منگل 31 مارچ 2026 - 03:13
ویڈیو/ کارگل کے معروف ویلاگر عرفان شالستانی نے اپنی قیمتی گاڑی اسلام کے لیے عطیہ کر دی

حوزہ/دنیا بھر کے زندہ ضمیر لوگ، غاصب اسرائیل اور شیطان بزرگ امریکہ کی ایران پر جارحیت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہر کوئی اپنی مالی حیثیت کے مطابق ایران کی مدد کر رہا ہے۔ زیر نظر ویڈیو میں کارگل لداخ کے معروف ویلاگر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ مولا علی علیہ السّلام کا فرمان ہے کہ ظالموں کے مخالفت اور مظلوموں کی حمایت کریں، ایران کو مظلوم قرار دیتے ہوئے اپنی قیمتی گاڑی عطیہ کر دی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha