معاشرہ
-
آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی: حجاب معاشرتی پاکیزگی کا ضامن ہے
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے کہا ہے کہ معاشرتی طہارت اور قداست، عفت و حجاب کے ذریعے ممکن ہے اور ان اصولوں کی خلاف ورزی معاشرے کو فساد کی گہرائیوں میں ڈھکیل دیتی ہے۔
-
حقیقی عالم وہی ہے جو عوام کے ساتھ زندگی بسر کرے: آیت اللہ سعیدی
حوزہ/ حرم مطهر حضرت معصومہ (س) کے متولی، آیتالله سید محمد سعیدی نے کہا کہ ایک حقیقی عالم وہی ہے جو عوام کے ساتھ زندگی بسر کرے تاکہ لوگ اپنی مشکلات کے حل کے لیے اس سے رجوع کریں، عام لوگوں کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ خود کو معصیت سے بچائیں اور سعادت پائیں، لیکن ایک عالم کی کوشش یہ ہوتی ہے کہ وہ خود، اپنے اردگرد کے لوگوں اور پورے معاشرے کو بچائے اور ان کی عاقبت سنوارے۔
-
اصلاح معاشرہ اور پیغمبرِ اسلام (ص) کا کردار
حوزہ/کون ایسا ہے جو اصلاح و بہتری اور فساد کی روک تھام کی ضرورت کا منکر ہو یہ بدیہات میں ہے کہ اگر کہیں خرابی ہے تو اصلاح ہونی چاہیے، جہاں بھی خرابی ہو اور اصلاح نہ ہو تو خرابی بڑھتی چلی جائے گی اور ایک دن منزل یہ پہنچے گی کہ اصلاح ممکن نہیں رہے گی۔
-
خاندانی مسائل کی اصلی وجہ قرآن کی مہجوریت ہے: علامہ یعقوب بشوی
حوزہ/حجت الاسلام ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی نے مرکزی امام بارگاہ محلہ مجینی گلگت میں عشرۂ ثانی کی مجلسِ عزاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خاندانی مسائل کی اصلی وجہ قرآن کی مہجوریت ہے، جس کی سزا ہم بھگت رہے ہیں۔
-
مجھے آگے جانا ہے !!
حوزہ/ معاشرہ بڑی تیزی سے بدل رہا ہے، تہذیبیں بدل رہی ہیں، انسان میں وہ اضطراب نہیں رہا جو حق و حقیقت کی جستجو کیلئے ضروری ہے، مزاج میں وہ تمکنت نہ رہی جو سکون و قار میں اضافے کی ضمانت ہے اور گھروں میں وہ دائرے ختم ہوگئے جہاں چند لوگوں کے مسکرانے سے پورا محلہ مسکرا دیتا تھا۔
-
معاشرہ کی مثال دیوار جیسی ہے،جیسا فساد ہوگا اسی طرح کی اصلاح ہوگی: علماء و افاضل
حوزہ/ شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان اور جامعہ امامیہ انوار العلوم کی جانب سے شہر الہ باد کی رانی منڈی میں عظیم الشان جلسہ بعنوان اصلاح معاشرہ و حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا انعقاد ہوا۔
-
قوم میں بڑھتے طلاق کے موضوع پر نئی ممبئی میں دوسرا جلسہ منعقد
حوزہ/ مقررین نے کہا کہ ہمارے معاشرہ میں بیجا طلاق کی وجہ آپسی تفاہم کا نہ ہونا ہے۔ شادی شدہ جوڑوں کے اختلاف کی صورت میں اگر ان کو منطقی انداز سے سمجھایا جائے تو ان کے درمیان اختلافات ختم ہو جاتے ہیں۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
معاشرے میں عورت کو جس قدر و منزلت اور عزت و احترام سے آراستہ کیا گیا وہ حضرت سیدہ فاطمتہ الزہرا (ع) کے وجود کی برکت ہے
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان: دختر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پاکیزہ سیرت و کردار نہ صرف خواتین عالم بلکہ تمام انسانیت کے لیے نمونہ عمل ہے، جس پر عمل پیرا ہو کر خواتین اس مدر پدر آزاد معاشرے میں اپنی ذاتی زمہ داریوں سے بہترین انداز سے انجام دے سکتی ہیں۔
-
سماجی بدعات کے روک تھام اور سدباب کے لئے سرینگر میں دانشوروں اور سماجی کارکنوں کا اجلاس
حوزہ/ سماجی برائیوں کے روک تھام کے لئےیک جٹ ہونے کی اشد ضرورت؛ شرکاءکا مشترکہ بیان
-
آج نظامِ جمہوریت کے بجائے نظامِ مہدویت کی ضرورت ہے، حجت الاسلام ڈاکٹر بشوی
حوزه/ حجت الاسلام شیخ بشوی نے نجف اشرف میں ایک مجلسِ عزاء سے خطاب میں دینی طلاب کی زمہ داریوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ حوزه ہائے علمیہ نجف اور قم کے علماء کو معاشرے میں نظامِ جمہوریت کے بجائے نظامِ مہدویت کا مؤذن بننا چاہیئے۔
