-
متنازع تقریر کے الزام میں علامہ شہنشاہ نقوی کے خلاف مقدمہ، علامہ عارف واحدی کی بھرپور مذمت
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے کہا ہے کہ ہم معروف خطیب علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کے خلاف تکفیری عناصر کی مہم جوئی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، چند سال قبل کے ایک وڈیو کلپ کو بہانا بنا کر فرقہ وارانہ پروپیگنڈہ کے ذریعہ وطن عزیزکی پرامن فضا کو مکدر کرنے کی جو سازش کی جارہی ہے وہ بلاجواز، کھلی زیادتی اور انتہائی قابل مذمت ہے۔
-
طالبان کا عروج و زوال اور مکروہ امریکی پالیسیاں
حوزہ/ سقوط کابل کے بعد اب تک کسی بھی ملک نے علی ٰ الاعلان طالبان کو افغانستان کا حاکم تسلیم نہیں کیاہے ۔آیا دنیا کی یہی روش مستقبل میں بھی جاری رہے گی یا پھر وقت اور حالات کے پیش نظر دنیا طالبان کی حکومت کو تسلیم کرلے گی ،یہ بڑا سوال ہے۔
-
عصر حاضر میں خواہران کا کردار
حوزہ/ اس موقع پر معروف کالم نگار سویرا بتول کا کہنا تھا کہ عصر حاضر کی کربلا میں خواہران اپنے قلم کے ذریعے سے بہترین کلیدی کردار ادا کرسکتیں ہیں۔آج کی خواتین کے لیے ضروری ہے کہ اسوہ جناب زینب سلام علیہا پر عمل پیرا ہوں اور اپنے قلم کے ذریعے یزید دوراں کو للکاریں۔
-
شبہے کا جواب:
دشمن نے عاشورہ کے دن امام سجاد (ع) کو شہید کیوں نہیں کیا؟
حوزہ/ امام سجاد (ع) نے کبھی یزید سے بیعت نہیں کی ، کیونکہ بنو امیہ اور یزید کے خلاف ان کا موقف امام حسین (ع) جیسا ہے۔
-
ایلومینیم اور سونے سے لکھا گیا قرآن پاک
حوزہ/ ایک پاکستانی آرٹسٹ شاہد رسام کی جانب سے تیار کیا جانے والا قرآن پاک 1400 سالہ اسلامی تاریخ میں ایلومینیم اور سونے سے لکھا گیا قرآن پاک ہے۔
-
کربلا کا کڑیل جوان قیدی سجاد (ع)
حوزہ/ آج کی جوان نسل کو کربلا کے اس جوان سجاد امام(ع) کی پیروی ہی کامیابی کی منزولوں تک پہنچاسکتی ہے۔
-
امام زین العابدین (ع) کے یوم شہادت پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کا پیغام:
امام سجادؑ نے اپنی تبلیغ و ادعیہ کے ذریعے دنیا کو قیام حسینؑ کے اہداف سے آگاہ کیا، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ سید الساجدینؑ نے ولادت سے لے کر کربلا اور آخری سانس تک انتہائی سنگین حالات کو برداشت کرکے عالم انسانیت کے لئے صبر و استقامت کی بنیادیں فراہم کیں جن سے ہر دور کا انسان استفادہ کررہا ہے۔
-
سید علی شاہ گیلانی کی وفات پر آغا حسن کا اظہار صدمہ، حالت اسیری میں موصوف کی وفات اہل کشمیر کے لئے دلخراش سانحہ
حوزہ/ جناب گیلانی صاحب مزاحمت کے ایک ستون اور مدبر و مفکر حریت رہنما ہونے کے ساتھ ساتھ ایک مقتدر عالم دین بھی تھے مرحوم کی دینی اور سیاسی خدمات ایک کھلی کتاب کی مانند ہے۔
-
فلسطینی علماء اسمبلی کے ترجمان:
امام موسی صدر ایک عظیم شخصیت تھے، جنہوں نے عرب اور عالم اسلام کے اتحاد کے لیے اہم کردار ادا کیا
حوزہ/شیخ محمد صالح الموعد نے کہا کہ امام موسی صدر ایک ایسی عظیم شخصیت ہیں جنہوں نے ہمیشہ عرب اور اسلامی دنیا میں اتحاد کے لئے جدوجہد کی اور مستضعفین جہاں کو مزاحمت و مقاومت کے ساتھ جوڑ دیا۔
-
کیا طالبان نظام ولایت فقیہ سے متاثر ہے؟
حوزہ/ طالبان اگر ملک میں حقیقی استحکام، ملکی سلامتی و خود مختاری، معاشی ترقی اور امن چاہتے ہیں تو ایران کی حکومت، خاص طور پر نظام ولایت انہیں بہترین گائیڈ لائن فراہم کرسکتا ہے۔
-
