تعزیتی پیغام
-
مولانا ابراہیم الموسوی الجزائری کا آقای مھدی مھدوی پور کو پیغام تسلیت
حوزہ/ جيسے ہی یہ خبر دلخراش ملی کہ حضرت حجة الإسلام والمسلمین آقای مہدی مہدوی پور مد ظله العالى ( نمائندۂ محترم مقام معظم رہبری در دہلی ھند) کے داماد عزیز حجة الاسلام جناب آقای علی خالق پور مرحوم اور نواسی حادثہ میں جاں بحق ہوئے اور صاحبزادی شدید زخمی ہو گیئں تو بیحد افسوس ہوا۔
-
مجلس علمائے ہند شعبہ قم کا نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کے داماد و نواسی کے صدمہ پر اظہار تعزیت
حوزہ/ ہم اس ہولناک فاجعہ پر سرکار موصوف اور مرحومین کے دیگر غمزدہ اعزاء و اقارب کی خدمت میں دلی تعزیت پیش کرتے ہیں۔
-
حاجی محب ناصر مرحوم کا سانحہ ارتحال پوری ملت کیلئے ایک بڑا نقصان، مولانا سید صفدر حسین زیدی
حوزہ/ جناب حاجی محب علی روشن علی ناصر مرحوم کے انتقال پر علماء کرام ہندوستان و دینی مدارس نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے خانوادہ کی خدمت میں تسلیت پیش کی۔
-
الحاج محب علی ناصر نے دین داری اور دیانت داری کے ساتھ قوم کی خدمت انجام دی، مجمع علماء و خطباء حیدرآباد
حوزہ/ مرحوم دین داری اور دیانت داری کے ساتھ مختلف ادارات کے ذریعہ قوم و خلق کی خدمات اور منصبی فرائض کو بحسن و خوبی انجام دیتے رہے ہیں۔
-
حاجی محب علی ناصر کے انتقال پر دفتر آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ ہم مرجعیت اور مومنین کی راہ میں خلوص نیت سے کی گئی اُنکی خدمات کو فراموش نہیں کر سکتے۔پروردگار اُنہیں اسکا اجر عظیم عطا فرمائے۔
-
آیت الله اعرافی کا حجت الاسلام علی رضا خراسانی کی وفات پر اظہار تعزیت
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے سربراہ نے اپنے ایک پیغام میں حجت الاسلام و المسلمین علیرضا خراسانی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔
-
الفتح الائنس عراق :
سید الطویرجاوی اپنے خطاب کے ذریعے آنسوؤں کو انقلاب میں بدل دیتے تھے، سربراہ الفتح الائنس ہادی العامری کا اظہار تعزیت
حوزہ/ ایک بیان میں ، عراقی الفتح الائنس کے سربراہ ہادی العامری نے خطیب توانا ممتاز عالم دین ،سید جاسم الطویرجاوی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے ۔
-
امیر کویت شیخ «صباح الاحمد الجابر الصباح» کی رحلت پر آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کی رحلت پر نجف اشرف کے شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی کے دفتر نے تعزیتی پیغام صادر کیا ہے۔
-
آیت اللہ العظمی اسحاق فیاض کا امیر کویت کی وفات پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی شیخ محمد اسحاق فیاض نے ایک بیان میں امیر کویت شیخ صباح احمد جابر الصباح کے انتقال پُر ملال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
آیت اللہ سیستانی کا کویت کے امیر کی وفات پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ مرجع عالی قدر آیت اللہ سید علی سیستانی نے کویت کے سابق امیر کی وفات پر اس ملک کے نئے امیر کو تعزیتی پیغام ارسال کیا۔
-
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کا آیت اللہ طباطبائی الحکیم کی رحلت پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ مرحوم کی علمی و دینی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا. خداوند عالم ان کے درجات کو بلند سے بلند تر فرمائے اور ان کو آئمہ معصومین علیہم السلام کے ساتھ محشور کرے آمین ـ
-
خانوادہ مرحوم آیت اللہ ممدوحی کی جانب سے مقام معظم رہبری اور مراجع عظام تقلید کی قدردانی
حوزہ/ خانوادہ مرحوم آیت اللہ ممدوحی نے ایک بیان میں، رہبر معظم انقلاب اسلامی، مراجع عظام تقلید اور اہل ایران کی طرف سے ہمدردی کا اظہار کئے جانے پر قدردانی کی ہے۔
-
سید عمار حکیم کا مسجد سہلہ کے خطیب و امام جماعت کے انتقال پُر ملال پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ عراقی حکمت پارٹی کے سربراہ سید عمار حکیم نے حکیم خاندان کی عظیم شخصیت اور ممتاز عالم دین آیت اللہ سید محمد حسین حکیم کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے ۔
-
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی:
آیت اللہ ممدوحی نے اسلام اور مکتب اھل بیت(علیہم السلام) کے لئے گرانقدر خدمات انجام دیں
حوزہ / آیت اللہ مکارم شیرازی نے آیت اللہ ممدوحی کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
حضرت آیت اللہ العظمی سیستانی کی،آیت اللہ ہاشمی گلپایگانی کے انتقال پر تعزیت
حوزہ /حضرت آیت اللہ العظمی سیستانی نے حوزہ علمیہ کے استاد مرحوم آیت اللہ ہاشمی گلپایگانی کے انتقال پُر ملال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
آیت اللہ صانعی کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ مرحوم و مغفور آیت اللہ شیخ یوسف صانعی کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے تعزیتی پیغام صادر کیا ہے۔
-
مولانا رضا حیدر مرحوم کا انتقال ایک قومی نقصان ہے، حجۃ الاسلام سید احمد رضا الحسینی
حوزہ/ مرحوم ہمارے دوستوں اورساتھیوں میں سے تھے۔اس مرحلہ پر دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت کرے درجات کو بلند کرے تبلیغ اسلام میں جو خدمات انجام دئے ہیں اسے نجات کاذریعہ قراردے۔
-
سربراہ تنظیم المکاتب نے مولانا شیخ حسن نجفی طاب ثراہ کی رحلت پر تسلیت پیش کی
حوزہ/ مرحوم علامہ جوادی طاب ثراہ کے ہم عصروں میں تھے۔ سانگلی مہاراشٹر میں زندگی کا بڑا حصہ خاموش تبلیغ دین میں گذارا۔ میری تقریبا ہر سال دوران سفر تبلیغ ملاقات ہوتی تھی۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین روح اللہ حسینیان کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
حوزہ / انقلابی اور مجاہد عالم دین کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی:
آیت اللہ فقیہ ایمانی نے اپنی پوری عمر تعلیمات اہلبیت(ع) کی ترویج میں گزار دی
حوزہ / مرحوم آیت اللہ فقیہ ایمانی نے اپنی پوری عمر اہل بیت علیہم السلام کے نورانی عقائد کے دفاع کے جوابات اور لوگوں کی ہدایت و رہنمائی، شاگردوں کی تربیت اور گرانقدر آثار کی تالیفات میں گزار دی۔
-
مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے آیت اللہ تسخیری کے انتقال پر تعزیت پیش کی
حوزہ/ علامہ راجہ ناصر جعفری نے کہا ہے کہ مرحوم اسلام کا درخشاں چہرہ تھے انہوں نے ہمیشہ شیعہ سنی اختلاف کو مٹانے اور مسلمانوں کی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے کی کوشش کی۔
-
آیت اللہ تسخیری اپنی زندگی کے اخیر برسوں میں بھی اپنے فریضہ کو با خوبی انجام دیتے رہے، المصطفی فاؤنڈیشن
حوزہ/ آیت اللہ شیخ محمد علی تسخیری کی مسلسل زندگی اعلاء کلمہ حق و فروغ تعلیمات اہل بیت علیہم السلام نیز اتحاد امت مسلمہ میں بسر ہوئی۔
-
آیت اللہ محمد تسخیری اسلام کی ایک شناخت شدہ شخصیت تھے، علامہ ساجد علی نقوی
حوزہ/ آیت اللہ تسخیری نے مکتب تشیع کے حقیقی چہرے کو دنیائے اسلام میں روشناس کرانے کے ساتھ ساتھ اتحاد بین المسلمین کے لئے بے پناہ خدمات انجام دیں۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان:
آیت اللہ تسخیری، اتحاد امت کے داعی اور پوری امت اسلامیہ کا درد رکھنے والی شخصیت تھے
حوزہ/ آیت اللہ تسخیری پوری عمر شیعیت کی صحیح تصویر پیش کرنے اور مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یگانگت پیدا کرنے کی کوشش کرتے رہے اور اس سلسلے میں گرانقدر خدمات انجام دیں۔
-
آیت اللہ نوری ہمدانی کا آیت اللہ تسخیری کی رحلت پر تعزیتی پیغام
آیت اللہ تسخیری اپنے اخلاقی خصوصیات کے ذریعے اہل بیت اطہار علیہم السلام کے حریم کا دفاع کرنے اور اسلامی مذاہب کے مابین اتحاد کی فضا قائم کر کے خالص اسلام کی حقانیت کو دنیا میں متعارف کروانے میں کامیاب ہوئے۔
-
برطانیہ میں اسلامی انسانی حقوق کمیشن کی جانب سے آیت اللہ تسخیری کی رحلت پر تعزیتی پیغام
حوزہ / برطانیہ میں اسلامی حقوق بشر کمیشن نے تقریب مذاہب اسلامی ورلڈ اسمبلی کے سابق جنرل سیکرٹری کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
آیت اللہ تسخیری کی رحلت پر آیت اللہ علوی گرگانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ / آیت اللہ تسخیری کی رحلت پر آیت اللہ علوی گرگانی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
مدیر حوزهہای علمیہ:
آیت اللہ اعرافی کا آیت اللہ تسخیری کی وفات پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے آیت اللہ شیخ محمد علی تسخیری کی وفات پر تعزیت کا پیغام بھیجا۔
-
مجتمع علماء و خطبا ممبئی ہندوستان:
امت مسلمہ کو متحد رکھنے اور پیام محمد و آل محمد علیہم السلام کو عالم انسانیت تک پہنچانے میں آپ نے عظیم و اہم کردار ادا کیا ہے
حوزہ/ حیات کے آخری ایام میں جسمانی ناتوانیوں کے باوجود اپنے ارادے میں پر عظم رہتے ہوئے خدمت اسلام میں کوئی کمی نہیں چھوڑی۔
-
مرحوم مولانا راحت عباس، خلیق و ملنسار اور باغ و بہار شخصیت کے مالک تھے، مولانا سید محمد حسنین باقری
حوزہ/ محرم شروع ہونے سے پہلے ہی ایک ذاکر حسین اور نوحہ خوان عالم شباب میں اچانک ہمارے درمیان سے رخصت ہوگیا۔