-
مغربی آذربائجان میں نمائندہ ولی فقیہ:
معاشرے میں حوزات علمیہ کے اساتذہ کا مرکزی کردار رہا ہے
حوزہ/ مغربی آذربائیجان ایران میں ولی فقیہ کے نمائندہ حجت الاسلام والمسلمین سید مہدی قریشی نے دینی مدارس کے اساتذہ کرام کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے میں آپ اساتذہ کا مرکزی کردار ہے، لیکن مزید کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔
-
سود کے خاندانی نظام پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
حوزہ/ نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان نے ہفتہ وار درس قرآن میں کہا کہ سود اخلاقی طور پر انسان کو تباہ کر دیتا ہے، سود کے معاشی نقصانات بھی بہت زیادہ ہیں۔
-
حوزہ علمیہ اور یونیورسٹی کا آپسی رابطہ معاشرے کی ترقی کا ضامن ہے، آیت الله مدرسی
حوزہ/عراقی معروف عالم دین آیت الله سید محمد تقی مدرسی نے، حوزہ ہائے علمیہ عراق اور یونیورسٹیوں کے درمیان تعاون کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایام فاطمیہ کردار سازی کے لیے بہترین موقع
حوزہ/ لوگ ایام فاطمیہ میں شادی کرتے ہیں، پارٹیاں کرتے ہیں، جشن میں شامل ہوتے ہیں و دیگر تقاریب کا انعقاد کرتے ہیں اور خوشیاں مناتے ہیں جبکہ ایسا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ اہل تشیع کو مصائب فاطمہ زہراؑ اور ایام فاطمیہ سے واقفیت کا فقدان ہے۔
-
جامعہ العروۃ الوثقیٰ لاہور میں "ہنرستان رشد" سائنس کالج کا افتتاح:
آئیڈیالوجی اور ٹیکنالوجی، ان دونوں علوم میں تناسب متوازن و با مقصد معاشرہ تخلیق کرے گا، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ جامعہ العروة الوثقیٰ میں "قومی ترقی میں سائنس و ٹیکنالوجی کے کردار" کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد، ملک بھر سے ہزاروں پروفیشنلز طلاب کی شرکت۔
-
تنظیم کے معاشرہ میں مثبت کردار کا تعلق اس کے نظریہ اور اراکین کے ایمان سے ہوتا ہے: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ امت واحدہ پاکستان: کسی بھی تنظیم کے مضبوط ہونے اور معاشرہ میں مثبت کردار ادا کرنے کا تعلق اس کے نظریہ اور اراکین کے ایمان سے ہوتا ہے۔ ان دونوں کے بغیر تنظیم کا دستور اگرچہ باقی رہتا ہے لیکن اس کی روح ختم ہو جاتی ہے اور تنظیم کی تشکیل کے مقاصد فوت ہو جاتے ہیں۔
-
سوشل میڈیا کی یلغار معاشرتی بگاڑ کا باعث بن رہی ہے، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
حوزہ/ نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث اور رکن اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان نے کہا کہ نئی نسل کو تباہی اور بربادی سے بچانے کے لئے علما کرام اور والدین کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ ورنہ ہم ذمہ دار ہوں گے۔
-
آیۃ اللہ العظمی جوادی آملی:
عقل اگر نفس کی قید سے آزاد ہو جائے تو پھر علوم و معارف کے چشمے پھوٹتے ہیں
حوزہ/ شیعہ مرجع تقلید نے کہا کہ قرآن کی بہت ساری آیات مادّہ پرست لوگوں کے شکوک و شبہات کا جواب ہیں۔ یہ شکوک و شبہات آج اس دور میں بھی اٹھائے جاتے ہیں، لہٰذا ان کا جواب دینے کیلئے ہمیں قرآن پر عبور حاصل کرنا چاہیے۔
-
اربعین کا عظیم اجتماع معاشرہ و مسلمانوں میں بیداری کو آشکار کررہا ہے، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ اربعین کا عظیم اجتماع اس وقت عالم اسلام کی ایک عظیم علامت میں تبدیل ہوگیا ہے کہ جو درحقیقت ظلم سے مقابلے کے خلاف انسانی معاشروں اور مسلمانوں میں بیداری کے پہلو کو آشکارکر رہا ہے۔
-
اصلاح منبر،معاشرہ اور عملی تقاضے
