جمعرات 18 دسمبر 2025
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • جہان
  • علماء و مراجع
  • مذہبی
    • احکام
    • حدیث
    • تقویم حوزه
    • عطر قرآن
    • علمی و ثقافتی
    • گوشۂ ادب
    • صدائے حوزہ
  • انٹرویوز
  • خواتین و اطفال
    • خواتین
    • اطفال
  • مقالات و مضامین
    • مذہبی
    • سیاسی
    • تجزیہ
  • ویڈیوز
  • گیلری
    • تصاویر
    • پوسٹر
filterToday News
  • بائسرن پہلگام سانحہ؛ دہشت گردی کا ایک انسانیت سوز واقعہ ہے: مولانا وسیم رضا کشمیری

    ایرانبائسرن پہلگام سانحہ؛ دہشت گردی کا ایک انسانیت سوز واقعہ ہے: مولانا وسیم رضا کشمیری

    حوزہ/ وادی کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام کے علاقے بائسرن میں دہشتگردانہ حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مولانا وسیم رضا قمی کشمیری نے ملوث عناصر کو انسانیت کا دشمن قرار دیا ہے۔

    2025-04-24 22:30
  • تصاویر/ روزانہ کی خبریں تصاویر کے آئینے میں

    گیلریتصاویر/ روزانہ کی خبریں تصاویر کے آئینے میں

    2025-04-24 22:17
  • ویڈیو| حوزہ نیوز ایجنسی کی خبریں ایک نظر میں (تاریخ  24 اپریل 2025)

    گیلریویڈیو| حوزہ نیوز ایجنسی کی خبریں ایک نظر میں (تاریخ 24 اپریل 2025)

    2025-04-24 22:16
  • امام جعفر صادق علیہ السلام کی آخری وصیت کیا تھی؟

    امام جعفر صادق (ع) کی شہادت کی مناسبت سے قابل تأمل تحریر؛

    مقالات و مضامینامام جعفر صادق علیہ السلام کی آخری وصیت کیا تھی؟

    حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے اپنی عمر کے آخری لمحات میں فرمایا: "ہم اہل بیت کی شفاعت اس شخص تک نہیں پہنچتی جو نماز کو خفیف یا ہلکا سمجھے"۔

    2025-04-24 22:15
  • مرکز احیاء آثار برصغیر شعبہ نجف اشرف میں شہادت امام صادق (ع) کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد

    جہانمرکز احیاء آثار برصغیر شعبہ نجف اشرف میں شہادت امام صادق (ع) کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد

    حوزہ / مرکز احیاء آثار برصغیر شعبہ نجف اشرف کے حسینیه مآب  میں شبِ شہادت حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام پہلی مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا۔

    2025-04-24 22:14
  • آئمہ (ع) نے استقامت کی روش اختیار کی اور منطق و استدلال کا سبق دیا ہے

    امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کا بصیرت افروز بیان؛

    ایرانآئمہ (ع) نے استقامت کی روش اختیار کی اور منطق و استدلال کا سبق دیا ہے

    حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت پر مجلس عزاء کا انعقاد ہوا، جس کے بعد رہبر انقلاب اسلامی نے خطاب کیا۔

    2025-04-24 21:50
  • تصاویر/ شہادت امام جعفر صادق (ع) کے موقع پر آیت اللہ وحید خراسانی کی اقتداء میں جلوس عزا برآمد

    گیلریتصاویر/ شہادت امام جعفر صادق (ع) کے موقع پر آیت اللہ وحید خراسانی کی اقتداء میں جلوس عزا برآمد

    حوزہ/ سالہائے گزشتہ کی طرح اس سال بھی رئیس مذہب جعفری، حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) کی شہادت کے موقع پر آیت اللہ العظمی وحید خراسانی کی موجودگی میں قم المقدسہ میں جلوس عزا برآمد ہوا۔

    2025-04-24 21:43
  • طلاب کشمیر مقیم نجف کی بزرگ عالم دین علامہ مہدی القرشی سے ملاقات

    جہانطلاب کشمیر مقیم نجف کی بزرگ عالم دین علامہ مہدی القرشی سے ملاقات

    حوزہ/نجف اشرف میں مقیم طلابِ کشمیر نے مولانا سید ذہین علی نجفی کے ہمراہ حوزہ نجف اشرف کے جلیل القدر عالم دین، علامہ مہدی باقر شریف القرشی سے ملاقات اور مختلف امور پر گفتگو کی۔

    2025-04-24 21:41
  • پہلگام کے بزدلانہ حملے پر مجلس علماء ہند شعبہ قم کا شدید ردعمل

    ہندوستانپہلگام کے بزدلانہ حملے پر مجلس علماء ہند شعبہ قم کا شدید ردعمل

    حوزہ/ اس بزدلانہ عمل کا مقصد معاشرتی امن کو تہ و بالا کرنا، عوام میں خوف و ہراس پھیلانا اور اسلام و مسلمانوں کو بدنام کرنا ہے۔

    2025-04-24 21:39
  • جنوبی کوریا میں اسرائیلی سفیر کے سامنے عوام کا احتجاج / صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کی شدید مذمت

    جہانجنوبی کوریا میں اسرائیلی سفیر کے سامنے عوام کا احتجاج / صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کی شدید مذمت

    حوزہ/ جنوبی کوریا میں فلسطین کے حامیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے دارالحکومت سیئول کے ایک ریسٹورنٹ کے سامنے، جہاں اسرائیلی سفیر موجود تھا، صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کے خلاف شدید احتجاج کیا۔

    2025-04-24 21:13
  • "موسوعۃ المحقق الحائری" کے عنوان سے آیت اللہ حاج شیخ عبدالکریم حائری کے علمی آثار ۲۲ جلدوں میں منظر عام پر

    علماء و مراجع"موسوعۃ المحقق الحائری" کے عنوان سے آیت اللہ حاج شیخ عبدالکریم حائری کے علمی آثار ۲۲ جلدوں میں منظر عام پر

    حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے قیام کی صد سالہ تقریبات کے ضمن میں، بانیِ حوزہ علمیہ قم مرحوم حضرت آیت اللہ حاج شیخ عبدالکریم حائری یزدی رحمۃ اللہ علیہ کی حیات و آثار پر مشتمل ایک ہمہ گیر اور گراں‌سنگ…

    2025-04-24 20:29
  • البقیع انٹرنیشنل کانفرنس: پندرہ شوال سے پچیس شوال تک عشرۂ بقیع منایا جائے، مقررین

    ہندوستانالبقیع انٹرنیشنل کانفرنس: پندرہ شوال سے پچیس شوال تک عشرۂ بقیع منایا جائے، مقررین

    حوزہ/ آئندہ سال انگلش کیلینڈر کے حساب سے جنت البقیع کے انہدام کو سو سال ہو جائیں گے اس لیے آئندہ سال بقیع کی تعمیر نو کے لیے پوری دنیا میں عظیم الشان احتجاج ہوگا جو تاریخ بشریت میں ثبت ہو جائے…

    2025-04-24 19:27
  • آیت اللہ باقر موسوی الصفوی کی رحلت پر تنظیم المکاتب کشمیر کا تعزیتی بیان

    ہندوستانآیت اللہ باقر موسوی الصفوی کی رحلت پر تنظیم المکاتب کشمیر کا تعزیتی بیان

    حوزہ/وادی کشمیر کے ایک فقید المثال عالم دین علامہ آغا سید باقر الموسوی الصفوی النجفی اعلی اللہ مقامہ کی مجلس ترحیم پر معاون کمیٹی تنظیم المکاتب کشمیر نے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم…

    2025-04-24 18:49
  • کوئٹہ کے معروف شیعہ عالم دین اور امام جمعہ کو سعودی عرب میں گرفتار کر لیا گیا

    جہانکوئٹہ کے معروف شیعہ عالم دین اور امام جمعہ کو سعودی عرب میں گرفتار کر لیا گیا

    حوزہ / پاکستان کے شہر کوئٹہ کے شیعہ عالم دین جو عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب گئے تھے، کو طائف ایئرپورٹ پر گرفتار کر لیا گیا۔

    2025-04-24 18:33
  • امام جعفر صادق علیہ السلام کی سیرت، آج کے معاشرے میں اصلاحات کا بہترین نمونہ

    ایرانامام جعفر صادق علیہ السلام کی سیرت، آج کے معاشرے میں اصلاحات کا بہترین نمونہ

    حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مدرسہ علمیہ حضرت رقیہ (س) برازجان میں ایک علمی نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں حجت الاسلام والمسلمین حسین رحمانی پور نے امام علیہ السلام…

    2025-04-24 18:25
  • آیت اللہ حائری یزدی کی حیات و آثار پر ایک طائرانہ نظر

    علماء و مراجعآیت اللہ حائری یزدی کی حیات و آثار پر ایک طائرانہ نظر

    حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ حاج شیخ عبدالکریم حائری یزدی رحمۃ اللہ علیہ (۱۲۴۸–۱۳۱۵ھ ش) کی جانب سے ۱۳۰۱ھ ش میں حوزہ علمیہ قم کے قیام کو آج ایک صدی مکمل ہو رہی ہے۔ یہ صدی، نہ صرف ایران میں نظام حوزوی…

    2025-04-24 18:00
  • امام جعفر صادق (ع) تمام علوم کے منبع و مرکز تھے

    قائد ملت جعفریہ پاکستان:

    علماء و مراجعامام جعفر صادق (ع) تمام علوم کے منبع و مرکز تھے

    حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: علم و اسلام سے عقیدت رکھنے والے انسان حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام  کے علوم، کردار، سیرت اور اصولوں کا مطالعہ کریں۔ آپ علیہ السلام کے شاگردوں میں بہت…

    2025-04-24 17:26
  • فقہ شیعہ امامیہ کو فقہ جعفری کیوں کہا جاتا ہے؟

    مقالات و مضامینفقہ شیعہ امامیہ کو فقہ جعفری کیوں کہا جاتا ہے؟

    حوزہ/ امام جعفر صادقؑ نہ صرف ایک دینی پیشوا تھے بلکہ اسلامی دنیا کے عظیم ترین مفکر، متکلم، محدث، مفسر اور فقیہ بھی تھے۔ آپؑ کا علمی دائرہ اس قدر وسیع تھا کہ نہ صرف شیعہ علما بلکہ سنی مکتب فکر…

    2025-04-24 17:25
  • دہشت گردی کا کوئی دین، مذہب، یا مسلک نہیں ہوتا

    پہلگام دہشت گردانہ حملے کے خلاف نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کا مذمتی بیان

    ہندوستاندہشت گردی کا کوئی دین، مذہب، یا مسلک نہیں ہوتا

    حوزہ/ یہ بات ہرگز فراموش نہیں کرنی چاہیے کہ دہشت گردی کا کوئی دین، مذہب، یا مسلک نہیں ہوتا۔ ایسے انسانیت دشمن عناصر ان مجرمانہ اقدامات کے ذریعے دنیا کے امن و استحکام کو تہ و بالا کرنے کے درپے…

    2025-04-24 13:48
  • پہلگام میں سیاحوں پر حملہ، پوری انسانیت پر حملہ ہے، مولانا علی حیدر فرشتہ

    پہلگام دہشت گردانہ حملہ کی پرزور مذمت

    ہندوستانپہلگام میں سیاحوں پر حملہ، پوری انسانیت پر حملہ ہے، مولانا علی حیدر فرشتہ

    حوزہ/ مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن کے بانی و سرپرست مولانا علی حیدر فرشتہ نے اپنے ایک بیان میں پہلگام دہشت گردانہ حملے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔

    2025-04-24 13:44
  • جماعت اسلامی ضلع دادو کی جانب سے غزہ کی حمایت میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد

    پاکستانجماعت اسلامی ضلع دادو کی جانب سے غزہ کی حمایت میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد

    حوزہ/جماعت اسلامی پاکستان ضلع دادو کی جانب سے M9 Gril Hotel میہڑ میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد، جماعت اسلامی پاکستان صوبۂ سندھ کے امیر محترم کاشف سعید شیخ صاحب کی زیر صدارت کیا گیا۔

    2025-04-24 13:20
  • امام کو منصوب کرنے کا حق صرف خدا کو ہے

    مثالی معاشرے کی طرف (امام مہدی عج سے متعلق گفتگو کا مجموعہ) - 6

    مقالات و مضامینامام کو منصوب کرنے کا حق صرف خدا کو ہے

    حوزہ/ اسلامی عقیدے کے مطابق، کائنات کی حاکمیت صرف اللہ تعالیٰ کے لیے مخصوص ہے اور تمام مخلوقات اسی کی اطاعت کے پابند ہیں۔ لہٰذا یہ بات بدیہی ہے کہ اللہ تعالیٰ یہ حق رکھتا ہے کہ وہ جسے چاہے، اپنی…

    2025-04-24 11:15
  • قرآن و روایات، انسان کی تمام ضروریات کا جامع حل ہیں: حجت‌الاسلام والمسلمین حسینی

    ایرانقرآن و روایات، انسان کی تمام ضروریات کا جامع حل ہیں: حجت‌الاسلام والمسلمین حسینی

    حوزہ/ نمائندہ ولی فقیہ کاشان، حجت‌الاسلام والمسلمین سید سعید حسینی نے کہا ہے کہ قرآن اور روایات نہ صرف دینی طرزِ زندگی کے لیے راہنما ہیں بلکہ انسان کو درکار ہر ضرورت کا جواب ان میں موجود ہے۔

    2025-04-24 10:34
  • اشعار/ مظہرِ علمِ پیمبر صادقٔ

    مذہبیاشعار/ مظہرِ علمِ پیمبر صادقٔ

    حوزہ/ بمناسبت شہادتِ صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ السّلام، آنحضرت کی شان میں اشعار پیش خدمت ہیں۔

    2025-04-24 09:55
  • آیت اللہ بروجردی کی خدمات، آیت اللہ ملکوتی کی بیانات کی روشنی میں

    مقالات و مضامینآیت اللہ بروجردی کی خدمات، آیت اللہ ملکوتی کی بیانات کی روشنی میں

    حوزہ/ قم:  اپریل 2025 کو مسجد اعظم قم میں آیت اللہ العظمیٰ بروجردی کی سالانہ برسی کی پُر وقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں علمائے کرام، طلاب اور عوام الناس نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر معروف محقق…

    2025-04-24 09:24
  • احکام شرعی: کیا نماز میت اور نکاح پڑھانے کی اجرت لینا جایز ہے؟

    مذہبیاحکام شرعی: کیا نماز میت اور نکاح پڑھانے کی اجرت لینا جایز ہے؟

    حوزہ؍نکاح پڑھانے کی اجرت لینے میں کوئی حرج نہیں ہے اور نماز میت کی اجرت لینا احتیاط واجب کی بنا پرجایز نہیں ہے۔

    2025-04-24 09:23
  • تقویم حوزہ:۲۵؍شوال المکرم ۱۴۴۶-۲۴؍اپریل۲۰۲۵

    اسلامی کیلنڈر؛

    مذہبیتقویم حوزہ:۲۵؍شوال المکرم ۱۴۴۶-۲۴؍اپریل۲۰۲۵

    حوزہ/ تقویم حوزہ:جمعرات:۲۵؍شوال المکرم ۱۴۴۶-۲۴؍اپریل۲۰۲۵

    2025-04-24 09:17
  • ریاکاری؛ اعمال کو ضائع کر دیتی ہے: حجت الاسلام یاسر سبزواری

    پاکستانریاکاری؛ اعمال کو ضائع کر دیتی ہے: حجت الاسلام یاسر سبزواری

    حوزہ/ فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفر آباد کی طالبات کے لیے درس اخلاق کا اہتمام کیا گیا، حجت الاسلام سید یاسر سبزواری صدرِ ایم ڈبلیو ایم کشمیر پاکستان نے طالبات کو درس اخلاق دیا۔

    2025-04-24 09:00
  • رئیس مذہب، معلم بشریت کا ماتم

    مقالات و مضامینرئیس مذہب، معلم بشریت کا ماتم

    حوزہ/ رئیس مذہب، معلم بشریت، قرآنِ ناطق امام جعفر صادق علیہ السلام اپنی زندگی کے آخری ایام میں شدید لاغر اور کمزور ہو گئے تھے، راوی کہ جس نے اس زمانے میں آپ کی زیارت کا شرف حاصل کیا تھا، کا بیان…

    2025-04-24 08:43
  • ویڈیو/ حوزہ نیوز ایجنسی کی خبریں ایک نظر میں (تاریخ  23 اپریل 2025)

    ویڈیوزویڈیو/ حوزہ نیوز ایجنسی کی خبریں ایک نظر میں (تاریخ 23 اپریل 2025)

    2025-04-24 08:43
  • پچھلا
  • 1
  • 2
  • اگلا

فوری رسائی

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • جہان
  • علماء و مراجع
  • مذہبی
  • انٹرویوز
  • خواتین و اطفال
  • مقالات و مضامین
  • ویڈیوز
  • گیلری

زبان انتخاب کریں

  • اردو
  • فارسی
  • English
  • Français
  • العربیة
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • Türkçe
  • Русский
  • Azərbaycan
  • Kiswahili
  • Español

سوشل میڈیا

اس ویب سائٹ کے جملہ حقوق حوزہ نیوز ایجنسی کے نام محفوظ ہیں

حوزہ نیوز ایجنسی کے مواد کو ماخذ کا نام ذکر کئے بغیر دوسری خبر رساں ایجنسیوں اور اخبارات میں شائع کرنا آزاد ہے

ur.hawzahnews.com. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom