماحول کو صرف نعروں کی گونج سے نہیں بدلا جاسکتا، تبدیلی اور اصلاح کے لیے میدان عمل میں آنا لازمی ہے۔
-
حدیث روز | بہترین اور بدترین لوگ
حوزہ / امام حسن مجتبی علیہ السلام نے ایک روایت میں بہترین اور بدترین لوگوں کا تعارف کرایا ہے ۔
-
خود امریکی سربراہان مملکت نے کہا کہ خمینی نے ہمیں ذلیل کر دیا
حوزہ/ امام خمینی، ان کے ساتھیوں اور ان نوجوانوں نے جو ان کے اشارے پر کام کرتے تھے، حقیقی معنی میں بڑی طاقتوں کو ذلیل و خوار کر دیا، ان کے ارادوں کو توڑ دیا اور انھیں میدان سے باہر کر دیا۔
-
برسی امام خمینیؒ کے موقع پر پشاور اور ہری پور میں مجلس ترحیم
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین صوبہ خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام ہری پور اور پشاور میں امام خمینی (رھ) کی برسی پر مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔
-
داعش کے قیام کا مقصد اسرائیل کا تحفظ اور گریٹر اسرائیل کے خواب کی تکمیل تھا، ، ڈاکٹر صابر ابو مریم
حوزہ/ فلسطین کی کامیابی عالم اسلام کی کامیابی ہے۔فلسطینیوں کو مضبوط بنانے میں امام خمینی، رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای اور شہید سردار سلیمانی کا بنیادی کردار ہے ۔ شہید سلیمانی کو فلسطینیوں نے شہید قدس قرار دیا ۔
-
جہاں کوئی نہ پہونچ سکا وہاں بھی افکار امام خمینیؒ پہونچا، مولانا سید احمد رضا الحسینی
حوزہ/ جو قوم دنیا سے الگ تھلگ اور کٹ کر رہ رہی تھی وہاں بھی امام خمینی رح کا نام اور انقلاب پہونچا ہوا تھا اور پوری قوم امام راحل سے بیحد عقیدت رکھتی ہے۔
-
امام خمینیؒ کا اللہ پر ایمان و یقین غیر متزلزل تھا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ رئیس الوفاق المدارس الشیعہ نے بانی انقلاب اسلامی کی32 ویں برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ حضرت امام خمینی رحمتہ اللہ علیہ نے اڑھائی ہزار سالہ شہنشاہیت کو شکست دے کر اسلامی انقلاب برپا کیا۔حکومت قائم کرنے کے بعد 11سال رہبر انقلاب رہے۔اپنے بیٹے کے نام وصیت میں لکھا کہ میرا کوئی ذاتی گھر نہیں۔ خُمین میں کچھ زمین ہے جو میرے بڑے بھائی کے تصرف میں ہے۔ جماران کا دو کمرے والا گھر مجھے عارضی طور پر دیا گیا ہے۔ اس کا قالین بھی میرا نہیں اور کتابیں بھی ۔بینک میں پیسہ خمس کا ہے جو مجتہد کی امانت ہے کہ دینی امور، طلباء کو وظیفہ دینے میں صرف کریں۔اگر آپ سوچیں کہ آپ کے لئے کیا چھوڑا؟ تو فقط اللہ۔
-
امام خمینیؒ کا قرآن و سنت سے مضبوط رابطہ تھا، سربراہ جمعیت اہل سنت عراق
حوزہ/ جمعیت علماء اہلسنت عراق کے سربراہ نے کہا: قرآن و سنت سے مضبوط رابطہ تھا۔ان کی سیاست کا محور لوگوں کی خدمت اور صلاح دین و دنیا تھی۔ وہ فرماتے تھے مغربی دنیا معنوی اور روحانی میدان میں فقیر ہے اور اسلام انسان کی ترقی اور کمال چاہتا ہے۔
-
یوگی حکومت کا گورکھناتھ مندر کے نزدیک رہنے والے مسلمانوں سے زبردستی گھر خالی کرنے کا حکم
حوزہ/ اترپردیش میں گورکھپور کے تاریخی گورکھناتھ مندر کے آس پاس رہنے والے مسلمانوں پر مقامی انتظامیہ کی جانب سے مکان خالی کرنے کے لئے دباؤ ڈالا جارہا ہے۔