آیت اللہ کعبی
-
آیت اللہ کعبی: صیہونی حکومت کے مظالم پر خاموشی حرام، مزاحمت کی حمایت اسلام کی خدمت ہے
حوزہ/ رکن مجلس خبرگان رہبری اور نائب صدر جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم، آیت اللہ عباس کعبی نے صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف تماشائی بنے رہنے کو حرام قرار دیتے ہوئے مزاحمتی محاذ کی حمایت کو دینی فریضہ قرار دیا اور کہا کہ ہر فرد اپنی استطاعت کے مطابق مزاحمت کی حمایت کرے۔
-
آیت اللہ کعبی:
ایمان کے بغیر علم کا کوئی فائدہ نہیں اور علم کے بغیر ایمان پسماندگی کی علامت ہے
حوزہ / مجلس خبرگان رہبری کے رکن نے کہا: علم اور ایمان ایک ساتھ ہونے چاہئیں کیونکہ ایمان کے بغیر علم کا کوئی فائدہ نہیں اور علم کے بغیر ایمان پسماندگی ہے۔
-
آیت اللہ کعبی:
امام اور رہبر کے مقام کو مدنظر رکھے بغیر اسلامی معاشرہ کا نظم و نسق ناممکن ہے
حوزہ / جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن نے امامت کو دین کی اصل روح قرار دیتے ہوئے کہا: امامت دین کی روح ہے اور امامت کے بغیر دین گویا "روح کے بغیر جسم" کی طرح ہے۔
-
آیت اللہ کعبی:
حضرت معصومہ (س) کی برکت سے آج قم تعلیمات اہل بیت (ع) کو دنیا بھر تک پہنچانے کا مرکز بن گیا ہے
حوزہ / مجلس خبرگان رہبری کے رکن نے کہا: آج شہر قم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی برکت سے دنیا بھر میں اہل بیت علیہم السلام کے علم و معارف کو پھیلانے کا مرکز بن گیا ہے۔
-
آیت اللہ کعبی:
ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات خلیج فارس کے تمام ممالک کے مفاد میں ہیں
حوزہ / ایران کے شہر اہواز کے امام جمعہ نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان بہتر تعلقات کو خلیج فارس کے تمام ممالک کے مفاد میں قرار دیتے ہوئے کہا: ایران کو سائیڈ پر لگانے کی امریکہ اور صہیونی سیاست ناکام ہو چکی ہے اور اس وقت خطے کے ممالک ایران کے ساتھ اقتصادی روابط پر نظرثانی کر رہے ہیں۔