۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
طلاق

حوزه|طلاق رجعی کی عدت کے دوران عورت کو شوہر کے گھر میں قیام رکھنا ہوگا اور شوہر کی اجازت کے بغیر گھر سے باہر نہیں نکل سکتی اور اگر ناشزہ نہ ہو تو اس کا نفقہ شوہر کے ذمے ہے تاہم طلاق بائن کی عدت میں عورت کو رہائش اور نفقہ کا حق حاصل نہیں ہے مگر یہ کہ۔۔۔

حوزه نیوز ایجنسی|

عورت کا طلاق کی عدت کے دوران شوہر کے گھر میں قیام

سوال: طلاق کی عدت کے زمانے میں شوہر کے گھر میں مطلقہ عورت کا رہائش رکھنے کے بارے میں حکم کیا ہے؟

جواب: طلاق رجعی کی عدت کے دوران عورت کو شوہر کے گھر میں قیام رکھنا ہوگا اور شوہر کی اجازت کے بغیر گھر سے باہر نہیں نکل سکتی اور اگر ناشزہ نہ ہو تو اس کا نفقہ شوہر کے ذمے ہے تاہم طلاق بائن کی عدت میں عورت کو رہائش اور نفقہ کا حق حاصل نہیں ہے مگر یہ کہ اپنے شوہر سے حاملہ ہو تو اس صورت میں وضع حمل تک اسے رہائش اور نفقہ کا حق حاصل ہوگا۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • رضی زیدی IN 05:18 - 2023/11/16
    0 0
    سلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ میں شکر گزار ہوں ان تمام افراد کا جو ہو صلہ افزائی فرما رہے ہیں شہید رابع کی ڈاکومنٹری کا لنک آپ حضرات کی خدمت میں پیش ہے https://youtu.be/QMRMdiaKXNQ?si=tRPW63gOXT4G71yx اس لنک پر کلک کریں تو آپ کا مطلوب حاصل ہو جائے گا