-
ادارہ حج و زیارات کے عہدیداروں اور کارکنان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات:
حجاج کی حفاظت کی سنگین ذمہ داری میزبان حکومت پر ہے، حج کے اخراجات میں اضافے کے فیصلے پر نظر ثانی کی جائے: رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ اس ملاقات میں آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حج کو انسانی زندگي کا ستون اور انسان کی انفرادی و اجتماعی زندگي کے مختلف پہلوؤں کے لیے اہم پیغاموں اور تعلیمات کا حامل بتایا۔ انھوں نے تمام عازمین حج خصوصا ایرانی حجاج کی سیفٹی کو یقینی بنائے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اسے میزبان حکومت سے اسلامی جمہوریہ کا سنجیدہ مطالبہ قرار دیا۔
-
مشہد سے یزد جانے والی مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی / 10 افراد جاں بحق
حوزہ / آج مورخہ 8 جون 2022ء بروز بدھ صبح 5:30 بجے مشہد سے یزد جانے والی مسافر ٹرین طبس سے 85 کلومیٹر دور عباس آباد اسٹیشن کے قریب پٹڑی سے اتر گئی۔
-
حرم مطہر رضوی (ع) میں دو طلبہ کے قاتل کو سزائے موت سنادی گئی
حوزہ / عدلیہ کے ترجمان نے کہا: امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں پیش آنے والے وقوعہ میں دو طالب علموں کے قاتل کو موت کی سزا سنا دی گئی ہے۔
-
انجمن صاحب الزمان کرگل کے چیئرمین کی رہبر معظم کے بین الاقوامی امور کے سربراہ کے ساتھ ملاقات
حوزہ/ مورخہ 3 جون کو انجمن صاحب الزمان (عج) کے چیئرمین شیخ صادق بلاغی، نے رہبر معظم کے دفتر کے بین الاقوامی امور کے سربراہ حجۃ السلام والمسلمین محمد مروج سے ملاقات کی۔
-
امام خمینی بیسویں صدی کی مایہ ناز شخصیت، مولانا محبوب مہدی عابدی
حوزہ/ امام خمینی کی برسی کے موقع پر ایک زبردست عالمی کانفرنس برگزار کی گئی جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے محترم علما خطبا اور ذاکرین نے اپنی عالمانہ تقاریر سے بانی انقلاب امام خمینی کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
کاشان میں نمائندہ ولی فقیہ:
ماحولیاتی تحفظ امر بالمعروف کا واضح مصداق ہے / ایک پیاسے درخت کو سیراب کرنا پیاسے انسان کو سیراب کرنے کے مترادف ہے
حوزہ / کاشان میں نمائندہ ولی فقیہ نے ماحولیاتی تحفظ کو امربالمعروف کا واضح مصداق قرار دیا اور کہا: اسلام میں امربالمعروف و نہی عن المنکر (نیکی کا حکم اور برائی سے منع کرنے) کا تعلق صرف بدحجابی وغیرہ سے ہی نہیں ہے بلکہ لوگوں کے تنفس کے لئے ماحول اور پانی کو آلودہ کرنا بھی امربالمعروف اور نہی از منکر کی ایک مثال ہے۔
-
کتاب "الحکمۃ البالغۃ" زیور طبع سے آراستہ ہو کر منظرِ عام پر آ گئی
حوزہ / امیرالمؤمنین علیہ السلام کے کلماتِ قصار کی شرح پر مشتمل کتاب "الحکمۃ البالغۃ" زیور طبع سے آراستہ ہو کر منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ 552 صفحات پر مشتمل اس کتاب کو بوستانِ کتاب پبلشرز نے شائع کیا ہے۔
-
حدیث روز | اس گناہ سے ڈریں
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں چھوٹے گناہوں کے ارتکاب سے ڈرنے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
انا للہ و انا الیہ راجعون
مرحوم ڈاکٹر منان راہی منان خادم درگاہ حضور غریب نواز (رح) نے داعی اجل کو لبیک کہا
حوزہ/ موصوف ایک بہترین با شعور شاعر تھے تو ایک فصیح و بلیغ خطیب ایک عظیم مفکر تھے تو ایک خوش سیرت ، خوش فکر، منکسر المزاج انسان ، اخلاق آل محمد سے متخلق تھے۔
-
امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی وفات و انکی یاد
حوزہ/ امام خمینی رضوان اللہ تعالی کی رحلت کی اس سالانہ یاد پر ہم سب کے لئے ضروری ہے کہ اس مرد مجاہد کے عزم و اسکی ہمت کو سلام کرتے ہوئے اپنے اندر وہ جرات پیدا کر سکیں کہ سامراج و اسکتبار کو للکار سکیں۔
-
حرم امام رضا (ع) کے ادارہ بین الاقوامی امور کے سربراہ کی علمائے ہندوستان سے ملاقات
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام کے ایام و لادت باسعادت کے موقع پر حرم مطہر رضوی کی بین الاقوامی سطح پر خصوصی علمی و ثقافتی رابطہ نشستوں کی پانچویں سلسلہ وار نشست منعقد کی گئی جس میں ہندوستان کی مختلف ریاستوں کے 16 علمائے کرام اور آئمہ جمعہ نے شرکت کی ۔
-
سعودی علماء کی بی جے پی رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات کی شدید مذمت
حوزہ/ کونسل؛ مسلمان دنیا میں اس بات کو پھیلائیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو پوری انسانیت کے لیے رحمت بنا کر بھیجا گیا۔
-
رسول اکرم(ص) کی شان میں گستاخی ہرگز قبول نہیں کی جائے گی: آغا سید حسن
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر: رسول اکرم کی شان میں گستاخی کو ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا اور ہندوستانی حکومت کو فوری طور پر ان کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرنا چاہئے۔
-
فلسطینی اور لبنانی علمائے کرام کے وفد کا روضہ امام علی رضا (ع) کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن کا دورہ
فلسطین اورلبنان کےعلمائے کرام کے ایک وفد نے امام رضا علیہ السلام کے حرم کی زیارت کے بعد آستان قدس رضوی کی علمی وثقافتی آرگنائزیشن کے بین الاقوامی امور کے سربراہ سے ملاقات کی۔
-
فلم بانوی بہشت (The Lady of Heaven) کے بارے میں مراجع تقلید کی رائے کی دوبارہ اشاعت
حوزہ؛ دوبارہ اشاعت / آیات عظام مکارم شیرازی، صافی گلپائیگانی، نوری همدانی اور جعفر سبحانی نے 1395 شمسی (2016ء) میں انگلینڈ سے نشر ہونے والے ایک عرب ٹیلی ویژن چینل کی جانب سے "یوم العذاب" نامی فلم پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر میں بانی انقلاب اسلامی امام خمینی کی 33 ویں برسی کی تقریب ، اسلامی سیاسی خدمات کو خراج عقیدت:
بانی انقلاب اسلامی نے امت اسلامی کو غیرت، حمیت اور اسلامی سیاست کا راستہ دکھا دیا ہے، مولانا حسن نقوی
حوزہ/ امام خمینی اللہ تعالیٰ پر توکل کرنے پر یقین رکھتے،کام کو پایہ تکمیل تک پہنچاتے اور اس کے نتائج سے بے خبر ہو جاتے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے حجۃ الاسلام و المسلمین دعائي کی نماز جنازہ پڑھائي
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مرحوم حجۃ الاسلام و المسلمین سید محمد دعائي کی نماز جنازہ پڑھانے کے ساتھ ہی امام خمینی کے اس دیرینہ دوست کے لیے فاتحہ خوانی کی۔
-
ہندوستان میں پیغمبر اکرم اور شعائر اسلام کی بڑھتی بے حرمتی انتہائی قابل مذمت و قابل تشویش ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: ہندوستان میں سیاسی رہنماﺅں کے سیاسی مباحث کے دوران شعائر اسلام اور پیغمبر اسلام کے خلاف دیئے گئے ریمارکس کو گستاخانہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ اس کی شدید الفاظ میں مذمت اور اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان سے عازمینِ حج کے مقدس سفر کا آغاز
