مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن ہندوستان
-
مرحوم حکیم امت کی مخلصانہ خدمات کو زمانہ ہمیشہ یاد رکھے گا، مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن
حوزہ/ آپ کا سانحۂ ارتحال شیعہ قوم کا ایک عظیم نقصان ہے آپ کا شمار برّ صغیر بالخصوص ہندستان کے بزرگ علماء میں ہوتا تھا قوم وملت کے لئے آپ کے مخلصانہ خدمات کو زمانہ ہمیشہ یاد رکھے گا۔
-
فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت:
اظہار خیال کی آزادی کے بہانہ توہین رسالت ہرگز برداشت نہیں، مجمع علماء و خطباء حیدر آباد
حوزہ/ توہین رسالت کے جرم سے زیادہ سنگین جرم یہ ہے کہ بعض نام نہاد جمہوری اور ترقی یافتہ ملکوں کے مذہبی اور سیاسی رہنما ،کسی مذہب کی مقدس ہستیوں کی توہین کے سنگین جرم پر بازپرس اورسزا دینے کے بجائے، اظہار خیال کی آزادی کا حوالہ دے کرتوہین کرنے والے افراد کی تشویق اور حوصلہ افزائی کرتے ہیں ۔
-
الحاج محب علی ناصر نے دین داری اور دیانت داری کے ساتھ قوم کی خدمت انجام دی، مجمع علماء و خطباء حیدرآباد
حوزہ/ مرحوم دین داری اور دیانت داری کے ساتھ مختلف ادارات کے ذریعہ قوم و خلق کی خدمات اور منصبی فرائض کو بحسن و خوبی انجام دیتے رہے ہیں۔
-
مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن کا مسجد سہلہ کے خطیب و امام جماعت کے انتقال پُر ملال پر اظہار تعزیت
حوزہ/ حضرت آیت اللہ سید محمد حسین طباطبائی الحکیم اعلی اللہ مقامہ کا سانحۂ ارتحال شیعہ قوم کا ایک عظیم نقصان ہے آپ کا شمار حوزۂ علمیہ نجفِ اشرف کے بزرگ علماء میں ہوتا تھا حوزۂ علمیہ نجف آپ کی مخلصانہ علمی خدمات کا عینی شاہد ہے آپ نہایت منکسر المزاج تھے۔
-
آیت اللہ شیخ یوسف صانعی کی رحلت پر مجمع علماء و خطباء، حیدر آباد دکن کا اظہار تعزیت
حوزہ/ آیت اللہ شیخ یوسف صانعی نے دیگر علماء کے ساتھ مل کر شاہ پہلوی کی حکومت کے خلاف انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کے لئے حد درجہ تلاش و کوشش کی اورانقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد بحکم امام خمینیؒ محکمہ قضاوت میں اٹارنی جنرل جیسے حساس اور خطیر عہدہ پر رہتے ہوئے نمایاں خدمات انجام دیں۔
-
بر صغیر ہند میں اسلامی انجمنوں کے نام مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن کا پیغام
حوزہ/ اچھی انجمن تو وہی انجمن ہے جس انجمن کے صدر اور اراکین اپنی ذمہ داریوں کو نبھاکر ان انجمنوں کو صحیح سمت دیں ۔ ہم علماء و خطباء دکن یہاں چند نکات پیش کررہے ہیں جو موجودہ انجمنوں میں اور بہتری لا سکتی ہیں۔ ہماری نظر میں ایک اچھی انجمن کو ان باتوں کا خیال رکھنا چاہیے۔
-
شیخ حسن نجفی کے انتقال پر مولانا علی حیدر فرشتہ کا اظھار تعزیت
حوزہ/ مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن کے صدر حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا علی حیدر فرشتہ نے حجت الاسلام و المسلمین شیخ حسن نجفی سانگلی مہاراشٹرا کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
-
مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن:
آیت اللہ تسخیری نے جو مسلمانوں کے مختلف فرقوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کا کردار ادا کیا ہے وہ طویل مدت تک یاد رکھا جائے گا
حوزہ/ پرچم دارِ وحدتِ اسلامی مشیر و معتمدِ مقامِ معظمِ رہبری حضرت آیت اللہ شیخ محمد علی تسخیری رہ کا انتقال عالَمِ اسلام کے لئے ایک ایسا نقصان ہے جس کی بھرپائی ناممکن ہے۔
-
صدر مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن:
حوزہ نیوز ایجنسی نے کارآمد خبروں کا انتخاب کرکے صداقت و ایمان داری سے قارئین تک پہنچانے کا بیڑا بحسن و خوبی سنبھالا ہے
حوزہ/ عصرِ حاضر میں دنیا ایک گوبل ویلیج میں تبدیل ہوچکی ہے، جس کی بنا پر دنیا بھر کی چھوٹی بڑی، سچی جھوٹی ہر طرح کی خبریں فضائے مجازی میں تیرتی رہتی ہیں۔
-
اعلان ولایت کے بغیر دین اسلام ناقص ہے اور نعمتیں ناتمام ہیں، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ اگر کوئی ضرورت مند مومن بھوکا ہو تو اسے کھانا ضرور کھلائیے کیونکہ اس کا بے شمار ثواب ذکر ہوا ہے۔ یہ عمل بلکل ویسا ہی ثواب رکھتا ہے جیسے کسی نے سارے انبیاء، رسل اور صدیقین کا اطعام کیا ہو۔
-
مولانا ابن حیدر طاب ثراہ اس دورِ پُر فتن میں قدیم طرزِ خطابت کے پاسبان و امین تھے، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/تاریخ کا حافظہ انہی ہستیوں کو اپنی یاد داشت میں محفوظ رکھتا ہے، جن کی زندگانیاں عظیم خدمات اور نمایاں کارناموں کی حامل ہوتی ہیں ایسی ہی اک شخصیت حجۃ الاسلام مولانا سید ابن حیدر صاحب کی ذات بابرکت تھی۔
