ہفتہ 4 اپریل 2026 - 16:51
قائدِ امت اور ان کے جانثاروں کے چہلم کے موقع پر بلتستان ریجن میں مختلف مقامات پر تعزیتی پروگرام کا آغاز

حوزہ/اسلام کے عظیم رہنما، ولایتِ حق کے علمبردار اور ولی امرِ مسلمینِ جہاں حضرت آیت الله العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای اور ان کے وفادار جانثارانِ راہِ حق کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے، بلتستان بھر میں عظیم الشان مرکزی پروگراموں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ پروگرام ان عظیم ہستیوں کے نقشِ قدم پر چلنے اور ان کی تعلیمات کو عام کرنے کا ایک اہم ذریعہ ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلام کے عظیم رہنما، ولایتِ حق کے علمبردار اور ولی امرِ مسلمینِ جہاں حضرت آیت الله العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای اور ان کے وفادار جانثارانِ راہِ حق کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے، بلتستان بھر میں عظیم الشان مرکزی پروگراموں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ پروگرام ان عظیم ہستیوں کے نقشِ قدم پر چلنے اور ان کی تعلیمات کو عام کرنے کا ایک اہم ذریعہ ہیں۔

قائدِ امت اور ان کے جانثاروں کے چہلم کے موقع پر بلتستان ریجن میں مختلف مقامات پر تعزیتی پروگرام کا آغاز

قائدِ امت شہید امام خامنہ ای رحمۃ اللّٰہ علیہ اور ان کے جانثاروں کے چہلم کے حوالے سے منعقد ہونے والے مرکزی پروگراموں کی تفصیل درج ذیل ہے:

04 اپریل خپلو

05 اپریل شگر

09 اپریل کھرمنگ

11 اپریل روندو

12 اپریل سکردو

چہلم کا مرکزی پروگرام مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو بلتستان میں منعقد ہوگا۔

بلتستان بھر کے مومنوں سے گزارش ہے کہ ان پروگراموں میں بھرپور شرکت کریں اور شہدائے اسلام کے درجات کی بلندی کے لیے دعا فرمائیں۔

شہدائے اسلام زندہ و جاوید ہیں اور ان کی قربانیاں ہمیشہ ہماری رہنمائی کرتی رہیں گی۔

انجمنِ امامیہ بلتستان پاکستان

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha