۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
عزاداری

حوزہ/ سیلاب کی تباہ کاریوں کے باوجود سندھ میں عاشقان امام حسینؑ نے عزاداری کا سلسلہ جاری رکھا ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سیلاب کی تباہ کاریوں کے باوجود سندھ میں عاشقان امام حسینؑ نے عزاداری کا سلسلہ جاری رکھا ، زیر نظر ویڈیو میں سندھ کی سیلابی تباہ کاریوں سے متاثر مومنین کہ جن کا گھر بار اور اسباب زندگی سب کچھ لٹ چکا ہے لیکن یہ عاشقان حسین علیہ السلام اپنا غم بھول کر امام مظلوم کے غم میں شریک ہیں۔

یہ بے خانماں عاشقان حسینؑ سیلاب کے درمیان پانی میں کھڑے ہو کر شہدائے کربلا کو پرسہ دے رہے ہیں۔

امام حسین(ع) کے سچے پیروکاروں سے اپیل ہے کہ سیلاب سے متاثر ان محروم اور مصیبت زدہ عزاداروں لئے دعا کریں اور ان کی ہر ممکن مدد کریں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .