-
ہندوستان میں عزاء امام حسین علیہ السلام بین الاقوامی سطح پر؛ مولانا منظور علی نقوی کی رپورٹ
حوزہ/ ہندوستان میں مسلمانوں کی طرح برادران اہل ہنود بھی جوش و خروش کے ساتھ امام حسین علیہ السلام مظلوم کی عزاداری کیا کرتے ہیں۔
-
۶۱ ہجری کا محرم
حوزہ/ جبتک بےکس مظلوم انسانوں کی آخری امید حجت خدا امام زمانہ ؑ کا ظہور نہیں ہو گا اور وہ عظیم الٰہی انقلاب برپا نہیں ہو گا، جو تمام انسانیت کی فلاح اور نجات کا ضامن ہے عزاداران حسین ؑمحرم مناتے رہیں گے، راہ حق میں سروں کو قربان کرتے رہیں گے، سینوں میں گولیاں کھاتے رہیں گے، مشکلات و مصائب جھیلتے رہیں گے اور اپنی جانوں کو نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قربان کرتے رہیں گے اور غم حسین میں اس وقت تک آنسو بہاتے رہیں گے، جب تک باطل کو بہا کر نہیں لے جائے گا۔
-
انصار حسینی نے کربلا میں ایثار و وفا کا ایسا باب رقم کردیا جس کی مثال نہیں ملتی، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ کربلا میں جناب سید الشہدا اور ان کے رفقا کی قربانی نے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے حق و صداقت کے پرچم کو سربلند کر دیا۔
-
حسین ابن علی جنہوں نے دین اسلام کی بقا کے لیے اپنا سب کچھ راہ خدا میں نظرکر دیا، علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی
حوزہ/ ایام عزا ایام صبر ان ہی کی یادوں کے ایام ہے اس نشتر پارک کے مرکزی ممبر حسینی سے اتحاد و اتفاق امت اس طالب علم کا دائمی پیغام ہے جو موجودہ دور کی اہم ترین ضرورت ہے۔
-
صدر مجلس علماء ہند شعبہ قم:
واقعہ کربلا کے اہداف و مقاصد میں ایک اہم ہدف وحدت ہے، مولانا سید احمد رضا زرارہ
حوزہ/ محرم وہ پلیٹ فارم ہے جس میں دنیا کی ہر قوم موجود ہے بس اسے بصیرت کے ساتھ پیش کرنے کی ضرورت ہے اور اس رسالت کی ذمہ داری علماء، ذاکرین، نوحہ خواں حضرات کے کاندھوں پر ہے یہ فرش عزا اس اسلحہ کا نام ہے جسکے ذریعہ ہم دشمن کے ہر شعبے کو ناکام بنا سکتے ہیں۔
-
ہم برصغیر میں تحقیقی امور پر کام کرنے کے لیے آمادہ ہیں، آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: حوزہ علمیہ کی بنا پر میں دہلی میں نور مائیکرو فلم سینٹر جو کہ جناب خواجہ پیری کی کوششوں سے تشکیل پایا ہے، کے کاموں اور سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ اس مرکز نے درحقیقت شیعہ مکتوبات کی میراث کو دوبارہ سے بحال کیا ہے۔
-
بنی امیہ کا مختصر تاریخی جائزہ
حوزہ/ معاویہ حضرت علی ؑکی فکر سے زندگی بھر لڑتا رہا مسجدوں اور منبروں سے برا بھلا کہتا اور کہلواتا رہا اور کہنے والواں کو انعامات سے نوازتا رہا پورے مملکت اسلامی سے نماز جمعہ میں حضرت علی ؑپر لعنتیں کرواتا رہا مگر علی اور افکار علی قوت ، علامت ،نظریہ ،عقیدہ ایمان ،بن کر لوگوں کی روح میں زندہ رہی اور ہیں یہاں تک کے معاویہ مخالفت و مبارزہ کرتے کرتے واصل جہنم ہوا۔
-
امام خمینی نے حسینی کردار کے ذریعہ اسلامی تہذیب کا چراغ روشن رکھا، مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ کربلا کو آئیڈیل بنانے والے امام خمینی نے لیبرلزم اور کمیونزم کے دور میں اپنے حسینی کردار سے دنیا بھر میں اسلامی تمدن کا چراغ روشن کیا۔
-
امام حسین (ع) کی عزاداری اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے، سید حسن نصر اللہ
حوزہ/ لبنان میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے پیر کے روز محرم کی آمد پر ایک تقریر میں کہا کہ ایک دفعہ پھر محرم کے مہینے میں ہمیں امام حسین علیہم السلام کی عزاداری کرنے کا موقع نصیب ہوا ہے، اس کے لیے ہمیں خداوند عالم کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔
-
اختلاف کو بالائے طاق رکھ کر فرش عزا سے درس اخوت اور پیغام محبت دیا جائے، عظمت علی
واقعہ کربلا میں بے شمار کردار اور اخلاقی روشنی پھوٹتی نظر آتی ہے ۔ دشمن کو معاف کردینا اور دشمن سے عدل و انصاف کا سلوک کرنے کانام کربلا ہے ۔
-
حدیث روز | ناقابل فراموش شہادت
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں امام حسین علیہ السلام کی شہادت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
نمائندہ ولی فقیہ صوبہ بوشہر:
اگر امام حسین (ع) اور قیام عاشورا نہ ہوتا تو اسلام کا صرف نام ہی رہ جاتا، حجۃ الاسلام صفائی
حوزہ / ایران کے صوبہ بوشہر میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: اگر امام حسین علیہ السلام اور قیام عاشورہ نہ ہوتا تو اسلام کا صرف نام رہ جاتا اور اس میں آسمانی اور الہی روح نہ ہوتی۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد:
جسم اور دین کی سلامتی کی حفاظت واجب ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین حبیب الله فرحزاد نے کہا: جس طرح دین کی حفاظت کے لئے عزاداری سید الشہداء کا انعقاد واجب ہے تمام مراجع کے فتوی کے مطابق جسم کی سلامتی کی حفاظت بھی واجب ہے اور حفظان صحت کے اصولوں کی رعایت کرتے ہوئے جسم اور دین دونوں کی حفاظت کرنی چاہئے۔
-
ایام عزا میں شہدائے کربلا کی یاد کے ساتھ حسینیت کے مقاصد کو بھی واضح کیا جائے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ حسینیت کے مقاصد اور یزیدیت کے عزائم کو دنیا کے سامنے واضح کرنے اور مشن حسین ؑ کی روشنی اور رہنمائی میں دور حاضر کے مسائل اور چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لیے لائحہ عمل اختیارکرنے کا ذریعہ ہے۔
-
عزاداری امام حسینؑ اور ولایت علیؑ کا پرچار ہماری عبادت کا حصہ اور اخوت و رواداری کے فروغ کیلئے عملی کوشش دین کی تعلیمات، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ منبر کی عظمت کا یہ تقاضا ہے کہ اس پر بیٹھنے والے شخص کا معیار گفتگو آئمہ اطہار علیہم السلام کی تعلیمات کا عکس پیش کرے۔تمام مکاتب فکر کی یہ اولین ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ ماہ محرم کے تقدس کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے خاندان رسالت پر آنے والے مصائب بیان کریں۔
-
علامہ محمد حسین اکبر کی آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات
حوزہ/ ملاقات میں مرجع عالی قدر نے فرمایا کہ مندرجہ بالا اداروں میں تشیع کی نمائندگی کا بوجھ آپ کے کاندھوں پر ہے۔اور خداوند متعال آپ کو یہ ذمہ داریاں احسن انداز میں انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے اور آپ کی مدد فرمائے۔
-
آداب عزاداری امام حسین علیہ السلام
حوزہ/ پچھلے سال کی طرح اس سال بھی ماہ محرم الحرام ایک مخصوص صورت حال میں منانا پڑ رہا ہے اس لئے موجودہ صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام عزادروں کو چاہئے کہ وہ کورونا ایس او پیز اور احتیاطی تدابیر کا خیال رکھتے ہوئے مجالس و جلوسوں کا انعقاد کریں۔
-
کیا عورتیں بھی امام زمان (ع) کے صحابہ میں شامل ہوں گی !؟
حوزہ/ الہیات اور عقائد کے ماہر نے اسلامی ملک میں کچھ خواتین کی تشویش: "کیا ہم امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظہور میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں؟ کا جواب دیا.
