-
پاکستانسینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری آئندہ تین سال کے لیے ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین منتخب ہو گئے
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات کروائے، جس کے نتیجے میں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ایک مرتبہ پھر اکثریت رائے سے پارٹی کے چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں۔
-
نجف اشرف کے امام جمعہ:
جہانعراقی عوام اپنے سیاسی فیصلے خود کرتے ہیں
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین سید صدرالدین قبانچی نے کہا: عرب سربراہی اجلاس بغداد میں منعقد ہونے جا رہا ہے۔ ہم اس کا خیرمقدم کرتے ہیں لیکن کچھ ترجیحات ایسی ہیں جن پر اس اجلاس میں توجہ دی جانی…
-
ایرانآیت اللہ سید باقر موسوی الصفوی با بصیرت عالم تھے، جنہوں نے سادگی، اخلاص، اور تقویٰ کے ساتھ اپنی زندگی بسر کی، مولانا سید جمال موسوی
حوزہ/ آیت اللہ سید باقر الموسوی کی زندگی، اس پُرآشوب دور میں ہم سب کے لیے ایک عملی نمونہ ہے۔ مجھے کئی بار اُن سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا اور اُن کی پُرخلوص نصیحتیں سننے کی سعادت نصیب ہوئی؛ وہ…
-
ہندوستاناے ایم آر ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام کامیاب مفت طبی کیمپ کا انعقاد
حوزہ/اے ایم آر میڈیکل اینڈ ایجوکیشنل ٹرسٹ کی جانب سے 19 اپریل 2025 بروز ہفتہ اے ایم آر چیریٹبل کلینک رادھے شیام پارک خریجی ہندوستان میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جو کامیابی سے ہمکنار ہوا؛…
-
جہاندفترِ آیت اللہ العظمٰی سید علی سیستانی کا علامہ سید باقر موسوی الصفوی کی رحلت پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ نجف اشرف میں دفترِ آیت اللہ العظمٰی سید علی سیستانی نے علامہ سید باقر موسوی الصفوی کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ایک تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
ہندوستانکشمیر کے معروف عالم دین مرحوم شیخ غلام حسین نجفیؒ کی تیسری برسی کا انعقاد
حوزہ/ وادی کشمیر کے معروف عالم دین حجۃ الاسلام و المسلمین الحاج شیخ غلام حسین نجفیؒ کشمیری کی تیسری برسی کی مناسبت پر ان کے آبائی وطن موضع خنداہ میں مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔
-
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی:
علماء و مراجعحضرات معصومین (ع) کے در کی نوکری اور خدمت اس دنیا کا سب سے بلند و اعلیٰ مقام ہے
حوزہ / شیعہ مرجع تقلید نے اہل بیت علیہم السلام کی بارگاہ میں خدمت کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: بلا شک و شبہ، حضرات معصومین علیہم السلام خصوصاً حضرت سید الشہداء علیہ السلام کے در کی نوکری…
-
ایرانانجمنِ صاحب الزمان (عج) کارگل شعبۂ قم المقدسہ: آیت اللہ باقر موسوی کی وفات، ملت اسلامیہ اور خاص طور پر شیعیانِ کشمیر کے لیے ناقابلِ جبران نقصان ہے
حوزہ/انجمنِ صاحب الزمان (عج) کارگل شعبۂ قم المقدسہ نے کشمیر کے بزرگ عالم دین آیت اللہ سید باقر موسوی الصفوی کی رحلت پر ایک تعزیتی پیغام میں مرحوم و مغفور کی رحلت کو شیعیانِ کشمیر کے لیے ناقابلِ…
-
جہانکولمبیا کے صدر کا فلسطینیوں اور حضرت عیسیٰؑ کے درمیان موازنہ
حوزہ/ کولمبیا کے صدر گوستاو پیٹرو نے جمعے کے روز اپنی تقریر میں فلسطینیوں کی تکلیف دہ حالت کا حضرت عیسیٰ مسیحؑ کی زندگی کے ساتھ موازنہ کیا۔
-
علماء و مراجعآیت اللہ حسینی بوشہری کا کشمیری عوام و علماء کے نام تعزیتی پیغام
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ آیت اللہ سید ہاشم حسینی بوشہری نے علامہ سید باقر موسوی صفوی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
-
ایرانشیخ عبد الکریم حائری نے جس حوزہ علمیہ قم کی بنیاد رکھی، اس کی اصل امام صادق (ع) کے زمانے سے ہے؛ حجت الاسلام عبد اللہ عباسی
حوزہ/ مدرسہ شہید ثانی قم کے مدیر، حجت الاسلام و المسلمین عبد اللہ عباسی نے کہا ہے کہ حوزہ علمیہ قم کی بنیاد آیتاللہ حاج شیخ عبد الکریم حائری یزدی نے ایک ایسی سنت کے احیاء کے طور پر کی، جس کی…
-
ایم ڈبلیو ایم کے تحت کربلائے عصر فلسطین کانفرنس کا انعقاد؛
پاکستانیمن اور ایران مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، سینیٹر مشتاق احمد خان
حوزہ/مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے زیرِ اہتمام پر شکوہ “کربلائے عصر فلسطین" سیمینار کا انعقاد کیا گیا، شرکائے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ فلسطین کے مظلوم…
-
جہانکن فلم فیسٹیول میں فلم منظور ہونے کے چند گھنٹے بعد فلسطینی فوٹوگرافر فاطمہ حسونہ شہید
حوزہ/ 25 سالہ فلسطینی فوٹوگرافر فاطمہ حسونہ، جو غزہ کی جنگ کی داستان کو اپنی تصویروں میں قید کر رہی تھیں، اسرائیلی بمباری میں شہید ہو گئیں۔ ان کے ساتھ ان کے خاندان کے 10 افراد بھی شہید ہو گئے۔…
-
ہندوستانعلامہ سید محمد باقر نجفی کشمیری کے انتقال پر فاطمیہ ایجوکیشنل ٹرسٹ کشمیر کا اظہارِ افسوس
حوزہ/عالم ربانی، استادِ اخلاق اور واعظِ متقی، حضرت علامہ سید محمد باقر نجفی کشمیری کے انتقال پر مدیر فاطمیہ ایجوکیشنل ٹرسٹ کشمیر مولانا ارشد حسین آرمو نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے…
-
مقالات و مضامینخود ساختہ طاقت؛ امریکہ و اسرائیل کی اندرونی ہلچل اور عالمی جنگی نفسیات — ایک فکری و استخباراتی تجزیہ
حوزہ/ جب کوئی سلطنت بظاہر طاقتور نظر آتی ہے تو اس کے ستون اکثر اندر سے کھوکھلے ہونے لگتے ہیں؛ امریکہ اور غاصب اسرائیل بھی آج اسی دوہرے منظرنامے میں الجھے ہوئے ہیں۔
-
پاکستانخبر غم؛ بلتستان کے بزرگ عالم دین شیخ حسن ناطقی نجفی رحلت فرما گئے
حوزہ/ بلتستان کے بزرگ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین شیخ حسن ناطقی نجفی کافی عرصہ علیل رہنے کے بعد دارِ فانی سے دار البقاء کی طرف کوچ کر گئے ہیں۔
-
جہانغزہ بھکمری کی نذر
حوزہ/ جنگ کی شروعات سے لے کر اب تک اس وقت غزہ میں غذائی قلت کی بدترین صورتحال دیکھنے کو مل رہی ہے، جس سے لاکھوں افراد متاثر ہو رہے ہیں۔
-
مثالی معاشرے کی طرف (امام مہدی عج سے متعلق گفتگو کا مجموعہ) - ۴
مذہبیامام کی خصوصیات: "عصمت"
حوزہ / اگر امام خطا سے محفوظ نہ ہو تو لوگوں کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے کسی اور امام کی تلاش لازم آئے گی اور اگر وہ بھی خطا سے محفوظ نہ ہو تو پھر کسی اور امام کی ضرورت ہوگی اور یہ سلسلہ لا انتہا…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
پاکستانفلسفہ اقبال پر عمل ہوتا تو آج ملک میں امن و امان سمیت معاشی و معاشرتی لحاظ سے حالات یکسر مختلف ہوتے
حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: علامہ اقبال کا فلسفہ خودی، پیغام اتحاد امت، پیغام محبت رسول و آل رسول (ص) مشعل راہ ہیں۔ آج کی داخلی و خارجی صورتحال میں فلسفہ اقبال سے سبق لینے کی ضرورت…
-
مقالات و مضامیناپنے مفاد پر قوم کا مفاد قربان نہ کریں!
حوزہ/ ہمارا معاشرہ آج جن مسائل کا شکار ہے، ان میں سب سے سنگین مسئلہ بدگمانی، تہمت، خود غرضی اور خوفِ خدا سے خالی رویے ہیں۔ ایک ایسا معاشرہ جو اپنے ذاتی فائدے کی خاطر اجتماعی نقصان کو نظر انداز…
-
مذہبیاحکام شرعی | وضو کے دوران ہاتھوں پر پانی ڈالتے وقت نلکے کا پانی مسلسل جاری رکھنا!
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے پوچھے گئے شرعی سوال کہ وضو میں جس وقت ہاتھوں پر پانی ڈالتے ہیں اس وقت نلکے کا پانی بند کر سکتے ہیں؟
-
جہانبنگلہ دیشی پاسپورٹ پر "valid for all countries except Israel" کی عبارت دوبارہ شامل کی جائے گی
حوزہ/ بنگلہ دیشی حکام نے اعلان کیا ہے کہ شہریوں کے پاسپورٹ پر وہ معروف عبارت جو پہلے درج ہوا کرتی تھی: (valid for all countries except Israel)"یہ پاسپورٹ تمام ممالک کے لیے کارآمد ہے، سوائے اسرائیل…
-
اسلامی کیلنڈر؛
مذہبیتقویم حوزہ:۲۱؍شوال المکرم ۱۴۴۶-۲۰؍اپریل۲۰۲۵
حوزہ/ تقویم حوزہ:اتوار:۲۱؍شوال المکرم ۱۴۴۶-۲۰؍اپریل۲۰۲۵
-
جہانامریکہ کے 700 شہروں میں ٹرمپ کے خلاف وسیع مظاہرے
حوزہ/ ہفتے کے روز امریکہ کی تمام 50 ریاستوں میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور نئی احتجاجی تحریک "50501" کے بینر تلے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
-
-
حوزہ علمیہ کے سربراہ:
ایرانعصر حاضر میں حوزہ علمیہ کی ذمہ داریاں بے مثال اور منفرد نوعیت کی ہیں
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے سربراہ نے تہران کے حوزہ علمیہ کے طلبہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: خداوند کی سب سے بڑی نعمت دین کی خدمت کے لئے حاضر ہونا اور معاشرے کی ہدایت و رہنمائی کا فریضہ ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | اولاد کی غلطی پر اس سے کیسا سلوک کریں!؟
حوزہ/ امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں بیان فرمایا ہے کہ اگر اولاد کوئی غلطی کرے تو اس سے کس طرح کا سلوک کریں۔
-
-