۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
قرآن کریم

حوزہ/ قم المقدسہ میں نماز جمعہ کے اختتام پر سویڈن میں قرآن کریم کو جلائے جانے کے خلاف نمازیوں نے جمع ہو کر شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قم المقدسہ میں نماز جمعہ کے اختتام پر سویڈن میں قرآن کریم کو جلائے جانے کے خلاف نمازیوں نے جمع ہو کر شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔

ایک بار پھر مغربی حکومتوں اور صیہونی حکومت کی حمایت کے منحوس سائے میں دنیا کے تقریباً دو ارب مسلمانوں کی آخری مقدس کتاب قرآن مجیداور دین اسلام کی توہین کی گئی ۔ دشمن کا یہ اقدام قابل مذمت ہے، استکباری طاقتوں نے آزادی بیان کے بہانے اس گھنونے فعل کو انجام دیا، دشمن کی اس حرکت نے پوری دنیا کے مسلمانوں اور تمام خدا پرستوں کے دلوں کو مجروح کیا ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .