افغانستان
-
مغربی ایشیا کی جیوپولیٹکس اور امریکا کی درگت
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کو کمزور کرنے کے لئے مغربی ایشیا کے چھے ملکوں کو جنگ کے ذریعے مفلوج کرنے کی امریکی سازش کہ جس کا خود امریکیوں نے اعتراف کیا، کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ "اسلامی جمہوریہ ایران کی شام،عراق اور لبنان میں اپنائی گئی کامیاب حکمت عملی کے نتیجے میں امریکا کو مذکورہ تینوں ملکوں میں شکست ہوئی"۔
-
ہم نے 20 سال میں افغانستان کی یہ حالت بنائی ہے؛ برطانوی فلاحی تنظیم کا اعتراف
حوزہ/ برطانوی امداد مانیٹر ادارے نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 20 سالوں میں افغانستان کے لیے اس ملک کی امداد بدعنوانی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سبب بنی ہے۔
-
افغانستان میں شرعی قانون نافذ، ۱۹ افراد کو سر عام کوڑے مارے گئے
حوزہ/ شمال مشرقی افغانستان میں 19 افراد کو زنا، چوری اور گھر سے بھاگنے کے الزام میں کوڑے مارنے کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
پاکستان کا طالبان کو تسلیم کرنے سے انکار
حوزہ/ پاکستان کے وزیر خارجہ نے اپنی تقریر کے دوران کہا: اسلام آباد نے طالبان کو تسلیم کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے اور وہ اس سلسلے میں عالمی برادری کے ساتھ ہم آہنگی سے کام کرے گا۔
-
افغانستان پر قبضے کے دوران برطانوی فوجیوں نے درجنوں افغان بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا
حوزہ/ 2001 سے 2021 تک افغانستان پر امریکی اور نیٹو کے قبضے کے دوران برطانوی فوجیوں نے کم از کم 64 افغان بچوں کا قتل عام کیا۔
-
ہمیں امریکہ کی کوئی ضرورت نہیں: طالبان
حوزہ/ طالبان نے امریکی تعاون کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں امریکہ کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
-
افغانستان پر امریکی حملے کے بعد وہاں منشیات کی پیداوار 50 گنا بڑھ گئی: ایران
حوزہ, نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ افغانستان پر امریکی حملے کے بعد منشیات کی پیداوار میں 50 گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
طالبان نے پریس کانفرنس کرنے والی خواتین کارکنوں اور صحافیوں کو گرفتار کیا
حوزہ, اقوام متحدہ (UN) اور صحافیوں کے تحفظ کی کمیٹی (CPJ) نے طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلسل حراست کے ذریعے مقامی صحافیوں اور تقریر کو ہراساں کرنا بند کریں۔
-
روسی سیکیورٹی اہلکار: داعش افغانستان میں نئے جنگجوؤں کی تلاش میں ہے
حوزہ, روسی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے اپنے ہم منصبوں کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ داعش دہشت گرد گروہ افغانستان میں نئے جنگجوؤں کی تلاش میں ہے۔
-
کابل میں شیعہ بچیوں کو نشانہ بنانے والے داعش کے دہشتگرد واصل جہنم ہوئے
حوزہ/ کابل میں شیعہ بچیوں کو نشانہ بنانے والے داعش کے دہشتگرد واصل جہنم ہوچکے ہیں، طالبان کا کہنا ہے کہ کابل کے کابل کالج پر دہشت گردانہ حملے میں ملوث داعش کے عسکریت پسندوں کے ایک ٹھکانے کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
-
ہیرالال کو ہندوستان میں افغانستان کے سفیر فرید ماموندزے نے اعزاز سے نوازا
حوزہ/ہندوستان کے قلب میں واقع مدھیہ پردیش کے ایک چھوٹے سے علاقے میں افغانستان میں پشتو بولنے والے لوگ ہیں جنہوں نے ہندوستان میں پانچ نسلوں کے رہنے کے باوجود بھی اپنی روایات کو جاری رکھا اور اپنی ثقافت کو محفوظ رکھا۔
-
طالبان نے دہشت گرد گروہوں کو 3000 پاسپورٹ دیئے
حوزہ/ تاجکستان کے وزیر داخلہ نے بتایا کہ طالبان اب تک دہشت گرد گروپوں کو 3000 پاسپورٹ دے چکے ہیں۔
-
عالمی برادری کی جانب سے طالبان حکومت کا بائیکاٹ صورتحال کو مزید پیچیدہ کر دے گا؛ طالبان ترجمان
حوزہ/ افغانستان میں طالبان کی حکومت پر بڑھتی ہوئی بین الاقوامی تنقید کے باوجود طالبان کا موقف ہے کہ اگر ان کی حکومت کا بائیکاٹ جاری رہا تو طالبان حکومت اور عالمی برادری کے درمیان فاصلے بڑھ جائیں گے۔
-
داعش ختم ہوگئی ہے لیکن منصوبہ بدستور قائم ہے، سید حسن نصر اللہ
حوزہ/ شام اور عراق میں داعش کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوششیں چل رہی ہیں۔ جس نے داعش کو بنایا یعنی امریکہ اب بھی اس کی حمایت کر رہا ہے اور اس کے لیے محفوظ حالات پیدا کر رہا ہے۔
