۴ بهمن ۱۴۰۰ |۲۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۳ | Jan 24, 2022
آئی ایس او کے وفد کی وائس چانسلر جامعہ کراچی سے ملاقات

حوزہ/ ملاقات کے دوران فیس میں اضافہ، ایڈمیشن کے مسائل اور آن لائن کلاسز کے حوالے سے طلبہ و طالبات میں پائی جانے والی تشویش سے شیخ الجامعہ ڈاکٹر خالد محمود عراقی کو آگاہ کیا گیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن جامعہ کراچی یونٹ کے وفد کی یونٹ صدر برادر طحہ حسین عابدی کی سربراہی میں شیخ الجامعہ ڈاکٹر خالد محمود عراقی سے ملاقات کی.

ملاقات کے دوران فیس میں اضافہ، ایڈمیشن کے مسائل اور آن لائن کلاسز کے حوالے سے طلبہ و طالبات میں پائی جانے والی تشویش سے شیخ الجامعہ ڈاکٹر خالد محمود عراقی کو آگاہ کیا گیا۔

شیخ الجامعہ نے یونیورسٹی کی صورتحال سے وفد کو آگاہ کرتے ہوئے طلباء کے تمام مسائل کے فوراً حل یقین دہانی کرائی ۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
3 + 4 =