-
نجف اشرف میں "المشکاة" نامی خصوصی رسالہ کا رسم اجراء
حوزہ/ مرکز زہراء سلام اللہ علیہا نجف اشرف میں المشکاۃ فاؤنڈیشن نجف اشرف کے زیر اہتمام ”المشکاة“ نامی خصوصی رسالہ وقت کی ضروت کے تحت بعنوان ”القرآن“ (شمارہ نمبر- 1-) عمل میں آیا جسمیں نجف اشرف کے بزرگ علماء و طلاب نے شرکت کی۔
-
ماہِ رمضان بندگی تک پہنچنے کا ذریعہ اور عید الفطر بندگی کی ترقی کا دن
حوزہ/ماہِ رمضان بندگی تک پہنچنے کا ذریعہ اور عید الفطر بندگی کی ترقی کا دن ہے۔
-
اسلام میں انسان کی بھلائی ہر قدم پر ہر موقع پر مقدم، مجمع علماء و واعظین پوروانچل
حوزہ/ اسلام اتنا اچھا مذہب ہے کہ جس میں تمام بنی نوع انسان کی بھلائی کو ہر قدم پر ہر موقع پر مقدم رکھا گیا ہے۔اسلام رب العالمین کا پسندیدہ عالمگیر دین ہے جو کسی خاص قوم و قبیلہ یا کسی خاص ملک و ملّت کے لئے محدود نہیں ہے۔اسلام انسانی معاشرہ میں عدل اور احسان کا حکم دیتا ہے۔اسلام کے تہواروں میں بھی یہی روح کارفرما نظر آتی ہے۔
-
شہید مطہری (رح) کی خدمات کا مختصر جائزہ
حوزہ/اسلامی تاریخ کامطالعہ کریں تو بشریت کی ہدایت کے لئے ایسے درخشاں اور پر افتخار چہرے گزرے ہیں جنہوں نے اپنی بلند ہمت اور مضبوط اداروں کے ذریعے مراتب علم و تقوی اور معنویت کے اعلیٰ منازل طے کئے،انہیں میں سے ایک شہید مرتضی مطہری ہیں جو عاشق اہل بیت تھے اور برجستہ اسلام شناس علماء اور محققین میں آپ کا شمار ہوتا ہے۔
-
ایران میں یوم معلم کی مناسبت سے آنلائن علمی نشست کا انعقاد:
استاد علم کی شکل میں معاشرے میں باقی رہتا ہے، حجۃ الاسلام ڈاکٹر بشوی
حوزہ/یکم مئی روزِ شہادت شہید مرتضی مطہری (رح) کی مناسبت سے ایک خصوصی آنلائن علمی نشست بعنوان "اسلام میں خواتین، شہید مطہری کی نظر میں" منعقد ہوئی، جس کے مہمان قم المقدس ایران سے علامہ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی تھے اور میزبان خواہر سویرا بتول تھی۔
-
احیائے مدارس کے تعلق سے شگر چھوترون میں ایک اہم اجلاس منعقد
حوزہ/یکم مئی ٢٠٢٢ء بروز اتوار بمقام سادات ہاؤس چھوترون میں مدارس اور دینیات سنٹرز کے حوالے سے ایک اہم اجلاس زیر صدارتِ حجۃ الاسلام سید عباس الموسوی منعقد ہوا۔
-
شہید مطہری (رح) کی نگاہ میں مسلمانوں کی پسماندگی کے اسباب و علل
حوزہ/اس بات میں کوئی شک کی گنجایش نہیں ہے کہ صدر اسلام میں مسلمانوں نے پیغمبر اسلام صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی الٰہی و وحیانی تعلیمات کی روشنی میں ایک ایسا معاشرہ تشکیل دیا جو انسانوں کی مادی و معنوی ترقی کا بہترین ضامن تھا۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۳۰؍رمضان المبارک۱۴۴۳-۲؍مئی۲۰۲۲
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۳۰؍رمضان المبارک۱۴۴۳-۲؍مئی۲۰۲۲
-
عید الفطر
حوزہ/ عید صرف نئے کپڑوں کے پہن لینے کا دن نہیں ہے، صرف خوشیاں منانے کا دن نہیں ہے اور نہ ہی ایسا ہے کہ ہم شب عید اور روز عید جو چاہیں انجام دیں سب معاف ہے، بلکہ عید انعام کا دن ہے، خدا کو زیادہ سے زیادہ سے یاد کرنے کا دن ہے، گناہوں سے بچنے کا دن ہے، توبہ اور استغفار کا دن ہے، آخرت اور قیامت کو یاد کرنے کا دن ہے۔
-
دفتر ایم ڈبلیو ایم مشہد مقدس کی طرف سے عالمی یوم القدس کانفرنس کا انعقاد
حوزہ / دفتر مجلس وحدت مسلمین پاکستان موسسہ شہید عارف الحسینی شعبہ مشہد مقدس کی طرف سے بروز ہفتہ "عالمی یوم القدس کانفرنس" کے عنوان سے پروگرام ہوا۔
-
شہر پونہ مہاراشٹرا میں ولایت یوتھ کونسل کے زیر اہتمام روز قدس کا جلوس
حوزہ / شہر پونہ مہاراشٹرا میں بھی ہر سال کی طرح نوجوانوں اور جوانوں کی انجمن ولایت یوتھ کونسل کے زیر اہتمام اور حجة الاسلام مولانا کمیل اصغر صاحب کی قیادت میں بڑی شان سے روز قدس کا جلوس نکالا گیا۔
-
ماہ رمضان کے تیسویں دن کی دعا و مختصر تشریح:
عمل کی قبولیت پر توجہ ضروری
حوزہ/ خدایا! اس مہینے میں میرے روزوں کو قدردانی اور قبولیت کے قابل قرار دے اس طرح سے کہ جسے تو اور تیرے رسولؐ پسند کرتے ہیں، یوں کہ اس کے فروع اس کے اصولوں سے مستحکم ہوئے ہوں، ہمارے سرور و سردار محمدؐ اور ان کی آل پاک کے واسطے، اور تمام تر تعریف اللہ کے لئے ہے جو عالمین کا پروردگار ہے۔
-
حدیث روز | تعلیم دینے دلانے کا ثواب
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں تعلیم دینے اور تعلیم دلانے کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
رویت ہلال کمیشن، دفتر رہبر انقلاب اسلامی:
ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، پیر 2 مئی 2022 کو 30 رمضان المبارک ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے دفتر کے رویت ہلال کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ اتوار 1 مئی 2022 کو غروب کے وقت ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا اور کل پیر 2 مئی 2022 مطابق 30 رمضان المبارک 1443 ہجری قمری ہے۔
-
عیدالفطرسب سےبڑی عید، حجۃ الاسلام والمسلمین حجتیان
حوزہ/ عید میں کیا کرنا چاہئے؛ عید کے دن وہ اعمال انجام دینا چاہیے جو اھلبیت علیھم السلام سے نقل ہوئے ہیں جیسےغسل شب عید، زیارت اور تاکید کی گئی ہے کہ شب عید الفطر شب داری کرے اور رات عبادت میں بسر کرے اور مفاتیح الجنان میں شیخ عباس قمی نےلکھا ہےکہ شب عید شب قدر کی طرح ہے اوراسکی فضیلت بھی شب قدروالی فضیلت ہے۔
-
شب عید
حوزہ/ ہم شب عید اپنے گناہوں اور کوتاہیئوں کا اعتراف اور اقرار کرتے ہوئے خدا سے کہیں کہ میرے اللہ ہم نے جو کوتاہی کی ہے، غفلت کی ہے، سستی کی ہے، گناہ کیا ہے، تیری نافرمانی و معصیت کی ہے میری ان ساری چیزوں کو معاف فرما اس لئے کہ تو بہت ہی کریم و مہربان ہے۔
-
نادر طالب زادہ کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
حوزہ / محقق اور انقلابی ہنرمند مرحوم نادر طالب زادہ کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی:
یوم القدس کے موقع پر مسلمانوں کے اتحاد سے سرشار ریلی نے دشمن کو خوف و ہراس میں مبتلا کر دیا
حوزہ / دشمن نے جب دیکھا کہ تمام شیعہ اور اہل سنت نے یوم القدس کی ریلیوں میں شرکت کی تو وحشت زدہ ہو گیا اور وہ سمجھ گیا کہ مسلمانوں کے درمیان جدائی ایجاد نہیں کر سکتا۔
-
استاذ الشعراء آیت اللہ ابن علی واعظ شائق میرٹھی سے متعلق تین کتابوں کی رسم رونمائی
حوزہ؍ تقریب میں موجود مختلف مدارس، اکیڈمی و انسٹیٹیوٹ کے سرپرست و مدیر، خطبائے نامور، حجج الاسلام و المسلمین مولانا ضیغم الرضوی خطیب اہلبیت ع، مولانا ۔۔۔ مولانا کفایت حسین، مولانا سلیم علوی، مولانا محمد علی عون، مولانا تنویر حیدر، مولانا سید لیاقت علی کاظمی، مولانا ذیشان حیدر، مولانا اشرف علی، مولانا جواد صاحبان نے استاذ الاساتذہ سے متعلق تین کتابوں کی رونمائی کی۔
-
امام خمینی رضوان اللہ تعالی اور یوم قدس
حوزہ/ فلسطین میں محض مسلمان ہی نہیں رہتے ہیں یا اسرائیل میں محض یہودی ہی نہیں بستے ہیں بلکہ مقبوضہ فلسطین میں مسلمان ، یہودی اور عیسائی سب مشترکہ طور پر رہتے ہیں ، امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ نے مسئلہ فلسطین کو ایک عمومی مسئلہ کے طور پر پیش کیا اور اسی بنیاد پر آخری جمعہ کو یوم القدس کا نام دیا تاکہ دنیا کے تمام مستضعفین مستکبرین کے خلاف اٹھیں اور اپنی آواز بلند کریں۔
-
آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی طرف زکوٰۃ الفطرہ کی قیمت کا تعین اور یہ کس کو دیا جائے
حوزہ/ ہر ملک میں جو اناج بھی زیادہ تر کھانے کے طور پر استعمال ہوتا ہے وہ اناج یا اس کی قیمت زکاۃ فطرہ کے طور پر مستحق مومن کو دی جاتی ہے لہٰذا ہر ملک میں رہنے والے افراد اپنے ملک میں رائج غذا(اناج) کی تین کلو گرام مقدار یا اس کی اپنے ملک میں رائج قیمت زکاۃ فطرہ کے طور پر ادا کریں۔
-
عید سعید فطر کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی نے کچھ قیدیوں کی سزائيں معاف یا کم کئے جانے کی منظوری دی
عید سعید فطر کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 1542 قیدیوں کی سزائيں معاف یا ان میں تخفیف کی موافقت کی۔
-
شہید مطہری کی چار نمایاں خصوصیات
حوزہ/ شہید مطہری ایک دور اندیش اور مستقبل پر نظر رکھنے والے مفکر تھے ۔ کوئی بھی کام بغیر سوچے سمجھے انجام نہیں دیتے تھے ، ہمیشہ غور و فکر کیا کرتے تھے۔ اس بات پر نظر رکھتے تھے کہ کس کام میں کس وقت کس سے اور کس طرح کام لیا جائے ، کس گروہ سے کام لینا چاہیے اور کس گروہ سے کام نہیں لینا چاہیے۔ اسی وجہ سے آپ کی ایک صفت یہ تھی کہ آپ مستقبل کے حادثات کے بارے میں مطمئن رہتے تھے۔
-
کرگل کے سانکو اور تے سورو میں انجمن صاحب الزمان عج کی جانب سے یوم القدس نہایت ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا
حوزہ/ جلوس میں امریکہ اور اسرائیل کے صدور کے پتلوں کو بھی نذر آتش کرکے ان کے خلاف اپنی نبردآزما ہونے اور ان سے ہر حال میں نفرت و بیزاری کا مظاہرہ کیا گیا ۔
-
تحریف کے علل و اسباب اور نقصانات شہید مطہری کی نگاہ میں
حوزہ/ شہید مطہری انحرافی نظریات اور اسلام کی غلط تفسیر کو استعماری طاقتوں امریکہ اور سویت یونین سے زیادہ خطرناک سمجھتے تھےآج اسلام کو جس چیز سے خطرہ ہے وہ صرف امریکہ اور دوسری استعماری طاقتیں ہی نہیں بلکہ اسلامی احکام کی غلط تفسیر اور ان میں تحریف کرنا زیادہ خطرناک ہے۔
-
ماہ رمضان کے انتیسویں دن کی دعا و مختصر تشریح:
وہی رحمٰن ، وہی رحیم ، وہی ارحم الراحمین
حوزہ/ خدایا! اس مہینے میں مجھے اپنی چادر رحمت میں ڈھانپ دے، مجھے اس میں توفیق اور تحفظ دے، اور میرے قلب کو تہمت کی تیرگیوں سے پاک کردے، اے با ایمان بندوں پر بہت مہربان۔
-
حدیث روز | اپنے بندے کی خدا کو پسندیدہ خصوصیت
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں اپنے بندے کی خدا کو پسندیدہ خصوصیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۹؍رمضان المبارک۱۴۴۳-۱؍مئی۲۰۲۲
حوزه/تقویم حوزہ:اتوار:۲۹؍رمضان المبارک۱۴۴۳-۱؍مئی۲۰۲۲
-
جمعۃ الوداع یوم القدس ایک ایسا عالمگیر دن ہے کہ جو مظلوموں کی داد رسی اور ان کے لئے ایک نئی امید کی کرن کی مانند ہے، حسن علی سجادی
حوزہ/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان ڈویژن حیدرآباد، اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان ڈویژن حیدرآباد اور اصغریہ خواتین علم و عمل تحریک پاکستان کی طرف سے مظلوم فلسطینی مسلمانوں کی حمایت میں یوم القدس کے عنوان سے ایک ریلی اولڈ کیمپس حیدرآباد سے پریس کلب حیدرآباد تک نکالی گئی۔