گرفتار
-
ایران میں افغانستان کا جاسوس گرفتار
حوزه/ ایران کے شہر مازندران میں ایک افغان جاسوس کو شناخت کے بعد گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
پاکستان کے شیعہ عالم علامہ ناظر عباس تقوی سعودی عرب میں گرفتار
حوزہ/ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ علامہ ناظر عباس تقوی کو شب ولادت امام علیؑ کے موقع پر خانہ کعبہ میں علیؑ ولی اللہ کا پرچم لہرانے کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے۔
-
اسرائیل سے منسلک دہشت گرد نیٹ ورک کے 12 افراد گرفتار
حوزہ/ ایران کے وزیر انٹیلی جنس حجت الاسلام سید اسماعیل خطیب نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت سے منسلک دہشت گرد نیٹ ورک کے 12 ارکان کو ایران میں گرفتار کیا گیا ہے۔
-
ایران میں انگلینڈ سے منسلک انقلاب مخالف گروہ نابود
حوزہ/ ایران میں صوبہ شہر کرمان میں انگلستان (انگلینڈ) سے متعلق ’’زاگرس‘‘ نامی ایک منظم گروہ کو تباہ کر دیا گیا۔
-
عراقی کردستان میں 54 داعشی گرفتار
حوزہ/ کردستان کے سیکوریٹی محکمہ نے سلیمانیہ اور اس کے مضافات میں داعش کے 54 ارکان کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیل کی جاسوس تنظیم ’’موساد‘‘ کی چار آپریشنل ٹیم کے ارکان گرفتار : ایران کی وزارت اطلاعات
حوزہ/ ایران کی وزارت اطلاعات نے یہ اطلاع دی ہے کہ ایران کی انٹیلی جنس فوج (سربازان گمنام امام زمانؑ) کی انتھک کوششوں سے موساد کی جاسوسی تنظیم کی چار آپریشنل ٹیموں کی شناخت کر لی گئی اور اس کے تمام ارکان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
امام جمعہ مشہد آیت اللہ علم الہدیٰ پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام،دیشت گرد گرفتار
حوزہ/ آئی آر جی سی نے بیان میں کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم جیش الظلم سے تعلق رکھنے والی ٹیم نے مقدس شہر مشہد میں عدم استحکام پیدا کرنے، بدامنی پھیلانے اور دہشت گردانہ کارروائیاں کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔
-
سعودی عربیہ کے معروف شیعہ عالم دین شیخ کاظم العمری اور ان کے فرزندان کی گرفتاری کے خلاف آغا سید حسن الموسوی کا شدید رد عمل
حوزہ/ آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے حجت الاسلام والمسلمین شیخ کاظم العمری اور ان کے فرزندان کی گرفتاری اور موصوفان پر غیر انسانی تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
پاکستان؛ ریاست اور ریاستی ادارے عدل و انصاف کا ترازو برابر رکھیں نہیں تو نتائج کے ذمہ دار خود ہوں گے، محترمہ سائرہ ابراہیم
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان شعبہ خواتین کی سابقہ مرکزی سیکرٹری یوتھ محترمہ سائرہ ابراہیم نے کوئٹہ کے امام جمعہ کو بغیر ثبوت گرفتار کرنے پر مذمتی بیان میں کہا ہے کہ علامہ حسنین وجدانی کو اس طرح بلاجواز اور بغیر ثبوت کے گرفتار کرنا انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
ایران میں ہو رہے فسادات میں کون ملوث ہے؟ ایرانی جنرل کا انکشاف
