جشن صادقین (22)
-
ایرانعلامہ ڈاکٹر شبیر فصیحی آئندہ دو سال کے لیے جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن (قم) کے میر کارواں منتخب
حوزہ/حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر شبیر فصیحی آئندہ دو سال کے لیے جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن مقیم قم کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔
-
پاکستانعلامہ شبیر حسن میثمی کی ہیت آئمہ مساجد و علماء امامیہ پاکستان کے تحت جشن صادقین ع میں شرکت اور خطاب
حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی نے ہیت آئمہ مساجد و علماء امامیہ پاکستان کے تحت ہفتہ وحدت کی مناسبت سے جشن صادقین علیہم السلام خصوصی شرکت کی۔
-
گیلریتصاویر/ ٹیکسلا پاکستان میں شیعہ علماء کونسل کے رہنما کی جانب سے ہفتۂ وحدت اور جشنِ صادقین (ع) کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب
تصاویر/ٹیکسلا پاکستان میں شیعہ علماء کونسل کے رہنما علامہ سید اظہار بخاری کی جانب سے ہفتۂ وحدت اور جشنِ صادقین (ع) کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی، جس میں شیعہ سنی علمائے کرام نے کثیر…
-
مقالات و مضامینجشنِ صادقین علیہما السّلام
حوزہ/ فلک عظمت خاندان بنی ہاشم پر طلوع نیرین صداقت سے گلشن آل عمران میں جو جشن نور برپا ہوا، ان کی فضاؤں میں عشق و شغف کے ترانے گائے گئے جہاں آستانہ مدحت سجایا گیا تو بزم ملکوتی میں لحن داؤدی…
-
امام جمعہ ممبئی:
ہندوستاناگر ہم سے دوسروں کو کوئی فائدہ پہنچے تو ہم اشرف مخلوقات ہیں
حوزہ/ مولانا سید احمد علی عابدی نے شیعہ خوجہ جامع مسجد پالا گلی میں نمازِ جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہمارے وجود سے دوسروں کو فائدہ پہنچے تو ہم اشرف المخلوقات ہیں۔
-
درگاہ پنجہ شریف؛ شہید رابع کی قبر پر عظیم الشان جشنِ صادقین (ع) کا انعقاد؛
ہندوستانجدید عہد میں ترقی علم و حکمت اور معتدل روش ہی کی صورت میں ممکن ہے، مولانا ابو القاسم رضوی
حوزہ/ ولادتِ رسالت مآب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اور امام جعفر صادق علیہ السّلام کے پر مسرت موقع پر، درگاہ پنجہ شریف میں شہید رابع پر علمائے دہلی و آل انڈیا شیعہ کونسل اور جامعة الشہید کی جانب…
-
مقالات و مضامینہفتۂ وحدت، جشنِ صادقین (ع) اور مسلم غزہ
حوزہ/آج ١٧ ربیع الاول ہے۔ شیعہ مکتبِ فکر کے ماننے والے اِس دن کو رسول گرامی اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) اور چھٹے امام حضرت امام جعفر صادق (ع) کے میلاد کے طور پر مناتے ہیں۔ اہل سنت کے ہاں حضور ؐ…
-
مقالات و مضامینامام جعفر صادقؑ کے علم و ادب و ثقافت؛ مسلمانوں کے لیے باعث فخر و افتخار
حوزہ/جب فلسفہ کی تاریخ میں یہ کہا جاتا ہے کہ سقراط نے انسانوں کے لئے آسمان سے فلسفہ نازل کیا تو امام صادق علیہ السلام نے آسمان، زمین، انسان اور دین و شرائع کا درس دیا ہے۔ امام جعفر صادقؑ اپنے…
-
مقالات و مضامینامام خمینیؒ کے ”ہفتۂ وحدت“ کا پیغام
حوزہ/مسلمانوں کو اور قریب لانے کے لیے 12 اور 17 ربیع الاول کے درمیان فرق کو ختم کرتے ہوئے بانی انقلابِ اسلامی حضرت امام خمینیؒ نے ’ہفتہ وحدت‘ کا اعلان کیا تھا۔
-
مذہبیچھا جائے تخیل پہ جو تنویر محمد (ص) اشعار
حوزہ/ولادتِ باسعادت پیغمبرِ رحمت حضرت محمد مصطفٰی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی مناسبت سے شاعر اہل بیت جناب نجیب زیدی کے اشعار قارئین کی خدمت میں پیش ہیں۔
-
مقالات و مضامینعاجزی اور سادگی ہی اتباع کاشف الکربؐ ہے!
حوزہ/ آپؐ کی ولادت کے وقت متعدد حیرت انگیز واقعات رونما ہوئے۔ آپؐ پیدا ہوتے ہی دونوں ہاتھوں کو زمین پر ٹیک کر سجدہ خالق ادا کیا۔ پھر آسمان کی طرف بلند کر کے تکبیر کہا اور لااٍلہ اٍلاّ اللہُ انا…