ایران
-
فیس بُک انتظامیہ بوکھلاہٹ کا شکار، حوزہ نیوز ایجنسی ارود کا آفیشل پیج بلاک
حوزہ/فیس بُک انتظامیہ نے ایران کے معروف نیوز ایجنسی "حوزہ نیوز ایجنسی اردو" کا آفیشل پیج بلاک کر دیا ہے۔
-
سعودی عرب ٹرمپ کے نقش قدم پر گامزن ہے/خطے میں امن و امان کا خواہاں نہیں،وزیر خارجہ ایران
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب خطے میں امریکہ کے ساتھ ملکر کشیدگی کو فروغ دے رہا ہے اور وہ خطے میں امریکی ایما پر امن و صلح کا خواہاں نہیں ہے۔
-
اسلام آباد میں انقلاب اسلامی اور یاد شھداء کے موضوع پر سیمینار/انقلاب اسلامی ایران دور حاضر کا معجزہ ہے، مقریرین
حوزہ/جامعہ المصطفی العالمیہ اسلام آباد میں انقلاب اسلامی اور یاد شھداء کے موضوع پر عظیم الشان سیمینار کا انعقاد ہوا جس میں مختلف مسالک کے علماء کرام اور مختلف تنظیموں کے مرکزی رہنما، حوزات علمیہ کے مدیران ،مدرسین ، طلاب اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
ایرانی کونسلر نے ایران کی حمایت پر ہندوستان کا شکریہ ادا کیا
حوزہ/ایران کے کونسل جنرل محمد علی خانی نے کہا کہ اس وقت محاذ استقامت کو حاصل ہونے والی کامیابیاں اور ساتھ ہی محاذ باطل کی تمام تر ناکامیاں شہید قاسم سلیمانی جیسے عظیم اور گرانقدر شہیدوں کی جد و جہد کا نتیجہ ہے۔
-
انقلاب اسلامی امام زمانہ(عج) کے عالمگیر انقلاب کی ایک جھلک ہے، نائب صدر آئی ایس او پاکستان
حوزہ/ برادر علی زین مرکزی نائب صدر آئی ایس او پاکستان نے انقلاب اسلامی کی 41ویں سالگرہ کے موقع پر عالم اسلام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ 41برس گزرنے کے باوجود انقلاب اسلامی تمام عالمی استکبار کو ان کی شکست کا پیغام دے رہا ہے۔
-
جشن آزادی کی شب ایران بھر میں " اللہ اکبر" کے فلک شگاف نعرے
حوزہ/ایران میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر ہیں اور بڑی بڑی عمارتوں اور شاہراہوں کو خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے۔ جبکہ آزادی کی شب میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا۔
-
نام نہاد امریکی امن منصوبہ ٹرمپ کے مرنے سے پہلے ہی مرجائےگا، رہبر معظم انقلاب اسلامی
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی نے تہران میں عوامی عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: مشرق وسطی کے لئےامریکی امن منصوبہ ٹرمپ کے مرنے سے قبل ہی نابود ہوجائےگا۔
-
ایران اور ہندوستان کے تعلقات نہایت ہی دوستانہ اور دیرینہ: مولانا محمد اسلم رضوی
حوزہ/قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد جو جوش ولولہ دنیا میں ہمیں دکھائی دیا اس سے ہمیں اربعین حسینی کی ایک جھلک دیکھنے کو ملی۔
-
سعودی عرب کی جانب سے ایرانی وفد کو جدہ اجلاس میں شرکت کیلئے ویزا دینے سے انکار
حوزہ/ایرانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے جدہ اسلامی تعاون تنظیم کے ہیڈ کوارٹر میں صدی ڈیل کے جائزہ سے متعلق منعقدہ اجلاس میں ایرانی وفد کو ویزا جاری نہیں کیا۔
-
چابہار کے توسیعی بجٹ میں ہندوستان کی جانب سے اضافہ
حوزہ/ ایک ہندوستانی جریدے نے ایران کی چابہار بندرگاہ کے بجٹ میں اضافے کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ بتائے کے وہ مشرق وسطیٰ میں کیا کررہا ہے!:جواد ظریف
حوزہ/ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ کرائے کے فوجی کسی ملک کی حفاظت نہیں کرسکتے۔ خطے کے ممالک باہمی تنازعات انصاف کے اصولوں پر طے کرکے دیرپا امن قائم کرسکتے ہیں۔
-
شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) کی مناسبت سے ایران سمیت دنیا بھر میں عزاداری جاری
حوزہ/شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اورمنگل کی رات یعنی شب شہادت سے ہی ایران کی فضا سوگوار و عزادار ہے۔
-
جنرل اسماعیل قاآنی کو نشانہ بنانے کی دھمکی امریکہ کی ریاستی دہشتگردی کی عکاس ہے
حوزہ/پوری دنیا میں امریکہ اپنی دہشتگردانہ کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے اور ایران کے علاوہ اسکے ہر ملک میں فوجی اڈّے بنے ہوئے ہیں جو کہ فوجی اڈّے نہیں بلکہ دراصل دہشتگردی کے اڈّے ہیں۔
-
رہبر انقلاب کے بیان کی تائید،پائیدار امن کےلئے امریکی تسلط سے آزادی ضروری ہے،قائد ملت جعفریہ پاکستان
حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی کا کہنا ہے کہ ہم رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کے اس بیان کہ تائید کرتے ہیں کہ امریکہ اس خطے میں جنگ، اختلاف و فتنہ اور تباہی لایا اور اسی استعمار نے خطے کے بنیادی ڈھانچے کو تباہ کردیا ،اس علاقے میں امریکا کی فتنہ انگیز موجودگی ختم ہونی چاہیے۔
-
امریکہ اور اسکے حواریوں کے لیئے مشرق وسطیٰ میں ابھرتا ہوا ایران ناقابل برداشت ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان
حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ استعمار کا بنیادی کام ہی اپنے مفادات کا حصول، تحفظ اور اپنے اہداف کی کامیابی ہے چاہے۔
-
مشہد میں آیت اللہ رضا زادہ سے ملی یکجتی کونسل کے وفد کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/ ملاقات میں آیت اللہ رضا زادہ نے کہا کہ شیعہ سنی علماء کرام وحدت اسلامی کے فروغ سے عالمی استکبار کی امت مسلمہ کے خلاف سازشوں کو ناکام بنا سکتے ہیں۔
-
آٹھ سال کے بعد تاریخی خطبۂ جمعہ/1980 سے لیکر آج تک کے خطبات کی ایک مختصر رپورٹ
حوزہ/ ساری دنیا کی نگاہیں آج کے نماز جمعہ کے خطبے پر ہیں،انیس سو اسی سے لیکر آج تک کے حماسہ ساز خطبات کی ایک مختصر جھلک پیش کی جاتی ہے۔
-
ملی یکجتی کونسل کے وفد کی حرم امام رضا ع میں حاضری+ تصاویر
حوزہ/جماعت اسلامی کے نائب صدر لیاقت بلوچ وفدکے ہمراہ ایران کے دورہ پر ہیں وفد شہید قاسم سلیمانی کے خانوادہ سے اظہار تعزیت بھی کرے گا اور اہم تقریبات میں شریک ہوگا.
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا اعلی سطحی وفد ایران کے دورے کے لیے روانہ
حوزہ/ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا اعلی سطحی وفد اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے کے لیے روانہ ہو گیا۔
-
برطانوی سفیر تہران میں مشکوک سرگرمیوں کی وجہ سے گرفتار
حوزہ/ برطانوی سفیر تہران میں مشکوک سرگرمیوں کی وجہ سے گرفتار۔
-
ایران "امریکہ مردہ باد" کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا+تصاویر
حوزہ/ 30 دسمبر 2019 کی عظیم الشان ملک گیر ریلیوں میں ایرانی عوام اپنی تاریخی اور بھرپور شرکت سے پوری دنیا پر ثابت کیا کہ وہ اپنے انقلاب اور رہبر کے وفادار ہیں اور دل و جان سے اس راہ میں قربانیاں دینے کیلئے تیار ہیں۔
-
ایران، عراق اور لبنان کے فتنوں کا ماسٹر مائنڈ شیطان بزرگ امریکہ تھا، امام جمعہ قم
حوزہ/آیت اللہ اعرافی نے کہا کہ عوام نے اچانک پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا سبب جاننے کی کوشش کی لیکن یہ جس فتنے میں تبدیل ہوا اس کا ماسٹر مائنڈ بھی عراق اور لبنان کے فتنوں کی طرح شیطان بزرگ امریکہ ہی تھا جوکہ ہمارے ملک کو ناامن بنانے کا خواب دیکھ رہا تھا۔
-
ایرانی بابصیرت قوم دشمن کو فساد پھیلانے کی اجازت نہیں دے گی، حجت الاسلا صادقی
حوزہ/حجت الاسلام صادقی نے 1388 شمسی کے خطرناک فتنے کی طرف اشارہ کیا اور کہا دشمن اس فتنہ و فساد میں انتخابات میں دھاندلی کا رونا روتے ہوئے ملک کو پرآشوب بنانے کی کوشش کی لیکن لوگ ہوشیاری اور بصیرت کے ساتھ میدان میں آگیے اور دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا اور لوگوں کے میدان میں اترنے کی وجہ سے دشمن کی ناپاک سازش شرمندہ تعبیر ہوئی۔
-
عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار دو امام جمعہ کی مختلف تصویر
حوزہ/ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے ایرانی شہر اھواز میں ان دنوں دونوں امام جمعہ ایک دوسرے کے ساتھ اروند شہر میں لوگوں کی مدد کرنے میں مصروف ہیں۔
-
کوالالمپور کانفرنس کے جراتمندانہ فیصلوں پرعملدرآمد عالَم اسلام کی سربلندی کا باعث ہوگا، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی طرف سے جاری بیان میں کوالالمپور کانفرنس کے جراتمندانہ فیصلے او آئی سی کیلئے راہنماءاصول قراردیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ان پر عملدرآمد عالَم اسلام کی سربلندی کا باعث ہوگا۔
-
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قم میں احتجاجی جلسہ برائے تحفظ آئین ہند
حوزہ/ہندوستان میں حالیہ ہنگامی صورت حال کے مدّ نظر قم المقدسہ میں احتجاجی جلسہ ہونے جارہا ہے۔