اعمال (23)
-
ہندوستانعیدِ غدیر پورے ہندوستان میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی، مختلف شہروں میں جشنِ ولایت کی تقریبات
حوزہ/ عیدِ غدیر کے موقع پر ہندوستان کے مختلف شہروں میں جشنِ ولایت کی تقریبات منعقد ہوئیں، جن میں علماء، مؤمنین، نوجوانوں اور بچوں نے بھرپور شرکت کی اور حضرت امیرالمؤمنین علی ابن ابی طالب علیہ…
-
علماء و مراجعدحوالارض انتہائی بابرکت دن ہے: آیت اللہ جوادی آملی
حوزہ/ آیت اللہ العظمی جوادی آملی نے کہا ہے کہ دحوالارض سال کے انتہائی بابرکت دنوں میں سے ہے، کیونکہ اسی روز زمینِ کعبہ ظاہر ہوئی اور پھیلی۔
-
قسط ۳:
مقالات و مضامینعبادت کی روح — عمل، نیت اور شعور
حوزہ/ رمضان سب سے پہلے ہمیں نیت کی طرف متوجہ کرتا ہے۔ روزہ ایک ایسا عمل ہے جس میں دکھاوے کی گنجائش تقریباً نہیں ہوتی۔ انسان دن بھر بھوکا رہ سکتا ہے، مگر روزہ دار ہونے کا جھوٹا دعویٰ آسان نہیں۔…
-
مقالات و مضامینالفاظ ہی شخصیت کی سمت متعین کرتے ہیں
حوزہ/ انسان کی شخصیت صرف اس کے اعمال سے نہیں بنتی بلکہ اس کہانی سے بنتی ہے جو وہ اپنے بارے میں سنتا اور مانتا ہے۔ تربیت کا ایک نہایت مؤثر اصول یہ ہے کہ انسان کو اس کی موجودہ کمزوری کے آئینے میں…
-
مقالات و مضامینمناجاتِ شعبانیہ میں معرفتِ الٰہی کے مفاہیم
حوزہ/اسلامی معارف میں دعا کو محض طلبِ حاجت کا ذریعہ نہیں، بلکہ معرفتِ الٰہی، تزکیۂ نفس اور قربِ خداوندی کا اہم وسیلہ قرار دیا گیا ہے۔ اہلِ بیتِ اطہارؑ سے منقول دعاؤں اور مناجات میں ایسی عمیق…
-
خواتین و اطفالپندرہ شعبانُ المعظم: کن کے لیے منائی جاتی ہے؟
حوزہ/پندرہ شعبانُ المعظم اسلامی تاریخ کی وہ عظیم، نورانی اور بابرکت رات ہے جس نے انسانیت کو نااُمیدی کے اندھیروں سے نکال کر امید، عدل، انصاف اور نجات کا پیغام دیا۔ یہ رات کسی عام شخصیت کی یاد…
-
مقالات و مضامینماہِ شعبان؛ کربلا والوں کا مہینہ
حوزہ/رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث شریف ہے کہ "شعبان میرا مہینہ ہے۔" لیکن اگر غور کیا جائے تو اس ماہ میں نہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت ہے، نہ شہادت ہے اور نہ ہی آپ…
-
علماء و مراجعہر مسلمان پر لازم ہے کہ بعض دعاؤں کو زندگی میں کم از کم ایک بار پڑھے
حوزہ/ مرحوم والد آیت اللہ محمّد ہادی تالّھی کا کہنا تھا کہ ہر مسلمان کو اپنی زندگی میں کم از کم ایک بار ماثورہ دعاؤں یا اعمال کو ضرور ادا کرنا چاہیے۔
-
مذہبیشیعہ ہونے کے دعوے پر امام جوادؑ کا انتباہ
حوزہ/ بحارالانوار میں نقل ہوا ہے کہ ایک خوشحال شیعہ حضرت امام محمد تقیؑ (امام جوادؑ) کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ اس نے فقراء پر انفاق کیا ہے۔ امامؑ نے فرمایا کہ خود کو “خالص شیعہ” کہنے…
-
ہندوستانحضرت علیؑ پوری انسانیت کے لیے الٰہی تحفہ ہیں، جن کی ولادت جوفِ کعبہ میں حق و عدل کا ابدی اعلان ہے: مولانا سید نقی مہدی زیدی
حوزہ/امام جمعہ تاراگڑھ اجمیر ہندوستان نے نمازِ جمعہ کے خطبوں میں ماہ رجب المرجب کی فضیلت بیان کرتے ہوئے کہا کہ ماہِ رجب؛ دعا، توسل، توجہ اور استغفار کا مہینہ ہے، لہذا مؤمنین اس عظیم مہینے کی…
-
مقالات و مضامیناعتکاف کے سماجی و اخلاقی اثرات
حوزہ/اسلامی عبادات محض فرد اور خدا کے باطنی تعلق تک محدود نہیں بلکہ ان کا مقصد انسان کی ہمہ جہت تربیت ہے۔ قرآنِ مجید اور سنتِ معصومینؑ کے مطالعے سے واضح ہوتا ہے کہ عبادات کا ایک اہم ہدف فرد کے…
-
ہندوستانرجب المرجب؛ رحمتوں کے نزول کا مہینہ: مولانا سید نقی مہدی زیدی
حوزہ/امام جمعہ تاراگڑھ اجمیر ہندوستان نے نمازِ جمعہ کے خطبوں میں نمازیوں کو تقوائے الٰہی کی نصیحت کرتے ہوئے ماہ رجب المرجب کی تبریک پیش کی اور کہا کہ حدیث کی رو سے رجب المرجب، خدا کی رحمتوں کے…
-
مذہبیلیلۃ الرغائب کی فضیلت اور اعمال
حوزہ/لیلۃ الرَّغائِب ماه رجب کی پہلی شبِ جمعہ ہے جس میں الله تعالٰی سے بہت ساری بخششوں کی امید کی جاتی ہے۔ روایت کی بنا پر اس رات فرشتے کعبہ میں آتے ہیں اور ماہ رجب کے روزہ داروں کی بخشش کی الله…
-
مقالات و مضامینرجب، شعبان اور رمضان؛ روحانی کاشت کا مکمل نقشہ
حوزہ/اہلِ معرفت اور علماء نے ان تین بابرکت مہینے رجب، شعبان اور رمضان کو روحانی تربیت کا ایک مسلسل سفر قرار دیا ہے۔ یہ محض مہینے نہیں، بلکہ انسان کی باطنی اصلاح کا مکمل نظام ہیں۔
-
مقالات و مضامینفقہ جعفری کے مطابق؛ رجب ایک عظیم مہینہ
حوزہ/رجب کا آغاز اور دل کی جاگتی ہوئی دھڑکن روحانی تقویم میں رجب وہ مہینہ ہے جس کی آمد سے اہلِ معرفت کے دلوں میں عجیب سی نرمی، لطافت اور خشوع پیدا ہو جاتا ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے روح کے دریچے…
-
ایرانرجب؛ ایسا مقدس مہینہ جس کے ہر دن کا الگ اجر ہے
حوزہ/ اسلامی روایات کے مطابق ماہِ رجب ایک ایسا ممتاز اور بافضیلت مہینہ ہے جو عبادت، دعا، استغفار اور روحانی اعمال سے بھرپور ہے، اور انسان کے تعلق کو اللہ تعالیٰ اور اس کے اولیائے کرام کے ساتھ…
-
علماء و مراجعمسلمان امامِ زمانؑ کی قدر کیوں نہ کر سکے؟
حوزہ/ علامہ محمدتقی مصباح یزدیؒ کا کہنا ہے کہ امتِ مسلمہ کی کوتاہی، بے وفائی اور نا قدری کے باعث ہم امامِ زمانہؑ کی ظاہری موجودگی سے محروم ہوئے، جیسا کہ خواجہ نصیرالدین طوسیؒ نے فرمایا: «وَ غَیبَتُهُ…
-
علماء و مراجعہم نے کون سا عمل صرف خدا کے لیے انجام دیا؟
حوزہ/ ہمارا وقت اور ہمارا علم قیمتی سرمایہ ہے۔ اسے یا تو معمولی اور بےکار کاموں میں ضائع کیا جا سکتا ہے، یا کبھی ایسا ہوتا ہے کہ ہم اسے کسی زہرِ ہلاہل کے برابر نقصان دہ چیز پر لگا دیتے ہیں۔ ہر…
-
حصہ (9):
خواتین و اطفالتاریخِِ نسواں | اسلام نے عورت پر صدیوں کے ظلم کا خاتمہ کیسے کیا؟
حوزہ/ اسلام نے عورت کی حیثیت کو بنیادی طور پر بدل دیا اور اسے مرد کی طرح ایک مستقل اور برابر انسان کے طور پر تسلیم کیا۔ اسلام کے نزدیک مرد و عورت تخلیق اور عمل کے اعتبار سے برابر ہیں، اور کسی…
-
مذہبیصرف علم کافی نہیں، عمل ہی نجات کا ذریعہ ہے
حوزہ/ ہر انسان اپنے اعمال کا نتیجہ اپنے ساتھ رکھتا ہے اور انہی کا خود ذمہ دار ہے۔ انبیائے کرام عمل کے پیکر تھے، مگر ہم انسانوں کو بار بار یاد دہانی کی ضرورت ہوتی ہے۔ قرآن کی آیات کا تکرار دلوں…
-
علماء و مراجعانسان کے خسارے کی اصل وجہ ایمان اور عملِ صالح سے غفلت ہے: آیت اللہ ہاشمی علیا
حوزہ/ آیت اللہ ہاشمی علیا نے تاکید کی ہے کہ جتنا انسان ایمان اور عملِ صالح کی راہ میں کوشش کرے، تکلیف برداشت کرے اور رنج و مشقت جھیلے، وہ سب اسی کے نفع میں ہے، لیکن اگر اپنے نفس کو آزاد چھوڑ…
-
علماء و مراجعقرآن و علمائے کرام کی موجودگی کے باوجود گناہ و فساد کیوں عام ہیں؟
حوزہ/ آیت اللہ عزیزاللہ خوشوقتؒ نے کہا کہ قرآن اور علما موجود ہونے کے باوجود معاشرے میں گناہ اور فساد کا اصل سبب یہ ہے کہ لوگ صرف پڑھتے ہیں لیکن عمل نہیں کرتے۔ دین کے احکام اس وقت اثر دکھاتے…
-
علماء و مراجعخداوند متعال عالم غیب کو دیکھتا ہے اور ہماری نیتوں اور اعمال کی حقیقت کو جانتا ہے: امام خمینی (رہ)
حوزہ/ بانیٔ انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) نے اپنی کتاب شرح چهل حدیث میں نصیحت کرتے ہوئے فرمایا کہ خداوند متعال عالم غیب کو دیکھتا ہے اور ہماری نیتوں اور اعمال کی حقیقت کو جانتا ہے، جو بسا…