-
نمازِ جمعہ تہران اور صدرِ اسلام میں نبی ؐو علیؑ کی نمازوں کی یاد!
حوزہ/ نہایت صبر آزما اور جرأت مندانہ و مدبرانہ تھا رہبر معظم کا یہ فیصلہ کہ اس ہفتہ نمازِ جمعہ میں پڑھاؤں گا۔ شہید ہانیہ سربراہ حماس تنظیم آزادی فلسطین اور شہید حسن نصر اللہ سربراہ حزب اللہ…
-
میہڑ سندھ پاکستان میں غاصب اسرائیل کی جارحیت کے خلاف مشترکہ احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر میہڑ سندھ میں تمام شیعہ مذہبی تنظیموں نے مشترکہ طور پر، غاصب اسرائیل کی جارحیت کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں علمائے…
-
اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایم ڈبلیو ایم اور شیعہ علماء کونسل کا کراچی بھر میں احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے جمعے کو غزہ و لبنان میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف یوم احتجاج منایا گیا، مختلف جامع مساجد کے باہر احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔
-
انجمنِ معصومین حیدرآباد کے تحت شہید سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر اسرائیل کے خلاف احتجاجی ریلی
حوزہ/انجمنِ معصومین علیہم السّلام ہندوستان کی جانب سے شہید سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر اسرائیل کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں علمائے کرام اور مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
مولانا کلب جواد نقوی:
یتی نرسنگھانند جیسے لوگوں کی وجہ سے پوری دنیا میں ہندوستان کی بدنامی ہورہی ہے، اس کو گرفتار کیا جائے
حوزہ/مجلسِ علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے پیغمبرِ اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی کرنے پر ڈاسنا مندر کے مہنت، بدنام زمانہ یتی نرسنگھانند…
-
سربراہ جامعہ الکوثر علامہ شیخ انور نجفی:
سید مقاومت کی زندگی حق و صداقت سے معمور، جہد مسلسل سے عبارت تھی
حوزہ/ جامعہ الکوثر اسلام آباد کے سربراہ شیخ انور علی نجفی نے ایک پیغام میں، سید مقاومت، شہید سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی ہے۔
-
اہل بیتؑ کے ماننے والے کبھی موت سے نہیں ڈرتے: مولانا مرزا عباس حیدر نجفی
حوزہ/ عزا خانہ ابو طالب املو ہندوستان میں شہید سید حسن نصر اللہ کے ایصال ثواب کے لیے مجلسِ ترحیم کا انعقاد کیا گیا، جس میں علمائے کرام اور مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
علامہ سید جواد نقوی:
ناجائز صیہونی ریاست اپنے مقاصد میں ناکام/ دہشت گرد امریکہ کا وجود خطے کے تمام مسائل کی جڑ ہے
حوزہ/ تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ پاکستان اور حوزہ علمیہ جامعہ عروۃ الوثقی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ناجائز صیہونی ریاست اپنے مقاصد کے حصول میں ناکام رہی ہے۔ دہشت گرد امریکہ کا وجود خطے کے تمام مسائل…
-
مولانا قاضی سید محمد عسکری:
شہید مقاومت، سید حسن نصر اللہ (رح) دور اندیش و عالم با عمل تھے
حوزہ/گزشتہ شب بارگاہ حسینی مسجد، زہرا باغ، علی گڑھ ہندوستان میں بیدار، شجاع، دور اندیش، عابد، عاقل، صالح اور عالم با عمل شہید مقاومت سید حسن نصر اللہ ابن عبد الکریم نصر اللہ کے لیے مجلسِ ترحیم…
-
حجتالاسلام والمسلمین روان بخش:
شہید سید نصر اللہ کے افکار و اہداف آج ایک زندہ مکتب کے طور پر موجود ہیں
حوزہ/ قم کے مجلس نمائندے نے کہا: شہید سید حسن نصراللہ کے افکار و مقاصد آج ایک مکتب کی شکل اختیار کر چکے ہیں، جو اب بھی اسلام اور بیت المقدس کی آزادی کے راستے پر عزت کے ساتھ جاری و ساری ہیں۔
-
امام جمعہ نجف اشرف:
شہید حسن نصراللہ نے دین خدا کی حمایت کے لیے دنیا کی خوشیوں کو ترک کیا
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین سید صدرالدین قبانچی نے کہا کہ سید حسن نصراللہ نے شہادت کی دعا کی اور تیس سال تک اہل خانہ سے دور رہتے ہوئے دین خدا کی سربلندی کے لیے دنیاوی خوشیوں سے خود کو محروم کیا۔
-
صہیونی فوجیوں کا لبنان کی ایک مسجد پر حملہ
حوزہ/ صہیونی فوجیوں کی جانب سے غیر فوجی مقامات اور بنیادی ڈھانچوں پر وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے، اسی تسلسل میں اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں ایک مسجد کو نشانہ بنایا جو ایک اسپتال کے قریب…
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
پرامن احتجاج پاکستان کے عوام کا آئینی حق ہے / ہم مرد میدان ہیں، میدان میں رہیں گے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا: پرامن احتجاج پاکستان کے عوام کا آئینی حق ہے۔ عوام کو ان کے حق سے محروم کرنا آئین کے منافی اور جرم ہے۔
-
اہواز کے امام جمعہ:
رہبر معظم انقلاب کا طرزِ عمل ان کی توحیدی بصیرت کا نتیجہ ہے / اسرائیل طوفان الاقصیٰ آپریشن کے بعد سے ختم ہو چکا
حوزہ/ ایران کے شہر اہواز کے امام جمعہ نے کہا: امام خمینی رہ اور رہبر معظم انقلاب کا سیاسی عمل ان کی توحیدی بصیرت کا نتیجہ ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رہبر انقلاب اسلامی کا خطبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے / مسلمان متحد ہو جائیں تو دشمن پر قابو پا سکتے ہیں
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: رہبر انقلاب اسلامی کا خطبہ اعلیٰ معیار، حکیمانہ رہبری و رہنمائی اورشجاعت کا بہترین نمونہ ہے۔ رہبر معظم کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے تمام مسلمان متحد ہو جائیں…
-
تہران کی نماز جمعہ اور آیت اللہ خامنہ ای کے بیانات کو انگریزی زبان کے بین الاقوامی میڈیا میں وسیع کوریج
حوزہ/ تہران میں اس ہفتے کی نماز جمعہ اور حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے خطبوں کو انگریزی زبان کے مختلف خبر رساں اداروں میں وسیع پیمانے پر کوریج ملی ہے۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی وفد کا ایرانی سفارتخانے کا دورہ / سید مقاومت اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت
حوزہ / ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی وفد نے پاکستان کے شہر اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے کا دورہ کیا۔
-
سید حسن نصر اللہ کی کم نظیر شخصیت نے لبنان کے عوام کو متحد کرنے میں خصوصی کردار ادا کیا: آیت اللہ مروی
حوزہ/ حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے رکن نے اپنے درس خارج میں حجت الاسلام والمسلمین سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر تبریک اور تعزیت پیش کی، انہوں نے سید حسن نصر اللہ کو صنف علماء کا فخر اور حضرت حجت…
-
تہرانی عوام کا منفرد انداز میں سید مقاومت کو خراجِ تحسین +ویڈیو
حوزہ/ تہرانی عوام نے غاصب صیہونی حکومت کے حالیہ دہشت گردانہ حملوں میں شہید ہونے والے مقاومتی رہنماؤں خاص طور پر سید مقاومت سید حسن نصراللہ کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
-
حزب اللہ اور صہیونی فوج کے درمیان سرحدی علاقوں میں شدید جھڑپیں جاری / صہیونی فوج کو بھاری نقصان
حوزہ / حزب اللہ نے اپنے تازہ حملہ میں مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقوں میں کاروائی کرتے ہوئے صہیونی فوج کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ کی شہادت سے متعلق ایک شبہ کا جواب:
کیا آپریشن وعدہ صادق ۲ کی تاخیر سید حسن نصر اللہ کی شہادت کا باعث بنی؟
حوزہ/ کرمانشاہ میں نمایندہ ولی فقیہ نے آپریشن وعدہ صادق ۲ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ غاصب اسرائیل اور صہیونی محاذ کبھی اس قدر ذلیل نہیں ہوئے تھے۔
-
سید مقاومت حسن نصراللہ کی شہادت پر اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کا ملک گیر احتجاجی مظاہرہ +تصاویر
حوزہ/ شہید سید حسن نصراللہ کی شہادت پر اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر محمد حنیف کانیھو کی ہدایت پر پورے پاکستان، خصوصاً وادی مہران، سندھ کے مختلف شہروں بشمول کراچی، حیدرآباد، جامشورو،…
-
شہید راہ استقامت
حوزہ/ سید حسن نصر اللہ کی خطابت، میثم تمار کی سچائی کا عکس تھی۔ ان کی زبان میں وہی جذبہ تھا جو میثم کی سولی کے منبر سے نکلتا تھا۔ ان کے لہجے میں عمار بن یاسر کی سیرت کی جھلکیاں نظر آتی تھیں۔…
-
آیت اللہ شیخ رحمت اللہ عرفانی:
سید مقاومت کی مزاحمتی محاذ کے لیے خدمات ناقابلِ فراموش/ آقا سید ہادی کی تبلیغی خدمات یاد رکھی جائیں گی
حوزہ/جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن کے تحت، گزشتہ روز سید مقاومت اور علاقے کے میر واعظ آقا سید ہادی کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور مجلسِ ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔
-
شہادت: قدرت کا وہ تحفہ جو انسان کو جاویدانی بخشتا ہے، علامہ ڈاکٹر بشوی
حوزہ/ حجت الاسلام شیخ یعقوب بشوی نے حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل، سید مقاومت، سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر ایک تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ سید حسن نصر اللہ کی شہادت سے ہم عصرِ ظہور کے اور بھی…
-
اسلامی کیلنڈر؛
تقویم حوزہ:۱؍ربیع الثّانی۱۴۴۶-۵؍اکتوبر۲۰۲۴
حوزه/تقویم حوزہ:سنیچر:۱؍ربیع الثّانی۱۴۴۶-۵؍اکتوبر۲۰۲۴
-
ماہ ربیع الثانی
حوزہ/ ہجری سن کا چوتھا مہینہ ماہ ربیع الثانی ہے، ماہ ربیع الاول کے بعد ہونے کے سبب اسے ربیع الآخر یا ربیع الثانی کہتے ہیں۔ یہ مہینہ کئی جہتوں سے اہمیت کا حامل ہے۔