پیر 7 جولائی 2025 - 14:16
پورے ہندوستان میں یومِ عاشورا عقیدت و احترام سے منایا گیا؛ جلوس و شہروں میں شہدائے کربلا کے علم اور رہبر انقلاب کی تصاویر نمایاں

حوزہ/ پورے ہندوستان میں یومِ عاشورا نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ مختلف شہروں میں برآمد ہونے والے جلوسوں میں عزادارانِ امام حسینؑ نے علمِ شہدائے کربلا کے ساتھ ساتھ رہبرِ انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی تصاویر بھی عقیدت سے اٹھا رکھی تھیں، جو عوامی وابستگی اور بیداری کا مظہر بنیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پورے ہندوستان میں 10 محرم الحرام، یومِ عاشوراء، نہایت عقیدت، احترام اور نظم و ضبط کے ساتھ منایا گیا۔ ملک کے مختلف شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں جلوس ہائے عزا برآمد ہوئے، جن میں عزادارانِ امام حسین علیہ السلام نے گہرے رنج و غم کے ساتھ شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کیا۔

اس سال کشمیر، کارگل، لکھنؤ، میرٹھ، ممبئی، وجے واڑا، امروہہ، کولکاتہ، بہرائچ، نوگاواں سادات وغیرہ کے جلوسوں میں ایک خاص بات یہ رہی کہ شہیدِ کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کے علمِ مبارک کے ساتھ ساتھ، رہبرِ معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی تصاویر بڑی عقیدت کے ساتھ لگائی گئی تھیں۔ عزاداران نے نہ صرف رہبرِ انقلاب کی حمایت اور محبت کا اظہار کیا بلکہ دیگر مراجع عظام، بالخصوص آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی کی تصاویر بھی اپنے ساتھ اٹھا رکھی تھیں۔

پورے ہندوستان میں یومِ عاشورا عقیدت و احترام سے منایا گیا؛ جلوس و شہروں میں شہدائے کربلا کے علم اور رہبر انقلاب کی تصاویر نمایاں
مولانا سید کلب جواد نقوی

اس کے علاوہ، جلوسوں میں سید مقاومت شہید سید حسن نصر اللہ کی تصاویر بھی عزاداروں کی عقیدت و جذبے کی عکاسی کر رہی تھیں، عزاداران نے ان تصاویر کے ذریعے نہ صرف ان رہنماؤں سے وابستگی کا اظہار کیا بلکہ عالمی استکبار کے خلاف بیداری اور وحدت کے پیغام کو بھی عام کیا۔

یومِ عاشورا کے یہ جلوس جہاں امام حسین علیہ السلام کی عظیم قربانی کی یاد تازہ کرتے ہیں، وہیں ان میں شامل تصاویر، بینرز اور نعرے آج کے دور کے مظلوموں کے ساتھ یکجہتی کا عملی مظاہرہ بنے۔

قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ "Khamenei The Great" مہم نے بھی اس عوامی شعور اور جذبۂ وابستگی کو مزید تقویت دی اور اس اقدام کو بھرپور انداز میں آگے بڑھایا۔

پورے ہندوستان میں یومِ عاشورا عقیدت و احترام سے منایا گیا؛ جلوسوں میں شہدائے کربلا کے علم اور رہبر انقلاب کی تصاویر نمایاں
مگام کشمیر

کارگل لداخ

وجئے واڑا، آندھرا پردیش
پورے ہندوستان میں یومِ عاشورا عقیدت و احترام سے منایا گیا؛ جلوسوں میں شہدائے کربلا کے علم اور رہبر انقلاب کی تصاویر نمایاں
ممبئی،مہاراشٹرا

بہرائچ، اتر پردیش

لکھنؤ، اترپردیش
پورے ہندوستان میں یومِ عاشورا عقیدت و احترام سے منایا گیا؛ جلوسوں میں شہدائے کربلا کے علم اور رہبر انقلاب کی تصاویر نمایاں
نَوگَواں سادات، اترپردیش
پورے ہندوستان میں یومِ عاشورا عقیدت و احترام سے منایا گیا؛ جلوسوں میں شہدائے کربلا کے علم اور رہبر انقلاب کی تصاویر نمایاں
لکھنوٹی، اترپردیش

میرٹھ، اتر پردیش
پورے ہندوستان میں یومِ عاشورا عقیدت و احترام سے منایا گیا؛ جلوسوں میں شہدائے کربلا کے علم اور رہبر انقلاب کی تصاویر نمایاں
امروہہ،اترپردیش
پورے ہندوستان میں یومِ عاشورا عقیدت و احترام سے منایا گیا؛ جلوسوں میں شہدائے کربلا کے علم اور رہبر انقلاب کی تصاویر نمایاں
کولکاتا، مغربی بنگال

فریدآباد، ہریانہ
پورے ہندوستان میں یومِ عاشورا عقیدت و احترام سے منایا گیا؛ جلوسوں میں شہدائے کربلا کے علم اور رہبر انقلاب کی تصاویر نمایاں
پونہ،مہاراشٹرا

بھوپال، مدھیہ پردیش

سارنگ پور، مدھیہ پردیش

سرینگر، جموں و کشمیر

حیدرآباد، تلنگانہ
پورے ہندوستان میں یومِ عاشورا عقیدت و احترام سے منایا گیا؛ جلوسوں میں شہدائے کربلا کے علم اور رہبر انقلاب کی تصاویر نمایاں
چنئی، تمل ناڈو

تیسہ سادات، مظفر نگر، اتر پردیش

پورے ہندوستان میں یومِ عاشورا عقیدت و احترام سے منایا گیا؛ جلوسوں میں شہدائے کربلا کے علم اور رہبر انقلاب کی تصاویر نمایاں

پورے ہندوستان میں یومِ عاشورا عقیدت و احترام سے منایا گیا؛ جلوسوں میں شہدائے کربلا کے علم اور رہبر انقلاب کی تصاویر نمایاں
امام خمینی چوک، کرگل لداخ

جھانسی، مدھیہ پردیش
پورے ہندوستان میں یومِ عاشورا عقیدت و احترام سے منایا گیا؛ جلوسوں میں شہدائے کربلا کے علم اور رہبر انقلاب کی تصاویر نمایاں
جنیر، مہاراشٹرا
پورے ہندوستان میں یومِ عاشورا عقیدت و احترام سے منایا گیا؛ جلوسوں میں شہدائے کربلا کے علم اور رہبر انقلاب کی تصاویر نمایاں
املو مبارکپور،اعظم گڑھ، اترپردیش

پورے ہندوستان میں یومِ عاشورا عقیدت و احترام سے منایا گیا؛ جلوسوں میں شہدائے کربلا کے علم اور رہبر انقلاب کی تصاویر نمایاں

پورے ہندوستان میں یومِ عاشورا عقیدت و احترام سے منایا گیا؛ جلوسوں میں شہدائے کربلا کے علم اور رہبر انقلاب کی تصاویر نمایاں

پورے ہندوستان میں یومِ عاشورا عقیدت و احترام سے منایا گیا؛ جلوس و شہروں میں شہدائے کربلا کے علم اور رہبر انقلاب کی تصاویر نمایاں
کھمبات، گجرات
پورے ہندوستان میں یومِ عاشورا عقیدت و احترام سے منایا گیا؛ جلوس و شہروں میں شہدائے کربلا کے علم اور رہبر انقلاب کی تصاویر نمایاں
غوس گنج،ہردوئی اترپردیش میں اھل سنت و الجماعت کی جانب سے

پورے ہندوستان میں یومِ عاشورا عقیدت و احترام سے منایا گیا؛ جلوس و شہروں میں شہدائے کربلا کے علم اور رہبر انقلاب کی تصاویر نمایاں

پورے ہندوستان میں یومِ عاشورا عقیدت و احترام سے منایا گیا؛ جلوس و شہروں میں شہدائے کربلا کے علم اور رہبر انقلاب کی تصاویر نمایاں

پورے ہندوستان میں یومِ عاشورا عقیدت و احترام سے منایا گیا؛ جلوس و شہروں میں شہدائے کربلا کے علم اور رہبر انقلاب کی تصاویر نمایاں

پورے ہندوستان میں یومِ عاشورا عقیدت و احترام سے منایا گیا؛ جلوس و شہروں میں شہدائے کربلا کے علم اور رہبر انقلاب کی تصاویر نمایاں
شبیہ روضہ امام حسین، املو مبارکپور ضلع اعظم گڑھ، اترپردیش
پورے ہندوستان میں یومِ عاشورا عقیدت و احترام سے منایا گیا؛ جلوس و شہروں میں شہدائے کربلا کے علم اور رہبر انقلاب کی تصاویر نمایاں
جلال پور،امبیڈکرنگر، اترپردیش

حسینی مسجد،محمودپورہ،املو مبارکپور ضلع اعظم گڑھ، اترپردیش
پورے ہندوستان میں یومِ عاشورا عقیدت و احترام سے منایا گیا؛ جلوس و شہروں میں شہدائے کربلا کے علم اور رہبر انقلاب کی تصاویر نمایاں
دہلی

درگاہ مہان لکھنؤ کے نزدیک

پورے ہندوستان میں یومِ عاشورا عقیدت و احترام سے منایا گیا؛ جلوس و شہروں میں شہدائے کربلا کے علم اور رہبر انقلاب کی تصاویر نمایاں

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha