-
مٹ گئے آپ حسین علیہ سلام تیرا نام مٹانے والے، خواہر سویرا بتول
حوزہ/ ہر سانحہ کے بعد ہمارا جوش و خروش مزید بڑھتا ہے ہم اپنے پیاروں کا غم بھول کر کربلا والوں کا غم برپا کرتے ہیں۔ہمارے بوڑھے اپنے جوانوں کی لاشوں کو چھوڑ کر حسین علیہ سلام کے اکبر کا ماتم کرتے ہیں۔ہم دعائے سیدہ ہیں ،ہم بم دھماکوں سے ختم ہونے والی قوم نہیں۔
-
معصومین (ع) مصیبت اور آزمائش کا محور، استاد میر باقری
حوزہ/ا ستاد حوزہ علمیہ نے کہا کہ اگر ہم اپنی صفوں کو سید الشہداء اور امیر المومنین (ع) سے الگ کریں گے تو ہم ظاہری طور پر دنیا کی بلاؤں میں مبتلا نہیں ہوں گے،لیکن اگر ہم اہل بیت(ع)کے ساتھ کھڑے رہیں گے تو کسی طرح یہ بلائیں ہمیں اپنی گرفت میں لیں گی۔
-
آج ہمیں عاشورائی ثقافت کی ضرورت ہے، کردستان کے سنی اہل بیت (ع) کے پیروکار ہیں، مولوی اقبال بہمنی
حوزہ/ اسلامی مرکز سنندج کے سربراہ نے کہا کہ امام حسین (ع)،واقعۂ کربلا سے پوری طرح آگاہ ہونے کے باوجود،کربلا گئے اور اپنے مبارک وجود کو قربان کر کے امر بالمعروف و نہی عن المنکر،جہاد اور شہادت کی مانند الہی اور اسلامی اقدار کو دوبارہ زندہ کردیا۔
-
ہندوستان میں اس بار بھی شاہراہوں پر نہیں گونجی یا حسین کی صدائیں، لگاتار دوسری بار بھی نہیں نکلا عاشورا کا جلوس
حوزہ/ ماہ محرم ان اسلامی مہینوں میں سے ایک ہے جن میں اسلامی تواریخ کے لحاظ سے کئی اہم واقعات رونما ہوئے۔ہندوستان سمیت عالم اسلام میں محرالحرام کی دس تاریخ کو بہت ہی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جاتا ہے۔
-
آیت اللہ سید جواد طالقانی انتقال کرگئے
حوزہ/حوزہ علمیہ قم کےسینئر استاد آیت اللہ سید جواد طالقانی اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔
-
کربلا حق و باطل کی ایسی جنگ جو آج بھی جاری، مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ کربلا کو فقط 61 ہجری تک محدود کرنا غیر قابل قبول ہے۔آج بھی کربلا باقی ہے بس وقت کے ظالم و جابر کو پہچاننا ہوگا جس سے اظہار بیزاری اور نفرت کربلا کا ابدی پیغام ہے۔
-
حدیث روز | امام حسین علیہ السلام کا مقام
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے ایک روایت میں امام حسین (علیہ السلام) کے مقام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
قم؛ مؤسسہ معارف آل محمد (ع) میں عشرہ مجالس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
حوزہ/ قم المقدسہ میں محرم الحرام 1443ھ کا عشرہ مجالس مؤسسہ معارف آل محمد علیہم السلام کی جانب سے عظیم الشان طریقہ سے برپا ہوا۔ جس میں یکم محرم الحرام سے لیکر روز عاشور تک مختلف علماء و خطباء نے اپنے خوش کن بیان سے سامعین کی داد و تحسین کا مرکز بنے اور مومنین کے قلوب فضائل و مصائب اہل بیت سے منور کیا۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۱؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۲۰؍اگست ۲۰۲۱
حوزہ/تقویم حوزہ:جمعہ:۱۱؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۲۰؍اگست ۲۰۲۱
-
روز عاشورا حریت کی ایک تعبیر بن چکا ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ جب بھی عاشورہ کا ذکر ہوا تو انسان کے ذہن میں امام حسینؑ اور ان کی لازوال قربانی کا نقش اجاگر ہوتا ہے۔
-
