-
اسلامی انقلاب،مشرقی اور مغربی سپر طاقتوں کی تنزلی کا باعث، امام جمعہ کاشان ایران
حوزہ/ کاشان ایران میں رہبر انقلاب کے نمائندے نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انقلاب اسلامی ایران نے مشرقی اور مغربی سپر طاقتوں کی تدفین اور تنزلی کی راہ ہموار کردی ہے،کہا کہ انقلاب اسلامی ایران،امام خمینی(رح) اور رہبر انقلاب کی قیادت میں اور عوام کی حمایت کے ساتھ استکبار جہاں کے مقابلے میں ڈٹ کر کھڑا ہے اور پوری طاقت کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔
-
ولایت عاقبت سنوار نے کا ذریعہ، سربراہ حوزہ علمیہ صوبۂ سمنان
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین رستمیان نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ امیر المؤمنین علی (ع) صراط مستقیم ہیں،کہا کہ ولایت کی راہ پر گامزن رہنے سے انسان کی آخرت سنوار سکتی ہے۔
-
شیخ زکزاکی کی رہائی دراصل حق کی فتح اور باطل کی شکست فاش ہے
حوزہ/ اسلامی تحریک نائیجیریا کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی کی رہائی خبر نے مومنوں کی خوشیاں دوبالاکردی ہیں، تو دوسری طرف ظالم حکومت کو ایک مظلوم کے ساتھ گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا اور عدالت کو یہ فیصلہ کرنا پڑا کہ شیخ پر لگائے گئے تمام الزامات جھوٹے اور فرضی ہیں ۔
-
محرم الحرام سے پہلے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا کہ کے الیکٹرک کا ادارہ کرونا وائرس میں مبتلا لوگوں کو لوڈشیڈنگ کرکے اذیت پہنچا رہا ہے، موجودہ حکومت عوامی مسائل حل کرنے اور عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے ۔
-
عزاداری بھرپور انداز میں منعقد کرنے کے لیے ہم نے اپنی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی ہیں، علامہ سید رضی جعفر نقوی
حوزہ/ جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ نے کہا: حکومت پاکستان محرم الحرام کی آمد سے پہلے مسائل کو حل کرنے میں اپنا کردار ادا کریں، 2 اگست کو نشتر پارک کراچی میں استقبال محرم کانفرنس بھی منعقد کی جائے گی۔
-
عید غدیر کے موقع پر مجلس علمائے ہند کی جانب سے "غدیر وبینار" کا انعقاد ہوا،شیعہ و سنیّ علماء نے حدیث غدیر کے تواتر اور اس کی عظمت پر گفتگو فرمائی
حوزہ/ عید سعید غدیر اور یوم ولایت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی مناسبت سے مجلس علمائے ہند کی جانب سے ’غدیر وبینار‘ کا انعقادعمل میں آیا
-
دو گرانبہا کتابوں "مناجات و کلمات قصار امیرالمومنینؑ" کی ہو بہو "Real Manu Script" اشاعت
حوزہ/ عید غدیر کے پرمسرت موقع پر انٹرنیشنل میکروفلم نورسینٹر نے دو نفیس اور گرانقدر نسخوں کی ہوبہو (Real Manu Script) اشاعت کی ہے۔
-
کراچی؛ عید غدیر کی مناسبت پر دانشگاہ ابوالفضل عباس (ع) کے نام سے اسکول کا سنگ بنیاد
حوزہ/ ادارے کے روح رواں رضی حیدر رضوی نے کہا کہ یہاں پر خواتین کے لیے امام بارگاہ کے توسیع کی ضرورت تھی انہوں نے کہا کہ یہاں سے 6 جلوس نکلتے ہے 7 جلوس اختتام ہوتا ہے بڑی مجالس و محفل میلاد ہوتی ہے اس لیے یہاں ضرورت ہے لہذا اس کام کا آغاز کیا جارہا ہے۔ساتھ ہی دانشگاہ ابوالفضل اسکول کو مزید ایکسٹینڈ کیا جارہا انشاءاللہ ماڈل بلڈنگ اسکول تعمیر ہو رہا ہے یہاں سے اسٹوڈنٹس فری ایجوکیشن حاصل کریں گے۔
-
عید غدیر کے پر مسرت و بابرکت موقع پر خصوصی شمارہ، مجلہ علمیہ ’’امیر المومنینؑ نمبر‘‘ حیدرآباد کی رسم رونمائی کی شاندار تقریب
حوزہ/ حیدرآباد دکن میں ہفت روزہ اخبار ’’ آئینہ‘‘ اردو کے مقدماتی اشاعت کے سلسلہ میں سب سے پہلا خصوصی شمارہ بنام ’’ امیر المومنین ؑ نمبر ‘‘ منصہ ٔ وجود و شہود پر جلوہ گر ہوا اور اس کا اجراء ایک شاندار پر رونق علمی تقریب میں بدست حضرات علمائے کرام عمل میں آیا۔
-
عید سعید غدیر کی مناسبت سے حوزہ علمیہ امام محمد باقر (ع) میں جشن سعید کا اہتمام
حوزہ/ مدیر حوزہ علمیہ، حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید مختار حسین جعفری نے کہا: جس جوش و جذبے اور انہماک کے ساتھ ملت تشیع عاشورا کو مناتی ہے اسی جوش و جذبے اور انہماک کے ساتھ غدیر کو منانے کی ضرورت ہے کیونکہ غدیر تکمیل دین کا اعلان ہے۔
-
مقتدی الصدر کا امریکی اور عراقی معاہدے پر ردعمل
حوزہ/ تحریک الصدر عراق کے رہنما سید مقتدی الصدر نے عراق اور امریکہ کے مابین عراق سے امریکی فوجوں کے انخلاء کے معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
رواں سال کے آخر تک امریکی فوجیوں کا انخلاء کامیاب عمل، سید عمار حکیم
حوزہ/ عراقی قومی فورسز اتحاد کے سربراہ،سید عمار حکیم نے عراق اور امریکہ کے مابین رواں سال کے آخر تک عراق سے فوجیں واپس بلانے کے معاہدے کی قدردانی کی ہے۔
-
حدیث روز | زیرک "ہوشیار" انسان کی علامت
حوزہ / حضرت علی علیہ السلام نے ایک روایت میں زیرک "ہوشیار" انسان کی علامت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
غدیر جہالت کے خاتمہ اور نور امامت کے طلوع کا دن ہے، علامہ ظفر علی نقوی
حوزہ/ یوم غدیر تمام مسلمانوں کے لئے عالمی استعمار اور دشمنان اسلام کے مقابلہ میں اتحاد اور یگانگت اخوت اور محبت کا پیغام دیتا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۹ ذی الحجہ۱۴۴۲-۳۰جولائی۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:جمعہ:۱۹ ذی الحجہ۱۴۴۲-۳۰جولائی۲۰۲۱
-
غدیر یعنی دینی حکومت کا اعلان، مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ مولانا سید علی ہاشم عابدی نے بیان کیا کہ غدیر کا دوسرا اہم پیغام مومنین کا آپس میں اتحاد و اتفاق ہے۔
-
افغان جنگ کا دوسرا رخ، بلکتی خواتین، سسکتے بچے، لیکن طالبان کا عجیب و غریب دعوی، انسانیت کابل کی سرزمین پر سسک رہی ہے
حوزہ/ اقوام متحدہ کے مطابقزگذشتہ سال کے مقابلے میں چھ ماہ کے دوران شہری ہلاکتوں میں 47 فیصد اضافہ ہوا ہے ، یہ غیر معمولی بات ہے ، مہاجرین کی ایسی حالت میں اضافہ ہو رہا ہے جو افغانستان کے لئے اچھی خبر نہیں۔
-
پاکستان میں ایرانی قونصل خانہ میں جشن کا اہتمام:
پاکستان میں جشن غدیر؛ تمام مذاہب کی خواتین کی شرکت، غدیر نے اتحاد کا پیغام دیا، مقرین
حوزہ/ مقررین نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عید غدیر ہمیشہ دنیا میں باقی رہے گی اور اس عید کا جو پیغام ہے ولایت، اس پر عمل کرنا دنیا کے تمام مسلمانوں کی ذمہ داری ہے۔
-
عید غدیر خم؛ سنی شیعہ مسلمانوں کی یکجہتی کی سبیل ہے، ٹنگمرگ میں علماء کا بیان