عزاداریِ سید الشہداء (ع) کی تاریخ؛ اسلامک اسکالر حجۃ الاسلام محرمی کی نگاہ میں
حوزہ/ اسلامک اسکالر نے کہا کہ دین اسلام نے ایرانیوں کو شناخت دی ہے اور فتح ایران کے دوران کوئی کتاب جلانے کا واقعہ پیش نہیں آیا۔ ایرانیوں کے درمیان امتیازی سلوک تھا،لیکن یہ رویہ اہل بیت (ع) کا نہیں تھا اور نہ ہی اہل بیت(ع)نے ایرانیوں پر کبھی ظلم کیا ہے۔
-
کشمیر کے سب سے بڑے علیحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی کا انتقال، حیدر پورہ میں ہوئے سُپرد خاک
حوزہ/ کشمیر کے سب سے بڑے علیحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی بیانوے سال کی عمر میں بدھ کی رات سرینگر میں واقع انکی رہائش گاہ میں انتقال کرگئے ہیں۔ ان کے فرزند سید نسیم گیلانی نے سوشل میڈیا پر انکے انتقال کی تصدیق کی۔گیلانی کم و بیش پچاس سال تک کشمیر کی سیاست میں سرگرم رہے۔ انہوں نے چند ماہ قبل حریت کانفرنس سے کنارہ کشی اختیار کی تھی۔
-
صدر رئیسی نے سید حسن نصر اللہ کے خط کا دیا جواب، ایران اور مزاحمت کا کیا ارادہ ظاہر، اسرائیل کی نیندیں حرام
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کے تہنیتی پیغام کے جواب میں کہا ہےکہ اسلامی مزاحمت کی طاقت نے انقلابی جوانوں کو صیہونی حکومت کے لئے ڈراونے خواب میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ مظاہری:
خدا کی بخشش کن لوگوں کے شامل حال نہیں ہوتی ؟
حوزہ / آیت اللہ مظاہری نے کہا: عفو و درگزر ایسی فضیلت ہے جسے فراموش کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا: آج لوگ ایک دوسرے سے درگزر نہیں کرتے اور اس فضیلت کو فراموشی کے سپرد کر دیا گیا ہے۔
-
حدیث روز | طمع و لالچ کی آفت
حوزہ / حضرت امیرالمومنین علیہ السلام نے ایک روایت میں طمع و لالچ کی آفت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۴؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۲؍ستمبر۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۲۴؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۲؍ستمبر۲۰۲۱
-
یہ امر باعث تشویش ہے پنجاب حکومت کے وزراء کو سانحہ عاشورابہاولنگر کا علم ہی نہیں، علامہ عبدالخالق اسدی
حوزہ/ سانحہ بہاولنگر کے دلسوز واقعہ پر حکومتی سنجیدگی کا اندازہ اس بات سے واضح طور پر لگایا جا سکتا ہے کہ تاحال غفلت برتنے پر کوئی خاطر خواہ اقدامات اٹھانا کُجا پنجاب حکومت کے ترجمان نیشنل میڈیا پر ڈھٹائی سے یہ کہتے نظر آرہے ہیں کہ انہیں دہشتگردی کے اس سانحے کی درست معلومات ہی نہیں ہیں۔
-
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے یونیورسٹی ریلیشنز ڈویژن کی جانب سے؛
"یقین رکھیں کہ آپ امام حسین (ع) کی مہمان نوازی میں ہیں" کے عنوان سے کوآرڈینیشن ورکشاپ
حوزہ/ یہ ورکشاپ لاپتہ افراد کی مدد اور ان کی رہنمائی کے لئے خصوصی مراکز کے قیام کے بارے میں منعقد کی گئی تھی۔
-
ہمارا نصب العین امریکی فوج کا انخلاء یقینی بنانا ہے، سید عمار حکیم
حوزہ/ عراقی نیشنل وزڈم موومنٹ کے سربراہ سید عمار حکیم نے کہا کہ امریکی انخلا ہمارا اولین مقصد ہے۔
-
مدرسہ علمیہ ثقلین قم میں نئے تعلیمی سال کے آغاز کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
حوزہ/ تقریب کے مہمان خصوصی جامعہ المصطفی قم کے سینئر مسؤول جناب حجۃ الاسلام آقای حقیقی نے کہا کہ ہر طالب علم اپنے اصلی ہدف جوکہ حصول تعلیم ہے اس سے غافل نہ ہوں۔ فرصت کو غنیمت جانیں اور محنت کریں اور محکم ،قوی ہوں تاکہ دین مقدس کا دفاع کرسکیں۔
-
آندھرا پردیش؛ چتور میں ۳۰۰سے زیادہ گھر کے باوجود شیعوں کے پاس قبرستان نہیں، تدفین کے لئے شہر سے دور جانا پڑتا ہے
حوزہ/ آندھرا پردیش کے شہر چتور میں تقریباً تین سو سے زیادہ شیعہ آبادی ہے یعنی تقریباً سو گھر شیعوں کے موجود ہیں لیکن شیعوں کا علاحدہ قبرستان نہ ہونے کی بنا پر تدفین کے لئے شہر سے پچیس کیلو میٹر دور آولکنڈہ امواتِ مومنین کو لے جانا پڑتا ہے۔
-
ہمیں یقین ہے کہ صہیونی حکومت جلد ہی تباہ ہو جائے گی، لبنانی سنی عالم دین
حوزہ/ شیخ احمد القطان نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ اسرائیلی حکومت خدا کی مدد سے جلد ہی تباہ ہو جائے گی اور ہم اسرائیل کے خلاف مقاومت اور مزاحمت کے ساتھ کھڑے رہں گے ۔
-
کتاب سال رضوی کے تیرہویں فیسٹیول کے لئے دعوت نامے
حوزہ/ "کتاب سال رضوی" کے تیرہویں بین الاقوامی فیسٹیول کے منتظم اعلی نے اعلان کیا ہے کہ اس مقابلے میں شرکت کے لئے17 ہزار 880 دعوت نامے مختلف زبانوں کے مصنفین و مولفین کو ارسال کئے جاچکے ہیں۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۳؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۱؍ستمبر۲۰۲۱
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۲۳؍محرم الحرام ۱۴۴۳-۱؍ستمبر۲۰۲۱
-
حدیث روز | رسول خدا (ص) نے ان افراد پر لعنت کی ہے
حوزہ / حضرت امیرالمومنین علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے افراد کی جانب اشارہ کیا ہے جو رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی لعنت کے حقدار ٹھہرے ہیں۔
-
پاکستان؛ ویمن اینٹی ہراسمنٹ سیل قائم کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے, ڈاکٹر فرح ناز
حوزہ/ مرکزی صدر منہاج ویمن لیگ پاکستان کا کہنا تھا کہ تھانہ کی سطح پر شرفاء پر مشتمل کمیٹیاں بنائیں جو مظلوم خواتین کو انصاف دلوائیں، آئی جی پنجاب قوم کی ان بیٹیوں کو انصاف دلوانے کیلئے بھی اپنا کردار ادا کریں، خواتین اہلکاروں کو ”وکٹم سپورٹ آفیسر“ کا نام دینا حوصلہ افزا ہے۔
-
امام حسین(ع) کے کٹے سر کی نوک نیزہ پر قرآن کی تلاوت
امام حُسین علیہ السلام کے سر مبارک سے تلاوت کا واقعہ۔
-
حضرت زینب(ع) کی ضریح پر افریز کی تنصیب مکمل کر لی گئی +تصاویر
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے ضریح وابواب سازی سیکشن نے حضرت زینب(ع) کی نئی ضریح کے بالائی حصہ میں منقش افريز (الكلوي) نصب کر دی ہے کہ جو معمولی تبدیلی کے ساتھ ہو بہو موجوہ ضریح کی افریز جیسی ہی ہے۔
-
سید محمد صادق علی پرست،رضوی ثقافتی فاؤنڈیشن کے نئے انچارج مقرر +تصاویر
حوزہ/ رضوی ثقافتی فاؤنڈیشن کے نئے سربراہ نے اپنی تقریر میں کہا کہ وقت کے تقاضوں میں ذرائع ابلاغ کی ضرورت کا ادراک اور سوشل میڈیا سے ممکنہ نقاصانات پر توجہ ہماری ذمہ داریوں کا حصہ ہے ۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین دارستانی:
موجودہ دور میں دینداری آٹھ سالہ جنگ سے بھی سخت تر ہے
حوزہ/ دینی علوم کے استاد نے کہا: حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی زندگی کا درس یہ ہے کہ کبھی زندہ رہنا شہادت سے بھی مشکل ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں دینداری آٹھ سالہ جنگ سے بھی سخت تر ہے۔ اگر ہمارے بچے مسلمان بن کر اس دنیا سے جائیں تو ان کے ماں باپ مبارکباد کے مستحق ہیں۔