-
شہادت، اللہ والوں کا ہنر
حوزہ/ آہ! کابل افغانسان کی زمین ایک بار پھر مظلوموں کے خون سے سرخ ہوگئی۔ بے گناہ اسکولی بچے اور بچیاں دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے میں شہید ہوگئے۔
-
طالبان، حکومت کے لئے نااہل اور شیعوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہے ہیں:مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مولانانے کہاکہ طالبان حکومت کے لئے نااہل اور عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہےہیں ،اس لئے انہیں اقتدار سے دور ہوجانا چاہیے ۔
-
افغانستان میں ہوئے دہشتگردانہ خودکش حملے پر انجمن صاحب الزمان (عج) کرگل کا مذمتی بیان
حوزہ/ جب سے افغانستان میں طالبان کی حکومت قائم ہوئی ہے تب سے وہاں شیعہ نسل کشی میں شدت آئی ہے اور حملوں کے خلاف طالبان حکومت کی طرف سے کوئی عملی قدم نہ اٹھانے سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ یہ سب کچھ ان کی پشت پناہی میں ہورہا ہے۔
-
افغانستان میں درسگاہ پر خودکش حملہ، ۳۲ طلباء شہید و ۴۰ زخمی
حوزہ/ کابل میں تعلیمی ادارے پر خودکش حملے میں ۳۲ افراد جاں بحق ہوگئے جن میں اکثریت طلباء کی ہے جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔
-
حالیہ افغانستان پوری دنیا کے لیے خطرہ ہے؛ طالبان
حوزہ/ طالبان کا کہنا ہے کہ غیر مستحکم افغانستان پوری دنیا کے لیے سنگین خطرہ بن سکتا ہے۔
-
پاکستانی اور افغان زائرین کے لئے شلمچہ کا بارڈر کھول دیا گیا
حوزہ/ ایران کے سرحدی حکام کا کہنا ہے کہ ایران- عراق سرحد کے حالات معمول پر ہیں اور پاکستانی اور افغان زائرین کے لئے شلمچہ کا بارڈر عبوری طور پر کھول دیا گیا ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے زائرین شلمچہ بارڈر سے عراق میں داخل ہو سکتے ہیں
حوزہ/ حکومت عراق نے پاکستان اور افغانستان سے آنے والے زائرین کو زمینی راستے سے ملک میں داخل ہونے کی اجازت دے دی ہے۔
-
افغانستان میں ایک اور خودکش بم دھماکہ، داعش نے حملے کی ذمہ داری
حوزہ/ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں روسی سفارت خانے کے باہر پیر کو ہونے والے خودکش حملے میں سفارت خانے کے دو ملازمین ہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان کی مسجد میں دھماکہ، ۲۰ سے زیادہ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی
حوزہ/ افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد خوفناک دھماکے سے لرز اٹھی، دھماکے میں پیش امام سمیت ۲۰ سے زیادہ نمازی کی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
یوکرین میں لڑنے کے لیے امریکہ کسے اور کہاں ٹریننگ دے رہا ہے؟ اور پھر انہیں یوکرین کیسے بھیجتا ہے؟
حوزہ/ اطلاع کے مطابق امریکہ سابق افغان پائلٹوں کو کیلیفورنیا میں یوکرین کی جانب سے لڑنے کی ٹریننگ دے رہا ہے۔
-
افغانستان میں شدید سیلاب، بھاری تباہی، 182 افراد کی موت، ہزاروں گھر تباہ
حوزہ/ افغانستان میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران شدید موسمی بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب میں کم از کم 182 افراد کی موت واقع ہو گئی اور سینکڑوں افراد زخمی ہو چکے ہیں۔
-
افغانستان نے ایران سے طبی امداد مانگی
حوزہ/ افغانستان کے وزیر صحت نے کابل میں ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا اور طبی امداد کا مطالبہ کیا۔
-
7 ارب ڈالر مالیت کا اسلحہ طالبان کے ہاتھ لگا؛ امریکی وزارت دفاع پینٹاگون
حوزہ/ امریکی وزارت دفاع کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ افغانستان میں اس ملک کا 7 ارب ڈالر کا اسلحہ اور سیکیورٹی آلات طالبان کے ہاتھوں لگ گیا ہے۔
-
برطانوی وزیر دفاع نے افغانستان میں اپنی شکست تسلیم کر لی
حوزہ/ برطانوی وزیر دفاع بین والس نے اعتراف کیا ہے کہ افغانستان میں ۲۰ سالہ برطانوی مشن سینکڑوں فوجیوں کی ہلاکت کے باوجود ناکامی پر ختم ہوا۔
-
امریکہ قابل اعتماد ساتھی نہیں ہے؛ امریکی سینیٹر
حوزہ/ امریکی سینیٹر جیمس رش نے کہا کہ ان کا ملک ناقابل اعتماد ساتھی اور اتحادی ہے۔
-
افغانستان میں اقوام متحدہ کے نمائندے:
افغانستان کے شیعوں کی حفاظت میں کوئی کوتاہی نہیں ہونی چاہیے
حوزہ/ افغانستان میں اقوام متحدہ کے نمائندے کے دفتر اور سینئر رہنماؤں نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردانہ حملوں سے شیعوں کا تحفظ ضروری ہے۔