امام رضا علیہ السلام
-
پیغمبر اسلام (ص) ہر دور کے لئے مشعل راہ ہیں
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ: امام حسن مجتبی (ع) نے خانگی فتنہ اور فساد پر صبر کیا، اور یہی وہ درس ہے جسے ہم پیغمبر اکرم (ص) اور ائمہ (ع) کی سیرت سے حاصل کر سکتے ہیں۔
-
لکھنؤ؛ پرچم گنبد حرم امام علی رضا علیہ السلام کی زیارت
حوزہ/ امام علی رضا علیہ السلام کی گنبد پر لگا ہوا علم لکھنؤ کے شبیہ حرم امام رضا علیہ السلام(کربلا عظیم اللہ خان) آیا ہے جس کی زیارت کا شرف مؤمنین کو ہو رہا ہے۔
-
آستان قدس رضوی کے متولی:
تبلیغ دین کے لئے سائبر اسپیس سے استفادے پر آستان قدس کے متولی کی تاکید
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی نے سائبر اسپیس کو کروڑوں لوگوں تک دسترسی کا آسان ذریعہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حوزہ ہائے علمیہ یا دینی تعلیمی مراکز اور علمائے دین کو سائبر اسپیس کی افادیت کو سمجھنے کے بعد اسلامی علوم کی ترویج اور دین کی تبلیغ کے لئے اس کا استعمال کرنا چاہیے ۔
-
ایران میں یوم صنعت طباعت:
امام رضا (ع) کے حرم میں طباعت کی ڈیڑھ سو سالہ تاریخ پر ایک نظر
حوزہ/ سن بارہ سو چورانوے ہجری قمری میں یعنی تقریبا ایک سو پینتالیس سال قبل ، آستان قدس رضوی میں، " دار الطبع رضوی " نام سے ایک پریس کھولا گیا جہاں سنگی طباعت یا لیتھو گرافی کی شکل میں چھپائي ہوتی تھی ۔ اس پریس نے تقریبا پچاس برسوں تک کام کیا اور اس دوران بے شمار کتابوں کو زیور طبع سے آراستہ کیا گيا جن میں سے تقریبا پندرہ کتب کا اب تک پتہ لگایا جا چکا ہے ۔ "
-
سید محمد صادق علی پرست،رضوی ثقافتی فاؤنڈیشن کے نئے انچارج مقرر +تصاویر
حوزہ/ رضوی ثقافتی فاؤنڈیشن کے نئے سربراہ نے اپنی تقریر میں کہا کہ وقت کے تقاضوں میں ذرائع ابلاغ کی ضرورت کا ادراک اور سوشل میڈیا سے ممکنہ نقاصانات پر توجہ ہماری ذمہ داریوں کا حصہ ہے ۔
-
امام رضا (ع) کے حرم کی زیارت سے میرے ٹوٹے دل کو سکون مل گیا، بوسنیائي زائرہ
حوزہ/ ایک بوسنیائي زائرہ جو غموں سے چور اور ٹوٹے دل کے ساتھ حضرت امام علی رضا(ع) کی زیارت کے لئے اس امید کے ساتھ یہاں آئی کہ حرم مطہر کے سقاخانے کے پانی سے اپنے دل کے زخم اور غموں کو دھوسکے۔ آج کئی برسوں کے بعد ناامیدی کو اپنے سے دور کرتے ہوئے شفاعت کی امید لئے سرانجام امام رضا کی زیارت سے وہ مشرف ہوئی ہے۔
-
آستان قدس رضوی کے ایرانی سائنس دانوں کی کاوشوں کے ثمرات
حوزہ/ آستان قدس رضوی کی نالج بیسڈ اور تکنیکی مصنوعات کی سن دوہزار اکیس کی نمائش کا مشہد مقدس میں انعقاد ہوا جس میں امام رضا علیہ السلام کے حرم مقدس کے عہدیداروں نے شرکت کی ۔
-
عترتِ رسولؐ خدا حضرت امام رضاؑ شخصیت، عظمت اور تعلیمات
حوزہ/ حضرت امام رضا علیہ السلام فرماتے ہیں: جو شخص ایسے اعمال نہ بجالا سکتا ہو جن سے اُس کے گناہوں کا کفّارہ ہو سکے تو چاہئے کہ کثرت کے ساتھ محمدؐ و آل محمدؑ پر درود بھیجا کرے کیونکہ اِس طرح گناہوں کا قلع قمع ہو جاتا ہے۔
-
دور حاضر ہمیں امام رضا (ع) کے نقش قدم پر چلنے کا پیغام دیتا ہے، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام کی زندگی کا ہر ایک پہلو ہمارے لئے ایک مثال ہے۔ ایک نمونہ ہے اور ایک قابل تقلید عمل ہے اور ہمیں اپنی فردی اور اجتماعی زندگی میں آپ کے نقش قدم پر چلنے کی کوشش کرنی چاہئے۔
-
امام رضا (ع) کی زندگی پر طائرانہ نظر
حوزہ/ اگر مشکل کے وقت میں کوئی مدد کرسکتا ہے تو وہ صرف اہلبیت علیہم السلام گھرانہ ہے، اس کے علاوہ کوئی گھر ایسا نہیں جو مشکلات کو دور کرسکے۔
-
قرآن کریم کی تعلیمات کو عام کرنے کی غرض سے " قرآن سے محبت کرتا ہوں " نامی پروگرام کا آغاز
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے مرکز قرآن کریم کے سربراہ نے بتایا ہے کہ پورے ملک میں مقدس مقامات اور مزارات میں " قرآن سے محبت کرتا ہوں " نامی پروگرام پر عمل در آمد شروع ہو گيا ہے ۔
-
امام رضا (ع) کا روضہ، صادق آل محمد کے یوم شہادت پر سیاہ پوش
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام کا روضہ مقدس ، امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے سیاہ پوش ہو گیا ہے ۔
-
دینی علوم کو نئي نسل تک پہنچانے کے لئے ثقافتی سرگرمیوں میں نئي پہل کی ضرورت، حجۃ الاسلام احمد مروی
حوزہ/ آستانہ قدس رضوی کے متولی نے دینی علوم کو نئي نسل تک پہنچانے کے لئے ثقافتی سرگرمیوں میں نئي پہل کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔
-
آستان قدس رضوی کے نئے نائب متولی کا تقرر
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے متولی نے ایک حکم نامہ جاری کرکے ، اس مقدس آستانہ کا نیا نائب متولی مقرر کیا ہے ۔
-
ہم افغانستان کے مظلوم عوام کے غم میں شریک ہيں،متولی حرم مطہر رضوی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین احمد مروی نے ایک پیغام جاری کرکے ، کابل میں گرلز اسکول پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی اور کہا ہے کہ ہم افغانستان کے مظلوم عوام کے غم میں شریک ہيں ۔
-
حرم امام رضا (ع) کے خدام کے ہاتھوں ضرورتمندوں میں امدادی پیکیٹس کی تقسیم
حوزہ/ روضہ امام علی رضا علیہ السلام کی جانب سے ضرورت مندوں کے درمیان آٹھ لاکھ اٹھاسی ہزار امدادی پیکیٹس کی تقسیم کے لئے، " مہربانی کا دستر خوان " پروگرام کا چوتھا مرحلہ ، حرم کے خدام کی شرکت کے ساتھ پورے ایران میں شروع ہو گیا ہے ۔
-
واعظین کی تربیت و رویہ میں ائمہ اطہار (ع) کی سیرت کا مشاہدہ ہو، حجت الاسلام مروی
حوزہ/ آستان قدس کے واعظین کے تربیتی پروگرام سے حجت الاسلام مروی نے اپنے خطاب میں کہا کہ واعظین کی ٹریننگ کا نتیجہ ایسا ہونا چاہئے کہ خدام اور کارکنوں کے رویہ میں ائمہ اطہار کی سیرت کا زیادہ مشاہدہ کیاجائے۔
-
امام جواد(ع) کی ولادت کے متعلق امام رضا (ع) کا خوبصورت بیان، حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد
حوزہ/ ایران کے ایک مذہبی خطیب نے کہا: امام جواد (علیہ السلام) کی ولادت کے متعلق امام رضا (علیہ السلام) نے جو خوبصورت بات کہی وہ کسی بھی امام کے متعلق نہیں ملتی۔ امام رضا (علیہ السلام) نے اپنے بیٹے کی ولادت کے موقع پر فرمایا: ہمارے شیعوں اور دوستوں کے لیے اس مولود سے بابرکت کوئی مولود نہیں ہے۔
-
امام رضا علیہ السلام کے حرم میں آيات وحی کی خطاطی کا پروگرام
حوزہ/امام رضا (ع) کے حرم میں فن خطاطی و کتابت کے پچاس ماہرین نے حفظان صحت کے اصولوں کی پاسداری کرتے ہوئے خصوصی فن و ہنر کے پروگرام "حصن حصین" کا اجراء کیا۔
-
حدیث روز | تین صفات جو انسان میں ایمان کو کامل کرتی ہیں!
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان میں ایمان کو کامل کرنے والی تین خصلتوں کی طرف اشارہ کیا ہے ۔
-
حدیث روز | سخی اور بخیل کے درمیان فرق؟!
حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں سخی اور بخیل کے درمیان فرق کی طرف اشارہ کیا ہے ۔
-
آستان قدس رضوی کو اسلامی و انقلابی امور چلانے میں دوسروں کے لئےنمونہ عمل ہونا چاہیے، متولی آستان قدس رضوی
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے متولی نے امید ظاہر کی ہے کہ آستان قدس کی جامع پالیسیوں پر صحیح طور پر عمل در آمد سے، تبدیلی کے سلسلے میں رہبر انقلاب اسلامی کی سفارشات پر عمل آمد کے ساتھ ہی ، اس روحانی ادارے کی افادیت، باہمی تعاون اور زیادہ منظم طریقے سے کام میں بھی مدد ملے گي۔
-
متولی حرم امام علی رضا علیہ السلام:
معرفت کی بنیادی تقویت، نوجوانوں کو انحراف سے بچانے کا راز، حجۃ الاسلام احمد مروی
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا کہ نوجوانوں کو گمراہی سے بچانے کا راز، ان میں معرفت و روحانی مفاہیم کی تقویت ہے۔
-
آستان قدس رضوی کی وسیع پالیسیوں کی دستاویز کا اجراء
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے متولی نے آستان قدس کی وسیع پالیسیوں کی دستاویز جاری کردی ہے جس کا مقصد مطلوبہ سمت و سو کا تعین اور اقدامات میں ہم آہنگی اور تعاون کو یقینی بنانا ہے ۔
-
حدیث روز | فقیر کی توہین کا انجام
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں فقیر کی توہین کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
کرامت امام رضا علیہ السلام
حوزه/ امام علیہ السلام نے فرمایا: کوئی بھی خلوص کے ساتھ ہماری زیارت کو آئے تو عمر کے آخری لمحات میں ہم ان کی ملاقات کے لئے جاتے ہیں۔
-
حضرت امام رضا (ع) کی شہادت پر عالم اسلام سوگوار و عزادار
حوزہ/ حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر دنیا کے مختلف ممالک سمیت دارالحکومت تہران، مقدس شہر قم اور ایران کے دیگر شہروں میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