حوزہ/ ہندوستانی عازمین حج کا سفر حج 2022 کا آغاز اپنے پورے وقار و شان سے ہو چکا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۷؍ذی القعدہ ۱۴۴۳-۷؍جون۲۰۲۲
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۷؍ذی القعدہ ۱۴۴۳-۷؍جون۲۰۲۲
-
رہبر کبیر حضرت امام خمینی کی برسی پر وترگام بارہمولہ میں تقریب کا انعقاد
حوزہ/ حضرت امام خمینی کی 33ویں برسی کے سلسلے میں وترگام بارہمولہ میں پیروان ولایت جموں وکشمیر کے زیر اہتمام ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں عقیدت مندوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کرتے ہوئے امام خمینی کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
امام خمینی کی 33ویں برسی پر مولانا محمد عباس انصاری کا خراج؛ امام خمینی کے بلند و بالا افکار اور عظیم الشان نظریات در بے بہا
حوزہ/ جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کے سربراہ نے امام خمینی کی 33ویں برسی کی مناسبت پر کہا کہ امام خمینی کے بلند و بالا افکار اور عظیم الشان نظریات در بے بہا ہیں۔
-
تین روزہ مطلع الفجر تعلیمی و تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر،سو سے زیادہ طالبات نے کی شرکت
حوزہ/ یہ ورکشاپ 3جون 2022 سے 5 جون 2022 تک جاری رہا جس میں سو سے زیادہ اسکول، کالج اور یونیورسٹی کی طالبات نے شرکت کی۔
-
پیغمبر خدا ؐکی شان میں گستاخی ناقابل قبول، سرکار سخت قدم اٹھائے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری نے شرپسند عناصر کے ذریعہ پیغمبر ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور دین اسلام کی اہانت کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے سرکار سے ایسے تخریبی عناصر کے خلاف سخت قانونی اقدام کا مطالبہ کیا۔
-
ہاں میں ملت فروش ہوں۔۔۔
حوزہ/ ہاں میں وہی ملت فروش ہوں جس کی نسل میں ہندوستان سے میر جعفر، میر صادق جیسے ملت فروش، ننگ وطن ، غداروطن پیدا ہوئے۔
-
ممبئی اور اطراف میں مولانا سید غلام عسکری ؒ کی یاد میں مجالس عزا کا انعقاد
حوزہ/ سربراہ تحریک دینداری، محسن ملت جعفریہ، خطیب اعظم بانیٔ تنظیم المکاتب کی یاد میں ممبئی اور اس کے اطراف کی شہروں میں اعلی پیمانے پر مجالس کا اہتمام کیا گیا۔
-
حدیث روز | ایسا عمل جو ناامیدی کو ختم کر دیتا ہے
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے عمل کی طرف اشارہ کیا ہے جو ناامیدی کو ختم کر دیتا ہے۔
-
کوہاٹ مرائ بالا میں قومی وحدت کونسل کے زیر اہتمام عظمت ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد
حوزہ / کوہاٹ مرائ بالا میں قومی وحدت کونسل کے زیر اہتمام امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی 33 ویں برسی کے مناسبت سے عظمت ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
قوم کی نجات کا واحد حل شعور ور بیداری ہے، علامہ جواد نقوی
حوزہ / تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے تحت زیر انتظام کراچی کے نشتر پارک میں امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 33ویں برسی کی مناسبت سے عظیم الشان جلسےکا انعقاد کیا گیا۔