حوزہ/ منبر،محراب سے افضل ہے۔ جبکہ معاشرے میں محراب میں کھڑے ہونے والےکی شرائط کو سامنے رکھ کر بال کی کھال اتاری جاتی ہے۔ لیکن منبر کو بلا شرط مکمل آزاد رکھا ہوا ہےجو مرضی آئے اور جو مرضی کہے۔
-
معاشرہ سے امربالمعروف و نہی عن المنکر کا خاتمہ برکات کے سلب ہونے کا سبب بنتا ہے، مولانا ڈاکٹر محمد راحم رضوی
حوزہ/ اگر عمل کرنے والی چیزوں پر قائم رہیں تو زندگی گلشن و گلستان کی مثال ہوتی ہے اور ترک کرنے والی چیزوں سے پرہیز نہ کیا جائے تو زندگی تلخیوں سے بھر جاتی اور صرف یہ اثرات زندگی تک محدود نہیں رہتے بلکہ آخرت بھی متاثر ہوتی ہے۔
-
مہذب معاشروں میں انتہاء پسندی کسی بھی شکل میں ہو وہ ناقابل قبول ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: انسان کو آزاد پیدا کیاگیا ہے مگر ہر دور میں نئے انداز میں اسے غلامی میں جکڑا جاتا رہا ہے۔
-
بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں محرم الحرام ۱۴۴۴ھ کے عشرہ اول کی تیسری مجلس سے خطاب؛
قرآن کے پیش کردہ مثالی معاشرہ کا قیام کسی ہادی کے بغیر ممکن نہیں: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ: قران کی نظر میں کسی شخص کی کم سنی اس کے مقام و مرتبہ میں کمی کا باعث نہیں ہوتی لیکن مادی معاشرہ میں ٹکراؤ پائے جانے کی وجہ سے اگر کسی کو بڑھانا چاہیں تو ہم اس کی عمر کو بھی اس کی فضیلت قرار دیتے ہیں اور کسی کی قدر گھٹانا چاہیں تو پھر اس کی عمر کو بھی اس کا نقص یا کمزوری ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
-
معاشرہ کی نشو و نما میں "سیرتِ فاطمہ زہرا (س) کی تاثیر"....مولانا رضی حیدر زیدی پھندیڑوی
حوزہ/ ہمارے معاشرہ کی خواتین شوہر کی وقتی تنگ دستی کو برداشت نہیں کرپاتیں ، اگر وہ حضرت زہرا ؑکی سیرت کو اپنا لیتیں تو معاشرہ میں اتنا زیادہ لفظ طلاق سنائی نہ دیتا۔
-
جناب فاطمہ زہرا (س) اور معاشرتی ذمہ داریاں
حوزہ/ جناب فاطمہ زہراسلام اللہ علیہا اس مکتب کی پروردہ ہیں جس نے صنف نسواں کو اعتبار بخشا آپ نہ محض اس مکتب کی پروردہ ہیں بلکہ علم و آگاہی و معرفت کی منزلوں میں بھی آپ اعلی منزلوں پر بھی فائز ہیں۔
-
سرمایہ دارانہ نظام معیشت اور ہمارا معاشرہ... مولانا رضی زیدی پھندیڑوی
حوزہ/ اگر ہم اسلام کے معاشی نظام کی بات کریں تو یہ نظام نہ صرف دنیاوی تقاضوں کو بہتر طریقے سے پورا کرتا ہے بلکہ ذاتی زندگی میں سکون اور اطمینان کو بھی فروغ دیتا ہے ۔ اسلام کا معاشی نظام حقیقت میں ہر مذہب اور عقیدے کے لوگوں کے لیے مشعل راہ ہے ۔
-
بچے اور معاشرہ
حوزہ/ہمیں یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ تم نماز پڑھو جب ہم نماز پڑھیں گے بچہ دیکھ کر خود بخود نماز پڑھے گا ہمیں چاہیے ہم اپنے کردار کو اچھا بنائیں کیونکہ بچہ سنتا کم ہے دیکھتا زیادہ ہے ہمارا کام عمل و کردار پیش کرنا ہے۔
-
مصیبتوں سے محفوظ رہنے کےلئے خدا پر ایمان ضروری ہے، حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسین مؤمنی
حوزہ/خطیبِ حرم حضرت معصومہ قم نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ہمیں مصیبتوں میں گرفتار ہونے سے پہلے خدا پر ایمان اور خدا کے ساتھ رابطہ برقرار رکھنا چاہئے،کہا کہ مصیبتوں اور امتحانوں میں معاشرے کا ایمان زیادہ ہونا چاہئے تاکہ معاشرے سے مصیبتیں دور ہوں،ہمیں مخلوق کو چھوڑ کر اللہ تعالیٰ تک پہنچنا ہوگا۔
-
سوشل میڈیا کا ناجائز استعمال روکنا،معاشرہ کی سب سے اہم ضرورت، علامہ محمد افضل حیدری
حوزہ/ سیکرٹری جنرل وفاق المدارس الشیعہ نے علماء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معاشرہ بری طرح تباہ ہو چکا ،اسلامی اقدار کا مذاق اڑایا جا رہا ہے، تحفظ کرنا ہوگا ساتھ ہی سوشل میڈیا کا منفی استعمال، معاشرتی بے راہروی کی منہ بولتی تصویر ہے۔