-
مسلم علماء ایسوسی ایشن لبنان کا صہیونیوں کو وارننگ؛ کسی بھی جارحیت کا دندان شکن جواب دیں گے
حوزہ/مسلم علماء ایسوسی ایشن لبنان نے کہا کہ یہ فطری بات ہے کہ مزاحمتی اور مقاومتی تحریک، صہیونی دشمنوں کی جانب سے مساوات کی خلاف ورزی اور تنازعات کے نئے قوانین نافذ کرنے کے خلاف خاموش نہیں رہے گی۔
-
محرم الحرام کے حوالے سے پیروان ولایت جموں و کشمیر کا پیغام:
عزادارن امام حسین (ع) مجالسوں میں روایت پالنے کے بجائے درس حاصل کرنے کی کوشش کریں
حوزہ/ جموں وکشمیر پیروان ولایت کے سربراہ اور صدر نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں امت مسلمہ سے اپیل کی ہے کہ وہ محرم الحرام کے مقدس اور متبرک ایام کے دوران آپسی بھائی چارہ کی روایت برقرار رکھ کر عزاداری کے جلسوں اور جلوسوں میں شریک ہوجائیں ۔
-
عزاداری اور شہادت امام حسین علیہ السلام
حوزہ/ شہیدوں کا غم اور خاص طور پر سید الشہدا حضرت امام حسینؑ کا غم، کربلا کے عظیم واقعہ کو زندہ وجاوید بنانے کا ذریعہ ہے اس غم سے عزاداروں اور حق کے پیشواؤں کے درمیان باطنی بندھن قائم ہوتاہے اور ساتھ ہی لوگوں میں ظلم و ستم سے مقابلے کی روح زندہ ہوتی ہے۔
-
عزاداریِ امام حسین (ع) ہماری شہرگِ حیات ہے، مولانا سید غافر رضوی
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام کی مظلومیت پر رونا، رلانا یا رونے والے کی شکل بنانا غرض امام حسین ؑ کےغم میں کسی بھی طرح سے غمگین ہونے والے کو جنت الفردوس کی بشارت دی گئی ہے۔
-
عرب میں پہلی بار حرمین شریفین کے معاملات میں دو خواتین کو اعلیٰ عہدوں پر مقرر کیا گیا
حوزہ/ سعودی عرب کے حرمین شریفین کے ڈائریکٹر جنرل نے دو خواتین کو حرمین شریفین کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر تعینات کرنے کا اعلان کیا۔
-
استقبال ماہ محرم
حوزہ/ اس سال اختلافی باتوں سے پرہیز کریں گے اور دوسروں کو بھی مجلس امام حسینؑ میں آنے کی دعوت دیں گے۔اس سال منبروں سے کسی کی توہین نہیں کریں گے۔
-
عزاداران حسینؑ کا فریضہ ہے کہ تبلیغ حسینیت کو استحصالی اور استعماری سوداگروں سے محفوظ رکھیں، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ ل’’ اب عزاداران حسین ؑ کا فریضہ ہے کہ تبلیغ حسینیت کو استحصالی بیدردوں اور استعماری سوداگروں کے دستہائے نحوست سے بچاتے رہیں۔کسی کو اجازت نہیں ملنا چاہیئے کہ وہ حسینیت کو مفاد دنیا اور حصول اقتدار کے لئے استعمال کرے‘‘۔
-
منبر حسینیؑ سے شیعوں کے درمیان موجود اختلافات کو بیان نہ کیا جائے، آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی
حوزہ/ منبر سے ایسے خوابوں اور خیالی واقعات کو بیان کرنے سے پرہیز کیا جائے کہ جو منبر کے تشخص و شہرت کو نقصان پہنچنے کا باعث بنتے ہیں اور ان سے اس بات کا اظہار ہوتا ہے کہ منبر ایک بے فائدہ نشریاتی وسیلہ ہے کہ جو سامعین کی ثقافت اور ذہنی بلندی سے مطابقت نہیں رکھتا۔
-
حوزۂ علمیہ نجف اشرف کا آیۃ اللہ عادل علوی کے انتقال پر تعزیتی بیان
حوزہ/حوزۂ علمیہ نجف اشرف کے اساتذہ نے ایک بیان کے ذریعےاستاد حوزہ عالم ربّانی آیۃ سید عادل علوی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
امام حسین (ع) کے اصحاب کی نمایاں خصوصیات، حجۃ الاسلام استاد رفیعی
حوزہ/جامعۃ المصطفی کے استاد نے صوبۂ اصفہان کے مبلغین کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے،امام حسین (ع) کی امت کی خصوصیات بیان کیں۔
-
عاشورا اور عصری تقاضہ
حوزہ/سن ۶۱ ہجری میں امام حسین ؑ کا عظیم انقلاب عمل میں آیاجس میں آپ ؑ اور آپ ؑ کے اصحاب باوفا نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا اور آپ ؑکے اہل بیت ؑنے قید وبند کی صعوبتیں برداشت کیں تاکہ بدعتوں اورانحرافات کاخاتمہ کیا جا سکے۔
-
استاد مدرسہ علمیہ قزوین:
امر بالمعروف و نہی عن المنکر کسی خاص زمانے سے مخصوص نہیں ہے
حوزہ / مدرسہ علمیہ قزوین کے استاد نے کہا: اگرچہ محرم الحرام کے پہلے عشرے کو امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا نام دیا گیا ہے لیکن یہ فریضہ سال بھر میں صرف اس عشرے تک محدود نہیں ہونا چاہئے۔