۲۹ اسفند ۱۴۰۲ |۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 19, 2024
حجت‌الاسلام والمسلمین شهیدی‌پور

حوزہ/ مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین محمد رضا شہیدی پور کی تشییع جنازہ اور تدفین کے وقت اور جگہ کا اعلان کر دیا گیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، خادم القرآن ، قاری، محقق، مصنف اور بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے ریفری حجۃ الاسلام والمسلمین محمد رضا شہیدی پور کی نماز جنازہ آج ۱۵ اگست کو قم میں ادا کی جائے گی۔

مزید پڑھیں: حوزہ علمیہ کے معروف اور بزرگ استاد حجۃ الاسلام والمسلمین محمد رضا شہیدی کا انتقال

اطلاع کے مطابق،مرحوم کی تشییع جنازہ شام ۵ بجے قم شہر میں مسجد امام حسن عسکری (ع) سے شروع ہوگی اور جنازہ کو حضرت معصومہ (ع) کے حرم مبارک کی جانب لے جایا جائے گا ، نیز ایصال ثواب کی مجلس آج ۱۵ اگست کو مغرب اور عشاء کی نماز کے بعد فلکہ جہاد پر واقع مدرسہ امام خمینیؒ کی مسجد میں ادا کی جائے گی۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .