۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
شیخ عبدالکریم حائری
کل اخبار: 3
-
حوزہ علمیہ نجف و قم ایک دوسرے کی تکمیل کرتے ہیں
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین انصاری قمی نے یہ بیان کیا کہ حوزہ علمیہ نجف اشرف تمام حوازات علمیہ کی ماں ہے، حوزہ علمیہ قم اور حوزہ علمیہ نجف اشرف ایک دوسرے کی تکمیل کرتے ہیں اور ہر ایک کی اپنی خصوصیات ہیں۔
-
حوزه علمیہ قم شیخ عبد الکریم حائری کا امام حسین (ع) سے توسل کے مرہون منت ہے، آیت اللہ خاتمی
حوزه / آیت اللہ خاتمی نے کہا: حوزه علمیه قم کے بانی آیت الله حاج شیخ عبدالکریم حائری جیسی شخصیت جو ائمہ علیہم السلام سے خصوصی توسل کیا کرتے تھے۔ آج حوزه علمیه قم شیخ عبدالکریم حائری کے امام حسین (ع) سے توسل کے مرہون منت ہے چونکہ توسل کے بغیر طلبہ ہونا کوئی معنی نہیں رکھتا۔
-
آیت اللہ خاتمی:
شیخ عبدالکریم حائری کا حوزہ علمیہ قم کی تأسیس کرنا جمہوریہ اسلامی کی تشکیل سے کم نہیں تھا
حوزہ/ حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے رکن نے کہا: حضرت امام خمینی (رہ) فرماتے ہیں کہ اگر مرحوم آیت اللہ شیخ عبدالکریم حائری ہمارے زمانے میں ہوتے تو وہ بھی وہی کرتے جو میں نے کیا۔ حوزہ علمیہ قم کی تأسیس کرنا جمہوریہ اسلامی کی تشکیل سے کم نہیں تھا۔