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینئر کمانڈر جنرل علی فدوی نے ایران دشمن چینل ’’ایران انٹرنیشنل‘‘ کے بعض سرغنوں کی گرفتاریوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ امریکی جاسوسی اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے ساتھ رابطے میں تھے۔
-
ایران میں فرانسیسی خفیہ ایجنسی کے ایجنٹوں کی گرفتاری
حوزہ/ ایران کے وزیر داخلہ احمد وحیدی نے کہا کہ ملک میں حالیہ بدامنی کے دوران فرانسیسی خفیہ ایجنسی کے لیے کام کرنے والے متعدد ایجنٹوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
ٹائلر ہینسن کے کڑے سوالات اور امریکی جمہوریت کا دوغلاپن
حوزہ/ امریکی استکبار اور اس کے مشرقی خالص فکری غلام دنیا بھر میں مغرب کے جمہوری ماڈل کے گن گاتے نہیں تھکتے اور دنیا کو آزادی اظہار کے یورپی بھاشن دینے میں ذرہ برابر بھی تامل کرنا گوارا نہیں کرتے لیکن خود مغرب میں ایسے آزاد منش افراد پائے جاتے ہیں جو اس جمہوری دیو استبداد کی خونخوار ذہنیت پر سوالات اٹھا کر مغربی چنگیزیت کو دنیا بھر میں رسوا کرتے ہیں۔
-
عراق کے 1700 شیعہ کیڈٹس کو قتل کرنے والا جلاد گرفتار
حوزہ/ لبنانی حکومت نے سابق عراقی ڈکٹیٹر صدام کے قریبی رشتہ دار کو عراقی حکومت کے حوالے کر دیا جسے اسپائیکرز قصائی کہا جاتا ہے۔
-
ایران کو نا امن بنانے کی سازش جاری، آخر شرپسندوں تک کون پہونچاتا ہے اسلحہ؟
حوزہ/ ایران میں حالیہ فسادات کی حقیقت مسلسل سامنے آرہی ہے، دریں اثناءسیکیورٹی اہلکاروں نے خفیہ اداروں کی اطلاع پر ایک بار پھر اسلحے سے بھری دو گاڑیوں کو پکڑ لیا ہے۔
-
ایران کا دشمن کے داخلی مہروں کے خلاف کریک ڈاون شروع، سعودی چینل کی سرغنہ الہام افکاری گرفتار
حوزہ/ ایران کی وزارت اطلاعات نے حالیہ بلووں کو ہوا دینے والے سعودی چینل کی سرغنہ ٹاوٹ الہام افکاری کی ملک سے فرار ہونے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے گرفتار کر کے تحقیقات شروع کی ہیں۔
-
قطر میں صہیونی حکومت کے 8 جاسوس گرفتار
حوزہ/ قطر نے ہندوستانی بحریہ کے آٹھ سابق اہلکاروں کو صیہونی حکومت کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر لیا۔
-
ایران میں موساد کا جاسوس گرفتار، ایک بڑی سازش ناکام
حوزہ/ ایران کے جنوب مشرقی علاقے کرمان سے موساد کے ایک جاسوس کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
داعش کا سرغنہ گرفتار، حشد الشعبی کی بڑی کامیابی
حوزہ/ حشد الشعبی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کے اہلکاروں نے سات ماہ کی شدید تفتیش کے بعد عراقی عدالت کے حکم سے داعش کے ایک سرکردہ رہنما کو بغداد سے گرفتار کیا ہے۔
-
کرناٹک کی مسجد میں پوجا کرنے والے ۹ افراد کے خلاف مقدمہ درج
حوزہ/ کرناٹک کے شہر بیدر پولیس نے دسہرہ کے دوران محمود گاؤں میں واقع مسجد مدرسہ میں داخل ہوکر پوجا کرنے کے الزام میں نو افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔
-
قم المقدسہ میں ۵۰ لوگوں پر مشتمل شرپسندوں کے نیٹ ورک کو تباہ کر دیا گیا
حوزہ/ قم المقدسہ میں انتشار پھیلانے اور غیر قانونی اجتماع کے لیے لوگوں کو دعوت دینے والے ایک منظم نیٹ ورک کے کارکنوں کی شناخت کر کے گرفتار کر لیا گیا۔
-
ایران میں حالیہ بدامنی کے دوران کئی داعشی گرفتار
حوزہ/ ایران میں گزشتہ دنوں کے دوران ہونے والے جلاؤ گھیراؤ اور پر تشدد واقعات میں اہم کردار ادا کرنے والے داعش کے کئی دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
کردستان سے امریکی حمایت یافتہ دہشتگرد گرفتار و کثیر تعداد میں اسلحہ برآمد +ویڈیو
حوزہ/ ایرانی سکیورٹی فورسز نے ملک کے مغربی حصے سے امریکی حمایت یافتہ دہشتگرد گروہ کو گرفتار کر لیا ہے جو جاری ہنگاموں میں استعمال کیلئے اسلحے کی ایک بڑی کھیپ کو مرکزی شہروں تک پہنچانیکی کوشش میں تھے۔
-
مشہد مقدس میں شرپسندوں کے تمام سرغنے گرفتار
حوزہ/ مشہد مقدس کے گورنر نے اس شہر میں نا امنی اور فساد پھیلانے والوں اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والوں کی گرفتاری کا اعلان کیا۔
-
صدام حسین کا پوتا گرفتار، کئی اہم رازوں سے پردہ فاش ہونے کا امکان
حوزہ/ عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام حسین کے پوتے کو لبنان میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
دو سالہ ننھا فلسطینی بچہ صہیونی فوج کی توہین کے الزام میں گرفتار
حوزہ/ قابض صیہونی فوج نے جنین کے قریب برطعہ چوکی پر ایک دو سالہ بچے حمودی مصطفیٰ کو حراست میں لے لیا۔ یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ نہیں۔ چند روز قبل قابض فوج نے ایک راہ گیر کم سن بچے کے کپڑے اتار دیے تھے۔
-
گستاخ قرآن و رسول جتیندر نارائن سنگھ تیاگی گرفتار
حوزہ/ ہریدوار پولیس نے جتیندر نارائن سنگھ تیاگی کو اشتعال انگیز تقاریر کیس میں گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے انہیں نرسن بارڈر سے گرفتار کیا ہے۔
-
شیعہ علماء بورڈ مغربی اترپردیش کا مطالبہ:
وسیم مرتد کو گرفتار کر کے اسکے خلاف سخت کارروائی کی جائے
حوزہ/ شیعہ علماء بورڈ مغربی اترپردیش کے اراکین نے مرتد وسیم رضوی کے ذریعے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شان میں گستاخی اور توہین آمیز کتاب لکھے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے والے وسیم ملعون کو فوری گرفتار کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
گستاخ اہلبیت (ع) عبدالرحمان سلفی کھاریاں سے گرفتار
حوزہ/ آئمہ اطہار کی شان میں گستاخی کرنیوالے ملعون عبدالرحمان سلفی کو پنجاب پولیس نے کھاریاں سے گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نے کھاریاں میں ایک گھر میں پناہ لی ہوئی تھی۔
-
گستاخ اہل بیتؑ عبدالرحمٰن سلفی ملعون کا گرفتار نہ ہونا پولیس اور متعلقہ اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان، علامہ عبد الخالق اسدی
حوزہ/ رسول و آل رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے محبت رکھنے والے ہر انسان کا کلیجہ اس توہین کے باعث چھلنی ہو چکا ہے۔ ہم حکومت پنجاب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ زبانی جمع خرچ سے معاملہ حل نہیں ہوگا فوری کاروائی عمل میں لائی جائے۔ اور فتنہ پرور سوچ کو جڑ سے اکھاڑا جائے۔
-
اسرائیلی پولیس نے فلسطینی کارکن حنادی الحلوانی کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا
حوزہ/ قابض صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ فلسطین کی معروف سماجی رہنما اور مسجد اقصیٰ کی خدمت گزار حنادی الحلوانی کو مسجد اقصی ٰ کے قریب سے گرفتار کرنے کے بعد حراستی مرکز منتقل کردیا ۔