-
ہندوستانزینب کبری علیہاالسلام کی سیرت ہمارے لئے خصوصاً ہماری خواتین کیلئے باعثِ فخر و قابل تقلید نمونہ عمل ہے
حوزہ/ اہل بیت (ع) فاؤنڈیشن کے نائب سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا تقی عباس رضوی کلکتوی نے 15 رجب بسلسلہ وفات ام المصائب عقیلۂ بنی ھاشم ثانی زھرا سلام اللہ علیہا، تمام عالم اسلام کو تسلیت…
-
ہندوستانحیدرآباد دکن میں روضۃ المدرسین کے زیرِ اہتمام تعلیمی اجلاس کا انعقاد
حوزہ / ۱۴ رجب المرجب ۱۴۴۷ھ، بموقع نورانی و باسعادت ولادتِ امیرالمؤمنین، مولائے متقیان حضرت علی علیہ الصلوۃ والسلام، گروہ روضۃ المدرسین دکن کے زیرِ اہتمام ایک تعلیمی کلاس اور اجلاس منعقد کیا گیا،…
-
مقالات و مضامینحضرت زینبؑ کے نقوش حیات اور خواتین کی فکری و تہذیبی رہنمائی
حوزہ/ حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے چھوڑے ہوئے نقوش ہمیں ایک غیر معمولی اور ہمہ گیر اسوہ فراہم کرتے ہیں۔ حضرت زینبؑ وہ عظیم خاتون ہیں جنہوں نے تاریخ کے سب سے بڑے انسانی، اخلاقی اور روحانی اور…
-
بانڈی پورہ کشمیر میں عظیم الشان مجلسِ عزا کا انعقاد/ آغا سید مجتبیٰ عباس کا حضرت زینب (س) کے انقلابی کردار پر تفصیلی خطاب
ہندوستاناگر حضرت زینب (س) نہ ہوتیں تو پیغام کربلا، کربلا کی سرزمین تک محدود رہ جاتا
حوزہ/ عالمۂ غیر معلّمہ، ثانیٔ زہرا، شریکۃُ الحسین، دخترِ شیرِ خدا حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یومِ وفات کی مناسبت سے انجمنِ شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے زیرِ اہتمام شگنپورہ بانڈی پورہ کشمیر…
-
پاکستانعلامہ شبیر میثمی کی جامعۃ الزہرا (س) کراچی میں منعقدہ جشن مولود کعبہ میں شرکت اور خطاب
حوزہ / علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے گلشن حدید اسٹیل ٹائون کراچی جامعۃ الزہرا (س) کے زیر اہتمام منعقدہ جشن مولود کعبہ ولادت باسعادت امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام طالبات کے پروگرام…
-
آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی:
علماء و مراجعرہبر معظم نے مضبوطی سے عوام کے حقوق کا دفاع کیا / حق بات کو درست راستے سے بیان کرنا چاہیے
حوزہ / حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے ائمہ جمعہ کی پالیسی سازی کونسل کے سربراہ سے ملاقات میں کہا: ائمہ جمعہ عوام اور نظام اسلامی کے درمیان واسطہ ہیں اور انہیں عوام کی آواز بننا چاہیے اور عوام کے…
-
مقالات و مضامینحضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کا ادب و اخلاص، شہید مطہری کی نظر میں
حوزہ / حضرت زینب سلام اللہ علیها کربلا میں اپنے فرزند عون بن عبداللہ بن جعفر کی شہادت کی گواہ تھیں اور اعلیٰ تربیت اور عظیم صبر کے ساتھ حتیٰ کہ اس کی شہادت کے بعد بھی اپنے بیٹے کا نام زبان پر…
-
حوزہ نیوز ایجنسی کی تجزیاتی رپورٹ؛
مقالات و مضامینپاکیزہ طرز زندگی کو فروغ دینے میں حوزہ اور علماء کا کلیدی کردار
حوزہ / حوزہ علمیہ چونکہ براہِ راست بنیادی شرعی مصادر سے متصل ہے، اس لیے اسلامی طرزِ زندگی کے نظریاتی مبانی کی توضیح میں غیر متنازعہ مرجعیت رکھتا ہے اور اسی بنا پر موجودہ دور کی مسلسل بدلتی ہوئی…
-
مقالات و مضامینآیاتِ زندگی | اختلاف اور جھگڑے کے وقت ان آیات کو فراموش نہ کیجیے
حوزہ/ بہت سے فکری اور عملی اختلافات اس وجہ سے جنم لیتے ہیں کہ انسان مختلف اسباب کی بنا پر ایک ہی حقیقت کو صحیح طور پر سمجھنے سے قاصر رہتا ہے، لیکن قیامت کے دن جب تمام پردے ہٹ جائیں گے تو خالص…
-
مثالی معاشرے کی جانب (مہدویت سے متعلق گفتگو کا مجموعہ) – 41
مقالات و مضامینامام زمانہ (عج) کی محبت و مہربانی کے جلوے
حوزہ/ امام اپنے پیروکاروں کے ساتھ جس درجہ شدید رأفت اور محبت رکھتے ہیں، اسی بنا پر ان سے گہرا اور مضبوط ربط و تعلق قائم رکھتے ہیں۔ اسی محبت اور دوستی کا تقاضا ہے کہ وہ ان کے غم اور دکھ میں شریک…
-
جہاناٹلی میں مسلمانوں کے حقوق کی پامالی؛ روویگو میونسپلٹی کا مسلمانوں کے قبرستان سے انکار
حوزہ/ اٹلی کے شمالی شہر روویگو میں مسلمانوں کے حقوق سے متعلق ایک سنگین مسئلہ سامنے آیا ہے، جہاں مقامی میونسپلٹی نے اسلامی طرزِ تدفین کے لیے علیحدہ قبرستان کے قیام کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ یہ…
-
جامعت الفضہ وٹوا احمدآباد کی طالبات و اساتید کی جانب سے اعزازی جلسہ کا انعقاد:
خواتین و اطفالطالب علم کے ساتھ صاحب فضل ہونا ضروری ہے: مولانا ابن حسن املوی
حوزہ/ جامعة الفضہ وٹوا احمد آباد میں منعقد اعزازی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا ابن حسن املوی نے کہا کہ محض صاحبِ علم ہونا کافی نہیں بلکہ خدا شناسی اور معرفتِ الٰہی پر مبنی فضل کے بغیر کوئی شخص…
-
ایرانروایات کی روشنی میں «بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیم» کے فضائل اور معنوی اثرات
حوزہ/ حجتالاسلام والمسلمین شفیعی مازندرانی نے دینی تعلیمات میں «بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیم» کے خصوصی مقام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ہر کام کے آغاز میں اسے پڑھنے کی اہمیت اور اس کے گہرے…
-
مذہبیاحکام شرعی | اعتکاف کے دوران ضروری خروج کی مدت
حوزہ / مقامِ معظمِ رہبری نے «ضروری کام کے لیے معتکف کے مسجد سے باہر جانے کی جائز مدت» کے موضوع پر ایک استفتاء کے جواب میں اپنا شرعی موقف بیان فرمایا ہے۔
-
علماء و مراجعاعتکاف یعنی بندگی خدا اور نفس سے جہاد: آیت اللہ محسن فقیہی
حوزہ/ جامعۂ مدرسین حوزۂ علمیہ قم کے رکن آیت اللہ محسن فقیہی نے کہا ہے کہ ماہِ رجب میں اعتکاف میں شرکت، بندگیِ الٰہی کی عملی مشق اور نفسِ امّارہ کے خلاف جہاد ہے۔
-
ہندوستانمولانا سید شوذب کاظم جرولی کا انتقال
حوزہ/ خطیب الایمان مولانا سید مظفر حسین رضوی المعروف بہ مولانا طاہر جرولی طاب ثراہ کے سب سے چھوٹے فرزند مولانا سید شوذب کاظم جرولی کا ممبئی میں انتقال ہو گیا۔
-
ایرانقرآن کریم کی نگاہ میں پاکیزہ شاعری حق کے دفاع اور معاشرے کی تربیت کا مؤثر ذریعہ ہے: حجۃ الاسلام نظری منفرد
حوزہ/ حجتالاسلام والمسلمین نظری منفرد نے کہا ہے کہ قرآنِ کریم شعر اور شاعری کی اصل سے کوئی مخالفت نہیں رکھتا، بلکہ اس شاعری کی تحسین کرتا ہے جو ایمان، حقطلبی اور معاشرے کی اخلاقی و فکری تربیت…
-
مقالات و مضامینمجاہدِہ کربلا حضرت زینبِ کبریٰ سلامُ اللہِ علیہا
حوزہ/جنابِ زینبِ کبریٰ سلامُ اللہِ علیہا کی عظمت صرف ایک عظیم خاتون کی نہیں، بلکہ ایک مکمل مکتبِ فکر، صبر و جہاد، اور حفاظتِ دین کی عظمت ہے۔ آپؑ نے کربلا کے بعد وہ کردار ادا کیا جس کے بغیر انقلابِ…
-
مقالات و مضامیناسوۂ انسانیت؛ حضرت زینبِ کبریٰ سلام اللہ علیہا
حوزہ/ انسانی تاریخ کا سب سے بڑا سوال یہ رہا ہے کہ طاقت حق کو جنم دیتی ہے یا حق طاقت کو؟ دنیا کے مختلف مذاہب، تہذیبوں اور ثقافتوں نے اس سوال کا جواب اپنے اپنے انداز میں دیا، مگر حضرت زینبِ کبریٰ…
-
ویڈیوزویڈیو/ اشقیا کے مد مقابل مقاومت کرنا
حوزہ/ اشقیا کے مد مقابل مقاومت کرنا آج کے دور میں ہر مومن کے لیے ضروری سبق ہے۔ حجت الاسلام حبیب عباسی نے اس بارے میں اہم رہنمائی پیش کی ہے، جو آپ اردو سب ٹائٹلز میں دیکھ سکتے ہیں۔
-
مذہبیحدیثِ روز | مصیبت کی انتہا میں عبادت
حوزہ/ حضرت امام سجاد علیہ السلام ایک روایت میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی روحانی عظمت اور عبادت کی بلندی کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔
-
ویڈیوزحوزہ/ حوزہ نیوز ایجنسی کی خبریں ایک نظر میں (تاریخ 4 جنوری 2025)
حوزہ/ حوزہ نیوز ایجنسی کی تازہ ترین اور اہم ترین سرخیاں ملاحظہ فرمائیں، جہاں آج کے دن کے اہم واقعات، علمی و مذہبی سرگرمیاں، عالمی حالات اور مقامی خبریں ایک جامع اور مختصر انداز میں آپ کی خدمت…
-
گیلریحوزہ/ روزآنہ کی خبریں تصاویر کے آئینے میں
حوزہ/ حوزہ نیوز ایجنسی کی تازہ ترین اور اہم ترین سرخیاں ملاحظہ فرمائیں، جہاں آج کے دن کے اہم واقعات، علمی و مذہبی سرگرمیاں، عالمی حالات اور مقامی خبریں ایک جامع اور مختصر انداز میں آپ کی خدمت…