urdu news
-
حوزہ علمیہ قم پر خدا کے چار خاص احسانات، آیت اللہ استادی
حوزہ / جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن نے کہا: آیت اللہ مرعشی نجفی حدیث اور معارفِ شیعہ کی تلاش میں تھے اور باوجود اس کے کہ بعض بزرگ قیمتی کتابوں کے لیے زیادہ رقم ادا کرنے پر آمادہ نہیں تھے، آیت اللہ مرعشی نجفی انتہائی جوش و خروش کے ساتھ ان کی ادائیگی کیا کرتے۔
-
بحرین میں غیر منصفانہ انتخابات پر خاموش نہیں رہنا چاہئے، آیت اللہ عیسی قاسم
حوزہ / بحرین میں تحریک اسلامی کے سربراہ نے کہا: بحرین میں غیر منصفانہ انتخابات پر خاموش نہیں رہنا چاہیے۔
-
حجت الاسلام و المسلمین لک زائی:
ولایت اور مہدویت کی تبیین موجودہ دور کی علمی اور تبلیغی ضروریات میں سے ایک ہے
حوزہ / دفتر تبلیغاتِ اسلامی کے ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ نے کہا: ولایت اور مہدویت کی تبیین موجودہ دور کی علمی اور تبلیغی ضروریات میں سے ایک ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین مہدی رستم نژاد:
دینی شبہات اور اعتراضات کا جواب دینے کے لیے ماہر اور قابل افراد کی ضرورت ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران میں تعلیمی امور کے سرپرست نے کہا: اسلام نے کبھی اس قدر شبہات اور اعتراضات کا سامنا نہیں کیا جتنا موجودہ دور میں کیا ہے۔ ہمیں دنیا میں اسلام پر اٹھنے والے شبہات اور اعتراضات کا مقابلہ کرنے کے لیے قابل اور ماہر افراد کی ضرورت ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی عزاداری کونسل کا اہم اجلاس؛ عزاداری کسی پرمٹ کے محتاج نہیں
حوزہ/ مرکزی سربراہ عزاداری کونسل علامہ مقصود علی ڈومکی: عزاداری امام حسین علیہ السلام ہمارا بنیادی آئینی حق ہے۔ جس پر قدغن اور پابندی کسی صورت قبول نہیں۔ عزاداری جلوس عزا اور مجالس عزا عظیم عبادت ہیں جو کسی پرمٹ کے محتاج نہیں۔
-
قیامت تک ہر باپ کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی اولاد کو پیغام غدیر بتائے، مولانا سید نثار حسین حیدر آقا
حوزہ/ مدیر حوزۃ المرتضیٰ حیدرآباد دکن: جب تک کہ ہم خود اہمیت غدیر کو قرآن و حدیث کی روشنی میں محکم دلیلوں سےنہییں پہچانیں گے تب تک رسول (ص) کی دی ہوئی ذمہ داری کو ادا نہیں کر پائیں گے۔
-
نئی نسل کو غدیر اور ولایت کی اہمیت سے آگاہ کرنے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر زہرہ تاجک
حوزہ / جامعۃ الزہرہ (س) میں علمی کمیٹی کی رکن نے کہا: نئی نسل کو غدیر اور ولایت کی اہمیت سے روشناس کرانے کی ضرورت ہے۔
-
آئمہ (ع) کو محبت کے زبانی دعوے نہیں چاہئے، مولانا شہوار نقوی
حوزہ/ مولانا شہوار نقوی نے کہا کہ محمد اور آل محمد کی شان میں قصیدہ خوانی کا فائدا تبھی ہے جب انکی تعلیمات پر عمل بھی کیا جائے۔
-
مومن اپنی طاقت سے فائدہ اٹھاتا ہے، اسے ضائع نہیں کرتا؛ علامہ امین شہیدی
حوزہ/ ہر وہ چیز جو انسان کے لیے کمال کا درجہ رکھتی ہے اور انسان کے اختیار میں ہو اور انسان اس کا استعمال کرتے ہوئے زندگی کی مختلف جہتوں میں ترقی کر سکتا ہو وہ ایک موقع بھی ہے اور طاقت بھی.
-
ہندوستان میں آبادی پر کنٹرول کے قانون پر ڈاکٹر شفیق الرحمٰن برق کا اہم بیان
حوزہ/ عالمی یوم آبادی کے موقع پر سنبھل سے سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمان ڈاکٹر شفیق الرحمٰن برق نے کہا کہ جہاں تک آبادی کی بات ہے تو اس کا تعلق انسان سے نہیں قدرت سے ہے یعنی انسان کی پیدائش اللہ کی مرضی سے ہوتی ہے۔ پروردگار جب کسی بچے کو پیدا کرنے کا ارادہ کرتا ہے تو وہ اس کے ساتھ میں رزق کا بھی انتظام کر دیتا ہے۔
-
عید غدیر کے جشن اور تقریبات کے عوامی تشخص کو برقرار رکھا جائے؛ متولی حرم رضوی کا بیان
حوزہ/ حرم مطہر حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے متولی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عید غدیر کے جشن اور تقریبات کے عوامی تشخص کو برقرار رکھا جائے۔
-
صرف 38 فیصد بالغ افراد کو اپنے امریکی ہونے پر فخر ہے
حوزہ/ امریکہ میں محض 38 فیصد بالغ افراد کو اپنے امریکی ہونے پر فخر ہے۔بیشتر امریکی باشندوں کو اپنے امریکی ہونے پر فخر نہیں ہے۔
-
پہلے قومی و بین الاقوامی 'فجر' ترانہ فیسٹیول کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عرفانی و عملی اقدار کے فروغ میں ترانے کی غیر معمولی تاثیر پر تاکید کرتے ہوئے پیغام جاری کیا ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین صادق ایرانی:
تمام برائیوں کا سرچشمہ پیغام غدیر کو صحیح طور پر بیان نہ کرنا ہے
حوزہ / ایران کے شہر کرمانشاہ میں مدرسہ علمیہ کے پرنسپل نے کہا: معاشرے میں تمام برائیوں کا سرچشمہ پیغام غدیر کو صحیح طور پر بیان نہ کرنا ہے۔ انہوں نے کہا: دینی طلباء کو چاہیے کہ وہ غدیر کے موضوع پر دقیق مطالعہ کرکے اس کے عالمی پیغام کی ترویج کریں۔
-
امریکہ میں ایٹمی جنگ کے خطرات سے عوام کو ہوشیار کیا جارہا ہے
حوزہ/ امریکہ میں عوام کو ایٹمی جنگ کے خطرات سے ہوشیار کیا جارہا ہے۔ ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں لوگوں کو بتایا جارہا ہیکہ ایٹمی حملے کی صورت میں انہیں کیا کرنا چاہئے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین مومنی:
عید غدیر کے موقع پر اصفہان میں بڑے پیمانے پر طلباء کی عمامہ پوشی کی تقریب کے انعقاد کا اعلان
حوزہ / ایران کے شہر اصفہان میں حوزہ علمیہ کے شعبۂ تہذیب و تبلیغ کے سرپرست نے کہا: عید غدیر کے موقع پر اصفہان میں بڑے پیمانے پر طلباء کی عمامہ پوشی کی تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
-
کتاب "موضوعات کاربردی تبلیغ در قرآن و حدیث" چھپ کر منظرِ عام پر آ گئی
حوزہ / حجت الاسلام رضائی اصفہانی، حجت الاسلام حسینی نیشابوری اور محققین کے ایک گروپ کے قلم سے تحریر شدہ کتاب "موضوعات کاربردی تبلیغ در قرآن و حدیث" چھپ کر منظرِ عام پر آ گئی ہے۔
-
ہندوستان میں خواہران کے دینی مدارس کی ڈائریکٹرز کے ایک وفد کی جامعۃالزہراء (س) میں آمد
حوزہ / ہندوستان میں خواہران کے دینی مدارس کی پرنسپل حضرات پر مشتمل ایک وفد نے ایران کے شہر قم میں موجود جامعۃالزہراء (س) میں تجربیات میں اضافہ پر مبنی شارٹ کورس میں شرکت کی۔
-
مسجد گوہر شاد کا سانحہ، حجاب کی حفاظت کے لئے علما و مومنین کی یادگار قربانیاں
حوزہ/ مسجد گوہر شاد میں جولائی 1935 عیسوی میں حجاب پر پابندی عائد کرنے کے حکومتی فرمان کے خلاف احتجاج کرنے والوں کے قتل عام کی برسی کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی ایک تقریر کے کچھ اقتباسات۔
-
مومن کا ہر وہ دن اس کے لیے عید ہے جس دن وہ گناہ نہیں کرتا، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: قربانی صرف دنبہ ذبح کرنے کا نام نہیں ہے بلکہ ایک جذبے اور حکم پروردگار پر لبیک کہنے کا نام ہے۔
-
دشمن مختلف حربوں سے ہمارے معاشرے میں یاس و ناامیدی پھیلانے کی کوشش میں ہے، آیت اللہ ناصری
حوزہ / شہر یزد کے امام جمعہ نے کہا: دشمن مختلف حربوں سے معاشرے کو ناامید کرنا چاہتا ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ لوگ دشمن کی سازشوں سے ہوشیار رہیں۔
-
حدیث روز | حجاب کی دلیل
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں خواتین کے حجاب کی دلیل کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
مدرسہ فاطمہ بنت الرسول (س) بندر عباس کے ثقافتی امور کی سرپرست:
نہی از منکر عظیم ترین اسلامی فرائض میں سے ایک ہے
حوزہ / محترمہ رودانی پور نے کہا: دشمن اس قوم کے نوجوانوں پر بیہودہ اور فضول مغربی ثقافت کو مسلط کرنے کی مذموم کوشش کر رہا ہے اور بدقسمتی سے ثقافتی حکام دشمن کی وسیع سرگرمیوں کے جواب میں بہت سست روی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد:
انبیاء کی تمام کوششوں اور زحمات کا نتیجہ "غدیر" ہے
حوزہ / حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: عید غدیر کے لیے عیدِ قربان سے ہی منصوبہ بندی کرنا ضروری ہے اور "ایامِ غدیری" کو معاشرے میں رسمیت دینے اور اسے عام کرنے کی ضرورت ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین نظری منفرد:
دعا و عبادت کے ساتھ ہی انسان کو حقیقی سکون ملتا ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا: خوراک اور آکسیجن کی طرح انسانی زندگی کی اولین ترجیحات میں سے ایک "دعا" ہے۔ انسان کے پاس جو نعمتیں ہیں وہ ممکن ہے ایک لمحے بعد اس سے چھین لی جائیں۔ ایک صحت مند انسان کو بھی دعا کی ضرورت ہے کیونکہ یہ معلوم نہیں کہ وہ چند لمحوں بعد اس نعمت کو باقی بھی رکھ پائے گا یا نہیں؟!۔
-
آیت اللہ سید احمد خاتمی:
حقیقی دعا یہ ہے کہ انسان اپنے تمام وجود کے ساتھ خدا کو یاد کرے
حوزہ / تہران کے امام جمعہ نے خداوند متعال کی معرفت کو دعا کے قبول ہونے کی اہم ترین شرطوں میں سے ایک قرار دیا اور کہا: دعا کے قبول ہونے کے لئے ایک اہم اور اصلی شرط خدا پر ایمان و یقین کا ہونا ہے۔
-
ثقافتی ماہر اور حوزوی محقق:
روزِ عرفہ زمین سے منقطع ہونے اور آسمانوں سے جڑنے کا دن ہے
حوزہ / ثقافتی ماہر اور علمی محقق نے کہا: یوم عرفہ حقیقی معنوں میں عرفہ زمین سے منقطع ہونے اور آسمانوں سے جڑنے کا دن ہے۔
-
اہل بیت (ع) ورلڈ اسمبلی کے جنرل سکریٹری:
اسلام کی حیات غدیر سے ہے
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین رمضانی نے کہا: عیدِ غدیر عیدِ امتِ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور عیدِ ولایت ہے۔ انہوں نے کہا: عیدِ غدیر اسلام کی حیات ہے۔
-
مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع بروری کوئٹہ کے زیراہتمام شہدا کی برسی کا انعقاد
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع بروری کوئٹہ کے زیراہتمام شہدا کی برسی کا انعقاد کیا گیا۔
-
علم باقی رکھنے والا ہے اور زبان بہکنے والی ہے....مولانا سید عمار حیدر زیدی
حوزہ / ایامِ شہادت امام محمد باقر علیہ السلام کی مناسبت سے مولانا سید عمار حیدر زیدی نے تحریر پیش کی ہے۔