۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
امریکہ اسرائیل

حوزہ/ جب امریکی حکام ایران میں فسادات کی حمایت کر رہے ہیں، لیکن امریکہ اور صیہونی حکومت کے سینئر انٹیلی جنس تجزیہ کاروں نے حالیہ فسادات کے خلاف ایران کے محفوظ ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکہ اور صیہونی حکومت کے سینئر انٹیلی جنس تجزیہ کاروں نے حالیہ فسادات سے ایران کے محفوظ ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

ہفتے کے روز امریکہ کے قومی انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر ’’ایوریل ہینس‘‘ نے ایران میں ہو رہے فسادات کے بارے میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اس مسئلے کو اپنے استحکام اور بقا کے لیے خطرہ نہیں سمجھتا۔

صیہونی حکومت کی فوج کے سینیئر انٹیلی جنس تجزیہ کار ’’امیت ساعار‘‘ نے بھی اعتراف کیا ہے کہ یہ فسادات ایرانی حکومت کے وجود کے لیے خطرہ بننے کے قابل نہیں ہیں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .