۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024
جامعۃ الزہراء قم

حوزہ/جامعۃ الزہراء قم المقدسہ ایران کی وائس چانسلر نے وفد کے ہمراہ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور پاکستان کا دورہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، محترمہ خانم برقعی وائس چانسلر جامعۃ الزہراء قم، محترمہ خانم ڈاکٹر یوسفی ڈائریکٹر اکیڈمک جامعۃ الزہراء قم، محترمہ خانم ضرابی مشیر وائس چانسلر جامعۃ الزہراء قم، محترمہ خانم میر زادہ اسٹاف آفیسر وائس چانسلر آفس جامعۃ الزہراء قم اور حجۃ الاسلام والمسلمین بنکدار ڈائریکٹر بین الاقوامی امور جامعۃ الزہراء قم نے جامعۃ المنتظر لاہور کا دورہ کیا ہے۔

جامعۃ الزہراء قم المقدسہ ایران کی وائس چانسلر کا وفد کے ہمراہ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور پاکستان کا دورہ

اس موقع پر وفد نے حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی مدظلہ العالیٰ اور حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید مرید حسین نقوی صاحب سے ملاقات اور گفتگو کی۔

جامعۃ الزہراء قم المقدسہ ایران کی وائس چانسلر کا وفد کے ہمراہ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور پاکستان کا دورہ

معزز مہمانوں نے محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی اعلیٰ اللہ مقامہ اور جناب سیٹھ نوازش علی ساعتی ؒ کی قبور پر فاتحہ خوانی کی اور جامعۃ المنتظر کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

جامعۃ الزہراء قم المقدسہ ایران کی وائس چانسلر کا وفد کے ہمراہ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور پاکستان کا دورہ

جامعۃ الزہراء قم المقدسہ ایران کی وائس چانسلر کا وفد کے ہمراہ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور پاکستان کا دورہ

جامعۃ الزہراء قم المقدسہ ایران کی وائس چانسلر کا وفد کے ہمراہ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور پاکستان کا دورہ

جامعۃ الزہراء قم المقدسہ ایران کی وائس چانسلر کا وفد کے ہمراہ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور پاکستان کا دورہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .