-
ثقلین علی جعفری اصغریہ اسٹوڈنٹس پاکستان کے نئے مرکزی صدر منتخب
حوزہ/ علامہ رضا محمد سعیدی نے سال 22-2021ء کیلئے اکثریت رائے سے منتخب ہونے والے اصغریہ اسٹوڈنٹس کے نئے مرکزی صدر ثقلین علی جعفری کے نام کا اعلان کیا۔
-
تنگ نظری اور شدت پسندی،مسلمان و مسیحی اور تمام مذاہب کی دشمن، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ امام جمعہ میلبورن آسٹریلیا: سب کو مل کر تفریق پھیلانے والے کے خلاف اقدامات کرنا ہوگا،یہ وہ عناصر ہیں جو مسلمانوں اور مسیحی بلکہ تمام مذاہب کے دشمن ہیں۔ موجودہ حالات میں بین المذاہب ہم آہنگی کے پیغام کو ہر نسل تک پہچانا ہے تاکہ تنگ نظری اور شدت پسندی کا خاتمہ ہو سکے۔
-
حجۃالاسلام مولانا شیخ محمد مجتبیٰ حسین کا انتقال زبردست علمی و مذہبی نقصان: مجمع علماء و واعظین پوروانچل
حوزہ/ بزرگ عالم دین نیک سیرت سادہ طبیعت منکسر المزاج بہترین خطیب استادالاساتذہ عالم با عمل حجت الاسلام والمسلمین عالیجناب مولانا محمد مجتبٰی حسین صاحب گھوسوی استاد جامعہ ناظمیہ کا انتقال ہو گیا ہے ۔
-
ظہور امام زمانہ(عج) میں حضرت عیسی (ع) کا عظیم مرتبہ
حوزہ/ منجی کے ظھور کی گفتگو اور بحث، تمام الھی ادیان حتی غیر الھی ادیان کا بھی مشترکہ موضوع ہے اور اگر کہیں اختلاف موجود ہے تو وہ فقط مصداق میں اختلاف ہے ۔
-
پاکستان ایک اسلامی ملک ہے یہاں کسی کو عدم تحفظ کا احساس نہ ہونے دیا جائے، علامہ مرید حسین نقوی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ بحیثیت پاکستانی اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ضرورت اِس امر کی ہے کہ ملک کی اِن اقلیتوں کو کسی بھی مرحلے پر عدم تحفظ یا امتیازی سلوک کا احساس نہ ہونے دیا جائے اور ہر حال میں اُن کے بنیادی اورانسانی حقوق کا تحفظ کیا جائے۔
-
قومی درد اور بے لوث جذبہ ہی ملک پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا راستہ ہے، علامہ افضل حیدری
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ملک کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے ایسے لوگوں کا انتخاب ضروری ہے جو قومی درد اور بے لوث جذبہ رکھتے ہوں۔قائد اعظم کے پاکستان میں طبقاتی تفریق اور استحصال کی کوئی گنجائش نہیں۔
-
ویڈیو/ حضرت عیسی مسیح کا جہاد - بزبان امام خامنہ ای
حوزہ/ اللہ کے عظیم پیغمبر حضرت عیسی مسیح علیہ السلام نے عوام کے درمیان اپنی موجودگي کا پورا عرصہ مجاہدت کے ساتھ گزارا تاکہ ظلم و جور، جارحیت و بدعنوانی اور ان لوگوں کے مقابلے میں کھڑے ہو جائيں جنھوں نے پیسے اور طاقت کے بلبوتے پر اقوام کے پیروں میں زنجیر ڈال رکھی تھی اور انھیں گھسیٹ کر دنیا و آخرت کے جہنم کی طرف لے جا رہے تھے۔ آج بہت سے لوگ جو حضرت عیسی مسیح کی راہ پر چلنے کے دعویدار ہیں، در حقیقت حضرت عیسی کے راستے سے ہٹ کر کسی اور ہی راہ پر چل رہے ہیں۔ حضرت عیسی ابن مریم علی نبینا و علیہ السلام نے بندگی پروردگار کی اور فرعونیت و سرکشی کے خلاف پیکار کی دعوت دی۔ آج کچھ لوگ اللہ کے اس عظیم پیغمبر کی پیروی کا دعوی کرنے کے باوجود فرعون اور طاغوتوں کی جگہ پر بیٹھے ہیں جن کے خلاف حضرت عیسی ابن مریم پیکار کیا کرتے تھے۔ (امام خامنہ ای 27 دسمبر 2000)
-
احکام شرعی:
انٹرنیٹ ٹیکسی کے احکام
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے ریڈیو ٹیکسی (انٹرنیٹ ٹیکسی) کے متعلق استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
آیت اللہ جوادی آملی:
امام سجاد (ع) کی دعا میں انسان اور حیوانِ ناطق کے درمیان فرق کی خوبصورت تشریح
