حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق؍اس ویڈیو میں ایک خاتون کو پہلے ڈنڈے سے مارا جاتا ہے، پھر زخمی کیا جاتا ہے اور پھر ہتھکڑیاں لگائی جاتی ہیں۔
یہ ایسی حالت میں ہے جب امریکہ خود کو انسانی حقوق اور خواتین کے حقوق کا حامی گمان کرتا ہے اور اپنے مخالف ممالک کو حقوق نسواں کے خلاف قرار دیتا ہے۔