-
عید الاضحی کے مناسبت سے مجمع علماء و خطباء کا اہم پیغام
حوزہ/قربانی کا ثواب حاصل کرنا چاہتے ہیں مگر حالات کے پیشِ نظر اُن کے لئے ممکن نہیں ہے تو ایسے لوگ قربانی کا پیسہ ایسی جگہیں بھیج کر اپنی جانب سے قربانی کرواسکتے ہیں، جہاں قربانی کرنا ممکن بھی ہو اور وہاں مستحقین بھی موجود ہوں ۔
-
حضرت علی کی شان میں گستاخی/مجمع علماء و خطباء ہندوستان کی جانب سے آصف جلالی کی مذمت اور چیلنج کا جواب
حوزہ/مجمع علماءو خطباء، حیدر آباد دکن، اپنے علمی و مدلّل جواب کے ہمراہ ایک بار پھر اس بدنسب شخص کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے اور حکومت پاکستان سے یہ مطالبہ کرتا ہے کہ اس ملاّ پر قانونی کاررواہی کرکے اُسے اس قسم کی گستاخیوں سے روک لے ورنہ دنیا بھر کے موالیان اہلبیت (ع) اس کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ دائر کریں گے۔
-
صدر مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن ہندوستان:
مرجعیت ہمارے لئے خط سرخ ہے اس سے عبور کرنے کا حق کسی کو نہیں ہے،مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/در اصل صہیونی یہود اور اُن کی ناجائز اولاد آل سعود ہر محاذ پر شکست کے بعد بالخصوص عراق میں اپنے مہرے داعش کی پسپائی کی بعد سے بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔
-
ہندوستان کے معروف نوحہ خواں علی جان کے انتقال پر مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن نے تعزیت پیش کی
حوزہ/موصوف عرصۂ دراز تک بہترین آواز میں ماتم اور نوحہ خوانی کے ذریعہ دکھیاری ماں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کو اُن کے بھرے گھر کا پرسہ دیتے رہے۔
-
شاعر اہل بیت مرزا فرید بیگ کا سانحہ ارتحال یقیناً شیعہ قوم کا ایک بڑا نقصان ہے، مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن
حوزہ/مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن کے صدر حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا علی حیدر فرشتہ نے کہا،مرحوم ایک خوش مزاج، حاضرجواب بزلہ سنج اور مخلص و نیک خو انسان تھے، اُن کے کہے ہوئے اکثر نوحے قوم کے ہر خورد و کلاں کی زبانوں پر ازبر ہیں۔
-
ماہ محرم کے تعلق سے مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن کا اہم پیغام جاری
حوزہ/اب جیسے جیسے محرم کا زمانہ قریب آرہاہے دل میں طرح طرح کے اندیشے جنم لے رہے ہیں اور ذہن کے پردے پر کئی طرح کے سوالات اُبھر رہے ہیں، کیا ہم ہر سال کی طرح اِس سال بھی کربلا والوں کا غم مناسکینگے؟۔
-
علامہ طالب جوہری کی رحلت کے ساتھ عالمانہ و مستدلانہ خطابت کا ایک عظیم باب بند ہوگیا:مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن
حوزہ/آپ کی تحریر و تقریر کا تحریر کردہ تفسیرِ قرآن میں خطیبانہ نکات اور خطابت تفسیری جواھر سے لبریز ، اب زمانہ ایسے خطیب کو سننے سے محروم ہوگیا۔
-
عصمت کبریٰ حضرت فاطمہ زہراؐ کی شان میں گستاخی، ناقابل براشت اور سنگین جرم ہے، مجمع علماء و خطباء حیدرآباد
حوزہ/پوری امت مسلمہ کے لئے یہ تسلیم کر لینا نہایت آسان اور معقول ہے کہ اہلبیتؑ آیت تطہیر کے بموجب یقیناً’’معصوم عن الخطا‘‘ ہیں بلکہ ان کے دامن عصمت کے پروردہ افراد بھی "محفوظ عن الخطا" ہو جاتے ہیں ۔
-
مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن ہندوستان:
ادیبِ عصر مولانا سید حسن عباس فطرت کی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں
حوزہ/ہیں اسلامی انقلاب کے نقطۂ آغاز ہی سے مُلک کے مختلف و مشہور جرائد و اخبارات میں آپ کی تحریروں نے امام خمینی کی تحریک سے دنیا کو روشناس کروانے میں اہم کردار ادا کیا ہے، بلیڈیز سے لیکر صداقت تک، آپ کا صحافتی سفر لازوال و بے مثال رہا۔
-
عالمی یوم القدس عالمی استکبار اور استعمار کے خلاف دنیا بھر کے مظلوموں کی آواز ہے، مجمع علماء و خطباء حیدرآبا
حوزہ/ہر سال دنیا بھر میں اسرائیل اور صہیونیوں کے خلاف مظاہرے ہوتے ہیں اور اگر یہی سلسلہ جاری رہے تو انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب یہ ظالم قوم صفحہ ہستی سی نابود ہوجائے گی۔
-
روزنامہ منصف میں ایک تکفیری کی غیر منصفانہ تحریر پر مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن کی جانب سے پر زور مخالفت
حوزہ/مسلمانوں کی اکثریت اپنے مسلکی اختلافات کے باوجود مسلّماتِ دین میں مشترک ہونے کے ناطے اتحاد پر زور دیتے ہیں اور ایک دوسرے کا احترام کرتے ہوئے اتحاد کے ذریعہ قریب آنے اور ایک دوسرے کے دلائل کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