حوزہ/ تقریب میں علماء کرام کا کہنا تھا کہ اسلام میں عید غدیر کی بنیاد پیغمبر اسلام صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں ہی پڑگئی تھی کیونکہ آپ نے اس دن تمام مہاجر ، انصار اور اپنی ازواج کو حکم دیا کہ علی علیہ السلام کے پاس جاؤ اور امامت و ولایت کے سلسلہ میں ان کو مبارکباد دو۔
-
عید غدیر اور مناقب علیؑ پر مشتمل " سرفراز لکھنؤ " انڑ نیشنل نور مائکروفلم سینٹر ایران کلچرہاؤس دہلی کی جانب سے قارئین کی خدمت میں پیش ہے
حوزہ/"سرفراز" لکھنؤ سے شائع ہونے والا ہفت روزہ پرچہ ہے جس کا آغاز غالباً 1921عیسوی میں ہوا تھا۔ محرم اور رجب میں نکالے جانے والے خصوصی رجب نمبر اور محرم نمبر قارئین میں اتنے مقبول رہے کہ پورے سال ان نمبروں کا بےچینی سے انتظار کیا جاتا رہا ہے۔
-
مجلس علماء امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام مبلغینِ امامیہ کا باوقار اور پر شکوہ ۵واں سالانہ اجتماع
حوزہ/ اجلاس سے مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے سربراہ حضرت علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے خطاب کرتے ہوئے کہا: غدیر ایک مکمل نظام کے اعلان کا دن ہے اور اس نظام کا نام ولایت ہے۔ انہوں نے کہا ولایت معاشرے کے جملہ امور کے لیے ایک نظام ہے؛ مبلغین کی ذمہ داری ہے کہ وہ ولایت کو بطور ایک مکمل نظام معاشرے کو پیش کریں۔
-
دنیا بھر میں آج عاشقان اھلبیت (ع) عیدِ غدیر انتہائی مذہبی جوش و خروش سے منارہے ہیں
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں عاشقان محمد و آل محمد کورونا وائرس کے پیش نظر طبی اصولوں پر عمل کرتے ہوئے عید غدیر انتہائی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منا رہے ہیں اور ایران میں آج عام تعطیل ہے۔
-
قم المقدسہ میں جشن ولایت کا انعقاد
حوزہ/ ہر سال کی طرح امسال بھی انجمن محبان آل یاسین ( طلاب نجفی ہاؤس، مقیم قم ) کی جانب سے عید غدیر کے مناسبت سے ایک طرحی محفل کا حسینیہ امام صادق علیہ السلام میں انعقاد کیا گیا، جسمیں سر زمین قم المقدسہ کے علماء و طلاب اور مومنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
ولایت فقیہ درحقیقت غدیر کی پاسبان، مولانا حسن رضا حیدری
حوزہ/ کوپاگنج ہندوستان کے امام جمعہ نے کہا: ولی فقیہ درحقیقت غدیر کی پاسبان ہے جس نے امام عصر عج کے ظہور تک اس عظیم الہی نعمت کی پاسبانی کرنی ہے ۔
-
مراکشی سرگرم شہری کی حوزہ نیوز سےگفتگو:
صہیونی حکومت مراکش میں کیا چاہتی ہے؟
حوزہ/مراکش کے ماہر مصطفیٰ فاروق نے کہا کہ قابض اسرائیلی حکومت سے مغرب تک ایک ہفتے کے دوران مسلسل تین براہ راست پروازوں کا سلسلہ، صہیونی حکومت اور مراکش کے مابین تعلقات کو معمول پر لانے کا ایک سب سے خطرناک نتیجہ ہے،ممکن ہے کہ اس اقدام سے سخت عوامی ردعمل پیدا ہو۔
-
شیخ ابراہیم زکزاکی 6سال صعوبتیں کے بعد جیل سے رہا
حوزہ/ اسلامی تحریک نائجیریا کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی کو جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۸ذی الحجہ۱۴۴۲-۲۹جولائی۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۱۸ذی الحجہ۱۴۴۲-۲۹جولائی۲۰۲۱