حوزہ/ صحیفۂ سجادیہ ایک علمی اور درسی کتاب ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ جب وہ استغفار وغیرہ کرتا ہے تو اس کا راستہ اور طریقہ بتاتا ہے، دلیل اور حقائق بیان کرتا ہے۔
-
حدیث روز | تین کام جنہیں خداوند عالم پسند کرتا ہے
حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى اللہ عليہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں ایسے تین کاموں کی طرف اشارہ کیا ہے جنہیں خداوند عالم پسند کرتا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۱؍جمادى الأولى۱۴۴۳-۲۶؍دسمبر۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:اتوار:۲۱؍جمادى الأولى۱۴۴۳-۲۶؍دسمبر۲۰۲۱
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
روسی صدر کا بیان خوش آئند، اہانت اور آزادی اظہار میں تمیز لازم ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ مقدسات کا احترام کئے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا، تمام مذاہب و مکاتب کے مقدسات کا احترام لازم ہے، مغرب کو بھی اس طرح کی انتہاء پسندی کے خاتمے کےلئے سنجیدہ اقدامات اٹھانا ہونگے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای:
جو حضرت عیسی مسیح اور حضرت مریم (س) کی عصمت کا انکار کرتا ہے، وہ مسلمان نہیں ہے
حوزہ/ اگر حضرت عیسی مسیح علیہ السلام آج ہمارے درمیان ہوتے تو ظلم کے سرغناؤں اور عالمی سامراج سے مقابلہ کرنے میں ایک لمحے کے لیے بھی اپنے قدم نہ روکتے اور اربوں انسانوں کی بھوک اور پریشانی کو، جنھیں بڑی طاقتوں کے ذریعے لوٹا جا رہا ہے اور جنگ، بدعنوانی اور دشمنی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، برداشت نہ کرتے۔
-
قم المقدسہ میں مراسم شعر و ادب "سردار دل ہا" کا انعقاد
حوزہ/ شہیدان راہ حق کی یاد میں حوزہ علمیہ قم المقدسہ میں دبیر خانہ سردار قاسم سلیمانی کی جانب سے مراسم شعر و ادب "سردار دل ہا" کا با مقام مدرسہ حجتیہ؛ سالن شہیدین مجتمع آموزش عالی فقہ میں انعقاد کیا گیا ہے۔
-
سکردو میں بزم علم و فن کی جانب سے یوم قائد اعظم و میلاد حضرت عیسی مسیح(ع) پر تقریب کا انعقاد
حوزہ/ مقررین نے کہا کہ قائد اعظم پاکستان کا فرمان تھا کہ ہندو مندروں میں جائیں، مسلمان مسجدوں میں جائیں مسیحی گرجا گروں میں جائیں، سب کے لیے آزادی ہے اور سب اتحاد و یگانگت سے رہیں، کیونکہ اتحاد کا حکم خدا نے قرآن میں دیا ہے ۔
-
حضرت عیسی (ع) کی ولادت اور نیا سال 2022 مبارک ہو
حوزہ/ روایت کے مطابق حضرت عیسی علیہ السلام 25 دسمبر کو مقبوضہ فلسطین کے شہر بیت لحم میں پیدا ہوئے۔ اس مناسبت پر حوزہ علمیہ ایران کا ترجمان حوزہ نیوز ایجنسی اپنے تمام سامعین، ناظرین اور قارئین کی خدمت میں ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتا ہے۔
-
وادی عشاق الشہداء
حوزہ/ شہدإ کی یادوں کوپڑھا کریں کونکہ وہ ہمیں زندگی گزارنےکے طریقے سیکھاتے ہیں اور خدا خداکی معرفت سے آشنا کرتے ہیں۔
-
امام زین العابدین (ع) کی طرز زندگی ہمارے لئے نمونہ عمل ہے، مولانا سید اختر حسين نقوی
حوزہ/ پروگرام کے مقرر مولانا سید اختر حسين نقوی آف لاڑکانہ نے سید الشہداء امام حسين عليہ السلام کے امام زین العابدین علیہ السلام کی شان بیان کرتے ہوئے کہا کہ امام زین العابدین علیہ السلام کی طرز زندگی ہمارے لئے نمونہ عمل ہے ہم سب کو امام زین العابدین علیہ السلام کے فرامین پر عمل کرنے اور ان کی سیرت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
-
کرسمس کے تہوار پر تمام مسیحی برادری کو مبارک باد پیش کرتے ہیں، اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان کا کہنا تھا کہ ملک میں اقلیتی برادری کو کسی بھی مرحلے پر عدم تحفظ یا امتیاز ی سلوک کا احساس نہ ہونے دیا جائے اور ہر حال میں ان کے حقوق کا تحفظ کیا جائے۔
-
روسی صدر کا بیان بین المذاہب ہم آہنگی کی طرف مثبت قدم ہے، علامہ امین شہیدی
حوزہ/ سربراہ امتِ واحدہ پاکستان علامہ محمدامین شہیدی نے روسی صدر ولادیمیرپوتن کےآزادئ اظہار رائے کے حالیہ بیان کوبین المذاہب ہم آہنگی کی طرف ایک مثبت قدم قرار دیاہے۔
-
رہنما حزب اللہ لبنان:
امریکہ لبنان پر تسلط حاصل کرنے کے لیے پارلیمانی انتخابات پر نظر رکھے ہوئے ہے
حوزہ / حزب اللہ لبنان کے رہنما عبداللہ ناصر نے کہا: امریکہ لبنان پر تسلط حاصل کرنے کے لئے پارلیمنٹ کے انتخابات پر نظر رکھے ہوئے ہے اور اس ملک میں اپنی سیاست ٹھوسنا چاہتا ہے۔
-
افغان ائمہ جمعہ کی ملک میں اتحاد اور بھائی چارہ پر تاکید
حوزہ / کابل، ہرات اور بامیان کے امام جمعہ نے اس ہفتے کے نماز جمعہ کے خطبوں میں سابق سوویت یونین کے خلاف اس ملک کے عوام کی فتح کی سالگرہ کا ذکر کرتے ہوئے افغانستان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر اقوام و قبائل کے درمیان اتحاد اور بھائی چارے پر زور دیا ہے۔
-
شیخ ابراہیم زکزاکی:
ادیب کا قلم اسلامی اور دینی مفاہیم کو لوگوں تک پہنچانے کا اہم ذریعہ ہے
حوزہ / نائیجیریا کے مختلف شیعہ پبلشرز اور مصنفین کے ایک گروپ نے نائیجیریا کی شیعہ تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی سے اس ملک کے دارالحکومت میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔
-
نشاۃ ثانیہ (Renaissance) پر طائرانہ نظر
حوزہ/ نشاہ ثانیہ کو نشاۃ ثانیہ کیوں کہا جاتا ہے ؟ اس تحریک کو چلانے والے کون تھے؟ اس کی مقبولیت اور شہرت کی وجہ کیا ہے؟
-
عراق میں جرمنی کے سفیر:
عراق کی ترقی کے لئے آیت اللہ سیستانی نے بہت عمدہ اقدامات کئے
حوزہ/ عراق میں جرمنی کے سفیر "مارٹن ییگر" نے آیت اللہ سیستانی کے نمائندے حجت الاسلام و المسلمین شیخ عبدالمہدی کربلائی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
حدیث روز | دین کامل ہونے کے لئے حضرت عیسی (ع) کی نصیحت
حوزہ / حضرت عیسی علیہ السلام نے ایک روایت میں دین کامل ہونے کے لئے حرام سے بچنے کی نصیحت کی ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۰؍جمادى الأولى۱۴۴۳-۲۵؍دسمبر۲۰۲۱
حوزہ/تقویم حوزہ:سنیچر:۲۰؍جمادى الأولى۱۴۴۳-۲۵؍دسمبر۲۰۲۱
-
جمعیت العمل الاسلامی بحرین کی رپورٹ:
13سال سے قید سات بحرینی جوانوں کے شکنجے اور نامعلوم انجام کی داستان
حوزہ/ سات بے گناہ بحرینی قیدی نوجوانوں کی گرفتاری کو تقریباً 13 سال ہوچکے ہیں جو ابھی تک جھوٹے، پہلے سے طے شدہ اور بے بنیاد الزامات کی بنا پر قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں۔
-
تحریک پاکستان میں مسیحی برادری نے قائد اعظم کا ساتھ دیا، علامہ احمد اقبال
حوزہ/ اپنے ایک پیغام میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ آج پاکستان کی ترقی کے لیے مختلف شعبوں میں مسیحی برادری بھرپور لگن اور پرعزم انداز میں اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو استعمال کر رہی ہے جو لائق تحسین ہے۔
-
قرآن میں تحریف نہیں ہوئی ہے... مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید صفی حیدر زیدی صاحب قبلہ سکریٹری تنظیم المکاتب لکھنؤ " قرآن میں تحریف نہیں ہوئی ہے" کے عنوان سے اپنی ایک تحریری مضمون میں کہا کہ تحریف کا مسئلہ اس قدر زیادہ اہمیت کا حامل ہے کہ قرآن کے بارے میں قلم اٹھانے والے علماء و محققین کی اکثریت نے اسے موضوعِ سخن بنایا ہے۔