استاد مدرسہ علمیہ الصدیق بیرجند:
امام حسین (ع) کا قیام صرف اور صرف اسلام اور مسلمانوں کی نجات کے لئے تھا
حوزہ / ایران کے شہر بیرجند میں مدرسہ علمیہ الصدیق کے استاد مولوی نائب عنانی نے کہا: واقعہ کربلا کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو ہونی چاہیے اور اس سے جوانوں کو آگاہ کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ امام حسین علیہ السلام کا قیام صرف اور صرف اسلام اور مسلمانوں کی نجات کے لئے تھا۔ ہمیں بھی ان کے راستے پر چلنا چاہئے۔
-
تاسوعا اور عاشورا کے دن روزہ رکھنا صحیح یا غلط؟
حوزہ/ تاسوعا اور عاشورا کے دن روزہ رکھنا مکروہ ہے اور یہ فعل مرضی آئمہ معصومین علیہم السلام نہیں ہے۔ البتہ فاقہ اور روزہ میں فرق ہے فاقہ سے مطلب ہے کہ امساک کرنا یعنی زیادہ کھانے اور پینے سے پرہیز کرنا فاقہ ہے۔ لیکن روزہ رکھنا مکروہ ہے کوئی ثواب نہیں ہے۔
-
حضرت علی اصغرؑ کی شہادت امام حسینؑ کی حقانیت کی دلیل قاطع ہے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ کربلا کے میدان میں ششماہے علی اصغرؑ کی شہادت امام حسینؑ کی حقانیت کی بہترین دلیل ہے جسے پوری دنیا نے تسلیم کیاہے
-
کشمیر میں جلوس عاشورا پر پابندی پھر سڑکوں پر نکلے حسنی عزادار
حوزہ/ یوم عاشورا کے موقع پر جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے وادی کے اطراف و اکناف میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا ۔جسکے بعد جلوس برآمد یوا۔
-
قم المقدسہ میں " مجمع علماء و طلاب ہندوستان " کی جانب سے پورے جوش و جذبے کے ساتھ نکلے عاشورا کے جلوس
حوزہ/ حسب سابق امسال بھی روز عاشورا مجمع علماء و طلاب ہندوستان مقیم قم کی جانب سے مرکزی جلوس عزا بر آمد ہوا جو مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا حرم مطہر حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا کہ "صحن رضوی " پر اختتام پذیر ہوا۔
-
الجواد فاونڈیشن کی جانب سے مشہد مقدس میں قدیم ترین عشرہ محرم کا انعقاد
حوزہ/ ایران کے شہر مشہد مقدس میں الجواد فاؤنڈیشن کی جانب سے قدیم ترین عشرہ محرم مدرسہ علمیہ فاطمیہ ( الجواد فاؤنڈیشن) طلاب ہندوستان، بہت کامیابی کے ساتھ برگزار ہوا۔جس میں کافی تعداد میں طلاب اردو زبان نے شرکت کی اور امام رضا علیہ السلام کی خدمت میں انکے جد حسین مظلوم کا پرسہ پیش کیا۔
-
امام حسین (ع) کی انقلابی تحریک کا اولین مقصد ’’امر الٰہی‘‘ کا احیاء تھا، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ جب ہم امام حسین کی انقلابی تحریک کا بنظر غائر مطالعہ و تجزیہ کرتے ہیں تو ان کا اولین مقصد و مشن ’’امر الٰہی ‘‘ کا احیاء اور قیام نظر آتا ہے۔
-
پاکستان؛ کراچی میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس،عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے
حوزہ/ نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؑ اور انکی آل و اصحاب کی اسلام کی سربلندی اور حق و صداقت کیلئے میدان کربلا میں دی گئی عظیم قربانی کی یاد میں کراچی سمیت پاکستان کے ہر شہر علاقے میں 10 محرم الحرام یوم عاشور کی مجالس و جلوس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔
-
عاشوراء، انسانیت کی حیات ہے، مولانا سید غافر رضوی
حوزہ/ روز عاشور کو کم اہمیت کا حامل سمجھنے کی بھول مت کرنا کیونکہ یہ وہ روز ہے جس میں انسانیت کی بقا مضمر ہے۔
-
مظلوموں کی حمایت مکتب حسینی کا طرہ امتیاز ہے، سید حسن نصر اللہ
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے یمن پر سعود عرب اور امریکہ کی مسلط کردہ جنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم مظلوم اور ستمدیدہ عوام کے ساتھ ہیں اور خطے میں امریکہ اور اسرائیل کے ایجنٹوں اور نوکروں کے خلاف ہیں۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید علی رضا رضوی کربلا کے لئے روانہ
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید علی رضا رضوی شہر کراچی میں مرکزی مجلس عزاء سے خطاب کے بعد شام غریباں اور مجلس سوئم کے لیے کربلا روانہ ہو گئے ہیں۔
-
دنیا کا سب سے بڑا انقلاب، 1400 سال بعد بھی، عاشورا مظلوموں کی امید تو ظالموں کے لئے خوفناک خواب؛ ایران، عراق سمیت کئی ممالک میں آج 10 محرم
حوزہ/ ایران و عراق سمیت دنیا بھر میں آج تمام تر دینی و انسانی جذبے کے ساتھ روز عاشور منایا جا رہا ہے۔ سیاہ پوش عزادار نواسۂ رسول مظلوم کربلا اور آپ کے اصحاب باوفا کے روز شہادت پر عزاداری و سوگواری میں مصروف ہیں۔
-
جامعۃ الکوثر اسلام میں عشرہ محرم الحرام کا انعقاد، علامہ شیخ انور علی نجفی کا خطاب
حوزہ/جامعۃ الکوثر میں سالانہ بنیاد پر جاری سلسلہ عزاداری کی روایات کو قائم رکھتے ہوئے امسال بھی عشرہ محرم الحرام کی مجالس کا انعقاد
-
شہدائے کربلاء کی یاد اسلامی اقدار کی ترویج کی ضامن ہے، علامہ مرید نقوی
حوزہ/ نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجالس و جلوسوں میں شرکت سے اچھے مسلمان اور ذمہ دار شہری کی تربیت ہوتی ہے، اسلامی تعلیمات کے بیان سے مجالسِ عزاتعلیمی اور تربیتی درس گاہوں کا کردار ادا کرتی ہیں، قرآنی تعلیمات کے ابلاغ کے لئے منبرِ حُسینی صدیوں سے بنیادی کردار ادا کر رہا ہے۔
-
حدیث روز | عاشور کے دن گریہ اور غم و اندوہ کا اجر
حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ محرم میں عاشور کے دن گریہ اور غم و اندوہ کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
عالم دین کو قید کرنا مداخلت فی الدین ہے، سید لیاقت منظور موسوی
حوزہ/ شب عاشورہ میں ایک عالمِ دین کو قید کرکے اس پر اپنی منصبی زمہ داریاں نبھانے پر پابندیاں عائد کرنا یزیدی مشن کو فروغ دینے کی مشق سے تعبیر کیا۔
-
کشمیر ایڈمنسٹریشن کی طرف سے ظلم و بربریت کی انتہا، مولانا میر مقبول حسین جعفری
حوزہ/ کشمیر میں شب عاشورا کی تاریکی میں بے گناہ علماء کرام کو غُل و زنجیر اور پابند سلاسل کرکے زندان کی تاریک کوٹھریوں میں مقید۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱۰؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۱۹؍اگست ۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۱۰؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۱۹؍اگست ۲۰۲۱
-
کربلا کے چراغ
یزیدیت کی ہواؤں سے بجھ نہیں سکتے/ہماری آنکھ میں روشن ہیں جو عزاء کے چراغ،عباس ثاقب
حوزہ/جلے ہوئے تھے جہاں ظلمتِ جفا کے چراغ،وہ نور بانٹ رہا تھا بجھا بجھا کے چراغ،سکھا رہے ہیں ہمیں جبر و اختیار کا فرق،عجب طرح کے معلّم ہیں کربلا کے چراغ۔