کشمیر
-
پاکستانی دفتر خارجہ،محرم کے جلوس پر فائرنگ اور قرآن پاک کی بےحرمتی قابل مذمت
حوزہ/ پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا کہ آزادی اظہار رائے مذہبی منافرت کا جواز نہیں دیتی، مذہبی عقائد کا احترام عالمی امن اور خوشحالی کے لیے اہم ہے ، ہم ناروے اور سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی نیز کشمیر میں محرم کے جلوس پر فائرنگ کی سخت مذمت کرتے ہیں۔
-
کشمیر بر صغیر کا فلسطین ہے، مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ کشمیر و کشمیریوں کے حقوق کی پامالی ایک عالمی مسئلہ ہے اور اس کے حل کے لئے عالمی اداروں کو متحرک ہو نے کی ضرورت ہے ۷۳ سالوں سے انسانی حقوق پامال ہو رہے ہیں اور دنیا ہے کہ تماشائی بنی بیٹھی ہے۔
-
حکمران طبقہ جناح کے دو قومی نظریہ کو سچا ثابت کر رہا ہے،التجا مفتی
حوزه/جموں و کشمیر جس کے پاس پہلے سے ہی خودمختاری تھی، سے اس لئے یہ چھین لی گئی، کیونکہ یہ ایک مسلم اکثریتی ریاست تھی۔
-
کشمیریوں کو دینے کے لیے کیا ہے پاکستان کے پاس؟ایک پاکستانی صحافی کی کھری کھری!
حوزہ/مشہور پاکستانی صحافی سلیم صافی نے پاکستانی اخبار جنگ میں ایک مضمون شائع کیا ہے ، جس کا عنوان کشمیر۔ پاکستان کے پاس کیا آپشنز ہیں؟ اس کے کچھ حصے آپ کے لئے دلچسپ ہوسکتے ہیں۔
-
سربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی شاہ محمود قریشی کے او آئی سی بارے موقف کی حمایت
شاہ محمود قریشی کا نجی چینل کو دیے جانے والا انٹرویو حقائق پر مبنی اور بے لاگ تبصرہ تھا جو لائق تحسین ہے۔کشمیر، فلسطین، یمن سمیت دنیا بھر کے مسلمان عالم استکبار کے نرغے میں ہیں،طاغوتی طاقتیں مسلمانوں کو بند گلی کی طرف دھکیل رہی ہیں۔
-
مجلس وحدت مسلمین آزاد کشمیر:
قائد شہید کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے عزاداری کے معاملے پر کسی قسم کا کوئی کمپرومائیز نہیں کیا جائے گا
حوزہ/راہ ولایت شہدائے کشمیر و وطن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ حکومت وقت اور عالمی قوانین نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مسئلہ کشمیر کا سہ فریقی مذاکرات کے زریعے سنجیدہ حل نکالا جائے، موجودہ ہندوستان کی حکومت کشمیر میں جاری مظالم بند کرے۔
-
کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، او آئی سی کی اقوام متحدہ سے تحقیقات کرانے کی اپیل
حوزہ/اسلامی تعاون تنظیم کے انسانی حقوق کے مستقل کمیشن نے یوم استحصال پر کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی مذمت کی ہے۔
-
کشمیر میں لگائے گئے کرفیو کو ایک سال مکمل، ایران میں مقیم پاکستانیوں کا سیمینار
حوزہ/قم المقدس میں منعقدہ سیمینار سے خطاب میں مقررین نے اس امر پر زور دیا کہ سارے پاکستانی کشمیر کی آواز اور کشمیر کا میڈیا بن جائیں۔
-
کشمیر میں عوامی مظاہرے روکنے کے کیلئے کرفیو نافذ، حالات کشیدہ
حوزہ/ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عوامی مظاہرے روکنے کے کیلئے بی جے پی کی مرکزی حکومت نے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔
-
کشمیر میں 30 ہزار سے زائد انتہا پسند ہندووں وادی میں داخل
حوزہ/ہندوستان کی حکومت نے اس ملک کے زیر انتظام کشمیر میں مزید 30 ہزار انتہا پسند ہندووں کو بسانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
کشمير کے مسلح تنازعہ،مقامی بچوں کی جسمانی اور ذہنی صحت بری طرح متاثر کر رہی ہے
حوزہ/ہندوستان کے زير انتظام کشمير ميں سالہا سال سے چلا آ رہا مسلح تنازعہ اور حاليہ برسوں ميں ہونے والی پيشرفت مقامی بچوں کی جسمانی اور ذہنی صحت بری طرح متاثر کر رہی ہے۔ اقوام متحدہ نے اس صورت حال پر تشويش ظاہر کی ہے۔
-
کیا کشمیر کو دوسرا فلسطین بنانے کی شروعات ہوچکی ہے؟
حوزہ/ مودی سرکار کا غیر کشمیریوں کو کشمیر میں آباد کرنے کا فیصلہ یقینی طور پر کشمیر کی شناخت اور ثقافت کو مٹانے کا آغاز ہے یہ کشمیر کے فلسطین بننے کی شروعات ہے۔
-
کشمیر میں 9 علیحدگی پسند جانبحق،موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند
حوزہ/انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں انڈین سیکیورٹی فورسز اور علیحدگی پسند گوریلوں کے درمیان جھڑپوں میں 9 چھاپہ مار جانبحق ہوگئے۔
-
کشمیر میں مسجد پر ہوئے پٹرول بم حملے کی پرزور مذمت/یہ مسلکی منافرت کو ہوا دینے کی ایک مذموم کوشش ہے،آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/وادی میں اخوت اسلامی کی فضا کو درہم برہم کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
-
کشمیر،حکومت جب عوام کے جذبات سے کھیلے گی تو دل میں جگہ بنا پانے کی توقع فضول ہے،میر مقبول حسین جعفری
حوزہ/ ہر گھر کے سامنے فورس کی چھاؤنی بنی ہوئی ہے جس سے خوف و دہشت کا ماحول بنا ہوا ہے، آپ ذرا تصور کریں کہ کسی کے گھر کے سامنے اس قدر فورس ہو تو وہ کیسی بے چین زندگی گزارے گا۔
-
لاک ڈاؤن کے درمیان کشمیریت اور انسانیت کی ایک عمدہ مثال قائم
حوزہ/پچاس سالہ خدیجہ نے کہا کہ ہم نے آج تک کشمیر کے بارے میں صرف سنا تھا لیکن آج جان بھی گئے۔ انہوں نے کہا جس گھر میں ہم رہایش پذیر ہیں وہاں ہم افراد خانہ کے ساتھ ایک ہی دسترخوان پر کھانا کھاتے ہیں انہوں نے کہا کہ کشمیر واقعی جنت ہے اور یہاں کے لوگ بہت ہی مہمان نواز ہیں۔
-
کرونا وائرس ہندوستان:
کرونا کے سبب جموں کشمیر کی 200 حج و عمرہ کمپنیاں بند ہونے کی دہلیز پر
حوزہ/ آل جموں و کشمیر ایسوسی ایشن آف حج و عمرہ کمپنیز کے صدر فیروز احمد کا کہنا ہے کہ حج و عمرہ کرانے والی کمپنیوں کو زبردست مالی نقصان سے دوچار ہونا پڑ رہا ہے۔
-
انجمن شرعی شیعیان امدادی ٹیم سرینگر:
کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے شیعہ انجمن شرعی کی کشمیر میں کوئیک ریسپونس ٹیم تشکیل
حوزہ/ آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے پورے وادی کشمیر میں ضلعی سطح پر (Quick Response Team) تشکیل دی ہے۔ جو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت گورنمنٹ ادارے کے ہمکاری کریں گے اور انکے شانہ بہ شانہ اپنی خدمات انجام دیں گے۔
-
حسنین مسعودی کا امیت شاہ کو مکتوب، کشمیری قیدیوں کو رہا کیا جائے
حوزہ/حسنین مسعودی نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے نام جموں و کشمیر اور ملک کی دوسری ریاستوں میں بند کشمیری قیدیوں کی رہائی کے لئے مکتوب روانہ کیا ہے۔
-
جنتا کرفیو: جموں وکشمیر اور لداخ میں مکمل لاک ڈاؤن
حوزہ/وادی میں لوگوں کی اکثریت جمعرات سے جاری 'لاک ڈائون' پر راضی نظر آرہی ہے تاہم اتوار کو بعض لوگوں نے الزام لگایا کہ وادی میں وزیر اعظم مودی کی اپیل پر 'مکمل لاک ڈائون' کو یقینی بنانے کے لئے سیکورٹی فورسز نے لوگوں کی نقل وحرکت پر مکمل بریک لگادی ہے۔
-
کرونا وائرس ہندوستان
کورونا کی روک تھام یقینی بنانے کے لیے جموں و کشمیر میں تالا بند
حوزہ/کورونا وائرس کو شکست دینے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے تمام احتیاطی تدابیر عمل میں لائی جارہی ہے۔
-
ویڈیو| ایران میں پھنسے ہندوستانی زائرین سے ملاقات
حوزہ/ کرونا ٹیسٹ میں 100 سے زیادہ افراد کو مثبت پایا گیا ہے۔ اور افسوس کی بات یہ ہے کہ گذشتہ رات قم کے ایک اسپتال میں دو دن پہلے اڈمٹ کرنے کے بعد ایک زائر کا انتقال ہوگیا۔
-
کشمیر میں کورونا وائرس کی دستک:
نوروز تقریبات متأثر، لوگوں میں خوف و دہشت+تصاویر
حوزه/67 سالہ خاتون کا ٹیسٹ مثبت، پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد۔
-
کرونا وائرس کی دہشت
جموں و کشمیر میں معمولات زندگی درہم برہم
حوزہ/مذہبی انجمنوں نے شہادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی مناسبت پر ہونے والی عزاداری کی مجالسوں کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ کئی ایک مقامات پر نماز جمعہ کے اجتماعات کو بھی فی الحال بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔
-
کشمیر میں نابینا بچوں کے لیئے تعلیمی انسٹیٹیوٹ
حوزہ/سری نگر میں ایک نابینا کشمیری جوان نے نابینا بچوں کے لئے ایک تعلیمی انسٹی ٹیوٹ شروع کیا جہاں انہیں نئے اور مختلف طریقوں سے قرآن، کمپیوٹر اور مختلف موضوعات پر درس دیا جاتا ہے۔