۱۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۷ شوال ۱۴۴۵ | May 6, 2024
بالصور/ عشاق المهدي (عج) في مسيرتهم من حرم السيدة المعصومة عليها السلام إلى مسجد جمكران في النصف من شعبان بقم المقدسة

حوزه|زوجہ کے لئے شوھر کی اجازت کے بغیر گھر سے نکلنا ہی جائز نہیں سوائے یہ کہ شوھر کی طرف سے عمومی اجازت یا اس قسم کا کوئی اتفاق ہو۔۔۔

حوزه نیوز ایجنسی|

کیا زوجہ کا شوھر کی اجازت کے بغیر سفر کرنا حرام ہے اور کیا یہ سفر معصیت شمار ہوگا؟
جواب: زوجہ کے لئے شوھر کی اجازت کے بغیر گھر سے نکلنا ہی جائز نہیں سوائے یہ کہ شوھر کی طرف سے عمومی اجازت یا اس قسم کا کوئی اتفاق ہو۔ اور شوھر کی اجازت کے بغیر سفر کرنا اگر کوئی اور شرعی وجہ نہ رکھتا ہو تو جائز نہیں اور یہ سفر ِمعصیت شمار ہوگا۔

استفتاء آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی مد ظلہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .